Islamic Study "اسلامیات جنرل" The Most Important Repeated MCQs

1 - ابن حجر نقل کرتے ہیں جس میں نقطو ں کی تبدیل کرکے ایک حروف ہا چند کو بگاڑ دیا جائے مگر ظاہری صورت میں فرق نہ آیا ہوکہلائی ہے





مصحف

2 - ابو بکر صدایق رضی اللہ عنہ کے والد کا نام:





ابو قحافہ، عامر بن عثمان

3 - اخوت سے مراد تمام روئے زمین کے مسلمانوں کا وہ باہمیت علق ہے جس جی بنیاد محبت اور خیر خواہی پر ہے۔ اخوت کی اقسام ہیں؟





2

4 - استلام کے لغوی معنی چھونا یا بو سا دینے کے ہیں۔ شانے بلا کرتیز اور اکڑ کر چلنے کو کیا کہتے ہیں؟





رمل

5 - اسفا ر خمسہ کس کتاب کو کہا جاتا ہے ؟





تورات

6 - المعجم المنھوس۔ مشطرق لا لفاظ الحدیث کے مشہور ڈاکٹر اے جے ویکسینک کی ہے۔ بتائے یہ کتنی جلدوں پر مشمتل ہے۔





7

7 - امام دارالہجرہ کن کا لقب ہے؟





امام مالک

8 - اوستا کس مذہب کی کتاب ہے ؟





زرتشت

9 - اوصاف رواۃ کے اعتبار سے خبر واحد مقبول کی اقسام ہیں:





4

10 - ایسا ذکر جو انسان تنہا کرے اس کو انفرادی ذکر کہتے ہے۔ بتائے ذکر کی کتنی اقسام ہیں؟





4

11 - ایسا علم جس کی بدولت رواۃ حدیث کے حالات کو جانچنے کے بعد ان کی صحت و ضعف کے بارے میں فیصلہ کیا جائے کہلاتا ہے؟





علم جرح تعدیل

12 - ایسی مسند حدیث جس کو عادل اور ضابط راوی دوسرے عادل و ضابط راوی سے روایت کرے یہاں تک کہ نبی اکرم ﷺ تک پہنچ جائے۔ معلل یادازنا ہو کہلاتی ہے؟





صحیح

13 - آج کل او آئی سی میں رکن ممالک کی تعداد۔





57

14 - بھکشوکس مذہب کی صطلاح ہے:





بدھ مت

15 - پاک بھارت جنگ میں کتنے افراد کو جنگی قیدی بنا لیا ؟





93 ہزار

16 - پاکستان اورجاپان کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئیں۔





1953

17 - پاکستان میں ہر سال 28 مئی کو کونسا دن منایاجاتا ہے؟





یوم تکبیر

18 - پہاڑی وعظ کس انجیل میں ہے؟





متی کی

19 - تاریخ زرتشت کس کی تنصیف ہے ؟





ایم این ڈھلہ

20 - تالمود کس زبان کا لفظ ہے؟





سریانی

21 - تجاہل عارفہ نہ ، سے کیا مراد ہے؟





جان بوجھ کر انجام بننا

22 - تدریب الراوی کے مئولف امام سیوطی ہے، اس میں مئولف نے اقسام کا ذکر کیا ہے:





93

23 - تقسیم ہند کے وقت کشمیر کا راجہ تھا۔





ہری سنگھ

24 - تہذیب التۃذیب صحا ح ستہ کے رجال پر لکھی گئی کتاب ہے۔تدریب الراوی میں علو م الحدیث کی کتنی اقسام کا ذکر ہے





93

25 - تورات کتنے تختیوں کی صورت میں نازل ہوئی:





10

26 - تورات کس زبان میں نازل ہوئی ؟





عبرانی

27 - تین ٹوکریوں سے کیا مراد ہے ؟





تری پتا کا

28 - جہاد بالنفس سے مراد نفس امارہ کی سرکوبی اور شیطانی قوتوں کو دبانہ ہے۔ بتائے جہاد کی کتنی اقسام ہیں:





4

29 - جو ضعیف روایت متعدد طرق سے منقول ہو کہلاتی ہے





حسن لذاتہ

30 - جین کا مطلب ہے:





ب اور ج

31 - جین مت کے بانی کا صل نام ہے:





وردھمان

32 - جین مت میں اعمال کی درستگی کی بنیاد کتنی باتوں پر ہیں؟





5

33 - حافظ مشرق ابو بکر احمد بن علی الخطیب ہیں۔ بتائیں کہ حافظ مغرب کون ہیں؟





ابو عمر یوسف بن عبدلبر

34 - حج 8 تا 12 ذوالحجہ تک ہوتا ہے۔ بتائیے حج کے کتنے فرائض ہیں؟





3

35 - حدیث جبرائیل کا موضوع ایمانیات ہے۔ بتائیں حدیث جبرائیل کا راوی کون ہیں؟





حضرت عمر رضی اللہ عنہ

36 - حدیث جبریل کا موضوع کیا ہے:





اعمانیات

37 - حدیث عموم بلوہ سے متعلق نہ ہو۔ راوی کا اپنا عمل اس کے خلاف نہ ہو خبر قاعدہ کلیہ اور فقیہ کے خلاف نہ ہو۔ خبر واحد کی قبولیت کے لیے یہ کس کے اصول ہیں؟





احناف کے

38 - حدیث کی ایسی کتاب جس میں احادیث کو صحابہ کرام کی ترتیب سے جمع کیا گیا ہو کہلاتی ہے:





مسانید

39 - حدیث کی ایسی کتاب جس میں آٹھ مضامین(سیر، آداب۔۔۔۔۔) کی احادیث جمع کی جائے کہلاتی ہے:





جوامع

40 - حضرت ابو ہریرہ کی مروایات 5374 میں۔ فقہ اسلامی میں احکام سے متعلق 3000 احادیث میں سے کتنی آپ رضی اللہ عنہ سے مروہ ہیں۔





1500

41 - حضرت عائشہ کی مرویات کی تعداد 2210ہے۔ حضرت عبداللہ بن عباس نے کتنی احادیث روایات کی۔





1660

42 - رقبے کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک ہے؟





قازقستان

43 - رگ وید میں منتر شامل ہیں





10000

44 - روح اسلام کے مئولف ہیں:





امیر علی

45 - سبطین سے مراد ہے حضرت حسن اور حسین ہیں۔ روایت سے روایت کرنے والا کیاکہلاتا ہے؟





عنعنہ

46 - سفر کے دوران نماز مختصر کرنے کو قصر کہتے ہیں. نماز قصر کتنے فاصلے سے شروع ہوتی ہے۔





اڑتالیس میل سے

47 - سنت کی آئینی حیثیت مولانا ابو الا علیٰ مودودی کی السنہ قیل التدوین کس کی ہے؟





عجاج الخطیب

48 - سنت نبوی ﷺ ہے کہ جب کسی شخص کو چھینک آئے تو وہ الحمدللہ کہے اور کوئی دوسراشخص جو پاس ہو سن کر جواب دے۔ اس جواب کو عربی میں کہتے ہیں۔





تشمیت

49 - صحیح بخاری کے مصنف 194 ھ میں جامع ترمذی کے 209ھ میں پیدا ہوئے۔206ھ میں کون پیدا ہوئے؟





مسلم بن حجاج

50 - صحیح بخاری میں ثلاثی روایات کی تعداد 22 ہے۔صحیح مسلم میں صفر ہے۔ بتائیے سنن ترمذی میں کتنی ثلاثی روایات ہیں۔





1

51 - صحیفہ صادقہ حضرت عبداللہ بن عمر و بن عاص کا ہے اس کو کس نے ایڈٹ کیا ہے؟ یہ مسند احمد میں شامل ہے۔





حمیداللہ

52 - عسائی السٹر تہوار مناتے ہیں





21 مارچ

53 - عہد نامہ عتیق کس مذہب کی کتاب ہے؟





یہودیت

54 - غارمین سے مراد وہ لوگ ہیں جن پر قرض ہو۔ رقاب سے مراد کیاہیں؟





غلام

55 - فقہی ابواب کی تربیت سے لکھی گئی کتب احادیث سنن کہلاتی ہیں حدیث کے پہلے باقا عدہ منظم مجموعے کا نام ہے؟





الموطا

56 - قدیم ترین ویدا کونسا ہے؟





رگ وید

57 - قریش مکہ لڑائیوں میں کس بت کی جے پکارتے تھے؟





ہبل

58 - کتاب الجواب الصحیح لمن بدل دین المسیح کس کی کتاب ہے؟





ابن تیمیہ

59 - کتب مکحول شامی اور کتب حسن بصری تدوین کی گئی۔





پہلی صدی ہجری میں

60 - کفار ہ کس مذہب کا عقیدہ ہے ؟





عسائیت

61 - کنفیو شش کے حکمرانی کے اصول:





5

62 - کوفہ کے امام شعبی۔ مدینہ کے نام زہری اور شام کے امام مکحول نے تدوین حدیث کی خدمات سر انجام دیں۔ بتائے یہ دور کس کا تھا؟





عمر بن عبدالعزیز

63 - کئی سالوں کے لیے بیع کرنا بیعنہ کہنا کہ یہ پانچ پانچ سال تک کھیت میرے پاس رہے گا، اس میں پھل بھی میرا ہوگا۔





بیع المعاومہ

64 - گولڈ ٹیمپل کس جگہ پر ہے؟





امرتسر

65 - مختلف مقامات سے آنے والوں کے لیے میقات مختلف ہیں۔پاکستان سے جانے والوں کا کونسا میقات ہے۔





یلملم

66 - مسندالیہ کے لحاظ سے حدیث کی کتنی اقسام ہیں؟





4

67 - معاہدہ جاریہ کب طے پایا؟





اگست 1947

68 - مقلوب سے مراد وہ حدیث جس کی سند یا متن میں راوی تقدیم و تاخیر کر دے ایک لفظ کی دوسرے لفظ سے بدل دے۔ مقلوب کی کتنی قسمیں ہیں؟





2

69 - مقلین صحابہ کی تعداد کتنی ہے





122

70 - ملک کا تیسرا آئین 1973 کی تاریخ اور مہینے کو نافذ ہوا۔





14اگست

71 - مہاد یو کس نام کا دوسرا نام ہے:





شیو کا

72 - موجودہ عسائی کتنے انا جیل پر اعتماد رکھتے ہیں ؟





4

73 - موسیٰ علیہ السلام کا ذکر قرآن میں کتنی مرتبہ آیا ؟





136

74 - موسیٰ علیہ السلام نے کوہ طور پر اعتکاف کیا:





40 دن

75 - میزان الا عتدال کے مصنف علامہ ذہبی ہیں اس کی کتنی جلدیں ہیں





3

76 - میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہریوں نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ، یہ مشہور شعر کس کا ہے؟





مصطفٰی زیدی

77 - نخبتہ الفکر کے مصنف کا نام کیا ہے جبکہ المحدث الفاصل رامھمر زی نے تصنیف کی:





ابن حجر

78 - ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا قیام کس کے دور میں ہوا؟





مشرف

79 - ہمام بن منبہ کس کے شاگرد تھے؟





ابو ہریرہ

80 - ہندومت میں نجات کے طریقے :





3

81 - ہندووٗں کے مزہب میں کالی دیوی کس کی بیوی ہے:





شیو

82 - وارث کے اسباب کتنے ہیں ؟





3

83 - وسطی ایشیا کے ممالک میں پاکستان کے نزدیک واقع ہے۔





قازقستان

84 - وضو کے فرئض چار سنتیں پندرہ بتائیں وضو کے مکرہ بات کتنے ہیں؟ مستحبات سات ہیں۔





8

85 - یہودی اور عسائی کس نبی کو ذبیح اللہ کہتے ہیں ؟





اسحاق ؑ

86 - یہودی عبادت گاہ کو نام دیا جاتا ہے؟





سنیا گاگ

87 - یہودیت قرآن کی روشنی میں





مولا نا مودودی

88 - یہودیت میں یوم السبت سے مراد کونسا دن ہے؟





ہفتہ

89 - یہودیوں کا تہوار پشاخ کتنے دن تک جاری رہتا ہے ؟





7 دن

90 - یہودیوں نے کس بادشاہ کو عیسیٰ علیہ السلام کے قتل پر عمادہ کیا ؟





ہیرو دیس

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks