Islamic Study " اسلام اور سائنس " The Most Important Repeated MCQs

1 - 1946میں کس نے کہا تھا کہ ہمار ا نظا م شمسی گیس اور مٹی کے ایک پر آ شو ب با دل سے وجو د میں آیا





فریڈ وھیپل

2 - ا لجدری و الحصبہ کے مصنف ابو بکر رازی ہیں بتا ئیے کتاب ا لقو لنج کے مصنف کو ن ہیں





بو علی سینا

3 - ابن الہیثم دنیا کی مشہور ترین یونیورسٹی جا معہ از بر میں سا ئنسی تحقیقات کر تے تھے بتا ئیں علم ریا ضی پر اس نے کتنی کتا بیں لکھیں





25

4 - ابن بیطار ماہر بنا تا ت ہے ابن ا لہیثم نے بصیریات پر کام کیا جا بنر بن حیان نے تیزاب پر کام کیا ۔بتا یئے میڈ یکل سا ئنسز پر سب سے زیادہ کام کس نے کیا ہے





رازی سے

5 - ابو اسحاق ابراہیم بن جندب علم نجومی میں ما ہر تھا اس نے آ لہ اصطر لاب ایجاد کیا اور اس آ لہ کو کس سا ئنسدان نے ترقی دے کر مزید اچھا آلہ بنایا





گلیلو

6 - ابو القا سم بن عباس الزہراوی نے جن جراحت میں کما ل پیدا کیا زہراوی دنئا کا پہلا سر جن تھا ان کو سر جری کے فن کا ابو ا لاباکہا جا تا ہےبتا ئیں اس نے علم جراحت پر کون سی کتاب لکھی





منا فع ا لا عطا

7 - ابو القا سم عمار مو صلی نے آ نکھ کے آ پر یشن کے اصول اور قا لمدے پر کتاب مر تب کی اس کتاب کا نام ہے





علاج ا لعین

8 - ابو القاسم مسلم بن مجروطی علم ہیئت علم کیمیااور علم حیوا نیات کا ما ہر تھا بتا ئیں ا ن کی علوم کیمیا پر تیسری کتاب غا یتہ الحکم کا تر جمہ عیسائی نے کیا جو اندلس کا رہنے والا تھا کب کیا





1250

9 - ابو بکر محمد زکر یا رازی کو علم طب کا امام کہا جا تا ہے اور رازی کی مشہور ترین کتاب ہے





الحادی

10 - ابو عبد اللہ محمد بن احمد خوارزمی کی کتاب کا نام مفا تح ا لعلوم کو لند ن میں ایک علمی ادارے نے کب شا ئع کیا





1895

11 - ابو نصر محمد بن فارابی عظیم فلسفی ریا ضی دان تھا دنیا نے اسے معلم چانی کا نام دیا فا رابی کس علم کا مو جد تھا





علم اخلاق

12 - اس طبیب کا نام بتا یئں جس نے سب سے پہلے یہ محسوس کیا کہ بخار ایک فطرتی دفاعی میکانی بظام ہے یا پھر یہ جسم کی بیماریوں کے خلاف جنگ کا طریقہ ہے





الرازی

13 - اس فارسی مورخ کا نام بتائیں جنہوں نے اپنی کتاب طارق الہند میں بتلا یا کہ عباسی خلیفہ مامون الرشید کا انڈیا میں ایک سفارتخانہ تھا۔جس سے اس کتاب کو بغداد لایا گیااور عربی میں اس کا تر جمہ بطور سند ہند کیا گیا





البیرونی

14 - افلا طون سقراط کا شا گرد فیسا غورث علم الاعداد کا دلدادہ ارسطو افلا طون کا شا گرد 20 سال پرھتا رہا بتا یئے کس کے نز دیک تما م چیزوں کا ما خذ چار چیزوں کو قرار دیا،آگ پانی ہوا مٹی





ارسطو

15 - الحاوی رازی کی الجا مع فی الا دو ئہ ا لمفردہ کے مصنف ہیں





ابن بیطار

16 - الدینا وری کی اس کتاب کا نام بتا ئیں جس کی بنا پر انہں عر ب میں علم نباتات کا با نی خیال کیا جات ہے





بک آف پلانٹس

17 - امرا ض چشم کتاب علاج العین مکمل اور جا مع کتاب ہے بتا ئیں اس کا تر جمہ پہلے یورپ مٰن کب شا ئع کیا گیا





1905

18 - با با ئے ٹیکسولوجی جس نے جا نداروں کیلئے گروہ بندی کا طر یقہ ایجاد کیا بام ہے





لینس

19 - پنڈولم ابن یونس نے مشہور گھڑی ابن ا لسا عتی نے بتا یئے ا لجواھر نی الجوا ھر کا مو ضوع کیا ہے





طبعیات

20 - تب کی تار یخ Hirduo therapy کو کس نے متعارف کر وایا





الزھروی

21 - جارج سارٹن کے مطا بق کس کے بعد ریا ضی میں مسلمانوں کی تعداد کم ہو گئی اور ریاضی میں مسلما نوں کا زرین دور ختم ہو گیا





عمر خیام

22 - جانداروں کے اپنے ما بین اور ما حول کے ما بین مطا لعہ کو کہتے ہیں





ایکو لو جی

23 - جذر نکلا لنے کا طریقہ مسلما نوں مین سے کس نے ایجا د کیا جس نے خا ص طور پر 17 کا جزر نکا لا





علی بن احمد نسوی

24 - حجاج بن یو سف بن مطر علم ہند سہ میں کمال ر کھتا تھا ۔اس نے اقلیدس کے نام سے ما مع کتاب علم ریا ضی میں مر تب کی مقد ما ت اقلیدس کا تر جمہ 1893 میں سے شا ئع کیا گیا





ڈنمارک

25 - خالد بن یزید علم اسلام میں پہلا سا ئنسدان گزرا ہے جس نے علم ہیئت میں دھات کا کر ہ بنوایا اس کا تعلق کس خاندان سے تھا





بنو امیہ

26 - دنیا میں تین بڑے ریاضی دان تھے محمد بن جا بر البا نی علم ہیئت کا ما ہر تھا اس کی مشہور کتاب زبیح البنانی کہا ں شائع ہوئی





جر منی

27 - دھاتوں کو سونے میں بدلنے کی حما ئت کرنے وا لا با بر بن حیا ن ہے مخا لفت کس نے کی ہے





بو علی سینا

28 - دوران خون کا طظریہ ابن نفیس کا ہے جغر ا فیہ پر آثار البا قیہ کے مصنف ا لبیرونی ہےےہیں۔المعنی فی المفردۃ الادریہ کے مصنف ابن بیطار ہیں بتا یئے شرح علی حکیم البقراط کے مصنف کون ہیں





ابن سینا

29 - دوسری مر تبہ رازی کی ہزار سالہ بر سی فرانس کے شہر پیر س میں کب منا ئی گئی





1913

30 - رنگ کو بیماری کی تشخیص اور علاج میں بہت اہم مقام حا صل ہے یہ نظر یہ رکھنے والے ہو کو نسے طبیب تھے جنہوں نے کر و مو تھراپی کا آ غاز کیا





بو علی سینا

31 - سا ئنس کی دنیا میں ما مون الر شید کا سب سے بڑا کارنامہ اس نے ایک عظیم ر صد گاہ بغداد میں (شما سہ ) کے مقام پر اور دوسری رصد گاہ تعمیر کروائی





دمشق کے قریب

32 - شیخ حسین عبد اللہ بن علی سینا دنیا کا مشہور طبیب تھا ان کی پیدا ئش 370 ھ بخارا میں ہوئی وفات ہمدان میں کب ہوئی





428 ھ

33 - صابن کی ٹکیاں اور جدید صابن کاے طریقہ کا ر کو کس نے ایجاد کیا





الرازی

34 - صفر کا ہند سہ مو سی خوارزمی نے کیا بتا ئیے ریا ضی کس زبان کا لفظ ہے





عر بی

35 - عباسی دور میں سنسکرت کی کتاب سو رئہ سد ھا بت کا تر جمہ کیا گیا بتا یئے یہ کتاب کس مو ضو ع پر ہے





جغرافیہ

36 - عبد الما لک اصمی جن ریا ضی کا ما ہر تھا یہ پہلا سا ئنسدان گزرا جس نے علم حیوانیات پر کتا بیں لکھیں بتا ئیں اس نے علم حیوانیات پر کتنی کتا بیں لکھی





5

37 - عرب میں علم نباتات کا با نی کس کو خیا ل کیا جات ہے





الدیناوری

38 - عرق کشید کرنے کا آ لہ قر ع انبیق جا بر نے متعا رف کاردئا عمل تقطیر بی جا بر نے تین قسم کے نمکیا ت گند ھک کا تیزاب نھی جا بر نے بتا یئے با لوں کو گا لا کرنے کا طر یقہ کس نے متعارف کر وا یا جبکہ چمڑا رنگنے اور وارنش بھی جا بر نے بتا ئا





ابن ا لہیثم

39 - عطارد المکاتب خو ش نویس تھاعطارد معد نیات کا پہلا ما ہر تھا عطارد رہنے والا تھا





بغداد

40 - علم الا طفال کے با نی ہیں





الطہری

41 - علم فلکیات میں تجرباتی طریقے کو کس نے متعارف کر وایا





البیرونی

42 - عہد بنو امیہ میں سب سے پہلے کیمیا پر کام کس نے کیا





خا لد بن یزید

43 - فضل بن نو بخت علم ہیئت کا ما ہر تھا ہا رون الر شید نے ان کو کتب خانے کا نگران مقر کیا یہ کتب خا نہ دنیا کا ہہلا کتب خانہ تھا تو بتا ئیں نو بخت کہاں کے مشہور معمار تھے





بغداد

44 - فیلو لا نوس یو نان کے مشہور سا ینسدان تھے اس کے نظریہ کے مطا بق آگ ہی ہر چیز کا مر کز و محور ہے مشہور سا ئنسدان کس کا ہم عصر تھا





فیسا غورث

45 - قا نون مسعودی ا لبیرونی التا ریخ ا لجلالی عمر خیام کتاب ا لہند ا لبیرونی کتاب ا لتحدید البیرونی بتا یئے سر جری پر اہم کتاب کو نسی ہے





ا لتصریف

46 - کا ئنات کی ا شیا کا مر بو ط مطالیع اور با مقصد مطا لعہ سا ئنس کہلاتا ہے بتا یئے سا ئنس کس زبان کا لطظ ہے





لا طینی

47 - کتاب الخیل کتاب الا بل کتاب الشاۃ کتاب الوحوش کتاب خلق الا نسان کس کی تصا نیف ہیں





عبد المالک اصمی

48 - کتاب الشفا القانون فی الطب الحا صل وا لمحصول کے مصنف ابن سینا ہیں بتا ئیں میزان الحکمت کس نے لکھی





ابن الہیثم

49 - کتاب حقا ئق ا لا دویہ کس کی تصنیف ہے





ابو منصور مو فق بن علی

50 - کس صدی میں ا لرازی نے کیمو تھراپی کا آغاز کیا





سات ویں

51 - کس صدی میں نصیر الدین طوسی نے یہ دریافت کیا کہ ایک جسم کا مادہ تبدیل ہو سکتا ہے لیکن ختم نہیں ہو سکتا





13 ویں صدی

52 - کس عباسی خلیفہ نے زیادہ سے زیادہ یونانی کام کو عربی میں منتقل کرنے کا حکم دیا





مامون الرشید

53 - کس مسلم سا ینسدان کی کتاب کو انجیل کا آخری حر ف سمجھا جا تا ہے





ابن سینا کو

54 - کس نے ارسطو کی طبعیات پر تنقید ال مطا یار کے نام سے تحریر کی اور پہلی بار ارسطو کے اس نظریے کی کہ مستقل قوت ایک جیسی حرکت پید ا کرتی ہے کی تر دید کی





ابو البر کت البغدادی

55 - کس نے یہ نظریہ پیش کیا کہ مستقل قوت کے اطلاق سے اسراع پیدا ہو تا ہے جو کہ کلاسیکل کلینکس کا بنیادی قا نون اور نیوٹن کے دوسرے قانون کا پیش رو خیال کیا جاتا ہے





ابو البرکت البغدادی

56 - کن بیماریوں میں فرق کو الرازی نے واضح کیا





چیچک اور خسرہ

57 - کون سا اسلامی قانون کی تخلیق اور پذیرائی کا موجب بنا





وراثت کا قانون

58 - کون سا سا ئنسدان اپنے تجربات کو تین بار کرتا تھا





ابن الہیثم

59 - گلیلو اٹلی کا با شندہ تھا اسے کس چیز کا مو جد کہا جاتا ہے





دور بین کا

60 - ما مون ا لرشید نے جو گھڑی شاہ فرانس کو بطور تحفہ بھیجی تھی وہ کس میکا نک کی ایجاد تھی





ابو عباس احمد بن محمد

61 - محمد مو سی خوارزی علم ریا ضی کا زبر دست ما ہر اور الجبرے کا مو جد مشہور ہے علم ریا ضی پر اس نے دو کتا بیں مر تب کیں علم ا لحسا ب علم ریا ضی پر دنیا میں پہلی تصنیف تھی اور دوسری تصنیف تھی





الجبرا و المقابلہ

62 - ہاورن الرشید کا زمانہ تھا کس وزیر ا عظم نے جا بر بن حیان کو بغداد آنے کی دعوت دی





جعفر بر مکی نے

63 - وہ کون سے ماہر فلکیات تھے جنہوں نے پہلی بار بطلیموسی نظام کی تر دید کرنا شروع کی





ابن الہیثم

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks