Islamic Study " تاریخ برصغیر اور پاکستان " The Most Important Repeated MCQs

1 - 1858میں پہلے وائسرائے ہند نے کس شہر میں برطانوی ملکہ وکنوریہ کا علان پڑ ھ کر سنا یا





الہ آباد

2 - 1894میں ند و ۃ العلما کی لکھنو میں بنیاد رکھی گئی جس نے ندوی نسبت کے کبار علام پیدا کئے اس کے بانی کا نام بتا ئیے





محمد علی مونگیری

3 - 1920میں مسلم علما نے ہندوستان کو دارالحرب قرر دے دیا جس کے نتیجہ میں ایک معروف مگر نام کا م تحریک کا آغاز ہوا نام بتایئے





تحریک ہجرت

4 - 1956کا آیئن کس نے اور کب منسوخ کیا





سکندر مرزا 1958

5 - 1956کے آیئن میں انگریزی زبان کو کتنے عرصے کے لئے سرکاری زبان قرار دیا گیا تھا





25 سال کے لئے

6 - 3جون 1947 کے کے منصوبے میں پنچاب اور بنگال کے صوبے کو تقسیم کرنا قرار پایا بتا ئیے ثالث کے طور پر کس کا تقرر ہوا





ریڈ کلف

7 - NFC ایورڈ میں بلو چستان کو کتنا حصہ دیا گیا





9.9 فیصد

8 - آپریشن راہ نجات کہاں کیا گیا





سوات مالا کنڈ

9 - آج اگر اقبا ل زندہ ہوتے تو وہ خو ش ہوتے کہ ہم نے ان کی خواہش پور ی کر دی قائد اعظم نے کب فرمایا





قراد داد پاکستان کے وقت

10 - آئین مرتب کرنے والی کمیٹی نے آل پر ٹیز کنونشن کے کس اجلاس میں آخری رپورٹ پئش کی





دسمبر 1928 لکھنو

11 - ابن بطوطہ کا اصل نام کیا تھا





محمد بن عبدا للہ

12 - ابن بطوطہ کہاں کا رہنے والا تھا





مراکو

13 - اردو اور صرف اردو ہی پاکستان کی قومی زبان ہوگی قا ئد اعظم نے یہ کہا ں فرمایا تھا





ریس کورس ڈھاکہ

14 - اس کی وجہ یہ تھی یہ جب تو ان کے تھی۔ کو پیدا ہوئے؟





بالوں میں سفیدی

15 - افغانستان کا حکمران احمد شاہ ابدالی تھا شاہ ولی اللہ خط لکھ کر حالات سے آگاہ کیا بتا یئے تخت طا ئوس کا آخری حکمران کون تھا ان کے بعد نادر شاہ اسے اور کوہ نور ہیرا اپنے ساتھ لے گیا





محمد شاہ رنگیلا

16 - اکبر نا مہ و آیئن اکبری کس نے لکھی





ابو الفضل

17 - اکبر وحت الوجود کا قاتل تھا دارا شیخو بھی اس کا قا تل تھا بتا یئے سا نظریئے کا با نی کون تھا





کوئی نہیں

18 - اگست 1947 کو ریڈیو پاکستان نے کس کا تر تیب دیا ہوا عارضی قومی نغمہ نشر کیا





خواجہ خورشید انور

19 - برصغیر کے کس باد شاہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے وقت سے دو تین سو سال پہلے پیدا ہو گیا تھا





محمد تغلق

20 - بنگال میں فرائضی تحریک حاجی شریعت اللہ نے بنا ئی اس کے پیروکاروں کو کیا کہتے ہیں





تو ہار

21 - بہادر شاہ ظفر مغلیہ خاندان کا آخری بادشاہ تھا۔برما میں قید تھا کس جنرل نے ان کے بعٹوں کو قتل کر کے نا شتہ میں پئش کیا





جنرل ہنڈسن

22 - بہار اور بنگال کے علاقے کس نے فتح کر کے اسلامی مملکت میں شامل کئے





اختیار الدین محمد بختیار

23 - بہرام خان کا قتل 1561 ء میں ہوتا ہے بادشاہ 3 سے 4 سال تک روتا اور نڈھال رہتا ہے بتائیے کون سا بادشاہ تھا؟





اکبر

24 - بے نظیر بھٹو کب دہشت گردی کا شکار ہوئی





2007

25 - پاکستان با گزیر تھا سید حسن ریا ض کی کتاب ہے بتا ئیے تاریخ آزادی ہندو اور مسلمان کس کی کتاب ہے





مولانا مودودی

26 - پہلی آئین ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی





لیاقت علی خان

27 - پی ٹی آئی کے عمران خان 2018 میں مخلوط حکومت کے ذریعے سے پاکستان کے کس نمبر کے وزیر اعظم بنے





22 نمبر پر

28 - تا ریخ فرشتہ جو 12 مقامات تاریخ بر صغیر کا احاطہ کرتی ہے اس کے مصنف کا نام تھا ۔محمد قاسم فر شتہ ہے۔ْاس کتاب کا دوسر ا نام کیا ہے





نو رس نا مہ

29 - تاج مہل 1648 میں شاہ جہان نے بنوایا دوسرا نام ممتا ز محل ہے دنیا کا 8 عجوبہ ااگرہ میں مو جود جو کہ دریا ئے جمنا کے کنارے واقع ہے بتا یئے آگرہ کا شہر کس نے تعمیر کر وایا تھا شاہ جہان نے آر کیٹیکچر کو عروج بخشا تھا





سکندر لودھی

30 - ترائن کی پہلی جنگ 1191 میں غوری بمقابلہ پر تھوی راج کے درمیان ہوئی بتا یئئے دوسری جنگ کب ہوئی





1192

31 - تین گول میز کا نفرنس با لترتیب 1933,1932.1931. کو لندن میں ہوئی علامہ اقبال دوسری اور تیسری گول میز کانفرنس میں شرکت کی بتا یئےانہوں نے دوسری گول میز کانفرنس کے بعد ایک معروف ڈکیز مسو لینی سے ملا قات کی ۔وہ کس ملک کا تھا





اٹلی

32 - جلیانوالہ باغ امر تسر میں کتنے آدمی ہلاک ہوئے





379

33 - جنرل مشر ف کے 2000 کے انتخابات کے بعد کون وزیر اعظم بنا





میر طفر اللہ جمالی

34 - جنگ پلاسی 1757 میں کلکتہ سے دور دریائے بھاگیرتی کے کنارے لڑی گئی سراج الدولہ کو شکست ہوئی بتایئے پانی پت کی تیسری لڑائی کب لڑی گئی





1761

35 - جنوبی ایشا کا سنہری دور کونسا کہلاتا ہے





مغلیہ دور حکومت

36 - جنوبی پنجاب صوبہ بن چکا ہے جسم میں 31 اگست کو 10 بیورو کریٹ تعینات ہو چکے ۔یہ صوبہ قومی اسمبلی سے کب پاس ہوا





13 مئی 2019

37 - جہانگیر کی والدہ کا نام جو دھا ئی با ئی تھا جہانگیر 1605 میں تخت نشین ہوا اس کا اصل نام کیا تھا





سلیم

38 - جو نپور کی بنیاد 1366 میں کس نے رکھی





فیروز تغلق

39 - چوبرجی 1642 میں ایک با گ کا گیٹ ہے جسے شاہ جہان نے اپنی پو تی زیب النسا کے لیے بنوایا تھا بتا یئے زیب النسا کس کی بیٹی تھی





اورنگزیب عالمگیر کی

40 - خاندان خلجی 1290 میں شروع ہوتا ہے جلال الدین خلجی پہلا حکمران ہے بتا یئے جلال الدین کا بھتیجا اور داماد کس علاقے کا گورنر تھا





اودھ

41 - خانواہ کی جنگ بابر اور رانا سنگھا کےدرمیان ہوئی بابر جیت جاتا ہےبتائیے یہ جنگ کب ہوئی؟





1527

42 - دنیا کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو کو سر کرتے ہوئے محمد علی سد پارہ فوت ہوئے بتا یئے کس تاریخ کو ان کے گم ہونے کی خبر آئی





5 فروری

43 - ڈاکڑ اشتیاق حسین قریشی نے ۔سلطنت دہلی کا نظام حکومت ۔کے نام سے کتاب لکھی بتا یئے ہندوستان کے مسلان حکمرانوں کے تمدنی کارنام کس کی تصنیف ہے





صباح الدین عبد الرحمن

44 - رضیہ سلطانہ کے بعد اس کا بھائی بادشاہ بنا بتا ئیے دور حکومت کیا تھا بہرام شاہ کا عرصہ میں





2 سال

45 - رنجیت سنگھ کا دور حکومت ہے





1801 سے 1839

46 - سادات خاندان کے مبارک شاہ کو کب قتل کیا گیا





1434

47 - سب سے پہلا LFO کس نےجاری کیا





جنرل یحیی خان

48 - سر سید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو پیدا ہوئے ۔81 برس کی عمر پا ئی ۔ولیم میور کی کتاب لا ئف آف محمد کا جواب خطبات احمد یہ لکھ کر دیا 24 دسمبر 1870 کو رسا لہ تہزیب الاخلاق بنارس سے جاری کیا۔بتا ئیے سا ئٹیفک سو سائٹی کے زیر اہتمام ہفت روزہ اخبار علی گڑھ انسٹ





30 مارچ 1866

49 - سرسید احمد خان نے 1859ء میں مراد آباد میں مدرسہ کی بنیاد رکھی بتائیے غازی پور میں کب مدرسہ بنایا گیا؟





1862

50 - سرسید احمدخان نے بہت سی کتاب تحریر کی بتائیے ""تبین الکلام"" کس کی تفسیر ہے؟





بائیبل کی

51 - سلاطین دہلی کے اس پہلے سلطان کا نام بتا یئں جو مذہب کو سیاست سے الگ رکھتا تھا





علاو الدین خلجی

52 - سلطان شمس الدین التمش ۔قطب الدین ایبک کا غلام تھا ۔1211 سے 1236 کت حکمران رہا بر صضیر کی پہلی خاتون حکمران رضیہ سلطانہ آپ کی بیٹی تھی آپ نے جنا زہ پڑھائی





خواجہ قطب الدین بختیار کاکی

53 - سلطان قطب الدین ایبک نے کس مشہور مسجد کی بنیاد رکھی





مسجد قوت اسلام دہلی

54 - سلطان محمد تغلق کا غیاث الدین تغلق سے کیا رشتہ تھا





باپ بیٹا

55 - سلطان محمد غوری نے کس ہندو حکمران کو شکست دے کر شمالی ہند میں مسلمانوں کے اقتدار کا راستہ کھول دیا





پرتھوی راج

56 - سندھ کو باب السلام کے نام سے یاد کیاجاتا ہےبتائیے ہندوستان کےکس بادشاہ نےدلی کو اپنا دارالخلافہ بنایا؟





قطب الدین ایبک

57 - سید احمد اور شاہ اسما عیل بالا کوٹ کے مقام پر 600 مجاہدوں کے ساتھ شہید ہوئے





6 مئی 1831

58 - سید احمد شہید جب تحریک جہاد کے سلسلے میں دہلی سے نکلنے لگے تو کس نے اپنا عمامہ اور جبہ انہیں پہنایا تھا





شاہ عبد لعزیز

59 - سید خاندان کی بنیا د خضر خاندان نے رکھی 1414 میں بتا یئے امیر تعمور نے کب حملہ کیا دہلی پر





1398

60 - شیر شاہ سوری کا دور حکومت 45-1540 ہے حسن خان کا بیٹا تھا- جی ٹی روڈ کابل سے بنگال تک بنوائی بتائیے اصل نام کیا ہے؟





فرید خان

61 - عربی طرز میعار کے سکے کس نے متعارف کرائے





امیر ملک الطوانیہ نے

62 - علاو لدین خلجی امور سلطنت کے سلسلے میں کس سے مشورہ کرن اپسند نہیں کرتا تھا





علما

63 - غزنوی دور حکومت تقریبا206 سال بنتا ہےبتائیے غوری خاندان کا دور حکومت کب سے کب تک ہے؟





1167-1206

64 - غیاث الدین ببلن کس کو خدا کا نا ئب تصور کر تا تھا





بادشاہ

65 - غیاث الدین ببلن نے بادشاہ کی شان وشوکت اور جلال و ہیبت کے لئے کون سی پالیسی وضع کی





خون اور آہن

66 - فیروز شاہ تغلق نے کئی نئے شہر بسائے جن میں سے فیروز آباد ۔جونپور۔حصار۔فیروز پر کا ذکر ضیا الدین برنی نے اپنی کتاب ۔تایخی فیروز شاہی ۔میں کیا ہےمندرجہ بالا شہروں میں سے کون سا شہر آج نیو دہلی کے نام سے یاد کیا جات ہے





فیروز آباد

67 - قطب الدین پہلا بادشاہ ہے جس نے دہلی کو اپنا مرکز بنا یا بتایئے خاندادن غلاماں کے دور کہاں سے کہاں تک ہے





1206 سے 1290

68 - کا نپور میں مسجد شہید کرنے والا واقعہ کب پیش آیا





4 اگست 1913

69 - کس شعلہ بیان مقرر کے مسلم لیک میں شامل ہونے پر قا ئد اعظم نے فرمایا کہ مسلم لیگ کو زبان مل گئی ہے





نواب بہادر یار جنگ

70 - کے ٹو پہاڑ کس پہاڑی سلسلے میں پاکستان میں واقع ہے؟





کوہ قرا قرم

71 - لودھی دور حکومت ابراہیمی لودھی کی پانی پت میں شکست سے ختم ہوگیابتائیے کس نے شکست دی؟





ظہیرالدین بابر

72 - مبارک شاہ کس کا بیٹا تھا





سید خضر شاہ

73 - مبارک شاہ کے قتل کے بعد سادات خاندان کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں آئی





سید محمد شاہ

74 - محمد بن قاسم سے اسلام برصغیر کے اندر پھیلا راجہ داہر کو شکست دی بتائیے محمد بن قاسم کو کس نے واپس بلالیا تھا؟





سلیمان بن عبدالمالک

75 - محمود غزنوی کے ساتھ مشہور سکالر البیرونی ہندوستانی آئے اس پر انہوں نے کتاب الہند تحریر کی بتائیے محمود غزنوی کا تعلق کہاں سے تھا؟





ایران

76 - مسجد وزیر خان لاہور میں ، بادشاہی مسجد لاہور میں بتائیے مسجد مہابت خان کہاں پر ہے؟





پشاور

77 - مغلیہ خاندان کی تین نسلوں کا جرنیل اور وفادار کونسا تھا؟





بہرام خان

78 - منٹو مارلے اصلاحات کا خاکہ کس نے تیار کیا





انتظامی کونسل کی کمیٹی

79 - منٹو مارلے اصلاحات کو بر طانوی پار لیمنٹ نے کب منطوری دی





فروری 1909

80 - مولانا محمد علی جو ہر نے اخبار کا مریڈ میں ایک مضمون میں کب جدا گانہ اسلامی مملکت کا خا کہ پیش کیا





1913

81 - نظام عدل ریگولیشن کن فریقوں کے مابین ہواتھا





حکومت اور صوفی محمد کے درمیان

82 - ہجری کلینڈر کی تر ویج ۔ستی کی رسم کا خاتمہ ہندوں پر جزئہ عائد کرنا کس مغل با شاہ کی اصلاحات ہیں





اورنگزیب

83 - ہندو کی فلاحی تحریکوں میں ایک برہمو سماج تھی جس کا بانی رام موہن رائے تھا دوسری آریہ سماج تھی جس کے بانی نے ستھیارتھ کے نام سے کتاب بھی لکھی آریہ سماج کے بانی کا نام بتا ئیے





دیا نند سر سوتی

84 - ہندوستان کا پہلا باقاعدہ بادشاہ قطب الدین غوری کا غلام تھا بتائیے پہلی مسلمان ملکہ کا نام کیاہے؟َ





رضیہ سلطانہ

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks