Islamic Study "حدیث و علوم الحدیث" The Most Important Repeated MCQs

1 - "" تدوین حدیث "" کے مصنف کا نام کیا ہے؟





مناظر احسن

2 - "" تعجیل المنفعہ بزوائد رجال الائمہ الاربعہ"" کس کی تصنیف ہے؟





ابن حجر

3 - "" جامع"" کس کی تصنیف ہے؟





امام ثوری

4 - ۔"" ما ذھاب العلم الابذھاب الاسناد"" کس کا قول ہے؟





امام اوزاعی

5 - ۔اصول حدیث کی کتاب "" الالماع"" کس کی تصنیف ہے۔





قاضی عیاض

6 - ۔امام دار الہجرہ کس کو کہتے ہیں۔





امام مالک

7 - ۔تہذیب التہذیب کس کی کتاب ہے؟





امام ابن حجر

8 - ۔جس حدیث میں ایک حرف یا چند حروف کو بگاڑا گیا ہو مگر ظاہری صورت میں فرق نہ آیا ہو۔ اسے کہتے ہیں۔





محرف

9 - ۔جس حدیث میں سند کے عیب کی چھپایا جائے اسے کہتے ہیں۔





مدلس

10 - ۔حدیث کے لغوی معنی گفتگو ہے۔ بتائیں سنت کے لغوی معنی کیا ہیں؟





طریقہ

11 - ۔سندھ کی اس ہستی کا نام بتائیں جو صحاح ستہ کی ہر کتاب کی شارح ہے۔





ابو الحسن

12 - ۔صحیح بخاری کی تالیف کتنے سال میں مکمل ہوئی؟





کوئی نہیں

13 - ۔صحیح بخاری میں 22 ثلاثی روایات ہیں۔ بتائیں صحیح مسلم میں کتنی ہیں؟





کوئی نہیں

14 - ۔محمد بن یعقوب کا سن وفات 339ھ ہےبتائیں محمد بن حسن الطوسی کب فوت ہوئے؟





460ھ

15 - 1صحیفہ حضرت علیؓ میں کس موضوع پر احادیث جمع تھیں۔





حدود

16 - 261 ہجری امام مسلم کی وفات کا سال ہے ٓپ بتا سکتے ہیں کہ 303 حجری میں کس امام کی وفات ہوئی ہے





امام نسائی

17 - 40 سے کم احادیث بیان کرنے والے راوی اقلین کہلاتے ہیں۔اولین کی تعداد کتنی ہے





40

18 - Almos -ul-Mustafa کے مصنف کا نام بتائیں





شاہ ولی اللہ

19 - آپ ﷺ نے چار قسم کے بر تنوں میں کھانے سے منع فرمایا ہے جن میں ۔ختم۔دبا۔نقیر۔اور مزفت شامل ہے ان میں سے دبا کونسا برتن ہے





تانبا تو مڑی

20 - ابتدا میں موطا امام مالک 10000 احادیث درج تھیں جن کو امام مالک مختصر کرتے رہےیہاں تک کہ گنتی رہ گئی





1720

21 - ابن حجر کی وفات کا سن ہے؟





852ھ

22 - ابن ماجہ فزدینی نے ابن ماجہ پانچ لاکھ احادیث میں کتاب لکھی بتائیےابن ماجہ میں ثلاثی رویات کتنی ہے۔





5

23 - ابن ماجہ میں موجو د ثلاثی روایات کی تعداد ہے





5

24 - ابو جعفر یعقوب نے وفات کب پائی





339 ہجری

25 - احادیث کو باقاعدہ مدون کرنے کا حکم جاری فرمایا۔





حضرت عمر بن عبد العزیز

26 - اخذ حدیث کے طر ق کی تعداد ہے





8

27 - اس ام المو منیں کا بام بتا ئیں جن سے سب سے زیادہ احادیث مروی ہیں





حضرت عا ئشہ

28 - اس دور میں کتنے روایان حدیث کے حالات کی چھان بین کی گئی





ایک لا کھ پچاس ہزار

29 - اس کتا ب کا نا م بتا ئیے جس میں راویان حدیث کے حالات زندگی اور خدمات کا ذکر ہے





کتاب اسم الرجال

30 - اس کتاب کا ایک مخصوص نام بھی سامنے آیا ۔کتاب کا نام کیا ہے





موطا

31 - استیعاب فی معرفتہ الاصحاب میں تراجم کی تعداد ہے۔





3500

32 - اسد ا لغلبتہ کے مصنف





ابن اثیر

33 - اسد الغابہ کا موضوع کیا ہے؟





احوال صحابہ

34 - اسدالغابہ کے مطابق 5ھ میں پہلی کونسی نماز پڑھی گئ۔





کسوف

35 - اسلامی ریاست کا سربراہ زکوۃ وصول کرنےکے لیے اپنے نمائندے مقرر کرتاہے۔یہ نمائندے بھی زکوۃ لینےکے قابل ہوتے چاہے وہ ضرورت مند نہ ہوں۔اس قسم کے افراد کو کیا کہتے ہیں





عاملین

36 - اسلامی ریاست میں بہت زیادہ غربت کی صورت میں امیروں پر ایمرجنسی ٹیکس بھی لگا ئے جا سکتے ہیں ان ٹیکسوں کو کیا کہا جاتا ہے





ضرائب

37 - اسما الرجال پر کتاب تہذیب الکمال علامہ جمال الدین مزی کی ہے جبکہ الکفائہ فی علم الروایہ کے مصنف خطیب بغدادی ہیں بتا یئے العلل و معرفتہ الرجال کے مصنف کون ہیں





امام احمد بن حنبل

38 - اصول اربعہ میں کتنی کتابیں شامل ہیں؟





کوئی نہیں

39 - اصول الربعہ کس فرقہ کےمستند ترین ذخائر حدیث ہیں۔





فقہ جعفری

40 - اصول حدیث پر پہلی باقاعدہ تصنیف کون سی ہے؟





المحدث الفاصل

41 - اصول حدیث پر کتاب "" عجالہ نافعہ "" کے مصنف کا کیا نام ہے؟





شاہ عبد العزیز

42 - اضطراب حدیث کی کتنی اقسام ہیں؟





2

43 - اگر راوی کا ضبط ذراخفیف ہو تو اصول حدیث میں وہ کہلائے گی ۔





حسن لذاتہ

44 - الا ستبصار فی ما اختلف اے الا ختصار کے مصنف کا نا م ہے





ابو جعفرمحمد الحسن طوسیٰ

45 - الا سناد سلاح المومن کس کا قول ہے





اما م شافعی

46 - الا سناد صلاح المومن اذالم یکن معہ فبا ی شیی یقاتل کس کا قول ہے سند کے بارہ میں؟





سفیان ثوری

47 - الا وزاعی احادیث جمع کرنے والے اولین محقق تھے





شام میں

48 - الازہار المتناثرہ فی الاخبار المتواترہ"" کس کی تالیف ہے؟





علامہ سیوطی

49 - الاستبصار کے مولف محمد بن حسن طوسی ہیں۔ بتائیں الکافی کس نے تالیف کی؟





محمد بن یعقوب

50 - الاصابہ فی تمییز الصحابہ میں کم و بیش کتنے راویان حدیث کا تذکرہ ہے؟





بارہ ہزار

51 - التقریب کس کتاب کی شرح ہے؟





کوئی نہیں

52 - التقریب کی مصنف کا نام بتائیں۔





امام نووی

53 - الجا مع کس نے تصنیف کی





امام سفیان ثوری

54 - الجامع کس کی کتاب ہے





امام سفیان ثوری

55 - السنن الصضری حیث کی بہت بڑی کتاب ہے جس کو بڑی چھان پھٹک کے سے تر تیب دیا گیا ہے بتائیے کس مشہور کتاب کا نام ہے





نسائی

56 - الفدا دین"" سے کیا مراد ہے؟





جانور ہانکنے والا

57 - الکفایہ کے مصنف ہیں





خطیب بغدادی

58 - اللہ تعالی اس رات کو غروب آفتاب کے وقت سے ہی پہلے آسمان پر تجلی فرماتاہے۔ہے کوئی استغفار کرنے والا میں اس کی مغفرت کروں۔کوئی رزق مانگنے والا ہے اسے رزق دے دوں





شب قدر

59 - المصفی شرح ہے





موطا کی

60 - المصفی کس کی تصنیف ہے۔





شاہ ولی اللہ

61 - المقاصد الحسنہ کے مصنف کا نام بتائیں۔





امام سخاوی

62 - الموطا کے مولف ہیں





اما م مالک بن انس

63 - اما م بخاری اور امام مسلم کو کہا جاتا ہے۔





شیخین

64 - اما م بخاری اور امام مسلم کی تصانیف کو کہا جاتا ہے۔





صحیحین

65 - امام ابن شہاب زہری کا سن وفات کیا ہے؟





124ھ

66 - امام ابو حنیفہ کے نام سے کون سی حدیث کی کتاب منسوب ہے؟





کوئی نہیں

67 - امام بخاری ؒ کا سن وفات کیا ہے؟





256ھ

68 - امام بخاری کی بخاری شریف میں ثلا ثیات کی کتنی تعداد بتا ئی گئی ہے





22

69 - امام ترمذی کا سن وفات 279ھ ہے ۔ بتائیں امام مسلم کب فوت ہوئے؟





کوئی نہیں

70 - امام ترمذی نے امام بخاری سے کتنی احادیث کا سماع کیا؟





کوئی نہیں

71 - امام ترمذی نے سیرت النبیﷺ پر احادیث جمع کی۔





کتاب الشمائل

72 - امام دار قطنی کا سن وفات ہے





385 ھ

73 - امام مالک کی تاریخ پیدائش کیا ہے





93 ھ

74 - امام مسلم بن حجاج قشیری نے بہت سی کتا بیں تا لیف کی جن میں مسند کبیر ۔الا سما۔جا مع کبیر و غیرہ شامل ہیں۔بتا ئیے امام صا حب کو صحیح مسلم لکھنے میں کتنے سال لگے





15

75 - امام مسلم کہاں پیدا ہوئے





نیشاپور

76 - امام مسلم کی پیدائش 204 ھ امام بخاری 194 ھ امام نسائی 215 ھ بتا ئیے ابن مانہ کب پید ا ہوئے





209 ھ

77 - امام مکحول کا تعلق شاسے تھا ۔امام شعمی کا کو فہ سے بتا ئیے کہ امام ابن شہاب زہری کا تعلق کس علاق سے تھا





مدینہ

78 - امین الامت کس صحابی کو لقب ملا؟





حضرت ابو عبیدہ

79 - ان چاروں کتب کو کیا کہا جاتا ہے





اصول اربعہ

80 - ان میں سے کو ن سی کتاب تہذیب ا لا حکام کو مختصر کر کے لکھی گئی ہے





استبصار

81 - انجاز الحاجہ شرح سنن ابن ماجہ کے مصنف مولا نا محمد علی جا نباز ہیں بتا ئیے اصول التخریج و دراست الا سا نید کس نے لکھی





ڈاکڑ محمود طیحان

82 - اہل تشیع (فقہ جعفریہ) کے ہاں حدیث کی صرف چار کتابیں مستند سمجی جاتی ہیں یہ چار کتا بیں کیا کہلاتی ہیں





اصول اربعہ

83 - اونٹ 5 ہوں تو ایک بکری زکوٰۃ ہے بتایئے، بکریاں کتنی ہوں تو زکوٰۃ دینا ہو گی؟





40

84 - ایام تشریق کے دن ہوتے ہیں





11,12,13

85 - ایسی حیث جس کی اسناد یا اصل متن میں راوی سے اختلاف واقع ہو جا ئے کہلاتی ہے





مضطرب

86 - ایسی روایت جس کو دونوں ہم مکتب اور سا تھیوں کا آپس میں روایت کرنا پا یا جا ئے کہلاتی ہے





روایت المد بج

87 - ایک سال میں کتنے دن ایسے ہیں جن میں روزے رکھنے کی ممانعت ہے





5

88 - ایک شخص جو کسی چیز کو خریدنے کا ارادہ نہ کرے اس کا مقصد دوسرے گاہک کو پھنسانا ہو۔ اس بیع کو کہتے ہیں۔





نجش

89 - بارش کی کمی کی صورت میں مسلمان ایک نفلی نماز ادا کرتے ہیں جس میں ان کے ہاتھ اوپر اور ہتھیلیاں زمین کی طرف ہوتی ہیں۔یہ نماز کیا کہلاتی ہے





صلوۃ استسقا

90 - بتائیں المصفی کس حدیث کی کتاب کی شرح ہے۔





موطاء

91 - بتائیں جامع حدیث کی کتاب کتنے موضوعات پر مشتمل ہوتی ہے۔





کوئی نہیں

92 - بخاری و مسلم کی متفق علیہ روایات کا مجموعہ ہے۔





اللو لو و المرجان

93 - بستان المحدثین کے مولف کا نام بتائیں۔





کوئی نہیں

94 - بلحا ظ عدد رواۃ حدیث خبر کی اقسام ہیں





4

95 - پاکستان اور بر صغیر کے لوگوں کے لئے میقات یلملم ہے بتا ئیے اہل یمن کے لیے کو نسا ہے





یلحلم

96 - پہلا شخص جس نے اسناد حدیث کی تفتیش کا کام شروع کیا





امام عامر شعی

97 - پہلی دفعہ صلوۃ خسوف کب ادا کی گئی





5 ہجری

98 - پہلی وحی کس سن عیسوی میں نازل ہوئی





610

99 - تابی سے کیا مراد ہے





وہ شخص جس نے ایمان کی حالت میں کسی صحابی کو دیکھا ہو

100 - تجرید اسماء الصحابہ "" کس کی تصنیف ہے؟





علامہ ذہبی

101 - تحفۃ الاحوذی کس حدیث کی کتاب کی شرح ہے؟





ترمذی

102 - تحفتہ الا موذی عبد ا لر حمٰن مبارکپوری کی کس کتاب کی شرح ہے





ترمذی

103 - تختہ الا شرف حا جظ مزنی نے 26 سال میں لکھی کس مو ضوع پر لکھی جانے والی اہم کتاب ہے





لعم اطراف الحدیث

104 - تخریج حدیث کے کتنے طریقے ہیں؟





4

105 - تدریب الراوی کس کی تصنیف ہے؟





امام سیوطی

106 - تدریب الراوی کے مصنف علامہ سیوطی ہیں بتا ئیے الا لما ع کے مصنف کون ہیں





قا ضی عیاض

107 - تدوین حدیث کا پہلا دور کس سن تک جاتا ہے





۱۱۰ ھ

108 - تدوین حدیث کا تیسرا دور ہے





171تا 220 ھ

109 - تقریب التہذیب کس کا اختصار ہے جو کہ حا فظ ابن حجر عسقلائی سے منسوب ہے





تہذیب التہذیب کا

110 - تہذیب الا حکام کے مو لف کا نام بتا ئیں





ابو جعفر محمد ابن الحسن الطوسی

111 - ٹذکرۃ الحفاظ کے مصنف





علام ذہبی

112 - ثلاثیات بخاری 22 ہیں بتائیے بخاری میں مکرات سمیت رعایات ہیں۔





7275

113 - جا مع صحیح کن کی کتاب کا نام ہے





دونوں کی

114 - جب غیر ثقہ راوی اپنے سے ثقہ راوی کی مخالفت کرے اس حدیث کو کہتے ہیں۔





کوئی نہیں

115 - جبل رحمت کہاں واقع ہے





عرفات

116 - جس جگہ آپ ﷺ نے آکری خطبہ دیا اس جگہ کو کیا کہتے ہیں





جبل رحمت

117 - جس حدیث کی ابتدا سے ایک راوی یا دو راوی مسلسل حذف ہو کہلاتی ہے





معلق

118 - جس حدیث کی سند میں مسلسل دو راوی ساقط ہو ں ۔ اسے کہتے ہیں۔





کوئی نہیں

119 - جس حدیث کی سند یا متن میں راوی تقدیم و تاخیر کرے ۔ اسے کہتے ہیں؟





مقلوب

120 - جس کتاب میں ہر راوی کی روایات اکٹھی ایک جگہ ذکر کی گئی ہو، کہلاتی ہیں۔





مسند

121 - جس گھر میں کون سی کتاب موجو د ہو تو اس گھر والوں کو کسی سے فتویٰ پو چھنے کی ضرورت نہیں





سنن ابی داود

122 - جس میں کسی دوسرے مصنف کی اس کی شرا ئط کے مطابق باقی مانہ احا دیث جمع کی گی ہو کہلاتی ہے





مستدرک

123 - حافظ ابن حجر عسقلائی کا سن وفات کیا ہے





852 ھ

124 - حافظ المغرب کی اصطلاح کس محدث کے لیے استعمال کی جاتی ہے؟





ابن عبد البر

125 - حافظ مشرق ابو بکر احمد بن علی الخطیب بغدادی کو کہا جاتا ہے بتا ئیے حا فظ مغرب کسے کہا جات ہے





ابن عبد البر کو

126 - حج کے دوران تین خطبے ہوتے ہیں حج کے تین فر ض یئں بتا ئیے قربانی کے اونٹ کی عمر کتنی ہو گی تو قربانی ہوگی کم از کم





5

127 - حج کے موقع پر مختلف ممالک سے آنے والے لوگوں کے لئے میقات کی تعداد کتنی ہے





5

128 - حج کی اقسام ہیں:





3

129 - حج میں شوط سےکیا مراد ہے





کعبہ کے گرد لگایا جانے ولا ہر چکر

130 - حجر اسود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے





استلام

131 - حجیت حدیث مولانا اسماعیل ۔آئینہ پرویزیت عبد الرحمن گیلانی بتا ئیے تدوین حدیث کے مصنف کون ہیں





مناطر احسن گیلانی

132 - حدیث پر پہلی کتاب کون سی ہے





صحیفہ ابو ہریرہ

133 - حدیث جبر یئل کے مطابق حضرت جبر ئیل نے کتنے سولات کیے حضرت عمر اس حد یث کے راوی ہیں





4

134 - حدیث جبریل میں پوچھے گئے سوالوں کی تعداد کتنی ہے؟





4

135 - حدیث جبریل میں قیامت کی کتنی نشانیاں بیان فرمائی گئی ہیں۔





2

136 - حدیث سیکھنے کا دوسرا مرکز کون سا تھا





کوفہ

137 - حدیث کے لغوی معنی ہیں





باب مننی چیز، بیان اور ذکر

138 - حدیث کے مطابق اسودین سے کیا مراد ہے؟





کھجور اور پانی

139 - حدیث کے مطابق عطاس سے کیا مراد ہے؟





چھینکنا

140 - حدیث کے مطابق واقعہ قر طاس نبی اکرم ﷺ کی وفات سے چاردن پہلے پیش آیا دن کونسا تھا





جمعرات

141 - حدیث کی پہلی کتاب کو ۔۔۔نے مرتب کیا





موطا امام مالک

142 - حدیث کی چھ مشہور کتابیں صحا ح ستہ کس دور میں مرتب کی گیئں





تیسرا

143 - حدیث کی صحت کے بارے میں اصو ل و ضوابط کس دور میں وضع کیے گئے





تیسرا

144 - حدیث کی مستند کتا بیں کس دور تدوین میں لکھی گئی ہیں





تیسرا

145 - حدیث متواتر کی کتنی اقسام ہیں۔





دو

146 - حدیث مر فو ع سے مراد ہے؟





جس کی سند رسول اکرم ﷺ تک جاتی ہو

147 - حدیث مقبول کی چارا قسام ہیں بتائیے اسناد کے لحاظ سے کتنی اقسام ہیں





3

148 - حدیث موضوع سے مراد ہے؟





جو گھڑی ہو ئی حدیث ہو

149 - حدیث میں ""سمسار"" سے کیا مراد ہے؟





دلال

150 - حدیث میں آتا ہے اقتلو ا الاسو دین اس سے کیا مراد ہے





سانپ اور بچھو

151 - حدیث میں متن کو پرکھنے کے لیے کون سا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے





الف اور ب

152 - حضرت ابو بکر کی بیان کردہ روایات کی تعداد 150 حضرت عثمان 146 حضرت عمر 500 بتا یئے حضرت علی کی روایات کی تعداد کتنی ہے





536

153 - حضرت ابو ذر ؓ کا اصل نام کیا تھا؟





جندب

154 - حضرت ابو سعید خدری کی روایت کی تعداد 1170 ہے حضرت عبد اللہ بن عباس کی رویات کی تعداد کتنی ہے





1660

155 - حضرت ابو ہر یرہ کا اصل نام کیا تھا





حضرت عبد اللہ بن صحر

156 - حضرت ابو ہریرہ سے کتنی احادیث منسوب ہیں





5374

157 - حضرت ابو ہریرہ سے کتنی احادیث منسوب ہیں





5374

158 - حضرت ابو ہریرہ کا بام عبدا لرحمن بن صحر ہے بتا یئے دور جہالت میں کس نام سے جانے جاتے تھے





عبد الشمس

159 - حضرت ابو ہریرہ کا نام عبد الرحمن تھا 7 ھ کو قبول اسلام ہوا بتا ئیے آپ کی وفات کب ہوئی





58 ھ

160 - حضرت ام سلمہ سے 1170 مرویات ہیں ۔ بتائیں حضرت ابو سعید خدری سے کتنی ہیں؟





1170

161 - حضرت جابر بن عبداللہ کے صحیفے میں احکام تھے۔





حج کے

162 - حضرت جابر کو کتنی حدیث کا راوی کہا جاتا ہے؟





540

163 - حضرت حسن اور حضرت حسین کو کیا کہا جاتا ہے





سبطین

164 - حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کتنی احادیث مروی ہیں





2210

165 - حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے صحرا میں کتنے دن روزے رکھے اور اپنے پیروکاروں کو بھی روزے رکھنے کی تلقین کی





40 دن

166 - حضرت میمونہ سے 76 احادیث مروی ہیں۔ بتائیں حضرت عائشہ کی کتنی مرویات ہیں۔





2210

167 - حضور ﷺ کا حکم ماننا ایمان کا تقاضا ہے۔ بتائیں کس کے بغیر قرآنی حکم نہیں سمجھا جا سکتا؟





حدیث کے

168 - حضورﷺ کا فرمان : جو شخص میری بات سنے اور اسے آگے پہنچائے اللہ اس کو ۔۔۔۔رکھے۔





خوش

169 - حفاظت حدیث کے قا بل اعتماد طریقے یا ذرائع کتنے ہیں





3

170 - حفاظت حدیث کے مصنف ہیں





خالد علوی

171 - حفاظت حدیث کے مولف کا نام کیا ہے؟





ڈاکٹر خالد علوی

172 - خبر مقبول کی اقسام کتنی ہیں؟





4

173 - خبراماد میں سے حدیث مشہور کو دوسرے نام کے یاد کرتے ہیں؟





مستفیض

174 - خلیفہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے کس سن میں احادیث جمع کرنے کا مرمان جاری کیا





۱۰۱ ھ

175 - خلیفہ عمر عبدا لعزیز نے مدینہ کے کس گورنر کو لکھا کہ جس قدر بی احادیث تمھیں مل سکیں ہو لکھ کر مجھے بھیج دو کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ علما کے چلے جانے سے علم بھی رخصت ہو جائےگا





ابوبکر بن حزم

176 - درخت پر لگے ہو ئے پلوں کو بیچنا بیع کہلاتی ہے





مزاہنہ

177 - دعا کا معنی ہے





مانگنا

178 - دعائے قنوت تو وتروں میں پڑھتے ہیں بایئے طلوع آفتاب تک کونسی نماز میں پڑھتے ہیں۔





فجر

179 - دوسری صدی ہجری کی جس کتاب کو بہت شہرت حاصل ہوئی۔





موطا امام مالک

180 - دوسری کتاب کی حدیثوں کی زائد سندوں کا استخراج جس میں کیا گیا ہو وہ کہلاتی ہیں ۔





مستخراج

181 - ڈاکٹر حمید اللہ کا سن وفات کیا ہے؟





2002ء

182 - ڈاکٹر فواد عبدالبا قی کی کتاب او لو والمرجان کے کتنے ابواب ہیں





7

183 - ذکر کے درجے ہیں





4

184 - رسول اللہ ﷺ کے وہ خطوط اور دعوت نا مے جو آپ ﷺ نے مختلف حکمرانوں کو لکھے حدیث کی کتابوں میں محفوظ ہیںاور ان میں کچھ اپنی اصل شکل میں کہا کی لا ئبر یرئوں میں محفوظ ہیں





استنبول اور برٹش میوزیم

185 - زرعی پیداوار پر عشر زکوٰۃ ہے بتایئے روپے پر زکوٰۃ آئے گی۔





چاندی کی قیمت سے

186 - زکوۃ فرض 2 ہجری میں ہوئی بتائیے احکام کب آئے۔





187 - سب سے پہلے اسناد پر تحقیق کا کام کیا ۔





امام عامر شعبی

188 - سب سے زیا دہ حدیث کس صحابی نے روایات کیں ہیں





حضرت ابو ہریرہ

189 - سرکا ری طور پر تدوین حدیث کا آغاز کس دور میں ہوا





عمر بن عبد العزیز

190 - سنت کی آئینی حیثیت کس کی تصنیف ہے؟





مولانا مودودی

191 - سند کے عیب کو چھپانا اور حسن کوظاہر کرنا تعریف ہے؟





مدلس کی

192 - سنسن سنائی کے مصنف ابو عبد ا لرحمٰن احمد بن شعیب نسا ئی ۲۱۵ میں پیدا ہوئے بتا یں کب وفات پا ئی





۳۰۳ ھ میں

193 - سنن اب ما جہ ابو عبد اللہ محمد بن یزید بن ما جہ نے لکھی بتا ئیں وہ کس شہر میں پیدا ہوئے





قزوین

194 - سنن ابن ماجہ کے مو لف ابو عبد اللہ محمد ابن یزید ابن ماجہ قزوین نے وفات کب پائی





273 ھ

195 - سنن ابن ماجہ کے مولف کی پیداش کا شہر کون سا ہے؟





قزوین

196 - سنن ابی داؤد میں ثلاثی اور 600 سرسل روایات موجود ہیں بتائیے فقہی اعتبار سے کتاب ہے۔





کوئی نہیں

197 - سنن نسائی کے مولف کا نام ہے۔





احمد بن شعیب

198 - شا طبہ اندلس کا شہر ۔فاراب ترک کا طبرستان طبریہ کا بتا ئیے الشعمی جو کہ ایک خاندان کا نام ہے کس علاقے کے ہیں





یمن

199 - شاذ کا راوی مقبول ہوتا ہے بتا یئے منکر کا راوہ ہوتاہے؟





ضعیف

200 - شاہ ولی اللہ کی تاریخ پیدائش 1703ء ہے ۔ بتائیں تاریخ وفات کیا ہے؟





1762

201 - شاہ ولی اللہ کی فارسی شرح ۔المصفی ۔اور عربی شرح ۔المسوی۔کس حدیث کی کتاب کی شرح ہے





مو طا امام مالک

202 - شرح صحیح مسلم فتح المہلم کس کی تصنیف ہے





مولانا شبیر احمد عثمانی

203 - شریعت کا دوسرا ماخذ حدیث ہے۔ بتائیں حدیث کی کتابت کب شروع ہوئی؟





عہد نبوی

204 - شیخ اپنی لکھی ہوئی مرویات کا مجموعہ اپنے شاگرد کو دے تو اسے کہتے ہیں۔





مناولہ٭

205 - شیعہ حضرات کے ہاں کتنی کتب احا دیث مستند سمجھی جاتی ہیں





چار

206 - صحاح ستہ کی تدوین کا زمانہ ہے۔





تیسری صدی ہجری

207 - صحاح ستہ میں سب سے زیادہ احکام والی کتاب کون سی ہے؟





ابو داؤد

208 - صحاح ستہ میں سے یہ کس کی احادیث ہے کہ امام فقی مسا ئل پر اس کتا ب میں احا دیث موجود ہیں





سنسن ابی داود

209 - صحیح بخاری کی متکلم فیہ روایات کی تعداد 110 ہے صحیح مسلم کی تعداد کتنی ہے





132

210 - صحیح بخاری میں تکرار کے ساتھ احادیث کی تعداد کتنی ہے؟





7275

211 - صحیح بخاری میں موجود خارجی راوی عمران بن حطان بن اور دوسرے کا نام ہے





ولید بن کثیر

212 - صحیح لذاتہ کی شرائط کی تعداد کتنی ہے؟





5

213 - صحیح مسلم کی شرح"" فتح الملھم"" کس کی تصنیف ہے۔





شبیر احمد عثمانی

214 - صحیحین سے کیا مراد ہے





صحیح بخاری و صحیح امسلم

215 - صحیفہ ابو ہریرہ کا مجموعہ احادیث ۔۔۔۔کی لائبریری میں محفوظ ہے





برلن

216 - صحیفہ ابو ہریرہ کو ان کے کون سے قا بل نے روایت کیا





ہمام بن منبہ

217 - صحیفہ ابو ہریرہ مکمل طور پر کس حدیث کی کتاب میں محفوظ ہے۔





مسند احمد

218 - صحیفہ اہل یمن کس کو لکھ کر دیا؟





ابو شاہ یمینی

219 - صحیفہ صادقہ کس صحابی نے تحریر کیا؟





حضرت ابن عمرو

220 - صحیفہ عل جو کہ چند تحریروں پر مشتمل تھا آپ ﷺ انہیں اپنی تلوار کی نیام میں رکھتے تھے ۔وہ تحریریں کن احکام سے متعلق تھیں





حدود اور قصاص

221 - صحیفہ ہمام بن منبہ، حضرت ابو ہریرہ کے شاگر نے تحریر کیا بتائیں یہ کہاں سے دریافت ہوا۔





برلن

222 - صحیقہ دادقہ حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عا ص کا ہے بتا ئیے اس کے قول کے مطابق کتنی احادیث پر مشتمل ہے





1000

223 - صحیقہ دادقہ کے مصنف ہیں





حضرت عبداللہ بن عمر

224 - صدقہ فطر کا حکم عید ا لفطر سے کتنے دن پہلے آیا





ایک دن

225 - صیح بخاری کے مر تب کرنے والے ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل بخاری کب پید ا ہوئے





ھ ١٩٤

226 - طلب السناد و العالی سنۃ صحیحہ کس شخصیت کا قول ہے





امام مالک

227 - عبدالرحمن بن صخر کس صحابی کا نام ہے؟





حضرت ابو ہریرہ

228 - عزیز حدیث کے ہر طبقہ میں کم از کم راویوں کی تعداد ہوتی ہے۔





2

229 - علامہ ذہبی کا سن وفات کیا ہے؟





748ھ

230 - علامہ سراج کی العرف الشندی اور علامہ رشید احمد گنگوہی کی کو کب الدری کس مشہور کتاب کی شرح ہے۔





ترمذی

231 - علامہ طاہر بن صالح الجزائری کی تالیف کا نام بتائیں۔





توجیہ النظر

232 - غسل کی 3 سنتیں ہیں وضو کے 4 فرائض ہیں بتایئے تمیم اور وضو کے فرائض کس سورت میں بیان ہوئے ہیں؟





مائدہ میں

233 - فتح الباری ابن حجر کی ۔عمدا القاری بدر الدین عینی کی بتا ئیے فیض الباری کس کی کتاب ہے





انور شاہ کشمیری کی

234 - فتح مکہ کے موقع پر کس کو خطبہ لکھ کر دیا گیا؟





ابو شاہ

235 - فقہ حنفی کے مدون اول ہیں





امام بن حسن

236 - فن اسما الرجا ل ہر اہم کتاب ۔تاریخ الرادۃ یحیی بن حصین کی اہم کتاب ہے بتا ئیے کس اعتبار سے ہے





حروف تہجی کے اعتبار سے

237 - فن جرح تعدیل کا تعلق حدیث سے ہے۔ بتائیں اسماء الرجال کے فن کا تعلق ہے۔





حدیث سے

238 - فن حدیث میں ""انا"" کن الفاظ کا اختصار ہے؟





کوئی نہیں

239 - فن حدیث میں شیخین سے مراد ہے۔





امام بخاری و مسلم

240 - قابل زکوۃ دوسری قسم کے وہ مسلمان کیا کہلاتے ہیں جو کہ اس قدر غریب ہوتے ہیں کہ وہ اپنی روزمرہ کو خوراک کے لیے بھی مانگنے پر مجبور ہوتے ہیں





مسا کین

241 - کتاب ا لآثار کس کی کتاب ہے





امام ابو حنیفہ

242 - کتاب ا لا ثار کے مولف کون ہیں





امام ابو حنیفہ

243 - کتاب الام امام شافعی کی ہے





امام سفیان ثوری

244 - کتاب الام امام شافعی کی ہے بتا ئیے مو ضو ع کیا ہے تفصیل سے جو بیان کیے گئے ہیں





فقہ الحدیث

245 - کثیر الروایہ صحابہ کی تعداد ہے۔





7

246 - کس ا م ا لمو منین سے کثیر ا حادیث مروی ہیں





حضرت عا ئشہ

247 - کس صحابی نے ایک ماہ کا ملک شام کا سفر کیا اور قصاص پر عبد اللہ بن انیس سے حدیث اخذ کی





حضرت جا بر بن عبد اللہ

248 - کس غزوہ کے بعد سب سے پہلی دفع نماز خوف پڑھی گئی جبکہ صوٰۃ خوف کا ذکر سورہ نسا میں تفصیل سے موجود ہے





غزہو ذات الرقاع

249 - کس محدث نے کہا کہ میرے مجموعہ میں4احادیث عمل کے لیے کافی ہیں؟





ابوداوٰد

250 - کس نے 99 ھ میں احادیث کو جمع کرنےکا حکم دیا تھا





عمر بن عبدا لعزیز

251 - کوفہ کے حدیث کے مکتبہ فکر کے رہنما کون تھے





حضرت اسامہ

252 - کون رسول ﷺ کے سامنے بیٹھ کر آ پ ﷺ کی باتیں لکھ لیا کرتے تھے ان کا مرتب کردہ احا دیث کا مجموعہ بعد میں ا لڈادقہ کے نا م سے مشہور ہوا





حضرت عبداللہ بن عمر و العاص

253 - کون رسول ﷺ کے سامنے بیٹھ کر آپ ﷺ کی باتیں لکھ لیا کرتے تھے ۔ان کا مرتبن کردہ احایث کا مجموعہ بعد میں الصادقہ کے نام سے مشہور ہوا تھا





حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص

254 - کون سی چیز وحی غیر متلو بھی کہلاتی ہے





حدیث

255 - کوہ طور مصر میں۔کوہ آدم سری لنکا میں جبل احد مدینہ میں بتا ئیے جبل رحمت کہاں ہے





مکہ میں

256 - کوہ فاران کا دوسرا نام کیا ہے





جبل نور

257 - لوکل زکوۃ کمیٹی میں کل کتنے ممبران ہوتے ہے؟





9

258 - ما ں کے پیٹ میں انسانی تخلیق کا تیسرا مر حلہ کون سا ہے





مضغہ

259 - مامع تر مذی کے مصنف امام ابو عیسٰی بن محمد عیسٰی ترمذی ۲۰۵ میں پیدا ہوئے بتا ئیں ان کی تا یخ وفات کیا ہے





۲۶۱ ھ

260 - متفق علیہ سے کیا مراد ہے





وہ حدیث جس کو امام بخاری اور امام مسلم دونوں نے بیان کیا ہو

261 - متن یا سندیں تقسیم و تا خیر واقع ہو تو حدیث کہلائے گی:





مقلوب

262 - متہم بالکذب راوی کی روایت کہلاتی ہے۔





متروک

263 - متواتر حدیث کے متعلق امام سیوطی نے الا زھار المتنا ثرہ کے نام سے کتاب مرتب کی پھر اس کی تلخیص کی بام کی بشاندہی کیجیے





قطف الا زھار

264 - متوسطین صحابہ کی تعداد کتنی ہے





20

265 - محا قلہ بیع ہوتی ہے





لچھی کھیتی کی

266 - محدث العصر علامہ البانی کا سن وفات ہے۔





1999ء

267 - مدارس کے نصاب میں شامل مشہور کتاب تقویتہ الا یمان کس کی ہے





شاہ اسما عیل شہید

268 - مدینہ کے مکتبہ فکر کے بانی اور رہنما کون تھے





تینوں

269 - مر د کے احرام میں دہ کپڑے ہوتے ہیں بتا ئیے عورت کے احرام میں کتنے کپڑے ہو تے ہیں





3

270 - مر فو ع حدیث صحابہ کرام اور تا بعین عظام کے آثار پر مبنی حدیث کی مشہور کتاب ہے





مصنف عبد الرزاق

271 - مرقاۃ الصعو اور معالم السنن ، شروحات ابوداؤدہیں بتائیے،مرقاۃ الصعووشرح ابی داؤد کس کی ہے۔





سیوطی

272 - مسند امام احمد کی روایات بحذف تکرار کی تعداد کتنی ہے؟





30 ہزار

273 - مشکوۃ المصابیح کا ترجمہ کس مستشرق نے کیا؟





رابسن

274 - مضطرب المتن کی اقسام ہیں





2

275 - مکثرین کی تعداد کتنی ہے





7

276 - من لا یحضرہ الفقیہ کے مولف ہیں





ابو جعفر محمد علی ابن با یویہ

277 - موطا امام مالک امام بن انس نے کہاں بیٹھ کر مرتب کی





مدینہ منورہ

278 - موطا امام مالک میں احادیث کی تعداد ۔





1720

279 - میدان عرفات میں غروب آفتاب کے بعد حجاج کرام تلبیہ پڑھتے ہوئے اور بغیر مغڑب کی نماز ادا کئے ہوئے کس مقام کی طرف روانہ ہو جاتے ہیں





مزدلفہ

280 - میزان ا لا ستد لال کی جلدیں





4

281 - میزان الا عتدال کے مصنف علامہ ذھبی ہیں ۔لسان المیزان کے مصنف کا نام ہے





ابن حجر عسقلانی

282 - میزان العتدال کس کی تصنیف ہے؟





امام ذہبی

283 - نبی اکرم ﷺ کی اس اونٹنی کا نام بتا ئیں جس پر انہوں نے بیٹھ کر عرفات کے میدان میں خطبہ دیا تھا





قصویٰ

284 - نخبۃ الفکر کس کی نصنیف ہے؟





کوئی نہیں

285 - نعیم بن مسعود اشبھی کا تعلق کس قبیلہ سے ہے ۔





بنو غطفان

286 - نفس کی اقسام ہیں





3

287 - نفلی نماز صلوۃ استخارہ کس مقصد کے لیے ادا کی جاتی ہے





کوئی کام شروع کرنے سے پہلے اللہ کی رضا جاننے کے لئے

288 - نماز خسوف کس وقت پڑھی جاتی ہے





چاند گرہن

289 - وہ امور جو آپ کے سا منے پیش آئے لیکن آپ ان کو دیکھ کر یا سن کر خاموش رہے ایسے امور کون سی حدیث کہلاتے ہیں





تقریری

290 - وہ حدیث کی کتاب جو شیوخ کو مد نظر رکھ کر ترتیب دی گئی ہو اسے کہتے ہیں۔





معجم

291 - وہ روایت جس میں ضعیف راوی ثقہ کی مخالفت کرے کہلاتی ہے





منکر

292 - وہ سند جن کے راویوں کی تعداد بہ نسبت دوسری سند کے کم ہو اور سند میں اتصال ہو کہلاتی ہے؟





مند عالی و نازل

293 - وہ کتاب جس میں احادیث شیوخ کو مد نظر رکھ کر تر تیب دی جائے کہلاتی ہیں





معجم

294 - وہ کون لوگ ہیں جو حضرت موسی ٰ علیہ السلام کا سینائی چٹان سے نیچے اترنے کے دن پر سلانہ روزہ رکھتے ہیں





یہودی

295 - یحق اللہ الر ہوا و ویر ہی ا لصدقات کس سورۃ کی آیت ہے





البقرۃ

296 - یلملم مکہ سے 60 کلومیٹر دور ہے بتائیے جبل رحمت کہاں واقع ہے۔





میدان عرفات

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks