Islamic Study " سیرت النبی ﷺ " The Most Important Repeated MCQs

1 - ۔History of Successکے مصنف:





Jadoo

2 - ۔The Fundamental Questions of Philosphy کے مصنف ہیں





Eving

3 - آداب المریدین کے منصف کون ہیں؟





ابوالنجیب

4 - ابرہہ نے جو علی شان کلیاتعمیر کروایا تھا سک شہر میں تھا:





صفاء

5 - اپناکپڑادوسرے کی طرف پھینک دینے سے بیع ہو جاتی ہے بتائیے بیع کی کونسی قسم ہے؟





منابذہ

6 - احیائے علوم الدین، المنفذمن الضلال کے مصنف امام غزالی ہیں بتائے نصوص الحکم کے مصنف کون ہیں؟





ابن عربی

7 - ارسطو نے زمین کومرکزقرار دیا ہے، لیکن کون سے فلسفی کے نزدیک مراکز آفتاب ہے؟





فیثا غورث

8 - ارکان اسلام میں تیسرا رکن ہے؟





روزہ

9 - اسلام کے لئے سب سے پہلے کس خاتون نے جام شہادت ونوش کیا؟





سمیہ

10 - اسلامی سربراہی کانفرنس کی سرکاری زبانیں کون سی ہیں ؟





فرانسیسی،عربی، انگریزی

11 - اسلامی کانفرنس کی تنظیم(OIC) کا تازہ ترین رکن کونساملک ہے؟





توگو

12 - اسلامی ملک کی نشاخت کریں ؟





یوگینڈا

13 - اسلامی ممالک میں سب سے بڑی افواج والا کون سا ملک ہے؟





پاکستان

14 - اسوان بند کس درہا پر ہے؟





نیل

15 - افغانستان ECO کامبر 14 کا نفرنس کے موقع پر بنا بتاۓ سال کونسا تھا؟





1991

16 - الجامع الا حکام القرآن کس مسلک کی نمائندہ تفسیر ہے





مالکیہ

17 - الجزائر کے بانی کا کیا نا م ہے





بن بیلا

18 - الحاد مغرب اورہم کے مصنف ہیں:





غلام برق جیلانی

19 - الطاف القدس فی معرفۃ الطاف النفس‘‘اور’ انفاس العارفین‘‘ کس کی تالیف ہیں؟





شاہ ولی الله

20 - الکامل فی التاریخ ابن الشیرکی، البدایہ والنھایہ ابن کشیر کی بتائیے الطبقات الکبری کے مصنف کون ہیں:





ابن سعد

21 - الکمال فی اسماٰ الرنال جو صحیحین اور متن اربعہ کے رجال پر ہے بتائیے کس کی ہے





حافظ عبدلغنی

22 - المذاہب ا لاسمیہ فی التفسیر کے مولف ہیں





گولڈ زبیر

23 - ـــــــالمشرکین کا حکم کب آیا:





3سال بعد

24 - المنہاج امام نووی کی مشہور شرح ہے بتائیے حدیث کی کس کتاب کی شرح ہے؟





مسلم

25 - النتہ قبل اتدوین کس کی ہے





عجاج الخطیب

26 - ام سعید کس ملک کی بندر گاہ ہے





قطر

27 - امام بخاری نے کس کی خواہش وہدایت پر بخاری شریف لکھی؟





اسحاق بن راہویہ

28 - امام بن ماجہ 209ھ کو قزوین میں پیدا ہوئے اور 273ھ کو فوت ہو ئے بتائے قزو ین کس ملک کا حصہ ہے؟





ایران

29 - امام جعفر صادق کی فقہ جعفریہ کے بانی ہے بتائیے کس ملک کا سرکاری مذہب ہے جو کہ صفوی خاندان سے چلتا ہے؟





ایران

30 - امام مالک بن انس 93ہجری میں مدینہ میں پیدا ہوئے بتائے امام مالک کے دادا کا نام کیا تھا جو کہ بڑے تابعی تھے؟





مالک بن ابی عامر

31 - امام نووی کا نام یحییٰ بن شرف ہے لقب محی الدین ہے۔دمشق کے ایک قصبہ نوویٰ میں کب پیدا ہوئے؟





631

32 - امہات المومنین میں سے کس کا تعلق بنو مصطلق کے ساتھ تھا؟





جویریہ

33 - ان میں سے کس مل کو بحیرہ روم بھی لگتا ہے۔ اور بحرہ او قیانوس بھی لگتا ہے۔





مراکش

34 - انسان اپنے اعمال و افعال کی انجام دہی میں مجبور نہیں بلکہ مختیار کل اور بالکل آزاد ہے، اس نظریہ کے حاملین کو کہتے ہیں؟





قدریہ

35 - انسان اپنی ظاہری آ نکھوں سے خدا کو نہیں دیکھ سلتا قول ہے:





معتزلہ کا

36 - انگا سوترا کس مزہب کی کتاب ہے





جین مت

37 - او آئی سی کی بنیا در باط شیر میں 1969 کو رکھی گئی بتائے زباط کس ملک کا دارالحکومت‘‘ ہے ۔





مراکش

38 - اے بادشاہ!ہم لوگ جاہل تھے بتو کی پوجا کرتے تھے، مردار کھاتے تھے۔ کس کے یادگار الفاظ ہیں:





حضرت جعفر

39 - ایسے صحابی جن کی روایات کی تعداد 500یا اس سے زیادہ ہو کہلاتےہیں؟





متوسطین

40 - آپﷺ نے ہجرت مدینہ میں چودہ دن قبا قیام کیا بتائے آپﷺ قبا کس سال پہنچے:





622ء

41 - باب اول میں الفوزالکبیر میں علم الا حکام پر بحث کی گئی ہے علم الا حکام کی اقسام کتنی ہیں





2

42 - باندرہ سری بیگا وان کس اسلامی کا دارالحکومت ہے؟





برونائی

43 - بحرہ اسود (black sea) کس ملک کے ساتھ لگتا ہے ؟





ترکی

44 - بحرین میں سب سے بڑی صنعت کون سی ہے





المونیم

45 - بحیرہ اخزر اور بحیرہ اسود کن ممالک کے شمال میں واقع ہیں۔





ایران اور ترکی

46 - بدھ دھرم کو پھیلانے میں اہم کردار راجہ اشوک کا تھا بتائیے راجہ اشوک اور چند گپت موریہ کا کیا رشتہ تھا؟





پوتا

47 - بدھ مت کی کتابیں اپالی زبان میں لکھی گئی بتایئے بھکشو ئو کیلئے بدھ کے قوانین وضوابط کس کتاب میں ہیں؟





دینہ پتا کا

48 - بدھ مت میں لکشمی کس مشہور خدا کی بیوی دکھائی گئی ہے؟





شیو کی

49 - برائی پر اکسانے والا نفس کونسی قسم سے تعلق رلھتا ہے؟





امارہ

50 - بڑ اور پیپل کے درخت کی پوجا کرتے ہیں





زرتشت

51 - بعید عقبہ اولی الا نبوی ثانیہ12نبوی بتائے عقبہ ثانیہ میں عورتوں کی تعداد کتنی تھی:





2

52 - بن غازی لیبیا کی بندرگاہ ہے چٹا گا تک بنگلہ دیش کی گوادر کس ملک کی بندرگاہ ہے ۔





پاکستان

53 - بنو ثقیف کا مشہور شہر کونسا ہے:





طائف

54 - بیساکھی کس مزہب کا مشہور تہوار ہے





سکھ مت

55 - پاکستان سے یلملم میقات ہے بتائے کل میقات کی تعداد ہے؟





5

56 - پاکستان کے علاوہ روپیہ کس اسلامی ملک کی کرنسی ہے ؟





انڈونیشیا

57 - پاکستان میں او آئی سی کا اجلاس کونسا ہوا ؟





دوسرا

58 - پان اسلام ازم کے بانی کا کیا نام ہے





جمال الدین افخانی

59 - تبریز ،شیراز اور نیشا پور کس ملک کے شہر ہیں





ایران

60 - تحافتہ الفلاسفہ مقاصد الفلاسفہ امام غزالی کی کتاب ہے تحا فتہ التحافتہ الفلاسفہ کے مصنف کون ہیں؟





ابن رشد

61 - تخت بلقیس آنکھ جھپکنے سے پہلے کون لایا حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس





فراویل

62 - تدریب الراوی میں علوم الحدیت کی کتنی اقسام کا ذکر ہے





93

63 - تذکرۃ الاولیا ازفریدالدین عطارا ایک مشہوراورمستند کتاب ہے’’نفحات الانس‘‘ کن کی تالیف ہے؟





جامی

64 - ترکی کا کتنے فیصد حصہ یورپ میں ہےَ؟





5 فیصد

65 - تزکیہ اخلاق کے بغیر تحصیل علوم ممکن نہیں ۔ بتایئے کس کا قول ہے؟





ارسطو

66 - تزھیب التہذیب الکمال کے مصنف کون ہیں؟





علامہ ذہبی

67 - تصوف کی مشہور کتاب عواف المعارف کس سلسلے کی اہم ترین کتاب ہے ؟





سہر وردیہ

68 - تصوف واسلام عبدالماجد دریا آبادی کی کتاب سے بتائے مکتوبات کے مصنف کون ہیں۔





احمد سر ہندی

69 - تکمیل ایمان میں کتنی چیزیں ہیں؟





4

70 - جامع البیان کے مصنف ابن جریر طبری مین 30جلدوں میں کتابیں لکھی بتایئے کس ملک کی نما ئندہ ہے؟





شافعی

71 - جبل ثور مکہ میں تقریباًسارھے 4 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہےبتائے کس طرف:





جنوب

72 - جبوتی (Djibouti)ایک اسلامی ملک ہے بتائیں کس براعظم میں واقع ہے ؟





جنوبی امریقہ

73 - جدیدعالم اسلام کے مصنف ہیں۔





صلاالدین ناسک

74 - جرح و تعدیل پر مشہور کتاب لسان المیزن کس کی ہے؟





حافظ ابن حجر

75 - جرح و تعدیل کے باب میںمتقدین کی کتابوں میں سب سے جامع کونسی کتاب ہے





الجرح و التعدیل

76 - جمع و تدوین قرآن کا کام 25 ہجری سے شروع ہوا بتائے ایک قرآت پر کام کب مکمل ہوا





30 ھ

77 - جنگ بدر میں قریش مکہ کی فوج کی قیادت کس نے کی؟





ابو جہل

78 - جنگ بدر میں مبارزی میں حضرت حمزہ نے کس کو قتل کیا:





شیبہ کو

79 - جنوبی امریکہ میں کتنے اسلامی ملک واقع ہیں؟





کوئی نہیں

80 - چاڈ ایک اسلامی ملک ہے اور افریقہ میں واقع ہے اس کے دارلحکومت کا نام بتائیں ؟





وجمینا

81 - چشتیہ سلسلے کے بانی ابو اسحاق کس ملک میں پیدا ہوئے ؟





شام

82 - چشتیہ نظامیہ کی نسبت کس صوفی بزرگ کی طرف ہے:





خواجہ نظامالدین

83 - چھوٹی صورت نساء کس صورت کو کہا گیا ہے؟





طلاق

84 - حاکم بصری شرجیل نے کس جگہ پر قاصد رسول حضرت حارث کو قتل کیا:





موتہ

85 - حبشہ کے بادشاہ کا تعلق کس مذہب سے تھا؟





عسائی

86 - حدیبہ میں 1400صحابہ کرام موجود تھے 6ھ میں صلح حدیبیہ ہوئی بتائے حدیبیہ میں صلح کی شرائط کتنی تھی:





6

87 - حدیث تقدیر میں فرشتے کو چار چیزوں کے لکھنے کا حکم ہوتا ہےبتائے کتنے دن کی عمر میں یہ لکھا جاتا؟





120

88 - حدیث جبرئیل میں تیسرا سوال کس کے متعلق تھا؟





احسان

89 - حدیث میں لفظ سبط کے کیا معنی ہیں؟





نواسہ

90 - حرم کعبہ پر سب سے پہلے غلاف کس بادشاہ نے چرھایا تھا:





یمن کے

91 - حروف مقطعات کا ذکر تو الفزالکبیر کے چوتھے باب میں ہے بتا یئے غریب القرآن کا ذکر کس باب میں ہے





چوتھے

92 - حضرت ابو بکر صدیق کے خاندان بنو تیم بن مہ کو مکہ میں کونسا شعبہ دیا گیا تھا؟





دیات ومغام( دیوانی وفوجداری عدالت اور جرمانوں کا تعین وصولی

93 - حضرت ابو ہریرہ کا اصل نام عبدالرحمٰن بن ضخر ہے، بتا ئیے دور جا ہلیت میں ان کا نام تھا؟





عبدالشمس

94 - حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے مرویات کی تعداد ہے؟





540

95 - حضرت ابوعبیدہ کا مقبرہ کہاں ہے؟





دمشق

96 - حضرت آمنہ کا مشہور قبیلہ تھا:





بنو زہرہ

97 - حضرت حمزہ کے اسلام لانے کی وجہ کون بنا؟





ابو جہل

98 - حضرت عبداللہ بن عباس کا سن وفات کیا ہے





68

99 - حضرت عمر فاروق کے خاندان بنو عدی کو مکہ کی شہری ریاست میں کیا فریضہ سونپا گیا تھا؟





سفارت

100 - حضرت وائل بن حجر سے صحیفہ وائل بن حجر ہے مروی ہے بتئیے وائل بن حفر کس علاقے سے تعلق رکھتے ہیں؟





حضرموت

101 - حضور ﷺ کے آخری زمانہ میں مدینہ میں کس ملک کی طرف کے حملے کا خطرہ تھا؟





شامیوں کی

102 - حضورﷺ کے والد کہاں دفن ہیں؟





مدینہ میں

103 - حضورﷺ کی اوٹنی کا نام کیا تھا؟





قصویٰ

104 - حکمائے اسلام کے مصنف عبدالسلام ندوی ہیں۔ بتائےفلسفہ پرتنقیحات کس کی کتاب ہے۔





مودودی

105 - حلف الفضول میں معاہدہ بنو جرہم کے پاس ہوابتائے کس کو اس کے سامنے جھکنا پڑا:





عاص بن وائل

106 - حمص ،انطاکیہ اور حلب کس ملک کے شہر ہیں





شام

107 - خانہ کعبہ کے سامنے ایک مشورہ گیا تعمیر گہا تعمیر کی گئی بتائے کس نے تعمیر کی:





قصبی بن کلاب

108 - خلیج تعاون کونسل کی بنیاد 1981 میں رکھی گئی ہتا ہے پہلا معاہد ہ جو کہ ریاض شہر میں ہوا کس سال ہوا؟





1881

109 - خلیج سویز اور خلیج ایلہ کے درمیان کونسا صحرا واقع ہے:





وادی سیناء

110 - خندق کی لمبائی کتنی تھی جبکہ چوڑائی میٹر تھی:





5544میٹر

111 - خواجہ معین الدین قصبہ سنجر میں کب پیدا ہوئے:





537

112 - خوافہ بہاوٰالدین 718ھ کو بخاری شہر ٰیں پیدا ہوئے بتایئے بخارا کہاں واقع ہے:





ازبکستان

113 - خیبر حبرانی زبان کا لفظ ہے مطلب قلعہ خیبر میں 7قلعے تھے سرے یہودی کب خیبر میں آئے:





114 - خیبر میں قلعوں کے 3سلسلے تھے قلعہ ناعم کس سلسلے میں تھا:





نطاۃ

115 - درہائے نیل سوڈان اورمصرمیں سے نہتا ہوا شمال روم میں گرتا ہے۔اس دریا کی لمبائی بتائیں۔





6500 کلومیٹر

116 - دریائے دجلہ ارو فرات کے درمیان کا علاقہ میسورپوٹامیہ کہلاتاہے۔ یہ بتائیں کہ دجلہ و فرات ایک دوسرے سے کہاں ملتے ہیں جو آپس میں مل کر شط ا لعرب بنادیتے ہیں۔





بصرہ

117 - دشت لوط کس اسلامی ملک کے صحرا کو کہتے ہیں۔





ایران

118 - دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈا کس ملک میں ہے





سعودی عرب

119 - دنیا کا وہ کون سا مزہب ہے جو ابتدائی پچاس سالوں میں ہی تحریف کا شکا ر ہو گیا





عیساعیت

120 - دنیا کے سات عجائبات میں شامل ""بابل کے باغ "" کس اسلامی ملک میں واقع ہیں؟





عراق

121 - دنیا کے سب سے بڑا ہوائی اڈا کس اسلامی ملک کا دالحکومت ہے؟





جدہ

122 - دنیا میں کتنے مسلم ممالک ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہیں ۔





2

123 - دنیا میں مسلم اقلیتیں ثروت صولت کی کتاب یے ملت اسلامیہ کی مختصر تاریخ کس نے لکھی۔





ثروت صولت

124 - ذلذل نامی حجر کس مشہور سفیر مسلم بادشاہ نے تحفہ دیا تھا:





مصر کے

125 - ربع الخالق علاقہ کس علاقے میں موجود ہے:





نجد سے حضرت موت

126 - رسالہ تر جمان القرآن کے مصنف ہیں؟





مولانا مودودی

127 - روح اسلام کے مصنف سید امیر علی میں بتائیے انسان کامل کے مصنف کون ہیں:





خالدعلوی

128 - روح المعانی علامہ آلوسی کی کتنی جلدوں پرمشتمل ہے؟





5

129 - زراعیم ، کوداشیم، ٹو ہوروتھ، نزقین کس کتاب کے حصے ہیں؟





تالمود

130 - زرتشت مزہب کی کتاب گاتھا ہے بتائیے گا تھا کتنی نظموں پر مشتمل ہے؟





7

131 - زنیرہ کس کی لونڈی تھی جن کی آنکھ ضائع ہوئی:





ابو جہل

132 - سب سے بڑے اسلامک ملک قازقستان کا رقبہ کتنا ہے؟





2717300 مربع کلومیٹر

133 - سب سے پہلے اسلامی جھنڈا لہرایا؟





بریرہ سلمیٰ

134 - سب سے پہلی مسجد کہاں تعمیر کی گئی؟





قبا میں

135 - سب سے قدیم ترین تفسیر ہے؟





ابن طبریٰ

136 - سب سے قدیم ترین سلسلہ کون سا ہے:





قادریہ

137 - ستر قراء کا بسید ہونا ساتحہ یتر کہلاتا ہےبتایئے کس جگہ پر کنواں ہے جہاں پر شہید کیا گیا اور بتر معونہ نام پڑ گیا:





بنو سلیم

138 - سریہ حضرت طفیل 8ہجری میں فرض ہوا پہلے امیر حضرت ابو بکر ہیں بتائے احکام سورۃ میں نازل ہوئے جس میں مشرکین سےبرات کا اعلان کیا گیا غزوہ تبوک کے بعد:





توبہ

139 - سعودی عرب میں ریلوے لائن صرف 550 میل لمبی ہے۔یہ کن دو شہروں کو ملاتی ہے





ریا ض اور دمام کو

140 - سفینۃ الاولیاء ‘اور’سکینۃ الاولیا ء کن کی تالیف میں؟





داراشکوہ

141 - سکھ مت کے اہم راہنما دربار صاحب ضلع ناروال کرتار پور میں دفن ہیں بتایئے کرتارپور راہداری کا افتتاح کب ہوا؟





9نومبر2019

142 - سکیندر یہ کا سب سے بڑا جس نے حضرت عیسٰی کے بعد شہرت حاصل کی نام ہے۔





بطلیموس

143 - سلام کی مخالفت کا ایک بڑا سبب تھا۔





خاندانی رقابت

144 - سند کے آخر سے تابعی کے بعد راوی مز کور نہ ہو تو کون سی حدیث کہلائے گی؟





مرسل

145 - سندربن کا مشہورجنگل کس ملک میں ہے۔





بنگلہ دیش

146 - سورۃ الانعام قرآن کے ساتویں پارہ میں موجود ہے بتائے یہ سورۃ سورتوں کی تقسیم میں کس کے ساتھ آئے گی





سبع طوال

147 - سورۃ عصر جس کو امام شافعی انسانی ہدایت کے لئے کافی مانتے ہیں موجودہ ترتیب سے کس نمبر پر ہے





103

148 - سورۃ ہود میں واقعات کے ساتھ تفصیل میں کنتے انبیا کا ذکر ہے





7

149 - سورہ المعارج کا مطلب ہے؟





سٹرھیاں

150 - سویت یونین کازوال مصنف ہیں۔





عطاء الرحٰمن

151 - سی آئی ایس کا ہیڈ کوارٹر برسلز میں موجود ہے OPEC کا ہیڈ کوارٹر کس ملک میں ہے ۔





آسٹریا

152 - سیدہ زینب رضی اللہ عنہ نبی اکرم کی بڑی صابزادی تھی ان کے شوہر ابو العاص کب اسلام لائے:





153 - شا ہ ولی اللہ نے الفوز الکبیر کس زبان میں لکھی تھی





فارسی

154 - شام میں صدر کا انتخاب کتنے عرصے کے لیے کیا جاتا ہے





سات سال

155 - شاہ ولی اللہ دہلوی کا اسماعیل آفندی کو لکھا گیا خط کس نام سے معروف ہے ، جس میں وحدت الوجود اور وحدت الشہود کے حوالے سے گفتگو کی گئی؟





مکتوب مدنی

156 - شریعت وطریقت‘‘ کے مولف کون ہیں؟





عبدالرحمن کیلانی

157 - شعب ابی طالب کا مقاطعہ کتنا عرصہ رہا؟





تین سال

158 - صحابہ کرام نے قرآنی سورتوں کو کتنی اقسام مئں تقسیم کر رکھا تھا





چار

159 - صحرا میں جہاں کہیں تھوڑابہت پانی پایا جاتاتھااسے کیا کہتے تھے؟





درہ

160 - صحیح ٖفکر کے اصول کا نام منطق ہے کس کا قول ہے:





ارسطو

161 - صفر 4 ہجری میں واقعہ بئر معونہ کے نام سے مشہور ہے بتا ئے کس کی غداری کی وجہ سے 70 قری شہید ہوئے تھے





عامر بن طفیل

162 - صلح حدیبیہ کب ہوئی؟





ذیقعدہ6ھ، مارچ 628ء

163 - صلوۃ کسوف کس وقت ادا کی جاتی ہے؟





سورج گرہن

164 - ضئاع علی کے مصنف پیر کرم شاہ ہیں بتائیے دولت عثمانیہ کے مصنف کون ہیں:





اسٰحق بھٹی

165 - عتبہ بن ربیعہ کا غلام عداس تھا عد اس کس نبی سے نسبت رکھتا تھا:





یونسؑ

166 - عرب کا سب سے بڑا مذہب تھا:





بت پرسی

167 - عزیٰ کی پوجا عرب کے معروف قبائل کرتے تھے:





بنو سلیم

168 - عشرہ مبشرہ میں شامل حضرت طلحہ بن عبداللہ کا تعلق کس قبیلہ سے تھا یا در ہے آپکو صاحب احد کہتے ہیں:





بنو تیم

169 - عکاظ کا میلہ کس وادی میں لگتا تھا:





تملہ اور طوائف میں

170 - علم نیکی ہے قول ہے:





سقراط کا

171 - علماء بند کا شاندار ماضٰ مولانا محمد میاں، کمپنی کی حکومت باری علیگ فقہائے ہند کے مصنف کون ہیں:





اسٰحق بھٹی

172 - عمر ۃ القضاء آپ ﷺ نے کس سال اداکیا:





173 - عہد نبوی میں نظام حکمرانی ڈاکٹر حمیداللہ کے ہے۔ محاضرات سیرت کے مصنف کون ہیں:





محمود احمد غازی

174 - عورت کیلئے مذہبی تعلیم منع ہے مرد اورعورت کیلئے نجات کیلئے الگ الگ طریقے، عورت کی نجات مرد پر مڑنے سے ہے۔ مخالف کو آگ میں جلادو، دشمنوں کے کھیت اجاڑ دو۔یہ ہندومت کے کس فلسفہ سے متعلق ہے؟





فلسفہ دیدانت

175 - غزو ہ احد کے موقع پر کتنے منافقین مسلمانوں سے علیحدہ ہو کر واپس لوٹ آئے تھے؟





300

176 - غزوہ احد میں علم بردار کس کو مقرر کیا گیا تھا؟ جن جی شہادت سے یہ افواہ پھیلی گئی کہ نعوذ با للہ محمد ﷺ شہید کر دئیے گئے؟





مصعب بن عمیر

177 - غزوہ احد میں کفار مکہ کا لشکر کتنے افراد پر مشمتل تھا؟





3000

178 - غزوہ احد میں مسلمانوں پر عقب سے کس نے حملہ کیا؟





خالد بن ولید

179 - غزوہ احد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟





700

180 - غزوہ بدر اولی کرزبن جانبرفہری کے مدینہ کی چراگاہ پر حملہ کی صورت میں تھا بتائے کس وادی میح حملہ ہوا:





وادی سفوان

181 - غزوہ بدر میں کس صحابی نے کھجوریں پھینک کر جام شہادت نوش کیا اور جنت میں کھجوریں کھانے کا عزم کیا؟





عمیر بن الحمام

182 - غزوہ بدرمیں قریش مکہ کے لشکر کی سربراہی کس نے کی؟





ابو جہل نے

183 - غزوہ بنو قنیقاع یہودی کے خلاف ہوا۔ 2ھ میں بتائے مدینہ کا امام کسے بنایا گیا:





ابو لبابہ ابن عبدالمنذر

184 - غزوہ بنو نظیر کب ہوا:





185 - غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کی قیادت کس نے کی؟





خود حضورﷺ نے

186 - غلبہ روم کی پیش گوئی نزعل سورۃ روم کے کتنے عرصے بعد پوری ہوئی؟





7

187 - غنیہ الطالبین، فتوح الغیب اور الفتح الربانی عبدالقادر جیلانی کی کتابیں ہیں بتائیے جیلانی کس مکتب فکر سے وابسطہ تھے:





جنبلی

188 - فارابی کا تعلق روس سے تھا بتایئے کی بن یونس کا تعلق کس ملک سے تھا:





ترک

189 - فتنہ ارتدار کی سرکوبی کے لیے 11لشکر مقرر ہوئے بتائیے۔ بنو ہوازن کی سرکوبی کے لیے کسے بھیجا گیا:





طریفہ بن عاجز

190 - فرضیت روزہ سورۃبقرہ میں موجود آیات کس نمبر پر ہے





183

191 - فرطائف سے واپسی پر آپ ﷺ نے کس کے باغ میں پناہ لی:





عتبہ کی

192 - فلسفہ کے بنیادی مسائل قیصر الاسلام کی کتاب ہے فلسفہ کیا ہے کے مصنف کون ہیں؟





وحید عشرت

193 - فلسفہ یوگ کی کتنی منازل ہیں





8

194 - فلسلہ واجب نہیں تو مستحب ضرور ہے، قول ہے:





ابن رشد نے

195 - فوائد الفواد“ خواجہ نظام الدین اولیاء کے ملفوظات پرمینی معروف کتاب ہے، آپ بتائیے کہ تصوف کی قدیم ترین کتاب کون کی ہے؟





کتاب اللمع

196 - قبا مدینہ کے پاس نام ہے:





کنویں کا

197 - قبتہ الضحرا کہا واقع ہے:





فلسطین میں

198 - قر آن مجید میں 14 سجدے ہیں بتا ئیے اما م شافعی کے نزدیک 15 سجدہ کس سورت میں ہے





سورۃ حج

199 - قرآن پاک میں مسبحات کتنی سورتیں ہیں





سات

200 - قرآن کا پہلا ترجمہ سندھی زبان الور کے راجہ نے سندھ سے کر وایا سب سے پہلا ترجمہ مغربی زبان میں لا طینی میں کب ہوا





1143

201 - قرآن کی چوتھی منزل کا اختتام کس سورت پر ہوتا ہے





سورۃ فرقان

202 - قرآن مجید کس صدی عیسوی میں نازل ہوا





ساتویں

203 - قرآن مجید کی آخری آیات ہے بتا ئے نبی کریم ﷺ کے وصال سے کتنے دن پہلے نازل ہوئی





8 دن

204 - قرآن مجید کی اونچی آواز میں تلاوت کرنے والے پہلے صحابی کا نام؟





عبداللہ بن مسعود

205 - قرآن مجید کی کل 7حدود کا ذکر ہے بتائیے حد سر قہ کس سورت میں موجو د ہے





سورۃ مائدہ

206 - قرآن مجید میں مباحلہ کا ذکر آیا ہے یہودہوں اور عیساعیوں سے بتائے کس سورت میں مبا ھلہ کا ذکر آیا





آل عمران

207 - قرآن مجید کے نزول کے کتنے ادوار ہیں؟





2

208 - قریش نے مزاکرات کے لیے کس کو بھیجا؟





عتبہ بن ربیعہ کو

209 - قضائے حاجت کے بہانے بیٹھ گئے قلعے میں ابو رافع کو دیکھا سویا تھا تلوار سے وار کیا بچ گیا آواز بدل کر دوبارہ آئےپھرتلوار سے ضرب لگائی پھر سینے پر چڑھ کر ضرب لگائی پائوں پر چوٹ آئی پھر صبح تک رکے۔ ابو رافع کے لیےاتنی ساری پلاننگ کس جلیل الفدر صحابی کی تھی:





عبداللہ بن عتیک

210 - قیصر روم ہر قل کس نسل سے تھا:





یونانی

211 - کاراتی، قریش صدرتی کس مذہب کے مشہور فرقے ہیں؟





یہودیت

212 - کائنات ہی عدد کے مرکز ومحور کا سبب ہے قول ہے :





فیثا غورث کا

213 - کتاب اتعریفات کے مصنف ہیں





علامہ جرجانی

214 - کتاب الا مثال کن کی تصنیف ہے





المیدانی

215 - کتاب الفرائض کس صحابی نے مرتب کی





زین بن ثابت

216 - کتنےدنوں میں روزہ رکھنا حرام ہے؟





5

217 - کس اسلامی ملک کا قومی دن نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ولادت والے دن منایا جاتا ہے؟





ماریطانیہ

218 - کس اسلامی ملک کی آمدن کا ذر یہ مچھلی ہے ؟





بنگلہ دیش

219 - کس اسلامی ملک کی سرکاری زبان انگریزی ہے؟





نائجیریا

220 - کس انجیل پر پابندی لگائی گئی؟





برنباس

221 - کس تفسیر کو الدروس الدینیہ کہا جاتاہے





تفسیر الماغی

222 - کس جگہ پر آپﷺ کو سات قرآت میں قرآن پڑھنے کی اجازت ملی تھی





بنو غفار کے تالاب

223 - کس صحابی نے ایک حدیث کی خاطر ایک ماہ کا سفر کیا





جابر بن عبداللہ

224 - کس غزوہ میں عبدالہ بن ابی رئیس المنافقین نے کہا تھا مدینہ چل کر جو معزز ہو گا وہ ذلیل نکال دے گا:





غزوہ بنو مصطلق

225 - کس مستشرق کو شیخ المستشرقین کہا جاتا ہے





گولڈ زلہر

226 - کس یہودی قبلہ نے حضور کو دھوکہ سے شہید کرنے کی کوشش کی؟





بنو نضیر

227 - کعب بن اشرف کا قتل سریہ محمد بن مسلمہ میں ہوا کب ہوا یہ سریہ:





228 - کل غزوات کی تعداد ہے اگر موتہ کو بھی شامل کیا جائے:





28

229 - کنفیوشش کے رابطوں کی تعداد ہے؟





5

230 - کنفیوشش نے کس کتاب کے بارے میں کہا تھا کہ اگر میری عمراجازت دے تو میں پچاس برس اسی کتاب کو پڑھنے میں صرف کر دوں گا۔





ابی کنگ

231 - کون شعبہ ابی طالب میں چوری چھپے بنوں ہاشم کو غلہ وغیرہ بھیجا کرتا تھا؟





ہشام عامری

232 - کونسا مشہور دھرم کابانی اپنی سالگرہ کے دن وفات ہوا؟





بد ھ مت کا

233 - کونسا مشہور فلسفی معتزلہ سے متاثر تھا





کندی

234 - کوہ آدم سری لنکا میں ، کو بطور مصر میں کوہ جودی کس ملک میں ہے ۔





عراق

235 - کویت میں ریلوے لائن کتنے کلامیٹر لمبی ہے





نہیں ہے

236 - کیموٹ کس اسلامی ملک کانام ہے؟





مصر

237 - لبنان کی آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے





سیاحت

238 - لیبیا ،مراکش ،تیونس،اور مصر افریقہ کے کس حصہ میں ہیں





شمالی افریقہ

239 - مالی (Mali)ایک اسلامی ملک ہے ؟بتائیں کہاں واقع ہے ؟





افریقہ

240 - متحدہ عرب امارات (UAE)کتنی ریاستوں پر مشتمل ہے؟





7

241 - متحدہ عرب امارات کتنی ریاستوں پر مشتمل ہے؟





7

242 - مدینہ کا تفسیری مکتب فکر کے بانی ہیں





ابی بن کعب

243 - مسجد جمعہ بستی قبا میں موجود ہے بتائے کس گورنر نے اسے دوبارہ تعمیر کیا:





عمر عبد العزیز

244 - مسجد نبوی کے لیے خریدی گئی جگہ کی قیمت کس نے ادا کی؟





حضرت ابو بکر

245 - مسجد نبوی کی جگہ دو یتیم بچوں کی تھی بتائے سبل اور سبیل کی پرورش کون کر رہے تھے:





اسد بن زرارہ

246 - مسلم دنیا کا بلحاظ لمبائی سب سے بڑا دریا کون سا ہے ؟





نیل

247 - مسلمان کےعروج زوال کے مصنف :





سید اکبر آبادی

248 - مسلمان ملک کا سود کا دارالحکمومت کون سا ہے؟





پرسٹینا

249 - مشہور مستشرق جوزف شناخت کا تعلق کس ملک سے تھا





جرمنی

250 - مصر، تیونس،الجزائر اور مراکش کے شمال میں کونسا سمندر ہے۔





بحرہ روم

251 - معلم اول ارسطو، معلم ثانی فارابی بتا ئیے نظریہ مثالیت کس کا ہے۔





افلاطون

252 - مقوقش شاہ مصر نے جو خاتون تحفہ بھیجی تھی اور حضور ﷺ کے نکاح میں آئی ان کا نام کیا تھا؟





ماریہ

253 - مکہ کا شہر عرب کے کس حصہ میں واقعہ ہے؟





حجاذ

254 - مکہ کے لوگ صلح وجنگ اور دیگر اہم نوعیت کے فیصلے کہا کرتے تھے؟





دارلندوۃ میں

255 - مکہ کی شہری ریاست میں حاجیوں کو پانی پلانے اور رسومات حج کی قیادت کس قبیلہ کا اعزاز تھا؟





بنو ہاشم

256 - مندرجہ ذیل میں سے کون ساملک ""عرب تعاون کونسل "" کا ممبر نہیں ہے؟





سعودی عرب

257 - منکرین ہدیث کی کتنی اقسام ہیں





تین

258 - منہ بولے بیٹوں کے بارے میں احکام کس صورت میں ہیں؟





احزاب

259 - مواخات مدینہ میں حضورﷺ کس انصاری کے بھائی بنے؟





کسی کے بھی نہیں

260 - موتمر عالم اسلامی کا صدر دفتر کہاں ہے؟





مکہ

261 - میدان جنگ میں بنو امیہ کے پاس غریب حجاج کی خدمت بنو نوفل کے پاس سفارت کس کے پاس تھی:





بنو عدی

262 - مینار خاموشی یاداکھماکا تعلق کس مزہب سے ہے





زرتشتیت

263 - نام سمرن کس مزہب کی عبادت ہے





سکھ مت

264 - نبوسلیم و بنو غطفان کس بت کو اپنا خاص دیوتا مانے تھے؟





عزیٰ

265 - نزول وحی کا واقعہ کب پیش آیا؟





18اگست، 610ء

266 - نصیر الدین طوسی کسی عقیدہ پر ایمان رکھتا تھا۔





اثنا عشری شعیہ

267 - نفخات تصوف کے موضوع ہر اہم ترین کتاب ہے جس میں تصوف کی اصلاح پر بہت کام ہوا۔ مئو لف کا نام۔





شاہ ولی اللہ

268 - نماز دین کا اہم ستون ہے۔ بتائے نماز کس زبان کا لفظ ہے؟





فارسی

269 - نو فلاطونیت کا بانی حکیم کا سینسوں کو قرار دیا جاتا ہے،یہ 204 میں کہاں پیدا ہوئے؟





مصر

270 - نیٹو ممالک کا دفتر برسلز میں ہے تر کی واحد ملک ہے جو اسلامی رکن ہے کل کتنے ممالک شامل ہیں ؟





28

271 - ہاوسالینڈکس اسلامی ملک کا پرانا نام ہے؟





نائیجیریا

272 - ہجرت حبشہ اولی5نبوی بتائے حبشہ ثانیہ کب ہوئی:





7نبوی

273 - ہر روم کے بادشاہ کو قیصر، حبشہ کے بادشاہ کو نجاشی مصر کے فرعون بتا ئیےکسریٰ کس بادشاہ کا لقب ہے:





ایران

274 - ہروہ چیز مادہ ہے، جو دوسرے جوہر کو قبول کرتا ہے، مگر خود اسے بطور جوہر قبول نہیں کیاجاسکتا۔""کس کا قول ہے؟





الکندی

275 - ہندو مت کے فلسفہ نیایہ کے بانی کا نام کیا ہے





گوتم

276 - ہندو مت میں حصول عرفان کی چارمنازل بتائی گئی ۔بتائیےآخری منزل کون سی ہے جس میں برہن کی روح مدغم ہو جاتی ہے؟





سیناس آشرم

277 - ہندو مت میں سب سے زیادہ عبادت کس دیوتا کی کی جاتی ہے





وشنو

278 - وادی فاروق کس دریا کی وادی کو کہتے ہیں؟





اردن

279 - واقعہ افک کا ذکر سورہ نور میں ہوا ہے کس صحابی کے ساتھ نعوذ بااللہ حضرت عائشہ پر تہمت لگائی گئی ہے:





ضعوان بن معطل

280 - وسطی ایشیا کی آزاد مسلم ریاستیں کتنی ہیں ؟





6

281 - وہ حدیچ جس کے متن میں کوئی لفظ بڑھا دیا جائے حدیث کہلائے گی؟





مضطرب

282 - وہ کتاب جس میں ایک شخص کی کل مرویات ذکر ہو کونسی قسم ہے؟





مفرد

283 - وہ کون سا اسلامی ملک ہے جس کی فٹ بال کی ٹیم کو گرئن ایگلو کہا جاتا ہے





نائیجیریا

284 - وہ کون سا واحد اسلامی ملک ہے جہاں عوام کو کسی قسم کا ٹیکس نہیں دینا پڑتا؟





کویت

285 - یثرب کے لوگوں کا حج اس وقت تک مکمل نہ ہوتا تھا جب تک کہ وہ اپنے مخصوص بت کی پوجا نہ کر لیں۔ اس بت کا نام کیا تھا؟





منات

286 - یکم جنوری کے دن کس اسلامی ملک کا قومی دن ہے؟





سوڈان

287 - یمن کی ریال ،سوڈان کی پاونڈ ، مالا یپ کی روفیہ بتائے ، یوگنڈا کی کرنسی کا نام کیا ہے؟





شلنگ

288 - یوگ سوتر کے مصنف کا نام کیا ہے





پتجلی

289 - یوم التر وجہ8ذوالحجہ کو ہوتا ہے بتائے کس میدان میں ہوتا ہے؟





منیٰ میں

290 - یونانی کتب کے تراجم کا آغاز کیا:





کندی نے

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks