Islamic Study " تقابل ادیان" The Most Important Repeated MCQs

1 - ""اظہار الحق""مولانا رحمت اللہ کیرانوی کی تصنیف ہے جو انہوں نے کارل گوٹلیب فنڈر کی کتاب کے جواب میں لکھی۔ بتائیں اس کتاب کا کیا نام تھا؟





میزان الحق

2 - ""پران "" ہندو مت کی مقدس کتاب ہے۔ بتائیں ویدانت کس کا دوسرا نام ہے؟





اپنشد

3 - ۔ ""شیو جی ""کوعلامت کے طور پر کس چیز کا دیوتا کہا جاتا ہے؟





طوفان کا

4 - ۔ ""یم "" سے مراد عہد کرنا ہے۔ بتائیں اہنسا کسے کہتے ہیں؟





کسی کو تکلیف نہ دینا

5 - ۔ اسرائیل عبرانی لفظ ہے جس کا مطلب اللہ کا بندہ ہے۔ بتائیں نوروز کس مذہب کا تہوار ہے؟





زرتشت

6 - ۔ بدھ مت کے دو مشہور فرقے ہیں۔ بتائیں بدھ کی بیوی کا کیا نام تھا؟





یشودھرا

7 - ۔ زرتشت کے بانی کا نام شاسپ ہے۔ بتائیں زرتشت کس کی پوجا کرتے ہیں؟





آگ

8 - ۔ زرتشت مذہب بعد میں کس مذہب میں مدغم ہو گیا؟





پارسی

9 - ۔ عیسائی، حضرت عیسیٰؑ کے دوبارہ جی اٹھنے کی یاد میں کون سا تہوار مناتے ہیں؟





ایسٹر

10 - The discovery of Indiaکے مصنف ہیں۔





پنڈت جواہر لعل نہرو

11 - آپنشد کے معنی ہیں





تمام

12 - آدم کس زبان کا لفظ ہے





عبرانی

13 - ابو الہذیل تقابل ادیان کا ماہر تھا۔ بتائیں یہ کس عباسی خلیفہ کے دور میں تھا؟





مامون

14 - اپنشد ہندوؤں کی فقہی کتابیں ہیں۔ بتائیں ان کی مشہور تعداد کتنی ہے؟





دس

15 - احکام عشرہ سے مراد جو اللہ تعا لیٰ نے دیئے۔





حضرت موسیٰ علیہ اسلام کو

16 - احکام عشرہ کے مثل احکام قرآن کی کس صور ت آئے ؟





الانعام

17 - احکام عشرہ یہودیت میں پائے جاتے ہیں، بتایئے اور کس مذہب میں احکام عشرہ کا تذکرہ ہے۔





بدھ مت

18 - ادیان"" کس لفظ کی جمع ہے؟





دِین

19 - اس مذہب میں بھی بدھ مت کی طرح Divinity کا تصور مو جود نہیں۔اس میں24 گرد گزرے ہیں۔آخری گرد مہا دیر تھے اس مختصر سے تعارف سے آپ کے ذہن میں کونسا مذہب ابھرتا ہے





جین مت

20 - اسفار خمسہ کس کتاب کو کہا جاتا ہے





تورات

21 - اسلام ، عیسائیت اور یہودیت کس قسم کے مذاہب ہیں؟





سامی

22 - اسلام اور مذاہب عالم ""مظہر صدیقی"" کی کتاب ہے ۔بتائیں ""اسلام اور نصرانیت"" کس کی تصنیف ہے؟





ادریس کاندھلوی

23 - اسلام کی آمد سے پہلے عرب کا اکثریتی مذہب تھا





بت پرستی

24 - اسلام میں امام مہدی کا تصور "" کے مؤلف ہیں؟





پروفیسر یوسف خان

25 - اظہار الحق کے مولف ہیں





رحمت اللہ کیرانوی

26 - الجواب الصحیح لمن بدل دین المسیح ،، ابن تیمہ کی کتاب ہے بتائے ، آیئہ تثیلث کس کی ہے:





مولانہ کوثر نیازی

27 - الجواب الصحیح لمن بدل دین المسیح"" مؤلف ہیں؟





ابن تیمہ

28 - امام راغب اصفہانی نے دین کا معنی کیا ہے۔





الطاعتہ والجزا

29 - ان میں سے کون سا معجزہ حضرت عیسیٰؑ کا نہیں ہے؟





ید بیضاء

30 - انا جیل کی رو سے حضرت عیسی ؑ اپنی مصلوبیت کے کتنے دن بعد زندہ ہوگئے تھے :





3

31 - انجیل چار ہیں، مرقس، لوقا، متی اور یوحنا، بتائیے ان میں سے کن تین کو Synoptic Gospels کہاجاتا ہے؟





مرقس، متی، لوقا

32 - انجیل زبور سے کتنے سال بعد نازل ہوئی؟





ایک ہزار پچاس سال

33 - انجیل کس زبان میں نازل ہوئی؟





سریانی

34 - انجیل کو عہد نامہ جدید بھی کہا جاتا ہے۔ یہ چار کتابوں پر مشتمل ہے جسے کہا جاتا ہے۔





اناجیل اربعہ

35 - اہل کتاب کے ذبیھے کے بارے میں اسلام تعلیمات کیا ہیں





حلال

36 - اوستا کس مذہب کی کتاب ہے؟





زرتشت

37 - اوستا"" کس مذہب کی کتاب ہے؟





زرتشت

38 - آریا سماج کا بانی تھا؟





سوامی دیانند

39 - آریہ ، کس زبان کا کفظ ہے :





سنسکرت

40 - آسن سے مراد یوگ میں ریاضت کا خاص طریقہ ہے۔ بتائیں پرتیاہار کسے کہتے ہیں؟





ضبط نفس کی منزل

41 - آئینہ تثلیث ، کے مصنف ہیں ۔





کوثر نیازی

42 - آئینہ تثلیث کے مصنف کا نام کیا ہے؟





کوثر نیازی

43 - بابا گرو نانک کی والدہ کا نام تریتہ تھا۔ بتائیں والد کا کیا نام تھا؟





کالو

44 - بابری مسجد کا جھگڑا چلا آرہا ہے؟





رام کی وجہ سے

45 - بائبل قرآن اور سائنس "" مؤلف ہیں؟





مورس بوکائے

46 - بائبل میں نبی کریم ﷺ کو فارقلیط کے نام سے پکارا گیا ہے، جس کا معنی ہے۔





تعریف کیا گیا

47 - بائیبل کا عہد نامہ قدیم کتنی کتب پر مشتمل ہے؟





39

48 - بت پرستی کے خلاف ہندو تحریک کا نام





برہمو سماج

49 - بد ھ مت میں مذہبی عبادت گاہ کو کیا کہا جاتا ہے





اسٹوپا

50 - بدھ ثانی کسے کہتے ہیں۔





راجہ اشوک کو

51 - بدھ کے ایسے پیروکار جو گھر بارچھوڑ ے بغیر نروان کی کوشش کرتے ہیں؟





اپاسک

52 - بدھ مت کے بانی کا اصل نام تھا۔





سدھا رتھ

53 - بدھ مت کے بانی کا اصل نام کیا تھا؟





سدارتھ

54 - بدھ مت کے دو بڑے فرقے ہیں ، ہنایانہ اور مہایانہ۔ بتائیں ہنایانہ کا کیا معنی ہے؟





چھوٹا پہیہ

55 - بدھ مت کے مطابق اچھے طریقے سے زندگی گزارنے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟





نروان

56 - بدھ مت کی تعلیمات کو سب سے پہلے راجہ اشوک نے پروان چڑھایا اور مجالس منعقد کیں۔ بتائیں اب تک کتنی بڑی کانفرس ہو چکی ہیں؟





چار

57 - بدھ مت کی مشہور تین مذہبی کتابیں ہیں جن کو تری پتاکا کہتے ہیں۔ بتائیں ان میں سے کون سی شامل نہیں؟





روما پتاکا

58 - بدھ مت میں اخلاقیات پر بہت زور دیا گیا ہے۔ بتائیں بدھ مت میں کون سے عقیدہ کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟





نروان

59 - بدھ مت میں خا نقاہ کو کہا جاتا ہے





سنگھ

60 - برہما سماج کا بانی رام موہن رائے تھا۔بتائیں ان میں سے کون سا فلسفہ ہندومذہب کا نہیں ہے۔





فلسفہ روش

61 - برہماسماج کے بانی کا نام ہے ۔





رام موہن رائے

62 - بنی اسرائیل حضرت یوسف علیہ السلام کی وجہ سے مصر پہنچے، بتائیےوہ کس کی قیادت میں ارض مقدس فلسطین میں داخل ہوئے؟





یوشع بن نون

63 - بنی اسرائیل کے سب سے بڑے پیغیمبر کون مانے جاتے ہیں۔





حضرت موسیؑ

64 - بہترین حکیم، قدیم ترین معلم کس کی قبر پر یہ عبارت کندہ کی گئی ہے، یاد رہے اس نے 73 سال کی عمر میں وفات پائی تھی؟





کنفیوشس

65 - بھکشو کس مذہب کی اصطلاح ہے؟





بدھ مت

66 - بھگوت گیتا، مہابھارت کا حصہ ہے۔ بتائیں اس میں کتنے اشلوک ہیں؟





سات سو

67 - بھیک مانگنا عام طور پر کسی بھی مذہب میں صحیح نہیں سمجھا جاتا۔ بتائیں کون سا مذہب اسے خاص درجہ دیتا ہے۔





بدھ مت

68 - بیتسمہ یا اصطباغ اک گسل ہے جو کہ عیسا ئیت میں ہے بتائیے اشنان کن کا غسل ہے





سکھوں کا

69 - پارسی مذہب کا خصوصی تہوار ہے؟





نوروز

70 - پارسی مذہب کی ایک رسم جس میں پروہت لاش کے ساتھ کتنے کو لاتے ہیں تا کہ ہوائی چیز کتے کے ڈر سے لاش خراب نہ کرے بتائیے کونسی رسم ہے:





سگ وید

71 - پانچویں گرو نے گرنتھ تحریر کی۔ بتائیں یہ کس زبان میں لکھی گئی؟





گورمکھی

72 - پران، کس مذہب کی مقصد کتاب ہے ؟





ہندومت

73 - پرانوں کے مطابق دنیا کے ایک ہزار ""یگ"" ہوتے ہیں۔ بتائیں ایک ""یگ"" کتنے سال کا ہوتا ہے؟





چالیس لاکھ بیس ہزار٭

74 - تالمود کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، مثنا اور گمار، بتائیے مثنا کو مزید کتنے حصوں میں تقسیم کیاگیا؟





6

75 - تالمود یہودیوں کا فقہی لٹریچر ہے۔ بتائیں چار""گ"" کس مذہب کے مشہور ہیں؟





ہندومت

76 - تائو مت شنٹومت، کنفیوشش ازم کس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں :





منگولی

77 - تری پتا کا۔بد ھ مت کی مقدس کتا بیں ۔اوستا۔گاتھا۔وساتیر۔زرتشت مذہب کی بتائیے تری پتا کا کا کتنی کتا بوں کا مجموعہ ہے





3

78 - تورات کتنی تختیوں کی صورت میں نازل ہوئی؟





10

79 - تورات کس زبان میں نازل ہوئی؟





عبرانی

80 - تورات یا خمسہ موسوی میں پانچ کتابیں شامل ہیں، پہلی کتاب پیدائش ہے، بتائیے آخری کون سی ہے؟





استثنا

81 - تیسری الہامی کتاب کونسی ہے:





انجیل

82 - تین ٹوکریوں سے مراد ہے۔





تری پتا کا

83 - جدید عیسایت کا بانی ہے؟





پولوس

84 - جدید عیسائیت کا بانی سینٹ پال کو کہا جاتا ہے۔ بتائیں سینٹ پال کا اصلی نام کیا ہے؟





ساؤل

85 - جوانی میں حضرت عیسٰی نے کو ن سا پیشہ اختیار کیا؟





بڑھئی

86 - جین مت کا بانی مہاویر سوامی، اصلی نام وردھمان ہے۔ اس کا تعلق کس خاندان سے تھا؟





کھشتری

87 - جین مت کابانی کا نام تھا َ۔





وردھمان

88 - جین مت کے بانی کا اصلی نام ہے





وردھمان

89 - جین مت کے بانی کا نام مہاویر ہے ۔ بتائیں وید کے مطابق برہمنوں کا مقصد حیات کیا ہے؟





یہ تمام

90 - جین مت میں اعمال کی درستگی کی بنیا د کتنی با توں پر ہے





5

91 - چندر گپت موریا کے عہد میں ین مت دو فرقوں میں تقسیم ہو گیا، ایک کا نام شویتا مبر تھا جو سفید کپڑے پہنتا تھا، دوسرا ڈگا مبر تھا، وہ کس رنگ کے لباس پہنتا تھا؟





برہنہ

92 - چین میں ایک وقت میں تین مذہب رائج ہیں ۔ بتائیں کون سا مذہب چین میں موجود نہیں ہے۔





شنٹومت

93 - چین میں مذاہب خاص طور پر مروج رہے۔ ایک بدھ ازم ،دوسرا کنفیوشزم ، تیسرا تازم ، بتائیے جاپان مذہب کسے کہتے ہیں۔





شنٹوازم

94 - حضر ت موسیٰ نے کوہ طور پر اعتکاف کیا۔





40دن

95 - حضرت آدم کو پیدا کیا گیا





مٹی سے

96 - حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی جائے پیدائش ہے۔





ار

97 - حضرت ابراہیم کا پیشہ تھا؟





گلہ بانی

98 - حضرت ابراہیم کی حضرت حاجرہ سے شادی کہاں ہوئی؟





شام

99 - حضرت ابراہیم کی عمر مبارک ہوئی؟





200 سال

100 - حضرت ابراہیم نے کس بادشاہ سے مناظرہ کیا؟





نمرود

101 - حضرت داؤد علیہ السلام زبور کتنی آوازوں میں پڑھتے تھے؟





70

102 - حضرت زکریا نےعلیہ سلام نے کس کی کفالت کی؟





حضرت مریم

103 - حضرت شعیبؑ کی زبان عربی تھی ۔ بتائیں انجیل کی اصل زبان کیا ہے؟





سریانی

104 - حضرت عیسٰی کی پیدائش کس مقام پر ہوئی؟





بیت اللحم

105 - حضرت عیسٰی کی پیدائش ہوئی؟





25 دسمبر

106 - حضرت عیسٰی کی تبلیغ کا مرکزی علاقہ تھا؟





گلیل

107 - حضرت عیسیٰؑ کی جائے پیدائش یروشلم ہے۔ بتائیں آپؑ کے حواریوں کی تعداد کتنی ہے؟َ





بارہ

108 - حضرت عیسیٰؑ واحد پیغمبر ہیں جنہوں نے بچپن میں کلام کیا۔ بتائیں ان کو کتنی عمر میں نبوت عطاء کی گئی۔





تیس سال

109 - حضرت عیسیٰ ؑ کی تبلیغ کا بنیادی علاقہ کون سا تھا؟





یروشلم

110 - حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے بہت سے پہلے چین میں کس نیا مذہب شروع کیا تھا؟





کنفیوشس

111 - حضرت عیسی کے حواریوں کی تعداد تھی؟





12

112 - حضرت مریم کی کفالت کس نے کی؟





حضرت زکریانے

113 - حضرت موسٰی کا ذکر قرآن پاک میں آیا ہے؟





136بار

114 - حضرت موسٰی کتنے سرداریوں کو لے کر کوہ طور پر گئے ؟





70

115 - حضرت موسٰی نے کتنا عرصہ حضرت شعیب کی بکریاں چرائیں؟





10 سال

116 - حضرت موسی' کا ذکر تورات کی کس کتاب میں ہے؟





خروج

117 - حضرت یعقوبؑ کے عہد میں بنی اسرائیل کہاں قیام پذیر ہو کر دعوت حق کے فرض سے غافل ہو گئے؟





مصر

118 - حضرت یعقوب کس نبی کے بیٹے تھے۔





حضرت اسحاق

119 - خطبات مدراس کے مئولف ہیں۔





سلیمان ندوی

120 - خلیل اللہ لقب ہے؟





حضرت ابراہیم

121 - داسکھ مت ""The Sikhism"" مؤلف ہیں؟





رالف سنگھ

122 - دخمہ ۔کس مذہب کی اصطلاح ہے





زرتشت

123 - دنیا کے بڑے مذاہب مئولف ہیں





عما د الحسن فاروقی

124 - دنیا میں الہامی مذاہب کی تعداد تین ہے۔آخری الہامی مذہب کون سا ہے؟





اسلام

125 - دنیا میں سامی ادیان کی تعداد تین ہے۔ بتائیں بھکشو کی اصطلاح کس مذہب میں استعمال کی جاتی ہے؟





بدھ مت

126 - راجہ اشوک نے باقاعدہ طور پر بدھ مت کو مدون کیا۔ بتائیں بدھ مت کی کتابیں کس زبان میں لکھی گئیں؟





پالی

127 - راکھی بندھن کا تہوار کب منایا جاتا ہے؟





ساون میں

128 - رسم عشائے ربانی کا تعلق ہے





عیسائیت

129 - رگ ویدمیں منتر شامل ہیں؟





10000

130 - روح اسلام"" کے مؤلف ہیں؟





سید امیر علی

131 - روح خالص شعور ہے جس میں کوئی تغیر نہیں، مادہ کائنات کی بنیاد ہے ،، آزادی نجات شعور خانوں سے میسر ت ہوتی، بتائیے درج بالا کس فلسفہ کے اہم اجزاٗ ہیں:





فلسفہ سانکھہیہ

132 - روحانی موجودات پر عقیدہ کو کس نے مذہب قرار دیا ہے؟





ای بی ٹیلر

133 - زبور میں کتنی صورتیں تھیں؟





150

134 - زرتشت پاکیزگی اور صفائی کا قائل تھا۔ بتائیں وہ مردوں کو اونچے مینار پر کیوں رکھ دیتے ہیں؟





ناپاکی کی وجہ سے

135 - زرتشت دو خداوں کا تصور دیتا ہے ۔رزمیہ نظم ۔راما ئن۔ہے بتا ئیے راما ئن کس کی تصنیف ہے





اولمیک رشی

136 - زرتشت قدیم ایرانی لفظ زرد شترا سے نکلا ہے ۔ جس کا معنی ہے۔





روحانی پیشوا

137 - زرتشت کس زبان کا لفظ ہے جس کا معنی بڑا یادری ہے





یونانی

138 - زرتشت کو پارسی یا مجوسی مذہب کہا جاتا ہے۔ بتائیں زرشت کے مذہبی رہنما کو آج کل کیا کہتے ہیں؟





پروہت

139 - زرتشت کے عقیدہ کے مطابق موت کے بعد ارواح کو ایک پل پر سے گزارا جاتا ہے جس کا نام؟





چنواتو

140 - زرتشت مذہب بعد میں کس مذہب میں مدغم ہو گیا؟





پارسی

141 - زرتشت مذہب کا مذہب کا بانی تھا ۔





زورردست

142 - زرتشت میں دو خداؤں کا تصور ہے، اہرمن اور اہورامزدا۔ بتائیں زرتشت نے اہورامزدا کی کتنی صفات بیان کی ہیں؟





اٹھائیس

143 - زرتشت نے کتنے سال کی عمر میں وحی نازل ہونے کا دعوی کیا؟





پینتیس

144 - زمین پر قدم رکھنے والے سب سے پہلے انسان حضرت آدم تھے۔ بتائیں ""آدم"" کس زبان کا لفظ ہے؟





عبرانی

145 - زندگی دکھ ہی دکھ ہے ۔دکھ کا سبب خواہشات نفسانی ہیں ۔خوا ہشات نفسانی کو مغلوب کر لیا جا ئے تو دکھ جا تا رہتا ہے۔خواہشات نفسانی کا خاتمہ کرنے کے لیے مقدس آٹھ اصولی مسالک پر چلنا چا ہیے۔ان اہم تعلیمات سے کون سا مذہب آپ کے ذہن میں آتا ہے





بدھ مت

146 - سابقہ اقوام کو اللہ نے مختلف سزاؤں سے دو چار کیا ۔ بتائیں بادل کڑکنے کی آواز بطور سزا کس قوم پر آئی؟





قوم ثمود

147 - سامی اقوام میں حجر پرستی کا بڑا رواج تھا، جانوروں کی قربانی سے بیشتر ایک پتھر رکھا جاتا، یہ پتھر جس مخصوص جگہ پر رکھا جاتا تھا اسے کہا جاتا تھا؟





بیت ایل

148 - سب سے پہلے کس نبی نے منبر پر خطبہ دیا؟





حضرت ابراہیم علیہ ا لسلام

149 - سبلی طریقہ ،ایجابی طریقہ کس مذہب کے نجاد کے طریقے ہیں ؟





جین مت کا

150 - سکھ مت کا حقیقی معنی کہا جاتا ہے





قبیل داس

151 - سکھ مت کو آریائی مذاہب میں شمار کیا جاتا ہے۔بتائیں بابا گرونانک کہاں پیدا ہوئے؟





ننكانہ

152 - سکھ مت کے بانی کا نام قبیل داس ہے اور گروناننک کو پہلا گرو مانا جاتا ہے۔ بتائیں گرونانک کا خاندان کون سا تھا؟





کھشتری

153 - سکھ مت کے بانی گرونانک کس شہر میں پیدا ہوئے؟





شیخو پورہ

154 - سکھ مت کے دو فرقے ہیں ، نامداری اور اقالی۔ نامداری فرقے کے بانی کا نام۔





رام سنگ٭

155 - سکھ مت میں کتنے گرد تھے ؟





10

156 - سکھوں کا مرکز امرت سر ہے۔ امرت "" آب حیات"" کو کہتے ہیں اور سر کسے کہتے ہیں؟





تالاب

157 - سکھوں کے با با گرونا نک ہیں بتا ئیے سکھوں کے کتنے ۔ک۔ مشہور ہیں





5

158 - سکھوں کے تیسرے گروہ کا نام تھا؟





گروامرداس

159 - سوامی دیانند نے ""سیتارتھ پرکاش "" لکھی ۔ جس کے رد میں مسلمان عالم نے ""حق پرکاش"" لکھی۔ بتائیں""حق پرکاش"" کے مصنف کا نام کیا ہے؟





مولانا ثناء اللہ امرتسری

160 - سیرت سرور دو عالم کے مصنف ہیں:





مولانہ مودودی

161 - سینا گاگ عبادت گاہ ہے؟





یہودیت

162 - سیناگاگ کا صومعہ کس مذہب کی عبادت گاہ کو کہا جاتا ہے؟





یہودی

163 - شاہ ولی اللہ نے حجۃ اللہ البالغہ میں تقابل ادیان پر بحث کی ہے۔بتائیں اسی فن پر"" قبلہ نما"" کس کی تصنیف ہے؟





مولانا قاسم نانوطوی

164 - شوکنگ کس مذہب کی کتاب ہے؟





کنفیوشس

165 - شیطان کے لیے زرتشت ازم میں کیا نام استعمال کیا جاتا ہے۔





انگرامینیو

166 - صعنا یا ن فر قے کی مقدس مذہبی کتاب کا نام تری پتا کا ہے اس کے حصے ہیں؟





3

167 - صہونیت ایک جدید قومی یہودی کا نام ہے، جس کی ابتدا 1882 میں ہوگئ لیکن اس کا باقاعدہ پروگرام اگست 1897 میں طے کیاگیا، مقصد یہ ہے کہ یہودیوں کو قانونی طور پر تحفظ والاوطن فلسطین میں مہیا کیاجائے ، بتائیے اس تحریک کا بانی کون ہے؟





لیوپنکسر

168 - طالمود کس زبان کا لفظ ہے۔





عبرانی

169 - عقیدہ تثلیث سے مراد تین خدا ہیں یعنی باپ بیٹا اور۔۔؟





مقدس روح

170 - عقیدہ کفارہ کے بانی کا کیا نام ہے؟





پولوس

171 - عمل کا راستہ اور قربانی کر ما ما رک بتا ئیے راہ علم و معرفت کہلاتی ہے





جنان مارگ

172 - عہد نامہ قدیم کی پہلی پانچ کتابوں کو تورات یا خمسہ موسوی یااسفارخمسہ کہاجاتاہے، بتائیے تورات کے علاوہ عہد نامہ قدیم میں کتنی کتابیں شامل ہیں؟





34

173 - عیسٰی علیہ السلام کے گاوں کا نام ناصرہ تھا، ناصرہ سے 80 میل کے فاصلے پر عیسٰی علیہ السلام کی ولات ہوئی، بتائیے اس جگہ کو کیا کہتے ہیں؟





بیت اللحم

174 - عیسائی الیسٹر کا تہوار مناتےہیں؟





21 مارچ

175 - عیسائی اناجیل اربعہ کے علاوہ کس انجیل کو مانتے ہیں؟





برناباس

176 - عیسائی عقیدہ کے مطابق حضرت عیسٰی دوبارہ زندہ ہوئے؟





جمعہ

177 - عیسائی عقیدہ کے مطابق حضرت عیسٰی کس دن مصلوب ہوئے؟





اتوار

178 - عیسائی فرقہ پروٹسنٹ کابانی تھا؟





مارٹن لوتھر

179 - عیسائی کس انجیل کو انجیل نہیں مانتے؟





انجیل برناباس

180 - عیسائیت قران کی روشنی میں مولانا مودودی کی ، بتائے""تاریخ مذاہب"" کس کی مشہور تصنیف ہے:





پروفیسر رشید احمد

181 - عیسائیت میں مقدس پانی سے نہانے کی رسم کو بپتسمہ کہتے ہیں ۔ بتائیں بائیبل کے مطابق حضرت عیسیٰؑ نے کس سے بپتسمہ لیا؟





حضرت یحیؑ سے

182 - عیسائیوں کا مذہبی رہنام پو پ کس جگہ رہتا ہے





ویٹی کن سٹی

183 - عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما کو پوپ کہتے ہیں۔ بتائیں پوپ کس علاقے میں براجمان ہوتا ہے؟





ویٹی کن سٹی

184 - عیسوی شریعت میں کتنے روزے رکھے جاتے ہیں؟





40 دن

185 - غیر تبلیغی مذہب ہے؟





یہودیت

186 - فرعون کس سمندر میں غرق ہوا؟





بحر قلزم

187 - فریضہ دعوت حق سے غافل ہوکر یہودی غلام ہوگئے ؟





قبطیوں کے

188 - فسفہ یوگ کے بانی کا نام پتنجلی ہے۔ بتائیں ""یوگ سوتر"" کس کا نام ہے؟





کتاب کا

189 - فقارنتہ الادیان ڈاکٹر احمد شبلی کی کتاب ہے۔''دنیا کے بڑے بڑے مذاہب،، کے مصنف ہیں:





عمادالحسن فاروقی

190 - فلسفہ سانکھیہ کا بانی مہافی کیل ہے ۔ بتائیں فلسفہ یوگ کی کتنی منازل ہیں؟





سات

191 - فلسفہ میماسیہ کا بانی جے منی تھا۔ بتائیں بدھ بھکشو کس رنگ کا لباس پہنتے ہیں۔





زرد

192 - فلسفہ یوگ بہت مشہور پتا نجلی کا ہے جسے پتا نجلی شوستر بھی کہا جاتا ہے۔ بتائیے۔ بتائیے یوگ کا معنی ہے:





ملنا، ملاپ

193 - فلسفہ یوگ کا بانی ہے





پتا نجلی

194 - قارون کا حضرت موسٰی سے کیا رشتہ تھا؟





چچازاد

195 - قبطی کے قتل کے بعد حضرت موسٰی کس علاقہ کی طرف گئے؟





مدین

196 - قدیم ترین وید کو نسا ہے؟





رگ وید

197 - قرآن حکیم نے کتنے نشانات کا ذکر کیاہےجو فرعونیوں کو دکھائے گئے؟





9

198 - قرآن نے سابقہ شریعتوں کی بعض تعلیمات کو اسی طرح جاری رکھا۔ بتائیں احکام عشرہ کا ذکر کون سی سورۃ میں موجود ہے؟





سورۃ انعام

199 - کتاب "" الملل والنحل"" تقابل ادیان کے موضوع پر بہترین تصنیف ہے۔ بتائیں اس کے مصنف کا کیا نام ہے؟





عبدالکریم شہرستانی

200 - کتاب ""الملل و النحل"" کے مؤلف ہیں؟





عبدالکریم شیرستانی

201 - کتاب ""ہندومت"" رابرٹ وین ڈی وئیرکی تصنیف ہے۔ بتائیں"" بدھ مت "" کا مصنف کون ہے؟





رابرٹ وین ڈی وئیر

202 - کتاب الملل الخل کے مصنف ہیں:





عبدالکریم شہر ستانی

203 - کتاب الہامی کتاب لکھی۔





عبدالکریم شہر ستانی

204 - کس کتاب کو تقابل ادیان پر پہلی کتاب کہا جا سکتا ہے۔





قرآن مجید

205 - کس کتاب کے بارے میں کنفیوش نے کہا تھا کہ ۔اگر میری زندگی اجازت دے تو میں اس کتاب کو پڑھنے میں پچاس سال صرف کر دوں





با ئی کنگ

206 - کس کے نزدیک ہر فریضہ کو خدائی حکم ماننا مذہب ہے؟





کانٹ

207 - کس مذہب کو اختیار کرنے سے قبل یہ حلف لینا ضروری ہے کہ میں کسی کی جان نہیں لوںگااورمیں شادی نہیں کروں گی؟





جین مت

208 - کس مذہب کے پیروکا حضرت عیسیٰ کو نہیں مانتے تھے





یہودیت

209 - کس مذہب میں آگ کومقدس مانا جاتاہے؟





زرتشت

210 - کس مذہب میں کیڑے مکوڑوں کو مارنا گناہ ہے؟





جین مت

211 - کس نبی کو تین الہامی مذاہب کا امام اور پیشوا کہا جاتا ہے:





حضرت ابراہیم علیہ ا لسلام

212 - کفارہ کس مذہب کا عقیدہ ہے؟





عیسائیت

213 - کنفیوشس ازم کے مشہور کتنے رابطے ہیں ؟





5

214 - کنفیوشس ازم کی بنیاد رکھی گئی





اخلاقیات پر

215 - کنفیوشس انسان کے ظاہر کی بجائے باطن کا زیادہ قائل تھا۔ کون سا نظریہ کنفیوشس کا نہیں؟





جنات پرستی

216 - کنفیوشس کب کب صوبہ کو میں شولان کے گھر پیدا ہوا؟





551قبل از مسیح

217 - کنفیوشس کے شاگردوں نے چار بڑی کتابیں لکھیں ۔ بتائیں ان میں سے کون سی کتاب ان کے شاگرد کی نہیں ہے؟





یوچنگ

218 - کنفیوشس کی پیدائش کا صوبہ کو کس ملک کا صوبہ ہے؟





چین

219 - کنفیوشس نے اپنی تعلیمات میں کتنے رابطوں پر زور دیا ہے؟





چار

220 - کون سا مذہب وجود باری تعالی کامنکر ہے؟





کوئی نہیں

221 - کون سا منگول مذہب نہیں ہے؟





ہندو مت

222 - کے مصنف کون ہیں۔ ""The ideoloty of Islam""





Khalifa Abdul Hakeem

223 - گاتھا ئوں میں کتنی متبرت شخصیا ت کا ذکر ملتا ہے۔





7

224 - گرنتھ ، رگ وید سے سائز میںــــــــــــــــــــــبڑی بڑی ہے:





3 گنا

225 - گرنتھ صاحب میں کس مسلم شاعر کا کلام شامل ہے؟





بابا فرید

226 - گرونانک کا انتقال 1539 ء میں ہوا اس وقت ان کی عمر تھی:





70 سال

227 - گو تم بد ھ کی ولدہ کا نام تھا





مہا ما یا

228 - گوتم بدھ اتر نامی فقیر کا مرید ہوا تھا۔ بتائیں ھنایانہ کس زبان کا لفظ ہے؟





سنسکرت

229 - گوتم بدھ کی ولادت کب ہوئی؟





563 ق م

230 - گوتم بدھ نے اپنے مریدوں اور پیروں کاروں کے لیے جو اصول وضوابط بنائے اس تقسیم کیا جاتا ہے۔





6

231 - گوتم بدھ نے آٹھ اصول مقرر کیے، ان آٹھ اصولوں کے حصول کے لیے چارمراحل سے گزرنالازمی قراردیا، ان میں چوتھا مرحلہ ھقائق کی آگاہی اور موت کا درمیانی اقفہ ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟





اڑھت

232 - گوتم بدھ نے کتنی حقیقتوں یا سچائیوں کو متعارف کروایا؟





آٹھ

233 - گولڈن ٹیمپل کس جگہ پر ہے





امر تسر

234 - گولڈن ٹیمپل کی بنیاد کس مسلم صوفی کےہاتھوں رکھوائی گئ؟





میران شاہ

235 - محمد فی التوراۃ والا نجیل مولف ہیں





ابراہیم خلیل احمد

236 - مذاہب عالم "" مؤلف ہیں؟





عبداللہ مسدوس

237 - مذہب انسان کے لیے افیون ہے کس مفکر کا قول ہے:





Marks

238 - مذہب عالم کا تقابلی مطالعہ"" مؤلف ہیں؟





ابوالحسن

239 - مقارنۃ الادیان"" مؤلف ہیں؟





احمد شبلی

240 - مندرجہ ذیل میں سے وشنو کون سے روپ میں نہیں آیا؟





سانپ

241 - مہا ویر کی پیدائش کس خاندان میں ہوئی؟





کھشتری

242 - موجودہ بائبل میں تورات اور انجیل دونوں موجود ہیں ۔ بتائیں اسفار خمسہ پر مشتمل مقدس کتاب کون سی ہے؟





تورات

243 - موجودہ تورات کے مطابق بچھڑا کس نے بنایا تھا؟





ہارون علیہ السلام نے

244 - موجودہ جین مت کا بانی مہاویر کو کہا جاتا ہے،پر سونا تھ سے اس کی پیدائش کتنے سو سال بعد ہو ئی۔





2.5

245 - موجودہ عیسائی کتنی اناجیل پر اعتماد رکھتے ہیں؟





4

246 - نبوت ملنے کے کتنے سال بعد حضرت عیسٰی کو آسمانوں کی طرف اٹھایا گیا؟





3 سال

247 - نسلی اعتبار سے مذہب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا بتائیے سامی مذہب کی کل تعداد ہے:





3

248 - نیائے سوترا پانچ جلدوں پر مشتمل ہے فلسفہ نیا یہ پر اہم کتاب ہے بتائیے کس کی ہے:





گوتم کی

249 - ہر برائی کی جڑ خواہش نفسانی ہے جب انسان خواہشات کی سر کش اونٹنی کو اطاعت الہیٰ کی چھری سے ذبح کر لیتا ہے۔ تو وہ نروان حاصل کرلیتا ہے، یہ کس کا ہے؟





گوتم بدھ

250 - ہندہ مت میں وشنو کے کتنے اوتار ہیں:





10

251 - ہندو تری مورتی میں سب سے اعلیٰ بر ہما ہے۔بتا ئیے جس پر وید نازل ہوتا ہے اسے کہا جاتا ہے





رشی

252 - ہندو دینی ادب کا ایک اہم حصہ سرتی ہے۔ بتائیے سرتی کے کیا معنی ہیں؟





الہامی گیت

253 - ہندو عقیدہ کے مطابق انسانی روح نروان حاصل کرنے کے لیے چکر لگاتی ہے۔





ایک لاکھ چوبیس ہزار

254 - ہندو عقیدہ کے مطابق ذات پات کا نظام چار طبقات میں تقسیم ہے ۔ بتائیں کھشتری کی کیا ذمہ داری ہے؟





حکومتی معاملات

255 - ہندو مت کا چار ۔گ۔مشہور ہیں بتا ئیے گاہ تری سے کیا مراد ہے





منتر ورد کرنا

256 - ہندو مت میں چار ذاتوں کا تصور ہے۔ بتائیں شیو مت کے کتنے فرقے ہیں؟





آٹھ

257 - ہندو مت میں چار وید مشہور ہیں۔ بتائیں وید کا لغوی معنی کیا ہے؟





یہ تمام

258 - ہندو مت میں مختلف فلسفے موجود ہیں۔ بتائیں فلسفہ یوگ کی ابتداءکس کے ذریعے سے ہوئی؟





اپنشدوں کے

259 - ہندو مذہب کے مطابق چور کا دوسرا جنم کس روپ میں ہو گا؟





چوہے کے

260 - ہندو مذہب کے مطابق وشنو کی کون سی بیوی ہے جسے وہ دولت اور قسمت کی علامت قرار دیتے ہیں؟





لکشمی

261 - ہندو مذہبی کتابو ں میں سے کون سی منظوم انداز میں نہیں ہے؟





پران

262 - ہندومت کی کس کتاب کو فقہی کتاب کہا جاتا ہے ۔





شائستر

263 - ہندومت میں آگ کے دیوتا کو کہا جاتا ہے؟





اگنی دیوتا

264 - ہندومت میں کالی دیوی کس کی بیوی تھی؟





شیو

265 - ہندومت میں کتنے آشرم ہیں؟





4

266 - ہندومت میں نجات کے طریقے ہیں؟





3

267 - ہندومت میں ہر وید کتنے حصوں پر مشتمل ہے۔





4

268 - ہندوں کی اہم کتاب بھگوت گیتا ہے، بتائیے ہندووں کے ،،فلسفہ ویشکا،، کا موضوع کیا ہے:





طبعیات

269 - ہندوں کی وہ کتا بیں جو آریہ مذہب سے تعلق رکھتی ہیں کہلاتی ہیں





وید

270 - ہندوں میں مشہور ہے کہ ایرانی جب ہندوں آئے تو تین دیوتا ساتھ لائے اگنی دیوتا جو کہ آگ کا دیوتا تھا ، اندرادیوتا، کس کا دیوتا تھا جبکہ سوریادیوتا سورج کا دیوتا تھا:





بارش کا

271 - ہندوؤ ں نے خود کو 4 ذاتوں میں تقسیم کر رکھا ہے۔ سب سے اونچی ذات ہے؟





برہن

272 - ہندوؤں کے مطابق ""شیو ""کی تین آنکھیں ہیں ۔ بتائیں اس کی تیسری آنکھ کہاں پر ہے؟





ماتھے پر

273 - ہندوؤں کے مطابق وشنو کے مختلف اوتار ہیں۔ بتائیں اب تک وشنو کتنے اوتار لے چکا ہے؟





نو

274 - ہندوؤں کے نزدیک دیوتاؤں کی مختلف ذمہ داریاں ہیں۔ بتائیں وہ کائنات کا خالق کس کو مانتے ہیں؟





برہما

275 - ہندوؤں میں راہ نجات کے مختلف طریقے ہیں۔ ان میں راہ عمل کے لیے ہندو کون سا لفظ استعمال کرتے ہیں؟





کرم مارگ

276 - ہندوؤں نے علوم اوررسوم کے لیے جو مواد جمع کیا اسے وید کہا جاتا ہے ان کی تعداد ہے:





4

277 - ہندؤں کے آخری آشرم کا نام ہے؟





گرہست آشرم

278 - ہولی کا تہوار منا یا جات ہے





ہندومت

279 - وحی غیر مقطوع اور عہد نامہ قدیم کے تشریح لٹریچر کی حیثیت کسے حاصل ہے؟





تالمود

280 - وزن کا لفظی معنی ہے؟





رنگ

281 - وہ کون سا قدیم مذہب ہے جس کا مقصد انسان کو عمل تناسخ سے بچانا اور دکھوں سے نجات دلانا ہے؟





بدھ مت

282 - وہ کون سا وید ہے جس کو ایک عرصہ تک ویدوں میں شامل نہ کیا گیا؟





اتھروید

283 - وہ کون سا وید ہے جو زیادہ تر جادو ٹونے اور جھاڑ پھونک کے منتروں پر مشتمل ہے؟





اتھر وید

284 - وہ کونسا قدیم مذہب ہے جس کا مقصد انسان کو عمل تناسخ سے بچانا اور دکھوں سے نجاد دلانا ہے ؟





بدھ ازم

285 - وید انت دو الفاظ کا مجموعہ ہے، وید اور انت۔ بتائیں وید کا مطلب کیا ہے؟





علم

286 - وید کے لفظی معنی ہیں





تمام

287 - ویدک ادب کا قدیم ترین وید کون سا ہے۔





رگ وید

288 - ویدوں کے کس حصہ کو ویدانیت کہا جاتا ہے؟





اپنیشد

289 - یسوع کے کیا معنی ہیں؟





نجات دلانے والا

290 - یم کے معنی برداشت کرنا، اہسمہ سے مراد گفتگو میں آزادی، آشیہ سے مراد چوری سے اجتناب ، بتائیے ،ستیہ، کا معنی کیا ہے:





ہر کام میں سچائی اختیار رکھنا

291 - یہ کس نے کہا کہ مذہب کے بغیر سائنس لنگڑی ہے اور مذہب اس کے بغیر اندھا ہے





آئن سٹائن

292 - یہود کا تہوار "" پشاخ"" کتنے دن جاری رہتاہےَ؟





7 دن

293 - یہود نے کس بادشاہ کو حضرت عیسٰی کے قتل پر آمادہ کیا؟





ہیرودیس

294 - یہودی اور عیسائی کس نبی کو ذبیح اللہ کہتے ہیں۔





حضرت اسحاق

295 - یہودی حضرت جبرائیل سے دشمنی رکھتے ہیں۔ بتائی یہ کتنے فرشتوں پر ایمان لاتے ہیں؟





دو

296 - یہودی عبادت گاہ کو نام دیا جاتا ہے ۔





سنیاگاگ

297 - یہودی کس بنی کو ابن اللہ کہتے ہیں؟





عزیر علیہ السلام

298 - یہودیت قرآن کی روشنی میں ،،مولانا مودودی کی بتائیے اور کتاب الفصل فی الملل والخل،،کے مصنف کون ہیں:





ابن حزم

299 - یہودیت میں ""یوم السبت"" سے مراد کون سا دن ہے؟





ہفتہ

300 - یہودیت میں ""یوم السبت"" سے مراد کون سا دن ہے؟





ہفتہ

301 - یہودیت و نصرانیت مولانا مودودی کی ہے ،بتائیے عسایئت کس کی ہے۔





علامہ ساجد میر

302 - یہودیوں کےہاں قدیم دور میں معبد جانے کے لیے سر ٹوپی رکھنا ضروری تھا، عمومایہودیوں کی عبادت گاہ کو سینا گاگ کہاجاتاہے، بتائیے اس تحریک کے روح رواں کون تھے؟





تھیوڈ ورہرزل

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks