Islamic Study " القران وعلوم القرآن" The Most Important Repeated MCQs

1 - ""رفع الحکم الشرعی بدلیل الشرعی""یہ اشارہ کس طرف ہے؟





نسخ قرآن

2 - ""سورۃ الوداع""سورۃ النصر کو کہتے ہیں۔ بتایں نماز اور زکوۃ کا اکٹھا ذکر کتنی مرتبہ آیا ہے؟





32

3 - ""فتح المنان ""تفسیر حقانی کا نام ہے۔ بتائیں ترتیب نزولی کے اعتبار سے آخری سورۃ کون سی ہے؟





المائدہ

4 - ""نصف القرآن"" کس سورۃ کو کہا جاتا ہے؟





الزلزال

5 - ۔ تفسیرات احمدیہ کس کی لکھی ہوئی ہے۔





ملا جیون

6 - ۔ ضیاء القرآن کس مفسر کی تفسیر ہے؟





پیر کرم شاہ

7 - ‘‘تفسیر المنار’’ کے مولف ہیں۔





رشید رضا

8 - ‘‘قسلیسین اور رھبان’’ سے کون سے لوگ مراد ہیں؟





عیسائی

9 - ’’البرہان‘‘ کے مصنف ہیں





امام زرکشی

10 - ’’التفسیر و المفسرون‘‘ کن کی تالیف ہے؟





محمد حسین ذہبی

11 - ’’التفسیرات الاحمدیہ‘‘ کے مصنف ہیں:





ملا جیون

12 - ’’الزخرف‘‘ کے کیا معنی ہیں؟





سونا

13 - ’’النحل‘‘ کا لفظی معنی ہے:





شہد کی مکھی

14 - ’’انوار التنزیل و اسرار التاویل‘‘ کے مصنف ہیں۔





قاضی بیضاوی

15 - ’’بلد الامین‘‘ کس شہر کو کہا گیا ہے؟





مکہ مکرمہ

16 - ’’تفسیر القرآن العظیم‘‘ کے مولف کا نام ہے؟





ابن کثیر

17 - ’’تفسیر ضیاء القرآن‘‘ کے مصنف ہیں۔





پیر کرم شاہ ازہری

18 - ’’تفہیم القرآن‘‘ کی جلدوں کی تعداد کتنی ہے؟





6

19 - ’’حفاظت قرآن مجید اور مستشرقین‘‘ کے مولف ہیں۔





ڈاکٹر محمود اختر

20 - ’’عذاب یوم الظلۃ‘‘ کس قوم پر آیا تھا؟





اصحاب الایکہ

21 - ’’فی ظلال القرآن‘‘ کے مصنف ہیں۔





سید قطب شہید

22 - ’’قرآن اور علم جدید‘‘ کے مصنف ہیں۔





ڈاکٹر رفیع الدین

23 - ’’مباحث فی علوم القرآن‘‘ کی تصنیف ہے۔





مناع القطان

24 - ’’مفردات القرآن‘‘ کے مصنف ہیں:





امام راغب اصفہانی

25 - ’’مواہب الرحمن‘‘ کس مفسر کی تفسیر ہے؟





سید امیر علی

26 - ’’نوید مسیحا‘‘ کس پیغمر کو کہتے ہیں؟





حضرت محمد ﷺ

27 - ’الاتقان فی علوم القرآن‘‘ کے مصنف ہیں۔





جلال الدین سیوطی

28 - ’فتح الرحمن فی ترجمۃ القرآن‘‘ کے مصنف ہیں؟





شاہ ولی اللہ

29 - ’مناہل العرفان‘‘ کے مولف ہیں۔





امام زر قانی

30 - The message of the Quran کس کا انگریزی ترجمہ ہے؟





محمد اسد

31 - آیت تکمیل سورۃ …… میں ہے۔





المائدہ

32 - ابن کثیر کا اسم کامل ہے؟





اسماعیل بن عمرو بن کثیر

33 - ابن کثیر کی تفسیر کا نام تفسیر القرآن العظیم ہے۔ بتائیں انوار التنزیل و اسرار التاویل کس تفسیر کا نام ہے؟





تفسیر بیضاوی

34 - احسن التفاسیر کے مولف کا نام ہے؟





احمد حسن دہلوی

35 - اصحاب سبت سے مراد ہیں۔





یہود

36 - اصحاب کہف 309 سال سوئے رہے۔ بتائیں حضرت عزیر کتنا عرصہ سوئے؟





100 سال

37 - البرھان فی علوم القرآن کس کی تصنیف ہے؟





علامہ زرکشی

38 - التبیان فی علوم القرآن"" کس کی تصنیف ہے؟





علامہ صابونی

39 - التفسیر والمفسرون کے مولف کا نام ہے؟





محمد حسین ذہبی

40 - العروۃ الوثقی سے مراد ہے۔





مضبوط کڑا

41 - الفوز الکبیر کے پانچویں باب کا موضوع کیا ہے؟





فتح الخبیر

42 - امام ابوبکر بن علی ، چونے کا کام کرتے تھے اس وجہ سے ان کا نام جصاص پڑ گیا۔ بتائیں ان کی فقہی تفسیر کا کیا نام ہے؟





احکام القرآن

43 - انبیاء کے نام پر سورتیں ہیں:





6

44 - اونٹنی کا معجزہ کس پیغمبر کی طرف منسوب ہے؟





حضرت صالحؑ

45 - آیت کا معنی نشانی ہے۔ بتائیں قرآن کی موجودہ ترتیب کا کیا نام ہے؟





ترتیب توقیفی

46 - بدر میں اسلامی لشکر کی مدد کتنے فرشتوں سے کی گئی؟





5ہزار

47 - برصغیر میں قرآن حکیم کا ترجمہ سب سے پہلے کس زبان میں ہوا؟





سندھی

48 - برصغیر میں قرآن مجید کا پہلا لفظی ترجمہ کیا:





شاہ رفیع الدین

49 - برصغیرمیں قرآن کریم کا سب سے پہلے ترجمہ کس زبان میں کیا گیا؟





فارسی

50 - بنی اسرائیل پر من سلویٰ نازل کیا گیا۔ بتائیں اس کا ذکر کس سورت میں موجود ہے؟





البقرہ

51 - بنی اسرائیل کے بارہ سردار مقرر کیے جانے کا وعدہ کس سورۃ میں موجود ہے؟





المائدہ

52 - بیوی کو محرمات سے تشبیہ دینے کو قرآنی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟





ظہار

53 - پارہ 28 کی تمام سورتیں مدنی ہیں۔ بتائیں کس سورۃ میں جہنم کے سات دروازوں کا ذکر ہے؟





الحجر

54 - پہلا فارسی ترجمہ شاہ ولی اللہ نے کیا۔ بتائیں اردو ترجمہ سب سے پہلے کس نے کیا؟





شاہ رفیع الدین

55 - تابوت سکینہ کا تعلق بنی اسرائیل سے تھا۔ بتائیں اس کا ذکر کس سورت میں آیا ہے؟





البقرہ

56 - ترتیب توقیفی کے اعتبار سے ’’سورۃ الصف‘‘ کا کونسا نمبر ہے؟





61

57 - ترجمان القرآن حضرت عبداللہ ابن عباس کو کہا جاتا ہے۔ بتائیں رئیس المفسرین کن کا لقب ہے؟





حضرت عبد اللہ ابن عباس

58 - تفاسیر کے مختلف رجحانات موجود ہیں۔ بتائیں تفسیر قرطبی کون سے مکتبہ فکر کی تفسیر ہے؟





مالکیہ

59 - تفاسیر کی دو بنیادی اقسام ہیں ، تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے۔ بتائیں کون سی تفسیر بالماثور ہے؟





تفسیر بغوی

60 - تفسیر ’’الکشاف‘‘ کس مکتبہ فکر کی نمائندہ تفسیر ہے؟





معتزلہ

61 - تفسیر ’’بحر العلوم‘‘ کے مولف ہیں؟





ابو اللیث نصر بن محمد

62 - تفسیر جلالین ، علامہ سیوطی اور ان کے استاذ جلال الدین محلی کی تفسیر ہے ۔ بتائیں تفسیر المنار کے مصنف کا نام کیا ہے؟





علامہ رشید رضا

63 - تفسیر روح المعانی علامہ آلوسی کی ہے۔ بتائیں تفسیر ثنائی کس کی ہے؟





مولانا ثناء اللہ امرتسری

64 - تفسیر طبری ، علامہ ابن جریر نے سات سال میں مکمل کی۔ بتائیں یہ کس سن ہجری کی تفسیر ہے؟





تیسری٭

65 - تفسیری ادب میں تین علاقوں نے شہرت حاصل کی مکہ، مدینہ اور عراق۔ بتائیں مدینہ میں کس کی تفسیر فروغ پائی؟





ابی بن کعب

66 - ثلث القرآن ہے:





سورۃ الاخلاص

67 - جار اللہ کس معتزلی عالم دین کا لقب ہے؟





زمخشری

68 - جامع القرآن کن کا لقب ہے؟





حضرت عثمانؓ

69 - جمع و تدوین قرآن کا کام کس صحابی کی زیر قیادت ہوا؟





حضرت زید بن ثابتؓ

70 - جنت کے دربان کا نام رضوان ہے۔ بتائیں قرآن میں کتنے فرشتوں کا ذکر موجود ہے؟





7

71 - جہنم کے نگران فرشتے کا نام کیا ہے؟





مالک

72 - جو بچی عورت کے پچھلے خاوند سے ہوا وہ نئے خاوند کی کیا کہلائے گی؟





ربییہ

73 - چوری کی سزا قطع ید کا ذکر کس قرآن سورت میں ہے؟





المائدہ

74 - حجرت مدینہ کے وقت حضورﷺ کس سورۃ کی تلاوت فرما رہے تھے؟





یسین

75 - حد حرابہ کا ذکر ہے:





سورۃ المائدہ میں

76 - حد قذف کا ذکر سورۃ …… میں ہے۔





النور

77 - حد لعان، قذف اور زنا کس سورت میں بیان ہوئی ہیں۔





النور

78 - حروف مقطعات 25 مکی سورتوں کے آغاز میں موجود ہیں۔ بتائیں ان حروف کی تکرار کے ساتھ تعداد کتنی ہے؟





78

79 - حروف مقطعات سے 4 مدنی سورتوں کا آغاز ہوتا ہے۔ بتائیں تکرار کے بغیر حروف کی تعداد کتنی ہے؟





14

80 - حضرت ابراہیمؑ کے خصائص "" امت، قانت، حنیف اور شاکر قرآن کی کس سورۃ میں بیان ہوئے ہیں؟





النحل

81 - حضرت ابن عباسؓ کی طرف منسوب کردہ تفسیر کون سی ہے؟





تنویر المقیاس

82 - حضرت ابو بکر صدیقؓ کا تیار کردہ قرآنی نسخہ حضرت عمرؓ کے بعد کس کے پاس چلا گیا؟





حضرت حفصہؓ

83 - حضرت جعفر طیارؓ نے نجاشی کے دربار میں کون سی سورۃ کی تلاوت کی تھی؟





مریم

84 - حضرت عمر سورۃ طہ سن کر مسلمان ہوئے۔ بتائیں حضرت جبیر بن معطم کون سی سورۃ سن کر مسلمان ہوئے؟





الطور

85 - حضرت عیسیٰؑ کی نبی کریمﷺ کے بارے میں بشارت کس سورۃ میں موجود ہے؟





الصف

86 - حضرت محمدﷺ کا نام قرآن مجید میں چار مرتبہ آیا ہے۔ بتائیں اور کس پیغمبر کا نام اتنی ہی مرتبہ آیا؟





حضرت یونس

87 - حضرت نوح کا تذکرہ قرآن حکیم میں کتنی بار ہوا ہے





43

88 - حضرت نوح کے دور سے باقاعدہ بت پرستی کا آغاز ہوا۔ بتائیں قرآن میں کل کتنے بتوں کا ذکر موجود ہے؟





8

89 - حضرت ہود ؑ کی قوم کا نام ""عاد"" تھا۔ بتائیں ان پر کتنے دن عذاب آتا رہا؟





8

90 - حضورﷺ نے چار صحابہ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ قرآن ان سے لو، ان میں سے کس کا نام ذکر نہیں کیا؟





حضرت زید بن ثابت

91 - حکم عام ہو لیکن مقصود کسی خاص شخص کا حال بیان کرنا یا اس کے ھال پر تنبیہ کرنا ہو اور ساتھ اس کی کچھ خصوصیات کا تذکرہ کیا جائے، کیا کہتے ہیں؟





تعریض

92 - خطیب الانبیا کس پیغمبر کا لقب ہے؟





حضرت شعیب

93 - دعوت کے تین طریقے"" حکمت، موعظۃ الحسنہ اور جدال بالاحسن"" کس سورۃ میں موجود ہیں۔





النحل

94 - دور صدیقی میں جمع شدہ قرآن کے نسخہ کو کیا کہا جاتا ہے؟





ام الصحائف

95 - دور عثمانی میں جمع قرآن کے لیے جن صحابہ کی ڈیوٹی لگائی گئی ان میں یہ شامل نہیں تھے۔





حضرت حذیفہ بن یمان

96 - سال کے مہینوں کی تعداد بارہ مذکور ہے۔





سورۃ التوبہ میں

97 - سب سے آخری آیت سورۃ بقرہ کی 281 نمبر آیت"" واتقو یوما ترجعون۔۔۔""تھی۔ بتائیں اسے کسی کاتب نے لکھا؟





حضرت ابی بن کعب

98 - سب سے پہلے کس زبان میں قرآن کے ترجمہ کے آغاز ہوا؟





فارسی

99 - سعید بن جبیر مشہور تابعی تفسیری ادب میں کس صحابی کے شاگرد تھے۔





عبداللہ بن عباس

100 - سورۃ الاحزاب کی آیت ……… میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین قرار دیا گیا۔





40

101 - سورۃ الزاریات سے الناس تک مفصل سورتیں کہلاتی ہیں۔ بتائیں ان کی کل تعداد کتنی ہے؟





64

102 - سورۃ الطلاق کا دوسرا نام سورۃ النساء ہے۔ بتائیں سورۃ قتال کس سورۃ کا دوسرا نام ہے؟





محمد

103 - سورۃ العادیات حضرت علی کی طرف منسوب کی جاتی ہے۔ بتائیں پانچ وقت کی نماز کا ذکر کس سورۃ میں ہے؟





الاسراء

104 - سورۃ النحل کے رکوع ہیں۔





16

105 - سورۃ بقرۃ کو فسطاط القرآن کہا جاتا ہے۔ بتائیں سنام القرآن کس سورۃ کا نام ہے؟





سورۃ البقرہ

106 - سورۃ بقرہ دو سے زائد پاروں پر مشتمل ہے۔ بتائیں آخری پارے میں کتنی سورتیں موجود ہیں؟





37

107 - سورۃ بقرہ کے آغاز میں متقین اور کافرین کے علاوہ کس گروہ کا تذکرہ کیا گیا ہے؟





منافقین

108 - سورۃ حشر میں کس غزوہ کا ذکر ہے؟





بنو نضیر

109 - سورۃ فاتحہ کے بہت سے نام قرآن و حدیث سے ثابت ہیں ۔ بتائیں ان میں سے کون سا نام سورۃ فاتحہ کا نہیں ہے؟





عروس القرآن

110 - سورۃ کا معنی شرف، بلندی اور چاردیواری ہے۔ بتائیں آیات کے ربط کے علم کا کیا نام ہے؟





علم الفواصل

111 - سورۃ کوثر کی آخری آیت کس کافر کے بارے نازل ہوئی؟





عاص بن وائل

112 - سورۃ نمل میں دور مرتبہ بسم اللہ آئی ہے۔ بتائیں واقعہ افک کا ذکر کس سورۃ میں موجود ہے؟





النور

113 - سورتوں کے حجم کے اعتبار سے ان کی چار اقسام ہیں۔ طوال، مئین، مثانی اور مفصل۔ بتائیں کون سی سورت مئین میں سے نہیں؟





یسین

114 - سورہ احزاب کا نام اس سورہ کی آیت نمبر سے ماخوذ ہے؟





20

115 - سورہ الرحمن میں ’’فبأی آلاء ربکما تکذبان ‘‘ کتنی دفعہ وارد ہوا ہے؟





31

116 - سورہ یاسین کس منزل میں آتی ہے؟





پانچویں

117 - شاہ ولی اللہ کے نزدیک قرآن کریم میں کتنے گروہوں سے مخاصمہ کیا گیا ہے؟





4

118 - شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کیا ہے؟





5

119 - شاہ ولی اللہ مختلف موضوعات پر کتب لکھیں۔ بتائیں الفوز الکبیر کا موضوع کیا ہے؟





اصول تفسیر

120 - شاہ ولی اللہ نے الفوز الکبیر میں تفسیر قرآن کے کتنے رجحانات کا تذکرہ کیا ہے؟





7

121 - شاہ ولی اللہ نے حروف مقطعات کا ذکر ’’الفوز الکبیر‘‘ کے کس باب میں کیا ہے؟





باب چہارم

122 - شیخ الانبیا کس پیغمبر کا لقب ہے؟





حضرت نوح ؑ

123 - طالوت رشتے میں حضرت داؤد کے کیا لگتے تھے؟





سسر

124 - عجائب القرآن مع غرائب القران علامہ عبد المصطفی اعظمی کی ہے۔ بتائیں قرآن کے فنی محاسن کس کی تصنیف ہے؟





سید قطب شہید

125 - عرصہ دراز مکہ میں رہنے کی وجہ سے علامہ زمخشری کا لقب جاراللہ پڑ گیا۔ بتائیں تفسیر کشاف کس مکتبہ فکر کی تفسیر ہے؟





معتزلہ

126 - عروس القرآن کہلاتی ہے:





سورۃ الرحمن

127 - علامہ سیوطی نے کس تفسیر کے متعلق کہا کہ ""اس جیسی تفسیر نہیں لکھی گئی۔





تفسیر ابن کثیر

128 - علقمہ مشہور تابعی تفسیری ادب میں کس صحابی کے شاگرد تھے۔





عبد اللہ ابن مسعود

129 - عہد عثمانی میں جمع تدوین کا کام 25ھ سے 30 ھ تک مکمل ہوا۔ بتائیں جمع قرآن کے کل ادوار کتنے ہیں؟





تین

130 - عہد عثمانی میں جمع قرآن کے لیے کتنے افراد پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی؟





4

131 - غار حرا جبل نور پر واقع ہے۔ بتائیں کتنی سورتیں انبیاء کے نام پر ہیں؟





6

132 - غزوہ بدر 2ھ میں ہوا۔ بتائیں قران مجید میں کل کتنے غزوات کا ذکر موجود ہے؟





12

133 - غزوہ بنو قریظہ کس جنگ کے فوری بعد پیش آیا؟





خندق

134 - غزوہ تبوک میں جو اصحاب پیچھے رہ گئے، ان میں شامل نہ تھا۔





کوئی نہیں

135 - فتح الرحمن فی ترجمۃ القرآن فارسی زبان میں کس کا ترجمہ ہے؟





شاہ ولی اللہ

136 - فترۃ وحی کا دورانیہ جمہور علماء کے نزدیک چھ ماہ ہے۔ بتائیں اس کے بعد کون سی سورۃ کی آیات نازل ہوئیں؟





سورۃ المدثر

137 - فسطاط القرآن ہے:





سورۃ البقرہ

138 - فقہی تفسیر کے طور پر معروف ہے۔





معارف القرآن

139 - قرآن حکیم کی طویل ترین آیت کس سورت میں ہے؟





البقرہ

140 - قرآن حکیم کی موجودہ ترتیب کوکیا کہتے ہیں؟





توقیفی

141 - قرآن حکیم کی وہ آیت جو آیت استخلاف کے نام سے معروف ہے؟ کس سورت میں ہے؟





النور

142 - قرآن حکیم میں امام الناس کہا گیا۔





حضرت ابراہیم

143 - قرآن کریم کے رکوعوں کی تعداد ہے۔





540

144 - قرآن کریم میں کتنے غزوات کا تذکرہ ہوا ہے؟





12

145 - قرآن کریم میں کس گروہ کو ’’مباہلہ‘‘ کی دی گئی تھی؟





عیسائی

146 - قرآن کریم میں لفظ ’’آخرت‘‘ کتنی مرتبہ آیا ہے؟





115

147 - قرآن کی کس سورت کا شمار سبع طوال میں ہیں؟





آل عمران

148 - قرآن مجید میں ’’یوم الحج الاکبر‘‘ کس سال کے حج کو کہا گیا ہے؟





149 - قرآن مجید میں سب سے زیادہ ذکر آیا ہے





حضرت موسیٰ

150 - قرآن مجید میں کس صحابی کا نام مذکور ہے؟





حضرت زیدؓ

151 - قرآن میں روح القدس کہا گیا ہے۔





حضرت جبریل

152 - قرآن میں کل کتنے انبیاء کا ذکر ہے؟





26

153 - قرآن پاک کا موضوع انسان ہے۔ بتائیں کس تفسیر کو ""الدروس الدنیہ"" کہا جاتا ہے؟





تفسیر المراغی

154 - قرآن پاک کے کون سے پارے میں ہر سورۃ دو ،دو رکوع پر مشتمل ہے؟





29

155 - قرآن کریم میں حضرت موسیٰؑ کا ذکر سب سے زیادہ موجود ہے۔ بتائیں ان کا نام کتنی مرتبہ آیا؟





136

156 - قرآن کریم میں کس نبی سے کہا گیا کہ آپ لوگوں کو حج کے لیے بلائیں۔





حضرت ابراہیمؑ

157 - قرآن مجید کا پہلا با محاورہ ترجمہ موضح القرآن ہے۔ بتائیں یہ کس نے ترتیب دیا؟





شاہ عبد القادر

158 - قرآن مجید کے پانچ ذاتی نام ہیں ۔ بتائیں ان میں سے کون سا ذاتی نام نہیں ہے۔





النور

159 - قرآن مجید کی سات منزلیں ہیں۔ بتائیں کون سی سورۃ منزلوں کی ترتیب میں نہیں آتی؟





کوئی نہیں

160 - قرآن مجید کی سب سے بڑی آیت سورۃ بقرہ میں کس نمبر پر موجود ہے۔





282

161 - قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل قرار دیا گیا ہے؟





المائدہ

162 - قرآن مجید میں 14 سجدے ہیں ۔ پہلا سجدہ کس سورۃ میں موجود ہے؟





الاعراف

163 - قرآن مجید میں آخری حروف مقطعات کس سورۃ میں آیا ہے؟





القلم

164 - قرآن مجید میں حریص کی مثال کس جانور سے دی گئی ہے؟





کتا

165 - قرآن مجید میں سب سے پہلے کس نبی کا ذکر آیا ہے؟





حضرت آدم

166 - قرآن میں 26 انبیاء کا ذکر موجود ہے۔ بتائیں کتنی مساجد کا ذکر آیا ہے؟





4

167 - قرآن میں سب سے پہلے حرف""الف"" آیا ہے۔ بتائیں کون سا حرف سب سے کم استعمال ہوا ہے؟





ظ

168 - قرآن میں کل 558 رکوعات ہیں۔ بتائیں حروف مقطعات کتنی سورتوں کے آغازمیں موجود ہیں۔





29

169 - قرآن میں مکی سورتوں کی تعداد 86 اور مدنی 28 ہیں۔ بتائیں کتنی مدنی سورتیں اتفاقی ہیں؟





20

170 - قسم کا کفارہ ہے۔





مذکورہ تینوں

171 - قسم کی تین اقسام ہیں۔ بتائیں قسم کا کفارہ کس سورۃ میں موجود ہے؟





مائدہ

172 - کس سورہ میں صلوٰۃ خوف کا ذکرآیا ہے؟





نساء

173 - کس نبی کے زیر کمان مجاہدین کا قلیل گروہ کثیر دشمنوں پر غالب آیا تھا؟





حضرت دائود ؑ

174 - کسی سوال یا واقعہ کے پس منظر میں بھی قرآن مجید نازل ہوتا تھا، اصطلاح میں اسے کیا کہتے ہیں؟





سبب

175 - کون سی تفسیر میں معتزلہ کے عقائد کا رد موجود ہے؟





تفسیر کبیر

176 - کون سی سورۃ میں اسلام کے پانچ بنیادی ارکان کا ذکر موجود ہے؟





المائدہ

177 - لعان کی آیات کس صحابی کا مسئلہ حل کرنے نازل ہوئیں تھیں؟





ہلال بن امیہ

178 - لفظ "" القرآن الحکیم "" قرآن کی کس سورۃ میں استعمال ہوا ہے؟





یسین

179 - لفظ ""الحمد"" سے کتنی سورتیں شروع ہوتی ہیں؟





5

180 - لفظ ’’تاویل‘‘ کا مادہ ہے؟





اول

181 - لفظ ’’قل‘‘ سے شروع ہونے والی سورتیں ہیں:





5

182 - لفظ قرآن ، قران مجید میں 70 مرتبہ آیا ہے۔ بتائیں یہ کس وزن پر ہے؟





فعلان

183 - مثانی سورتوں میں آیات کی تعداد سو سے کم ہوتی ہے۔ بتائیں طوال سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟





7

184 - محرم عورتوں کی تعداد مختلف اعتبار سے دیکھی جاتی ہے۔ بتائیں نسب کی وجہ سے کتنی عورتیں محرم ہیں؟





7

185 - مدنی سورتوں میں سب سے لمبی سورۃ البقرہ ہے ۔ بتائیں مکی سورتوں میں کون سی ہے؟





الاعراف

186 - مسیلمہ کذاب کس جنگ میں قتل ہوا؟





یمامہ

187 - مشعر حرام سے کیا مراد ہے؟





مزدلفہ

188 - مشہور قراءتیں 7 ہیں۔ اصحاب کہف کا تعلق کس علاقہ سے تھا؟





اردن

189 - مصارف زکوۃ سورۃ التوبہ کی آیت …… میں بیان کئے گئے ہیں۔





60

190 - مکہ میں پہلے کاتب وحی کا نام ہے۔





عبداللہ بن ابی سرح

191 - مکہ میں سب سے پہلے کاتب وحی کون تھے؟





شرحبیل بن حسنہؓ

192 - مناہل العرفان از علامہ زرقانی میں 17 انواع کا ذکر موجود ہے۔ بتائیں الاتقان میں علوم القرآن کی کتنی انواع موجود ہیں؟





80

193 - منسوخ آیات کی تعداد میں متقدمیں اور متاخرین کے درمیان اختلاف موجود ہے۔ بتائیں شاہ ولی اللہ کے نزدیک کتنی منسوخ ہیں؟





5

194 - نبی کریمﷺ نے کس سورۃ کی طرف اشارہ کر کے فرمایا کہ اس نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے۔





ہود

195 - ہجری تقویم کے مطابق اشہر حرم میں سے دوسرا مہینہ کون سا ہے؟





رجب

196 - واقعہ افک کس سورۃ میں بیان ہوا ہے۔





سورۃ النور

197 - واقعہ بئر معونہ میں ستر حفاظ قرآن کی شہادت ہوئی۔ بتائیں جنگ یمامہ میں کتنے حفاظ شہید ہوئے؟





70

198 - وحی کا لفظی معنی ہے





اشارہ کرنا

199 - وقوف عرفات حج کا لازمی رکن ہے۔ بتائیں مشعر الحرام کسے کہا گیا ہے؟





مزدلفہ

200 - وہ جانور جو سینگ کی چوٹ سے مر جائے، اس کا کھانا حرام ہے، اس جانور کو قرآن نے کیا نام دیا ہے؟





نطیحہ

201 - وہ کون سی سورۃ ہے جس کی ہر آیت میں لفظ ""اللہ ""موجود ہے؟





مجادلہ

202 - یاجوج ماجوج کے زمین پر پھیل جانے کا ذکر کس سورۃ میں آیا ہے؟





الانبیاء

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks