Islamic Study "تاریخ اسلام " The Most Important Repeated MCQs

1 - ""تاریخ التراث العربی"" کس کی تصنیف ہے؟





فواد سیزگین

2 - ""کتاب العبر دیوان المبتداء ولخبر فی ایام العرب والعجم"" کس کتاب کا نام ہے؟





تاریخ ابن خلدون

3 - . حضرت عمرؓ نے مصر کے عامل کو باریک لباس پہننے اور دربان رکھنے پر مدینہ بلا کر بکریا چرانے کا حکم دیا۔





عیاض بن غنم کو

4 - 100۔بیت المقدس کا معاہدہ کس مقام پر کیا گیا؟





جانبیہ

5 - 84۔ حبر الامت کس کا لقب ہے؟





حضرت عبداللہ بن عباسؓ

6 - 85۔حرام و حلال کے بارے میں سب سے زیادہ کون جانتے تھے؟





حضرت معاذ

7 - 86۔حضرت ابو بکرؓ کا جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟





حضرت عمرؓ

8 - 87۔جنگ قادسیہ کے تیسرے دن کا کیا نام ہے؟





یوم الاعماس

9 - 88۔ حضرت علی کا حضرت عمر سے کیا رشتہ تھا؟





سسر

10 - 89۔حضرت علی نے جنگ خیبر میں کون سا قلعہ فتح کیا؟





قلعہ قموص

11 - 90۔حارث بن ابی حالہ کس کے بیٹے تھے؟





حضرت خدیجہ

12 - 91۔حضرت عمر ؓ نے کس غزوہ میں اپنا آدھا سامان دیا؟





کوئی نہیں

13 - 92۔حضرت حلیمہ سعدیہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟





بنو سعد

14 - 93۔تاریخ خلیفہ کا مصنف کون ہے؟





علامہ ابن خیاط

15 - 94۔البدایہ والنہایہ کس نے لکھی؟





ابن کثیر

16 - 95۔تاریخ الشعوب الاسلامیہ کے مصنف کا نام بتائیں۔





کارل بروکلمان

17 - 96۔جنگ یرموک رومیوں کے خلاف لڑی گئی۔ بتائیں کفار کی تعداد کتنی تھی؟





ایک لاکھ بیس ہزار

18 - 97۔جنگ یرموک کے پہلے کمانڈر کا کیا نام تھا؟





حضرت خالد

19 - 98۔جنگ قادسیہ میں کتنے ہاتھی استعمال ہوئے؟





30

20 - 99۔جنگ اجنادین میں عرق النساء کی بیماری کس کو لاحق ہوئی۔





کوئی نہیں

21 - آنحضور ﷺ کی زندگی میں کس شخص کے پاس مہر نبوت تھی جو آنحضور ﷺ کے معاون کے طور پر بھی کام کرت تھے





حضرت حنظلہ ابن ربیع

22 - ابن ملجم سے حق مہر میں حضرت علیؓ کا سر مانگنے والی عورت کا نام؟





قطام

23 - ابو الاسود الدؤلی حضرت علیؓ کے شاگرد تھے۔ بتائیں مجنیق کس نے متعارف کروائی؟





حجاج ابن یوسف

24 - ابو الحسن نے مامون کے دور میں ٹیلی سکوپ ایجاد کی۔ بتائیں خالد برمکی کس کا وزیر تھا؟





منصور

25 - ابو جعفر منصور نے 151ھ میں دریائے دجلہ کے کنارے شہر تعمیر کروایا۔





رصافہ

26 - ابو سفیان کا تعلق قریش کے کس خاندان سے تھا





بنو امیہ

27 - ابو عبیدہ ؓ نے کس مفتوحہ شہر کا جزیہ واپس کر دیا تھا کہ ہم آپ کی حفاظت کا ذمہ نہیں لے سکتے؟





حمص

28 - ابو لہب کا تعلق قریش کی کس شاخ سے تھا





بنو ہا شم

29 - ابو لولو فیروز ایرانی باشندہ تھا۔ بتائیں اس نے حضرت عمرؓ کو کس نماز میں خنجر مارا؟





کوئی نہیں

30 - اپنے قافلے سے بچھڑنے کے بعد کون سے صحابی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکو اپنے ہمراہ لے کر آئے تھے؟





صفوان ابن المعطل

31 - اردن اور حمص کی فتح عہد فاروقی میں ہوئی۔ بتائیں جنگ قادسیہ کب ہوئی؟





14ھ

32 - اس مجاہد صحابی کا نام بتائیں جس نے اونٹوں پر برقعے ڈالے جس سے ایرانی گھوڑے ڈر کر بھاگے۔





حضرت قعقاع

33 - اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ کے مصنف کا نام۔





ابن اثیر

34 - اسلام کے پہلے شہید حضرت حارث بن ابی ہالہ رضی ا للہ عنہ کن کے بیٹے تھے





حضرت خدیجہ

35 - اسود کے معنی سیاہ کے ہیں۔ بتائیں اسود عنسی کا اصل نام کیا تھا؟





عبہلہ

36 - اگرچے نبی پاک ﷺ کی زندگی میں با قاعدہ محکمہ پو لیس قا ئم نہیں ہوا تھا لیکن اس کے با وجود پولیس کے فرائض کس شخص کے ذمہ تھے





حضرت سعد ابن قیس

37 - السفاح کا مطلب بہت زیادہ خون کرنے والا۔ بتائیں یہ کس کا لقب تھا؟





ابو العباس

38 - السفاح نے 4 سال حکومت کی۔ بتائیں علم الکلام کی بنیاد کس نے رکھی؟





مہدی

39 - الطبقات الکبری ، ابن سعد کی تاریخ الر سل والملوک ابن جزیر طبری کی بتایئے الکامل فی التاریخ کے مصنف کون ہیں؟





ابن اثیر

40 - الکامل فی التاریخ کس کی تصنیف ہے؟





کوئی نہیں

41 - ام المومنین حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عیہا کا تعلق کس ملک سے تھا؟





مصر

42 - ام ایمن کا اصل نام کیا تھا ؟





برکہ

43 - ام ایمن کا اصلی نام برکہ تھا۔ بتائیں جنت المعلی قبرستان کہاں واقع ہے؟





مکہ

44 - اموی دور میں استنبول کس سلطنت کا دارالحکومت تھا؟





روم

45 - امین الا مت کن صحابی کا لقب ہے





حضرت ابو عبید ہ بن جراح

46 - امین الرشید 193ھ کو تخت نشین ہوا۔ بتائیں دیوان البرید سے کیا مراد ہے؟





ڈاک

47 - اندل کا آخری حکمران ابو عبداللہ تھا۔ بتائیں سپین سے مسلمانوں کی حکومت کب ختم ہوئی؟





1492ء

48 - انسان کامل ، خالد علوی کی دنیائے عرب نجلاالدین کی بتایئے ضیا ء النبی کے مصنف کون ہیں؟





پیر کرم شاہ

49 - انسان کی شکل کا بت جو کہ عمر بن لحی نے زمزم کے پاس رکھا تھا لوگ طواف کرتے اور قربانی کرتے تھے بتائیے بت کا نام کیا تھا۔





اساف

50 - اونٹوں کا مالک میں ہوں جبکہ اس کا گھر کا مالک اللہ تعالیٰ ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا، کس کے الفاظ ہیں۔





حضرت عبدالمطلب

51 - آپ ﷺ کے وصال کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک تھی؟





18

52 - آپ ﷺ کی تلواروں کی تعداد 9 تھی۔ بتائیں جنگ جمل کب ہوئی؟





36ھ

53 - آپ ﷺ نے کس جنگ کے شہیدوں کا بدلہ لینے کے لیے اپنی آخری ایام میں فوج روانہ کی؟





موتہ

54 - آپ ﷺ نے کس موقع پر فرمایا کہ علی ؓ کی ایک ضرب تمام امت کے اعمال سے افضل ہے۔





غزوہ خندق

55 - آپﷺ کا آخری عمل مسواک کرنا تھا۔ بتائیں حضرت عمرؓ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟





بنو عدی

56 - آپﷺ کی شادی حضرت زینب بنت حذیمہ سے کب ہوئی تھی؟





4ہجری

57 - آنحضور ﷺ کی قبر مبارک کس نے کھودی؟





حضرت ابوطلحہ انصاری

58 - باذ ان یمن کا گورنر تھا کس بادشاہ کی طرف سے تھا۔





کسریٰ فارس

59 - برامکہ خاندان کا تعلق کس شہر سے تھا؟





بلخ

60 - بڑی بڑی سلطنتوں کے بادشاہوں کے القابات ہوتے تھے۔ بتائٰیں خاقان کس سلطنت کے بادشاہ کا لقب تھا؟





چین

61 - بصرہ ، موصل اور فسطاط عہد فاروقی میں فتح ہوئے۔ بتائیں بیت المقدس کب فتح ہوا؟





16ھ

62 - بعیت عقبہ ثا نیہ کا واقعہ کب پیش آیا





نبوت کے 13 ویں سال

63 - بغداد سے کس خلیفہ نے دارالحکومت سمارہ منتقل کیا؟





المعتصم

64 - بنو امیہ کا آخری حکمران مراون بن محمد یعنی مروانی ثانی تھا۔ بتائیں کل کتنے حکمران تھے؟





کوئی نہیں

65 - بنو امیہ کے بعد بنو عباس کا دور حکومت آیا۔ بتائیں بنو عباس نے کتنا عرصہ حکمرانی کی؟





791سال

66 - بنو امیہ کے دور میں درباری زبان فارسی بھی رہی ہے۔ بتائیں کل کتنے اموی حکمران تھے؟





14

67 - بنو امیہ کی حکومت 92 سال رہی ۔ بتائیں کس جنگ میں ان کا خاتمہ ہوا؟





جنگ زاب

68 - بنو عباس ، حضرت عباس کی اولاد میں سے تھے۔ بتائیں ان کا پہلا خلیفہ کون تھا؟





ابو العباس

69 - بنو عباس کا پہلا خلیفہ ابو العباس السفاح تھا۔ بتائیں آخری کا کیا نام تھا؟





متوکل علی اللہ ثالث

70 - بنو عباس کا دور 750ء سے شروع ہوتا ہے۔ بتائیں خلافت عباسیہ کا خاتمہ کس کے ہاتھوں ہوا؟





ہلاکو خان

71 - بنو عباس کے عہد میں زیادہ عرصہ دارلحکومت کون سا شہر رہا؟





بغداد

72 - بنی اکرم ﷺ کی اس زوجہ محترمہ کا نام بتائیں جن سے آپ ﷺ نے عمرہ کےبعد حالت حرام میں شادی کی تھی؟





حضرت میمونہ

73 - بہت سے لوگوں نے حضرت ابو بکرؓ کی دعوت پر اسلام قبول کیا۔ بتائیں آپؓ کے ہاتھ پر کس نے اسلام قبول نہیں کیا؟





حضرت سعید بن زیدؓ

74 - بیت الحکمت کے مترجم کا نام احسن بن اسحاق تھا۔ بتائیں عباسیوں کا سرکاری لباس کس رنگ کا تھا؟





سیاہ

75 - بیت الحکمہ کس کے عہد میں تعیر ہوا؟





مامون

76 - بیت المقدس فلسطین کے شہر یروشلم میں واقع ہے۔ بتائیں لفظ فلسطین کا مطلب کیا ہے؟





کوئی نہیں

77 - بیعت رضوان 6ھ کو ہوئی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے قصاص پر بتایئے سب سے پہلے کس صحابی نے کی؟





سنان بن ابی سنان

78 - پانچویں خلیفہ راشد حضرت عمر بن عبدالعزیز کو کہا جاتا ہے۔ بتائیں خراسان میں آخری اموی گورنر کون تھا؟





نصر بن سیار

79 - پاؤں میں رسی باندھ کر گھسیٹا جاتا؟





حضرت فکیھہ کو

80 - پہلے آدمی جس نے کعبہ کو چمڑے کا غلاف پہنایا تھا جو کہ بخت نصر کے اہم عصر تھےنام ہے۔





عدنان

81 - پہلے عباسی خلیفہ نے ایک نیا شہر آباد کر کے دارالحکومت تحویل کیا۔ بتائیں شہر کا نام کیا تھا؟





ہاشمیہ

82 - پہلی نماز جمعہ یکم ہجری میں ادا کی گئی۔ بتائیں مسیلمہ کذاب کس خلیفہ کے عہد میں قتل ہوا۔





حضرت ابو بکر

83 - تاریخ الرسل ولملوک کس کتاب کا مکمل نام ہے۔





تاریخ طبری

84 - تاریخ الکبیر امام بخاری نے لکھی۔ بتائیں الکامل فی التاریخ کے مصنف کا نام۔





ابن اثیر

85 - تاریخ الکبیر کے مصنف امام بخاری ہیں۔ بتائیں تاریخ الخلفاء کس نے لکھی؟





امام سیوطی

86 - تاریخ دمشق کے مصنف کا نام بتائیں۔





ابن عساکر

87 - تاریخ نظریہ پاکستان کے مصنف سید محمد سلیم بتایئے ، مسلمانوں کا عروج و زوال کس کی کاجواب تحریر ہے۔





سعید اکبر آبادی

88 - تاریخ ہندوستان کے مصنف ذکاءاللہ دہلوی بتایئے ۔آئینہ حقیقت نما کس کی تحریر ہے؟





اکبر شاہ نجیب آبادی

89 - تاشقند کا پرانا نام 'شاش' تھا۔ بتائیں حجاج ،محمد بن قاسم کا کیا لگتا تھا؟





چچا

90 - تدوین حدیث کس خلیفہ کے عہد میں سرکاری طور پر قابل توجہ ہوئی؟





عمر بن عبد العزیز

91 - ثقیفہ بنو ساعدہ میں حضرت ابوبکرؓ کی بیعت کی گئی۔ بتائیں سب سے پہلے بیعت کرنے والے صحابی کون تھے؟





حضرت بشیر بن سعد

92 - جامع مسجد دمشق اپنی خوبصورتی کی آپ مثال ہے۔ بتائیں یہ کس نے تعمیر کروائی تھی؟





ولید بن عبدالملک

93 - جنگ جسر میں مسلمانوں کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بتائیں جنگ جسر کا بدلہ کس جنگ میں لیا؟





جنگ بویب

94 - جنگ ذات السلاسل میں ایرانی فوجیوں نے خود کو زنجیروں میں جکڑا۔ بتائیں اس جنگ کا دوسرا نام کیا تھا؟





جنگ کاظمہ

95 - جنگ زاب 750 ء کو لڑی گئی۔ بتائیں حضرت عمر بن عبدالعزیز کہاں کے گورنر رہے تھے؟





حجاز

96 - جنگ سقاطیہ میں ایرانی جرنیل نرسی تھا۔ بتائیں جنگ جسر کی وجہ تسمیہ کس نسبت سے تھی۔





پل کی

97 - جنگ فجار 4 مرحلوں میں کڑی گئی بتائیے تیسری جنگ کس درمیان ہوئی ؟





بنو کنانہ اور بنو نصر

98 - جنگ قادسیہ کے تین دن مشہور ہیں۔ بتائیں پہلے دن کی لڑائی کو کیا کہتے ہیں؟





یوم ارماث

99 - جنگ مدائن عہد فاروقی کی مشکل ترین جنگوں میں سے تھی ۔ بتائیں اس میں سپہ سالار کون تھے؟





حضرت سعد

100 - جنگ یرموک 15 ھ کو ہوئی۔ بتائیں عہد صدیقی کی آخری جنگ کون سی تھی؟





جنگ اجنادین

101 - جنگ یرموک میں تین ہزار مسلمان شہید ہوئے۔ بتائیں یزدگرد کہاں کا بادشاہ تھا۔





ایران

102 - جنگ یرموک میں رومی کمانڈر باہان تھا۔ بتائیں عہد فاروقی کی مدت کتنی تھی۔





کوئی نہیں

103 - جنگ یرموک میں مجاہدین کی تعداد چوبیس ہزار تھی۔ بتائیں یرموک کس کا نام ہے؟





دریا

104 - جنگ یمامہ میں اکیس ہزار کفار قتل ہوئے۔ بتائیں حضرت ابوبکرؓ نے اپنی جگہ کس کو امیر الحج مقرر کیا؟





حضرت عتاب بن اسیدؓ

105 - جنوں کے قرآن سننے کا واقعہ پیش آیا؟





نخلہ میں

106 - جیش العسرہ (تنگی کے زمانہ کا لشکر)کس غزوہ کو کہتے ہیں





غزوہ تبوک

107 - حضرت ابو بکرؓ کا لقب صدیق اور عتیق تھا، بتائیں ان کے والد کا کیا نام تھا؟





عثمان

108 - حضرت ابو بکرؓ کی خلافت کا چناؤ کس طرح ہوا تھا؟





مشاورت سے

109 - حضرت ابو بکرؓ کی والدہ کا نام ام الخیر تھا۔بتائیں آپ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟





بنو تیم

110 - حضرت ابو بکرؓ نے بیت المال کا انتظام کس کے سپر دکیا؟





حضرت ابو عبیدہؓ

111 - حضرت ابو بکر کے والد کا نام عثمان تھا۔ بتائیں انہوں نے کب اسلام قبول کیا؟





کوئی نہیں

112 - حضرت ابو عبیدہ کا اصل نام کیا تھا؟





عامر

113 - حضرت ابو موسیٰ یمن کے قبیلہ اشعر سے تعلق رکھتے تھے۔ بتائیں آپؓ کا اصل نام کیا تھا؟





عبداللہ

114 - حضرت اسماعیل کے بارہ بیٹوں میں سے کس کی اولاد حجاز میں آباد ہوئی ؟





قیدار

115 - حضرت ام کلثوم نبی اکرمﷺ کی تیسری صاجزادی تھی آپ کا نکاح حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے 3ھ کو ہوا بتائیے وفات کب ہوئی؟





116 - حضرت امیر معاویہؓ کا کل عرصہ مسند اقتدار کتنا ہے؟





40سال

117 - حضرت امیر معاویہؓ کاانتقال 60 ھ میں ہوا۔ بتائیں حضرت عبد اللہ بن زبیر کی والدہ کا کیا نام تھاَ؟





اسماء

118 - حضرت امیر معاویہؓ نے سب سے پہلے بحری بیڑہ تیار کیا جو کتنی جہازوں پر مشتمل تھا؟





1700

119 - حضرت امیر معاویہ کا تعلق بنو امیہ سے تھا۔ بتائیں والدہ کا کیا نام تھا؟





ہند بنت عتبہ

120 - حضرت امیر معاویہ نے بحری بیڑہ کس طرف روانہ کیا؟





قبرص

121 - حضرت جعفر حضرت علی کے سگے بھائی دس سال بڑے حبشہ میں تقریر کرنے والے ابو عبیداللہ کنیت جعفر بیرر کا لقب موتہ میں ملا بتائیے کس غزوہ کے موقع پر حبشہ سے واپس آئے۔





خیبر

122 - حضرت حسین رضٰی اللہ عنہ کا نام آپ ﷺ نے خود تجویز کیا بتا ئیے آپ کی کنیت تھی





ابو عبداللہ

123 - حضرت خالد بن ولید ؓ نے کس موقع پر آٹھ تلواریں توڑیں تھیں۔





کوئی نہیں

124 - حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے پیدا ہونے والی نبی اکرم ﷺ کی بیٹی حضرت ام کلثوم ----------پہلے پیدا ہوئیں۔





بعثت سے 4 سال پہلے پیدا ہویئں

125 - حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا سے پیدا ہونے والے نبی اکرم ﷺ کے نواسے کا نام بتائیں؟





حضرت زبیر

126 - حضرت زید بن حارثہ ؓ کو سب سے پہلے کس نے خریدا تھا؟





حکیم بن حزام

127 - حضرت زید بن عمر کس کے نواسے تھے؟





حضرت علیؓ

128 - حضرت زینب رضی اللہ عنہا بنت خذیمہ کی پہلی شادی بنی اکرم ﷺ کےکس پھوپھی زاد سے ہوئی تھی؟





عبداللہ ابن حجش

129 - حضرت سعد ؓ نے کس موقع پر گھوڑا دریا میں ڈال دیا تھا۔





جنگ مدائن

130 - حضرت سعد کو مستجاب الدعوات کہا جاتا ہے۔ بتائیں امین الامت کون ہیں؟





حضرت ابو عبیدہ

131 - حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کا اصل نام کیا تھا؟





ابو دخشان

132 - حضرت شیمار حضرت حلیمہ کی بیٹی تھی اور نبی اکرمؐ کی رضاعی بہن تھی آپؐ کو گود میں لیتی تھی بتائیے کن کن قیدیوں میں نبی کریم ؐ کے پاس آئی تھی ؟





بنو ہوازن

133 - حضرت عباس ؓ کو ساقی زمزم کہا جاتا ہے۔ بتائیں جبل زیتون کہاں واقع ہے؟





فلسطین

134 - حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ نے 64ھ میں خلافت کا اعلان کیا۔ بتائیں قبۃ الصخرہ کس نے بنوایا؟





عبدالملک

135 - حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ بوجہ بیماری وفات پاگئے آپ کو کس قبرستا ن میں دفن کیا گیا؟





بنو نجار

136 - حضرت عبداللہ کی والدہ کا نام کیا تھا؟





فاطمہ

137 - حضرت عبدالمطلب کی کتنی بیویاں تھیں ؟





5

138 - حضرت عبدلمطلب نے وہب کی صاحبزادی سے نکاح کر لیا جن سے حضرت حمزہ پیدا ہوئے بتائے نام کیا تھاَ؟





ہالہ

139 - حضرت عثمانؓ عام الفیل سے چھ سال بعد پیدا ہوئے بتائیں ان کا تعلق کس قبیلہ سے تھا۔





بنو امیہ

140 - حضرت عثمانؓ کے والد کا نام عفان تھا۔ بتائیں والدہ کا کیا نام تھا؟





اروی

141 - حضرت عثمانؓ کی شہادت 35 ھ میں ہوئی۔ بتائیں شہادت کے وقت آپؓ کی عمر کتنی تھی؟





82 سال

142 - حضرت عثمانؓ نے مدینہ کو سیلاب سے بچانے کے لیے بند تعمیر کیا۔ بتائیں آپؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟





حضرت جبیر بن معطمؓ

143 - حضرت عثمان ؓ کا رشتہ اخوت کس صحابی سے قائم ہوا؟





اوس بن صامت

144 - حضرت عثمان ؓ کی ان میں سے کون سی کنیت تھی۔





تمام

145 - حضرت عثمان ؓ نے حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ کو کہاں کا گورنر مقرر کیا؟





کوفہ

146 - حضرت عثمان اور حضرت امیر بنو امیہ سے تھے بتائیے عبدمناف بن قصی کے چاروں جرزند میں سے کس فرزند کی نسل کے تھے؟





بنو عبدشمس

147 - حضرت عثمان نے کس کو عہدوں سے معزول کیا؟





تمام

148 - حضرت علیؓ اور حضرت عائشہؓ کے درمیان لڑی جانے والی جنگ





جنگ جمل

149 - حضرت علیؓ پر ابن ملجم نے حملہ کیا۔ بتائیں اسی دوران حضرت امیر معاویہؓ پر کس نے حملہ کیا تھا؟





برک بن عبداللہ

150 - حضرت علیؓ کی سب سے پہلے بیعت مالک بن اشتر نے کی۔ بتائیں آپ ؓ کی مد ت خلافت کتنی تھی؟





4سال 9ماہ

151 - حضرت علیؓ کی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب تھی۔ بتائیں آپ کی ولادت بعثت نبویﷺ سے کتنے سال قبل ہوئی؟





دس

152 - حضرت علیؓ نے خوارج سے بات چیت کرنے کے لیے کس صحابی کو بھیجا تھا؟





ابن عباس

153 - حضرت علیؓ نے غزوہ خندک میں کس کو شکست دی؟





عمرو بن ود

154 - حضرت علیؓ نے کوفہ دارالخلافہ مقرر کیا۔ بتائیں کوفہ شہر کس نے بسایا تھا؟





حضرت عمرؓ

155 - حضرت علی ؓ کو کہاں دفن کیا گیا؟





نجف

156 - حضرت علی کا لقب حیدر تھا۔ بتائیں یہ کس نے رکھا تھا؟





والدہ نے

157 - حضرت علی کو 40 ھ میں شہید کیا گیا۔ بتائیں ابن ملجم کس گروہ سے تعلق رکھتا تھا؟





خارجی

158 - حضرت علی کے خلاف خارجیوں کا سردار کون تھا؟





عبداللہ بن وہب

159 - حضرت علی کے نکاح میں حضرت فاطمہ آئیں۔ بتائیں حضرت علی نے مدینہ کی بجائے کہاں دارالخلافہ بنایا۔





کوفہ

160 - حضرت علی کی مدت خلافت 4 سال 9 ماہ ہے۔ بتائیں حضرت عمرؓ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟





کوئی نہیں

161 - حضرت عمرؓ پر کس دن صبح کی نماز میں حملہ ہوا تھا؟





بدھ

162 - حضرت عمرؓ کے والد کے نام خطاب تھا۔ بتائیں والدہ کا کیا نام تھا؟





خنتمہ

163 - حضرت عمرؓ کی ولادت حضورﷺ سے تیرہ سال بعد ہوئی۔ بتائیں عہد جنگ جسر اور نمارق میں مسلمانوں کے سالار کون تھے؟





حضرت خالد بن ولید٭

164 - حضرت عمرؓ نے 18 ھ میں نہر امیر المومنین کھوائی جو دریائے نیل کو بحر قلزم سے ملاتی ہے۔ اس کی لمبائی کتنی ہے؟





99میل

165 - حضرت عمرؓ نے بیت المال کا نگران حضرت عبداللہ بن ارقم کو مقرر کیا۔ بتائیں نہر ابو موسیٰ کہاں سے نکالی گئی؟





دریائے دجلہ

166 - حضرت عمرؓ نے حضرت ابوبکرؓ کے حق میں خلافت کا مشورہ دیا ۔ بتائیں خلیفہ بننے کے بعد حضرت ابوبکرؓ نے کون سا لشکر روانہ کیا؟





لشکر اسامہ

167 - حضرت عمرؓ نے معرکہ حمص میں عین محاذ جنگ میں حضرت خالد ؓ کو معزول کیا۔ بتائیں کس ہجری کا واقعہ ہے۔





17ھ

168 - حضرت عمر ؓ کے چچا زاد بھائی اور بہنوئی بھی تھے۔





حضرت سعید

169 - حضرت عمر ؓ کی قائم کردہ مجلس شوری کا پہلا اجلاس کس کے گھر ہوا تھا؟





فاطمہ بنت قیس

170 - حضرت عمر ؓ کی نمازجنازہ حضرت صہیب ؓ نے پڑھائی۔ بتائیں جنگ یرموک میں رومیوں کی تعداد کتنی تھی؟





دو لاکھ

171 - حضرت عمر ؓ نے خلافت کمیٹی بنائی ۔ اس میں سے کس صحابی نے اپنا نام واپس لے لیا تھا؟





عبد الرحمن بن عوفؓ

172 - حضرت عمر بن عبد العزیز نے اپنا جانشین کس کو بنایا؟





یزیدبن عبدالملک

173 - حضرت عمر رضی اللہ عنہ بہن کے گھر پہنچے تووہاں اہل خانہ کو قرآن کی تعلیم دے رہے تھے؟





حضرت خباب بن ارت

174 - حضرت عمر سے مرویات کی تعداد 539 ہے۔ بتائیں بصرہ شہر کس نے آباد کیا؟





حضرت عمر

175 - حضرت عمر کا تعلق بنو عدی سے تھا۔ بتائیں بنو عدی کے پاس عرب معاشرے میں کیا عہدہ تھا؟





کوئی نہیں

176 - حضرت عمر نے کس جنگ کے موقع پر "" یا ساریۃ الجبل"" کا جملہ بولا تھا؟





جنگ فارس

177 - حضرت محد ﷺ نے کب کہا کہ ۔اے اللہ ۔اپنی کمزوری اور طاقت کی کمی اور لوگوں کی نظروں میں ہیچ ہونے کی تیری طرف شکا یت کرتا ہوں اے رحم کرنے والے اے رب تو ہی کمزوروں کا رب ہے اور تو ہی میرا رب ہے





طائف سے واپسی پر

178 - حضرت محمد ﷺ کا پہلا نکا ح حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے تھا بتا ئیے آخری نکاح کس ام المو منین سے ہوا





حضرت میمونہ

179 - حضور ﷺ نے کس صحابی کے بارے کہا کہ میرے ماں باپ تجھ پہ قربان؟





حضرت سعد

180 - حضورﷺ نے نجاشی کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھایا۔ بتائیں کعب بن اشرف یہودی کو کس نے قتل کیا؟





محمد بن مسلمہ

181 - حکمران صحابہ کرام کی تعداد تقریبا کتنی ہے؟





21

182 - حلف الفضول جنگ فجار کے بعد ہوا بتائیے کس گھر پر لوگ جمع ہوئے ۔





عبداللہ بن جدان کے گھر

183 - حلف الفضول کا معاہدہ 5 قریشی قبائل کے درمیان ہوا کس مہینے میں ؟





ذوالقعدہ

184 - حواری رسول کا اعزاز کن کو ملا؟





حضرت زبیر

185 - خطوں پر مہر لگانے کے لیے کس صحابی نے آنحضورﷺ کی نبوت متعلق تین لائنوں میں لکھی ہوئی انگوٹھی تیار کی





لیلیٰ بن امیہ

186 - خلافت بنو فاطمہ کوفاطمی حکومت کہتے ہیں۔ بتائیں یہ کس ملک میں قائم ہوئی؟





مصر

187 - خلافت کے معنی جانشینی کے ہیں۔ بتائیں بنو امیہ کا حقیقی بانی کسے کہا جاتا ہے؟





عبد المک بن مروان

188 - خیبر میں یہود کے کل کتنے قلعے تھے





6

189 - دریائے دجلہ میں کس صحابی نے گھوڑے اتارے تھے؟





حضرت سعد

190 - دس بیٹوں کو اپنے جوان دیکھنے کی منت کی تھی ایک اللہ کی راہ میں قربان کرنے کی تو قرعہ حضرت عبداللہ کا نکلا تو بہنیں رونے لگی تو آپ نے 10 اونٹ ذبح کیے بتائیے باربار قرعہ حضرت عبداللہ کا نکلنے پر کل کتنے اونٹ ذبح کیے۔





100

191 - ڈاکٹر حمیداللہ کےمطابق دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے؟





میثاقِ مدینہ

192 - رسول ﷺ نے مختلف حکمرانوں کو جو دعوتی خطوط بھیجے تھے ان کی کتابت کن صحابی نے کی تھی





حضرت زید بن ثابت

193 - رومیوں کے خلاف بحری جنگ دور عثمان میں لڑی گئی۔ بتائیں آپؓ کی مد خلافت کتنی تھی؟





12سال

194 - سانحہ کربلا 61ھ میں ہوا۔ بتائیں جنگ نہاوند کب ہوئی؟





21ھ

195 - سپین کا فاتح کون تھا؟





طارق بن زیاد

196 - سپین کو ہسپانیہ اور اندلس بھی کہا جاتا ہے۔ بتائیں یہ کس خلیفہ کے عہد میں فتح ہوا؟





ولید

197 - سجاح کے حق مہر میں اس کی امت سے فجر اور عشاء کی نمازیں معاف کی گئیں۔ بتائیں اس کی شادی کس سے ہوئی؟





مسیلمہ

198 - سریہ عکاشہ بن محصن اسدی کب ہوا جبکہ 6 ہجری اسال تھا ۔





ربیع اول

199 - سریہ محمد بن مسلمہ میں حضرت مسلمہ دس ساتھیوں کو لے کر گئے مگر تیراندازوں نے سب کو شہید کر دیا اور حضرت مسلمہ زخمی ہوگئے بتائیے کس کی طرف لشکر لے کر گئے تھے ۔





بنو ثعلبہ کی طرف

200 - سفر طائف سے واپسی پر عتبہ اور شیبہ نے اپنے کس عیسائی غلام کے ہاتھ کچھ انگور آنحضو ر ﷺ کو بھیجے





عداس

201 - سقایہ اور رفادہ کے عہد ے کن کے پاس تھے۔





ہاشم

202 - سیر اعلام النبلاء کس کی تصنیف ہے۔





علامہ ذہبی

203 - سیر اعلام النبلاء کے مصنف کا نام کیا ہے؟





محمد بن عثمان ذہبی

204 - سیل العرم ایک بند کا سیلاب کا ذکر سورہ سبا میں ہے بتائیے سبا کے کس بادشاہ نے بنو ایا تھا۔





بادشاہ یثعمر

205 - سیلاب سے کعبہ کی عمارت گر گئی تو قریش نے اسے نئے سرے سے بنانا شروع کیا نبی اکرمﷺ کی عمر 34 سال تھی بتائیے۔ اس کو ابرا ہیمی بنیادوں پر بنانے کا فیصلہ ہوا۔ حجاج نے کب قیشی بنیادوں پر دوبارہ تعمیر کیا۔





74ھ

206 - شام کے پہلے سفر میں آپؐ کی عمر مبارک 12 سال تھی اس وقت بیحرہ راہب جس کا نام بر جیس تھا ۔ ملاقات ہوئی بتائے آپؐ اپنے چچا ابوطالب کے علاوہ اور کس چچا کے ساتھ تھے؟





حارث بن عبدلمطلب

207 - طرابلس 27ھ میں فتح ہوا۔ بتائیں قبرص کب فتح ہوا؟





28ھ

208 - طلیحہ اسدی کا تعلق بنو اسد سے تھا۔ بتائیں کون سی جنگ میں ایرانی فوج نے خود کو زنجیروں کے ساتھ جکڑا تھا؟





جنگ ذات سلاسل

209 - عباسی دور میں جاسوسی کا نظام بہت مضبوط تھا۔ بتائیں وزیر کا عہدہ کس علاقے کی ایجاد ہے؟





ایرانی

210 - عبدالملک کے عہد میں ٹکسال کس شہر میں بنائی گئی؟





دمشق

211 - عبدالملک کے عہد میں چاندی کا بنایا جانے والا سکہ کیا کہلاتا تھا؟





درہم

212 - عبدالملک کے عہد میں سونے کا بنایا جانے والا سکہ کیا کہلاتا تھا؟





دینار

213 - عبدالملک نے معیاری کرنسی کا تصور دیا۔ بتائیں سرکاری زبان کون سی نافذ کی گئی؟





عربی

214 - عرب کی سب سے بڑی تجارتی منڈی عکاظ تھی جوکہ عرفات کے قریب کگتی تھی بتئیے کب تک جاری رہتی تھی۔





ذوالقعدہ سے آخر تک

215 - عمرۃالقضاۃ ذوالقعدہ 7ھ میں ہوا مدینہ کا ابتظام کس کے سپرد کیا۔





ابوذر غفاری

216 - عہد بنو عباس میں کس ادارہ کی ذمہ داری میں ذمیوں کی نگہداشت کا معاملہ تھا؟





دیوان الانام

217 - عہد عباسیہ میں تمام محکموں کی شاخیں صوبوں میں قائم تھی۔ بتائیں مامون کی مدت خلافت کتنے سال تھی؟





20

218 - عہد نبوی کے میدان جنگ گلزاراحمد، عہد بنوی میں نظام حکمرانی کے مصنف ہیں۔





حمیداللہ

219 - غزوہ احد کے موقع پر کس نے آپﷺ کے چہرہ اقدس سے زرہ کی کڑیاں نکالیں تھیں،جس سے دانت گر گئے تھے۔





حضرت ابو عبیدہ

220 - غزوہ احد میں حضرت طلحہ کو جنت کی بشارت ملی۔ بتائیں آپ کے جسم پر کتنے زخم لگے؟





75

221 - غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد 700 تھی۔ بتائیں سن ہجری کا آغاز کس خلیفہ نے کیا؟





حضرت عمر

222 - غزوہ بد ر میں قریش کا مکہ کا سپہ سا لار کون تھا





ابو جہل

223 - غزوہ بدر 2ھ میں بتائیے غزوہ بدر اولٰی میں جو کہ ربیع الاول 2ھ میں ہوا علم بردار کون تھا۔





حضرت علی

224 - غزوہ بدر 2ھ، احد 3ھ، خندق 5ھ اورخیبر 7ھ ۔بتا یئے غزوہ حنین کب ہوا؟





225 - غزوہ بنو مطلق سردار حارث بن ضرار کے خلاف تھا بتائیے تعداد کتنی تھی مسلمانوں کی جگہ اس کے بعد واقع افک پیش آیا۔





700

226 - غزوہ تبوک 9 ھ میں ہوا۔ بتائیں جنگ یمامہ کس کے خلاف لڑی گئی۔





مدعیان نبوت

227 - غزوہ تبوک سخت گرمی کی حالت میں پیش آیا۔ بتائیں آپ ﷺ نے اپنا نائب کس کو مقرر کیا؟





حضرت علیؓ

228 - غزوہ موتہ جمادی الاول 7ھ میں ہوا گورنر شرجیل بن عمر غسالی کے ساتھ بتائے وہ کس عالاقے کا گورنر تھا۔





کوئی نہیں

229 - غسیل الملائیکہ حضرت حنظلہ کو شدادبن اسود نے 3ھ شہید کیا کس غزوہ میں؟





اُحد

230 - فاتح مصر کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟





عمرو بن العاص

231 - فتح ایران عہد عثمانی میں مکمل ہوئی۔ہرمزان کس کے ہاتھوں قتل ہوا؟





عبیداللہ بن عمر

232 - فتوح البلدان علامہ بلاذری کی ہے۔ بتائیں البدائیہ والنہائیہ کس کی تصنیف ہے؟





ابن کثیر

233 - فتوح البلدان کے مصنف کا نام بتائیں۔





علامہ بلازری

234 - فقہائے ہند اسحاق بھٹی کمپنی کی حکومت ، باڈی علیگ کے بتایئے برصغیر اسلام کے اولین نقوش کس کے ہے؟





اسحٰق بھٹی

235 - فیصل بن نوبخت اور ابراہیم فرازی ، ابو جعفر کے عہد میں کس حیثیت سے مشہور تھے۔





مترجم

236 - قبرص خلافت عہد عثمانی میں فتح ہوا۔ بتائیں کون سی ہجری کا واقع ہے؟





28ھ

237 - قبول اسلام کے وقت امیرمعاویہ کی عمر 26 سال تھی بتائے وفات کب ہوئی ۔





61ھ

238 - قتح مکہ کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حارث بن نفیل کو مارا بتایئے غزوہ فتح مکہ کب ہوا جبکہ ہجری سال 8 تھا؟





رمضان

239 - قریش کا سب سے بڑا بت ھبل تھا جو کہ اہل شام کا دیو تا تھا بتائیے فتح مکہ کے موقع پر کس نے توڑا۔





حضرت علی

240 - قریش کی جانب سے آنحضورﷺکے پاس مال و دولت وغیرہ کا لالچ دینے کے لیے بھیجا گیا؟





عتبہ بن ربیعہ

241 - قلاب' شکار کا شوقین تھا 'مثرہ' کے معنی 'قوی ' ہے ۔قصی کا اصل نام کیا تھا؟





زید

242 - قلعہ قموص حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہ نے فتح کیا بتایئے قلعہ باعم کس عنبر پر فتح کیا گیا۔





پہلے

243 - قیساریہ 19 ھ میں فتح ہوا۔ بتائیں قبول اسلام کے وقت حضرت ابوبکر ؓ کی عمر کتنی تھی؟





38 سال

244 - کس اموی خلیفہ نے 50،000 درہم کے عوض مسجد نبوی کی توسیع کے لیے حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا کاوراثت میں چھوڑا ہوا گھر خرید لیا؟





عبد الملک بن مروان

245 - کس حاکم نے باغ فدک بنو ہاشم کو واپس کر دیا تھا؟





عمر بن عبدالعزیز

246 - کس خلیفہ نے سب سے پہلے غلاف کعبہ کے لیے سفید ریشم کا کپڑا استعمال کیا؟





مامون

247 - کس کو آنحضور ﷺ نے مد د گار رسول اللہ کا خطاب دیا تھا





حضرت زبیر ابن عوام

248 - کلاب میں مرہ کے بیٹے قصی رسول کریمﷺکے کس نمبر پر جدا مجد ہیں۔





5

249 - کوفہ سے بغداد دارالخلافہ کس خلیفہ نے تبدیل کیا؟





ابو جعفر منصور

250 - کون سا مشہور جرنیل اپنے آخری وقت میں گلیوں میں بھیک مانگتا ہوا پایا گیا؟





موسی بن نصیر

251 - کون سے غزوات کے بعد یہودیوں کو جلا وطن کیا گیا





غزہ خندق اور غزہ خیبر

252 - گلےکا ہار گمنے اور قافلے سے بچھڑنے کے واقعہ کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کیا تھی؟





13 سال

253 - لات بت بنوثقیف کے لوگ پوجتے تھے بتئیے لات کا معنی ہے؟





ستو گھولنے والا

254 - لیحہ اسدی تائب ہو کر مسلمان ہو گیا اور کون سی جنگ میں شہید ہوا؟





جنگ نہاوند

255 - مامون کے عہد میں سپاہی کی تنخواہ 20 درہم تھی۔ جنگ میں کمان دار والے دستے کو کہتے تھے۔





قلب

256 - مامون کی والدہ کا نام مراجل تھا۔ بتائیں برامکہ کو کس خلیفہ کے عہد میں عروج ملا؟





ہارون

257 - مامون نے کس فاطمی امام کو اپنا چانشین مقرر کیا؟





امام علی رضاء

258 - محاضرات سیرت محمود احمد غازی، سیرت النبی شبلی نعمانی، تاریخ اسلام اکبر شاہ آبادی بتا یئے ۔حیات رسول امی کے مصنف ہیں؟





خالد مسعود

259 - محمد بن قاسم کو سندھ سے کس خلیفہ نے واپس بلایا تھا؟





کوئی نہیں

260 - محمد بن قاسم کو فاتح سندھ کہاجاتا ہے۔ بتائیں یہ کتنا عرصہ سندھ کا گورنر رہا؟





3 سال

261 - محمد بن قاسم نے 712ء میں سندھ فتح کیا۔ بتائیں اس وقت کون سا اموی خلیفہ تھا؟





ولید بن عبدالملک

262 - مختار ثقفی نے قاتلین حسین سے انتقام لیا۔ بتائیں طارق بن زیاد کا مقابلہ کس کافر جرنیل سے ہوا؟





تھیوڈور

263 - مرتدین کی سرکوبی کے لیے کس صحابی کو امیر بنا کر بھیجا گیا؟





حضرت حذیفہ بن محصن

264 - مرتدین کیلئے11 لشکر گئے مسیلمہ کزاب کی طرف پہلا لشکر کونسا گیا جوکہ نا کام ہوا؟





کوئی نہیں

265 - مسجد نبوی دو یتیم بچو ں کی تھی بتائیے کس کی پرورش میں تھے ۔





اسعدبن ازراہ

266 - مسجد نبوی کی جگہ دو کمسن بچوں کی تھی بتائیے کس قبیلہ کے تھے؟





بنو نجار

267 - مسیلمہ کے خلاف جنگ یمامہ لڑی گئی۔ بتائیں مسیلمہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟





بنو حنیفہ

268 - مشہور صحابی حضرت عبداللہ بن مسعود کا تعلق کس قبیلے سے تھا ؟





بنو ھذیل

269 - مصحف عثمانی کی تیاری کے بعد باقی مصاحف تلف کرنے کا حکم دیا گیا۔ کس نے اپنا صحیفہ تلف کرنے سے انکار کیا؟





عبداللہ بن مسعود

270 - مصنف ہیں؟A Short History of Islam





Mahmood S.F

271 - معاویہ بن یزید نہایت نیک آدمی تھا اس نے خلافت کے کتنے ماہ بعد دستبرداری کا اعلان کیا؟





3

272 - معرکہ نہاوند 21ھ میں ہوا۔ بتائیں حضرت عمرؓ کی شہادت کب ہوئی؟





کوئی نہیں

273 - مکہ مکرمہ میں رسول ﷺ کے قتل کی سازش کہاں تیار کی گئی تھی





فدارالندوہ میں

274 - مکہ میں قید مسلمانوں کو چھڑاکر لانے والے صحابی کا نام ہے جو کہ سر یہ رجیع صفر4ھ میں شہید ہوئے۔





مرثد

275 - ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کے مصنف ہیں؟





ثروت صولت

276 - ملکہ زبیدہ کا نام امت العزیز تھا۔ بتائیں ملکہ خزران کس کی والدہ تھی؟





ہارون

277 - مندرجہ ذیل میں سے کون سے مصنف ""تاریخ اسلام""کے نہیں ہیں؟





علامہ بلازری

278 - منکرین زکوۃ کے بارےحضرت ابوبکرؓ نے سخت موقف اختیار کیا۔ بتائیں انہیں نرمی برتنے کا مشورہ کس نے دیا؟





حضرت عمرؓ

279 - مہر نبوت والی انگوٹھی یعلی بن امیہ نے بنائی تھی۔ بتائیں سب سے پہلے ہجرت کرنے والے صحابی کون تھے؟





حضرت ابو سلمہ

280 - مواخات کا اجلاس کس کے مکان پر منعقد ہوا؟





انس بن مالک

281 - موخات میں حضرت ابو ایوب کو کس کا بھائی بنا یا گیا





حضرت مصعب بن عمیر

282 - نبوت کا دعویدار سجاح کا ترلق تھا۔





بنو تمیم

283 - نبی اکرم کی پھوپی نے اسلام قبول کیا ۔حضرت صفیہ جو کہ حضرت زبیر بن عوام کی والدہ تھیں بتا ئیے کب وفات پائی عمر 73 سال تھی





20 ھ

284 - نبی کریم ﷺ کی دعا کے بعد حضرت انس بن مالک کا کھجوروں کا باغ سال میں کتنی مر تبہ پھل دیتا تھا





دو دفعہ

285 - نجاشی کا اصل نام اصحمہ تھا۔ بتائیں حضرت میمونہ کا انتقال کب ہوا؟





51ھ

286 - نجاشی کی نماز جنازہ میں آنحضور ﷺ نے کتنی دفعہ تکبیر ادا کی





4

287 - نمازعید الفطر 2ھ میں فرض ہوئی۔نماز جمعہ کب پڑھی گئی؟





288 - نہر زبیدہ 182ھ میں تعمیر کی گئی۔ عباسی دور کی پہلی بغاوت کس نے کی؟





حبیب بن کروہ

289 - ہارون الرشید نے 193ھ کو وفات پائی۔ بتائیں ملکہ زبیدہ کا آپ سے کیا رشتہ تھا؟





بیوی

290 - ہلاکو خان نے 1258ء کو بغداد پر حملہ کیا۔ بتائیں مامون کا اتالیق کون تھا؟





جعفر برمکی

291 - ہماری قومی جدوجہد ، کے مصنف ہیں؟





ریاض حسین ہٹالوی

292 - ہمدان ،اصفہان اور طبرستان عہد فاروقی میں فتح ہوئے ۔ بتائیں لیلۃ الہریر کس جنگ سے متعلق ہے؟





جنگ قادسیہ

293 - واقعہ حرہ 63ھ میں پیش آیا۔ آخری اموی بادشاہ کون تھا؟





مروان بن محمد

294 - واقعہ حرہ حضرت عبداللہ بن زبیر کے خلاف ہوا۔ بتائیں یہ کون سے سن ہجری کا واقعہ ہے؟





64ھ

295 - والی کوفہ کس صحابی کو کہا جاتا ہے؟





حضرت مغیرہ

296 - وصال نبیﷺ کے بعد قریش کی خلافت کے حق میں دلائل پیش کرنے والے انصاری صحابی تھے۔





بشیر بن سعد

297 - ولید بن عتبہ کو حضرت علیؓ نے قتل کیا ۔ بتائیں حضرت عمر نے اسلامی کیلنڈر کا آغاز کب کیا؟





16ھ

298 - یحیی بن خالد برمکی کس عباسی خلیفہ کا وزیر تھا؟





ہارون

299 - یعوق جدہ میں دفن 5 بتوں میں شامل تھا بتائیے ود بت کہاں نصب تھا جس کی پوجا بنو لکب کرتے تھے۔





دو متہ الجندل

300 - یمامہ کے بادشاہ ھوزہ بن علی نصرانی کو 6ھ میں اسلام کی دعوت ملی اس نے قبول نہ کی بتائیے کب بنوایا تھا۔





301 - یمامہ میں 1200 مسلمان شہید ہوئے۔ بتائیں قیس بن عبد یغوث نے کس کو قتل کیا؟





اسود عنسی

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks