Islamic Study "مطالعہ حدیث" The Most Important Repeated MCQs

1 - "" الأزھار المتناثرة في الأخبار المتواترة “ کے مصنف کا نام کیا ہے؟





علامہ سیوطی

2 - "" الولؤ والمرجان"" کے مصنف ہیں؟





محمد فواد عبد الباقی

3 - "" تجريد اسماء الصحابة ‘‘ تصنیف ہے؟





امام ذہبی کی

4 - "" تذکرة الحفاظ "" کے مصنف ہیں؟





علامہ ذہبی

5 - "" حفاظت حدیث“ کے مصنف کا نام کیا ہے؟





خالد علوی

6 - "" دی سپرٹ آف اسلام“ کے مصنف کا نام کیا ہے؟





سید امیر علی

7 - ""الاسناد صلاح المومن اذا لم يكن معه فبای شیی يقاتل"" سند کے بارہ میں کس کا قول ہے؟





سفیان ثوری کا

8 - ""الكامل في ضعفاء الرجال“ کے مصنف کا نام ہے؟





عبد اللہ بن عدی جرجانی

9 - ""الكفايه في علم الرواية"" کے مصنف ہیں؟





خطیب بغدادی

10 - ""تهذیب الاحکام "" کے مصنف ہیں؟





ابو جعفر محمد بن حسن طوسی

11 - ""جامع “ کس کی تصنیف ہے؟





امام سفیان ثوری کی

12 - ""سنت کی آئینی حیثیت "" کس کی تصنیف ہے؟





مولانا مو دودی

13 - ""شیخ الاسلام"" کے نام سے کون جانے جاتے ہیں؟





امام مالک

14 - ""قواعد التحديث "" کے مصنف ہیں؟





جمال الدین قاسمی

15 - ‘‘تدوین حدیث’’ کے مصنف ہیں؟





مناظر احسن گیلانی

16 - ‘‘تم لوگ زمین والوں میں سے سب سے بہتر ہو’’ نبی کریم نے یہ کس موقع پر ارشاد فرمایا؟





حدیبیہ کے

17 - ‘‘توجيه النظر“ کے مصنف کا نام کیا ہے؟





طاہر الجزائری

18 - ‘‘دھاة العرب“ یعنی عربوں کا دماغ حضرت معاویہ اور حضرت مغیرہ بن شعبہ کے علاوہ کن کو کہا جاتا ہے؟





حضرت عمرو بن عاص کو

19 - ‘‘راوي السنة و محدث الصحابة ‘‘ کن کا لقب ہے؟





حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

20 - ‘‘صلوا کما رایتمونی اصلی’’ تم اس طرح نماز پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو یہ حدیث کی کونسی قسم میں آتی ہے؟





حدیث فعلی

21 - ‘‘لولا الاسناد لقال من شاء ما شاء’’ یہ مشہور قول کس کا ہے؟





امام عبد اللہ بن مبارک کا

22 - ‘‘يمحق الله الربوا و ويربي الصدقات’’ کس سورة کی آیت ہے؟





البقره کی

23 - ’’الجامع‘‘ کس کی کتاب ہے؟





امام سفیان ثوری رحمۃ اللیہ علیہ کی

24 - ’’المصفی‘‘ کس کی شرح کس نے لکھی ہے؟





حضرت شاہ ولی اللہ

25 - ’’المصفی‘‘ کس کی شرح ہے؟





موطا کی

26 - ’’انما الاعمال بالنیات‘‘ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے یہ حدیث کی کس قسم میں آتی ہے؟





حدیث قولی

27 - ’’مخابرۃ“ سے مراد ہے:





مزارعت

28 - ” تثاؤب“ کس کو کہتے ہیں؟





جمائی کو

29 - ابتداء میں موطا امام مالک میں ایک لاکھ احادیث درج تھیں جن کو امام مالک مختصر کرتے رہے، یہاں تک کہ کتنی رہ گئیں؟





ایک ہزار سات سوبیس

30 - ابن حجر کی وفات کا سن ہے؟





852 ھ

31 - ابن عربی کے نزدیک کونسی کتاب اصل اول ہے اور صحیح بخاری اصل ثانی ہے؟





موطا امام مالک

32 - ابن ماجہ نے اپنی حدیث کی کتاب میں پانچ لاکھ احادیث سے کتاب لکھی بتائیے ابن ماجہ میں ثلاثی روایات کتنی ہیں؟





پانچ

33 - ابوحنیفہ کا مکتبہ فکر اہل سنت تھا اور سال80ھ 699ء اور جائے پیدائش کہاں تھی؟





کوفہ

34 - ابوسعید خدری کا اصل نام کیا ہے؟





سعد بن مالک بن سنان

35 - اپالوجی فار محمد اینڈ قرآن کس نے تحریر کی؟





سمیتھ

36 - اثرکس کا مترادف ہے؟





حدیث کا

37 - احکام شریعت کا دوسرا ماخذ کون سا ہے؟





حدیث شریف

38 - از روئے لغت وہ حدیث ہے جس کو ایک شخص روایت کرے؟





خبر واحد

39 - اس دور میں کتنے راویان حدیث کے حالات کی چھان بین کی گئی؟





ایک لاکھ پچاس ہزار کی

40 - اس کتاب کا نام بتائیے جس میں راویان حدیث کے حالات زندگی اور خدمات کا ذکر ہے؟





کتاب اسم الرجال

41 - اسباب طعن کتنے ہیں؟





10

42 - استيعاب في معرفة الاصحاب میں تراجم کی تعداد کتنی ہے؟





3500

43 - اسد الغابہ کا موضوع کیا ہے؟





صحابہ کے احوال

44 - اسد الغابہ کے مطابق 5ھ میں پہلے کونسی نماز پڑھی گئی؟





کسوف

45 - اسدالغابة کے مصنف کون ہیں؟





ابن اثیر

46 - اسلامی قانون کے بنیادی ماخذوں میں سے ہیں ؟





دونوں درست ہیں

47 - اصول حدیث پر "" عجالہ نافعہ "" کے مصنف کون ہیں؟:





شاہ عبد العزيز

48 - اصول حدیث پر پہلی باقاعدہ کتاب کونسی ہے ؟





المحدث الفاصل

49 - اضطراب حدیث کی کتنی اقسام ہیں؟





دو

50 - اگر حدیث صحیح لذاتہ کی صفات میں سے ضبط روایت میں کچھ کمی ہو لیکن اس کمی کی تلافی تعدد اسانید سے ہو جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟





صحیح لغیرہ

51 - اگر راوی کا ضبط ذرا خفیف ہوتو اصول حدیث میں وہ کہلائے گی؟





حسن لذاته

52 - اگر ضعیف راوی ثقہ کی مخالفت کرے تو ضعیف کی روایت کو منکر اور ثقہ کی روایت کو کیا کہتے ہیں؟





حدیث معروف

53 - اگر قرائن سے راوی کے اس وہم پر اطلاع ہو جائے کہ وہ مرسل یا منقطع کو موصول قرار دیتا ہے اور اسی قسم کے اوہام جو حدیث میں طعن کا موجب ہیں، تو یہ کونسی حدیث ہے؟





حدیث معلل

54 - الاستبصار في ما اختلف الاخبار کے مصنف کا نام ہے؟





ابوجعفر محمد بن حسن الطوسی

55 - الجواب الصحیح لمن بدل دین المسیح کے مصنف کا نام کیا ہے؟





امام ابن تیمیہ

56 - الفقہ علی المذاہب الاربعہ کس کی تصنیف ہے ؟





عبدالرحمن الجزیری

57 - الکفایہ کے مصنف کون ہیں؟





خطیب بغدادی

58 - اللہ تعالیٰ کا وہ فرمان جسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے روایت کیا ہو، راویوں کے ذریعے سے ہم تک پہنچا ہو اور قرآن مجید میں موجود نہ ہو؟





حدیث قدسی

59 - اللہ کی راہ میں سب سے پہلا تیر کس نے چلایا تھا؟





حضرت سعد بن ابی وقاص

60 - اللؤلؤ والمرجان کے مولف کون ہیں؟





محمد فواد عبدالباقی

61 - المصطلح الحدیث کے مولف کون ہیں؟





ڈاکٹر محمود الطحان

62 - الموطا کے مولف ہیں؟





امام مالک بن انس

63 - امام ابن ماجہ کب پیدا ہوئے تھے؟





209 ھ میں

64 - امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے استاد کا کیا نام ہے ؟





امام جعفر صادق بن امام محمد باقر

65 - امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ علیہ کب پیدا ہوئے؟





80 ھ میں

66 - امام ابو حنیفہ کی تاریخ پیدائش 80ھ ہے اس سال کون سے ایک اور معروف امام پید اہوئے تھے؟





امام جعفر

67 - امام بخاری کی عمر کتنی تھی؟





61 سال 11 ماہ 18 یوم

68 - امام بخاری کی وفات کب ہوئی تھی؟





256ھ

69 - امام بخاری کی وفات کب ہوئی تھی؟





جمعۃ البارک

70 - امام بخاری کی وفات کس ماہ ہوئی تھی؟





یکم شوال المکرم

71 - امام بخاری کی ولادت کب ہوئی تھی؟





19 جولائی 810ء کو

72 - امام بخاری کی ولادت کب ہوئی تھی؟





بخارا شہر میں

73 - امام بخاری نے صحیح بخاری میں کتنی احادیث کے حاشیہ پر ثلاثیات تحریر کی ہیں؟





22

74 - امام بغوی نے مصابیح السنہ کے نام سے حدیث کا مجموعہ مرتب کیا تھا، اس کتاب کی بنیاد پر کون سی کتاب مرتب ہوئی تھی؟





مشکوۃ

75 - امام ترمذی نے حضرت محمد ﷺ کی زندگی پر کتاب لکھی، اس کا نام کیا ہے؟





کتاب الشمائل

76 - امام دارالہجرۃ کسے کہا جاتا ہے؟





امام مالک کو

77 - امام دارالہجرۃ کن کا لقب ہے؟





موطا امام مالک

78 - امام زہری اپنے شاگردوں کو حدیث کی کون سی کتاب پڑھایا کرتے تھے؟





کتاب الصدقہ

79 - امام سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کا لقب کیا ہے؟





امیر المومنین فی الحدیث

80 - امام سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کب پیدا ہوئے ؟





97 ہجری

81 - امام سفیان ثوری رحمتہ اللہ علیہ نے کب وفات پائی؟





161 ہجری

82 - امام سفیان ثوری رحمتہ اللہ علیہ نے کہاں وفات پائی؟





بصرہ میں

83 - امام سفیان ثوری کا اصل نام کیا ہے؟





سفیان بن سعید

84 - امام شافعی نے فرمایا: کہ آسمان کے نیچے بعد کتاب اللہ کے کونسی کتاب سے زیادہ صحیح ہے؟





امام مالک کے موطا

85 - امام شافعی نے کہا جب عالموں کا ذکر آئے تو امام مالک کس کےمثل ہیں؟





ستارہ کے

86 - امام شافعی، نو برس تک کن کے شاگرد رہے؟





امام مالک کے

87 - امام مالک بن انس کے دادا کا نام کیا تھا جو جلیل القدر صحابی ہیں؟





مالک بن ابی عامر اصبحی

88 - امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کہاں پیدا ہوئے تھے؟





مدینہ

89 - امام مالک کا انتقال کہاں ہوا؟





مدینہ

90 - امام مالک کا انتقال ہوا؟





ماہ ربیع الاوّل

91 - امام مالک کا انتقال ہوا؟





14 ربیع الاول 179ھ

92 - امام مالک کا انتقال ہوا؟





7 جون 795ء

93 - امام مالک کو کہاں سپرد خاک کیا گیا؟





جنت البقیع میں

94 - امام مالک کے استاد کا کیا نام ہے ؟





امام جعفر صادق بن امام محمد باقر

95 - امام مالک کے زمانہ میں بغداد میں کون حکمران تھے؟





عباسی خلفاء

96 - امام مالک کے نصیحت آمیز کلمات کو کون نقل کرتا تھا؟





مطرف بن عبداللہ

97 - امام مالک کی وفات کب ہوئی؟





دسویں ربیع الاول 179ھ

98 - امام مالک کی وفات کس روز ہوئی؟





اتوار کے روز

99 - امام مالک کی وفات کے وقت کتنی عمر تھی ؟





دونوں درست ہیں

100 - امام مالک کی یحیی بن کثیرکے قول کے مطابق وفات مدینہ منورہ ہوئی ؟





ربیع الاول179ھ

101 - امام مالک کی یحیی بن کثیرکے قول کے مطابق ولادت ہوئی ؟





93ھ میں

102 - امام مالک نے اپنے ہاتھ سے حدیث لکھیں؟





ایک لاکھ

103 - امام مالک نے اپنی کتاب کو کتنے فقیہوں پر پیش کیا؟





ستر

104 - امام مالک نے جب کوئی فتویٰ جعفر بن سلیمان کی غرض کے موافق نہیں دیا تو کیا ہوا تھا؟





سترکوڑے

105 - امام مالک نے کس کے نام بیس صفحات پرآپ کا جوخط لکھا قابل دید ہے؟





ہارون رشید

106 - ان میں سے کون سی کتاب تہذیب الاحکام کو مختصر کر کے لکھی گئی ہے؟





استبصار

107 - انکار حدیث اور انکار سنت رسول ﷺ کا فتنہ کب شروع ہوا ؟





دوسری صدی ہجری میں

108 - انکار حدیث اور انکار سنت رسول ﷺ کا فتنہ کن فرقوں کا سبب بنا؟





خوارج اور معتزلہ

109 - انکار حدیث کے رد میں لکھی جانے والی کتاب ""آئینہ پرویزیت "" کے مصنف کون ہیں؟





عبد الرحمن کیلانی

110 - انور شاہ کاشمیری کی بخاری کی شرح کا نام ہے؟





فیض الباری

111 - اهم نووی کی کتاب "" التقريب"" کی شرح ہے:





تدریب الر وی

112 - اہل تشیعہ کی چاروں کتب کو کیا کہا جاتا ہے؟





اصول اربعه

113 - اونٹ 5 ہوں تو ایک بکری زکوة ہے اور بکریاں کنتی ہوں تو زکوة دینا ہوگی؟





40 بکریاں

114 - ایام تشریق کے دن ہوتے ہیں ؟





11، 12، 13

115 - ایک حدیث کے الفاظ دوسری حدیث کے مطابق ہوں ، تو کہا جاتا ہے۔





مثلہ

116 - ائمہ اربعہ میں صرف ایک آپ ہیں جن کی تصنیف فنِ حدیث کے متعلق امت کے ہاتھ میں موجود ہے جبکہ باقی ان کے شاگردوں کی جمع کردہ ہیں؟





موطا امام مالک

117 - بخاری اور مسلم کی متفق علیہ روایات کا مجموعہ ہے؟





اللولو والمرجان

118 - بعض علماء نے کہا کہ سنت کس کے مترادف ہے؟





حدیث

119 - بیع کی مختلف اقسام ہیں، بتایئے محاقلہ بیع کون سی ہوتی ہے؟





کچی کھیتی کی

120 - پاکستان اور برصغیر کے لوگوں کے لئے میقات یلملم ہے بتائے اہل یمن کے لئے کونسا ہے؟





یلملم

121 - تحفة الاحوذی کس مجموعہ حدیث کی شرح ہے؟





ترمذی کی

122 - تحفة الاموذی عبدالرحمن مبارکپوری کی اس کتاب کی شرح ہے؟





ترمذی کی

123 - تحقیق حدیث پر حضرت عمر فاروق نے ایک حدیث کے بارے میں حضرت ابو موسی اشعری سے شہادت طلب کی تو کسی صحابی نے اس حدیث پر شہادت دی ؟





ابو سعید خدری نے

124 - تخزیج حدیث کے کے طریقے ہیں؟





چار

125 - تدوین حدیث کا باقاعدہ آغاز کب ہوا ؟





بنو امیہ کے دور میں

126 - تدوین حدیث کا پہلا دور کس سن تک جاتا ہے؟





110 ھ تک

127 - تدوین حدیث کا تیسرا دور کس سن تک جاتا ہے؟





220 ھ تک

128 - تدوین حدیث کا دوسرا دور کا دورانیہ ہے؟





171 تا 220 ھ تک

129 - تدوین حدیث کا سنہری دور شروع ہوا ؟





171 ہجری

130 - تدوین حدیث کا سنہری دور شروع ہوا ؟





220 ہجری

131 - تدوین حدیث کا سنہری دور کونسا ہے ؟





تیسرا دورہ

132 - تذکرة الحفاظ کے مصنف کون ہیں؟





علا مه ذھبی

133 - تہذیب الا حکام کے مصنف کا نام کیا ہے؟





ابو جعفر محمد بن حسن طوسی

134 - تہذیب التہذیب کس کتاب کی تہذیب کی تہذیب ہے؟





الکمال فی اسماء الرجال

135 - تین سے زیادہ رواۃ والی حدیث کو کیا کہتے ہیں جب تک وہ تواتر کی حد کو نہ پہنچے؟





مشہور

136 - ثلاثیات بخاری 22 ہیں بتائے بخاری میں مکرات سمیت روایات کتنی ہیں؟





7275

137 - جامع ترمذی کے مصنف امام ابوعیسی محمد بن عیسی ترمذی 205ھ میں پیدا ہوئے بتائیں ان کی تاریخ وفات کیا ہے؟





261 ھ

138 - جامع صحیح کن کی کتاب کا نام ہے؟





امام بخاری اور امام مسلم کی

139 - جب حسن حدیث کی ایک سے زائد سندیں ہوں تو وہ حسن کے درجے سے ترقی کر کے صحیح کے درجے تک پہنچ جاتی ہے۔ اسے کیا کہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے غیر (‏‏‏‏دوسری سندوں) کی وجہ سے درجہ صحت کو پہنچی؟





صحیح لغیرہ

140 - جب دو راوی ایک ہی سند بیان کریں، ان میں ایک ثقہ اور دوسرا زیادہ ثقہ ہو۔ اگر ثقہ راوی اس سند میں ایک راوی کا اضافہ بیان کرے تو اس کی روایت کو کیا کہتے ہیں؟





المزید فی متصل الاسانید

141 - جب راوی میں رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنے کا طعن ہو تو اس کی حدیث کیا کہلاتی ہے؟





حدیث موضوع

142 - جب راوی میں فحش غلطی یا کثرت غفلت یا فسق کا طعن ہو تو اس کی حدیث کو کیا کہتے ہیں؟





حدیث منکر

143 - جب غیر ثقہ راوی ایک ثقہ راوی کے خلاف روایت بیان کرے تو اس غیر ثقہ راوی کی روایت کیا کہلاتی ہے؟





منکر

144 - جب مصنف کے تصرف سے سند کے اول سے راوی کو ساقط کر دیا جائے تو وہ وہ کیا کہلاتی ہے؟





حدیث معلق

145 - جس حدیث کی سند کے آخر میں تابعی کے بعد راوی (صحابی) کو حذف کر دیا جائے وہ کیا کہلاتی ہے؟





حدیث مرسل

146 - جس حدیث کی سند متصل ہو اور اس کے راوی عادل اور تام الضبط ہوں، وہ حدیث غیر شاذ اور غیر معلل ہو؟





صحیح لذاتہ

147 - جس حدیث کی سند متصل ہو، خواہ وہ مرفوع ہو یا کسی پر بھی موقوف ہو، اس کو موصول بھی کہتے ہیں؟





حدیث متصل

148 - جس حدیث کی سند میں تغییر کی وجہ سے ثقات کی مخالفت ہو وہ مدرج الاسناد ہے؟





حدیث مدرج

149 - جس حدیث کی سند میں دو یا دو سے زیادہ راوی متواتر ساقط ہوں کیا کہلاتی ہے؟





حدیث معضل

150 - جس حدیث کی سند میں مسلسل دو راوی ساقط ہو جائیں ، وہ کیا کہلاتی ہے؟





معضل

151 - جس حدیث مرفوع کی نبی کریم ﷺ تک سند متصل ہو؟





حدیث مسند

152 - جس حدیث میں ثقہ راویوں کی مخالفت کسی حرف یا حروف کے تغیر سے کی گئی اور لکھنے کی صورت باقی ہو، اگر صرف لفظوں میں مخالفت ہو تو اس کو کیا کہتے ہیں اگر شکل میں مخالفت ہو تو اس کو محرف کہتےہیں؟





حدیث مصحف

153 - جس حدیث میں خبر متواتر کی کوئی ایک شرط نہ ہو وہ ہے؟





خبر واحد

154 - جس زمانہ میں امام ابو حنیفہ کوفہ میں تھے اسی زمانہ میں امام مالک کہاں تھے؟





مدینہ منورہ میں

155 - جس کتاب کے مصنف نے صرف احادیث صحیحہ کا التزام کیا ہو؟





صحیح

156 - جس کتاب کی ترتیب فقہی ابواب پر ہو اور اس میں آثار صحابہ اور اقوال تابعین و تبع تابعین بکثرت ہوں؟





مصنف

157 - جس کتاب میں اسلام سے متعلق تمام موضوعات، مثلاً: عقائد، احکام، تفسیر، جنت، دوزخ وغیرہ سے تعلق رکھنے والی احادیث روایت کی گئی ہوں، کیا کہلاتی ہے؟





جامع

158 - جس کتاب میں ایک صحابی یا متعدد صحابہ کی روایات کو الگ الگ جمع کیا گیا ہو، کیا کہلاتی ہے؟





مسند

159 - جس کتاب میں آٹھ عنوانوں کے تحت احادیث لائی جائیں اور وہ یہ عنوانات یہ ہیں، سیر، آداب، تفسیر، عقائد، فتن، احکام، اشراط، مناقب؟





جامع

160 - جس کتاب میں ترتیب شیوخ سے احادیث لائی جائیں؟





معجم

161 - جس کتاب میں جامع کے آٹھ عنوانوں میں سے کسی ایک عنوان کے تحت احادیث ہوں؟





رسالہ

162 - جس کتاب میں چالیس احادیث ہوں؟





اربعین

163 - جس کتاب میں حدیث کا صرف وہ حصہ ذکر کیا جائے جو بقیہ پر دلالت کرے اور پھر اس حدیث کے تمام طرق اور اسانید بیان کر دیے جائیں یا بعض کتب مخصوصہ کی اسانید بیان کی جائیں؟





اطراف

164 - جس کتاب میں شیخ کے املاء کرائے ہوئے فوائد حدیث ہوں؟





امالی

165 - جس کتاب میں صرف ایک موضوع پر احادیث ہوں؟





جزء

166 - جس کتاب میں صرف عملی احکام سے متعلق احادیث فقہی تبویب و ترتیب پر جمع کی گئی ہوں، کیا کہلاتی ہے؟





سنن

167 - جس کتاب میں کسی اور کتاب کی احادیث کو ثابت کرنے کے لیے ان احادیث کو مصنف کتاب کے شیخ یا شیخ الشیخ کی دیگر اسناد سے وارد کیا جائے؟





مستخرج

168 - جس کتاب میں کسی ایک یا مختلف موضوعات پر چالیس احادیث جمع کی گئی ہوں، کیا کہلاتی ہے؟





اربعین

169 - جس کتاب میں محض احکام سے متعلق احادیث ہوں؟





سُنن

170 - جس کتاب میں مختلف ابواب کے تحت ان احادیث کو لایا جائے جو ان ابواب میں کسی اور مصنف سے رہ گئی ہوں؟





مستدرک

171 - جس کتاب میں مصنف ایسی روایات جمع کرے جو کسی دوسرے مصنف کی شرائط کے مطابق ہوں لیکن اس کی کتاب میں نہ ہوں، کیا کہلاتی ہے؟





مستدرک

172 - جس کتاب میں مصنف ایک خاص ترتیب کے ساتھ اپنے ہر استاد کی روایات کو الگ الگ جمع کرے، کیا کہلاتی ہے؟





معجم

173 - جس کتاب میں مصنف کسی دوسری کتاب کی حدیثوں کو اپنی سندوں سے روایت کرے، کیا کہلاتی ہے؟





مستخرج

174 - جس کتاب میں ہر راوی کی روایات اکھٹی ایک جگہ ذکر کی گئی ہوں، کہلاتی ہیں؟





مسند

175 - جس کتاب میں ہر راوی کی روایات بھی ایک جگہ ذکر کی گئ ہوں کیا کہلاتی ہیں؟





مسند

176 - جس کلام تک پہنچ کر سند ختم ہو جائے، یعنی حدیث کی عبارت، کہلاتا ہے؟





متن

177 - جس گھر میں کون سی کتاب موجود ہو تو اس گھر والوں کو کسی اور سے فتویٰ پوچھنے کی ضرورت نہیں؟





سنن ابی داؤد

178 - جعفر بن سلیمان نے امام مالک کو کوڑے لگانے کا حکم دیا؟





سترکوڑے

179 - جو اس راجح راوی کی مخالفت کرے اور وہ اس کی بہ نسبت مرجوح ہو، اس کی روایت کو کیا کہتے ہیں؟





حدیث شاذ

180 - جو تغیر نفس حدیث میں کیا گیا ہو اسے کیا کہتے ہیں؟





مدرج المتن

181 - جو جھوٹی بات گھڑ کر رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کر دی گئی ہواس کو کونسی حدیث کہتے ہیں؟





موضوع

182 - جو حدیث راوی کے ایسے معاصر سے صادر ہوئی ہو جس نے اس شخص سے ملاقات نہ کی ہو جس نے اس کو وہ حدیث بیان کی ہو، بلکہ اس معاصر اور حدیث بیان کرنے والے کے درمیان واسطہ ہو؟





حدیث مرسل خفی

183 - جو راوی ضبط کی زیادتی، کثرت عدد یا دوسری وجوہ ترجیح سے راجح ہو اس کی روایت کو کیا کہتے ہیں ؟





حدیث محفوظ

184 - حافظ احمد بن محمد المعروف ابن نجر شہاب الدین جو کہ 773ھ میں پید اور 852ھ میں فوت ہوئے ، مسلک کے اعتبارسے کیا تھے؟





شافعی

185 - حج کے موقع مختلف ممالک سے آنے والے لوگوں کے لئے میقات کی تعداد کتنی ہے؟





پانچ

186 - حج کی اقسام کتنی ہیں؟





تین

187 - حدیث پر پہلی کتاب کون سی ہے؟





صحیفہ صادقہ

188 - حدیث پر سب سے پہلی کتاب کونسی ہے ؟





موطا امام مالک

189 - حدیث جبرائیل کا موضوع کیا ہے؟





ایمانیات

190 - حدیث جبرائیل کا موضوع کیا ہے؟





دین کی تعلیم

191 - حدیث جبرائیل میں کل کتنے سوال پوچھے گئے تھے؟





چار

192 - حدیث جبرائیل میں نبی کریم نے قیامت کی کتنی نشانیاں بیان فرمائیں؟





دو

193 - حدیث جبریل کے راوی کون ہیں؟





حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ

194 - حدیث حسن لغیرہ دراصل حدیث ضعیف ہے جب کہ وہ متعدد سندوں سے مروی ہو؟





حسن لغیرہ

195 - حدیث شریف کا آغاز کب ہوا تھا؟





بعثت رسول ﷺ سے

196 - حدیث کا لغوی معنی کس کی ضد ہے؟





قدیم کی

197 - حدیث کو بعض دفعہ بھی کہا جاتا ہے؟





یہ تمام درست ہیں

198 - حدیث کے لغوی معنی کیا ہیں؟





یہ تمام درست ہیں

199 - حدیث کے لغوی معنی ہیں؟





دونوں ٹھیک

200 - حدیث کے مترادف الفاظ ہیں ؟





یہ تمام

201 - حدیث کے مطابق رشک کرنا چاہیے اس شخص پر جو کرتا ہے؟





انفاق فی سبیل اللہ

202 - حدیث کے مطابق ماں کے پیٹ میں جب حمل 120 دن کا ہو جاتا ہے تو فرشتہ اس کے لئے کتنی چیزیں لکھ دیتا ہے؟





چار

203 - حدیث کی اقسام ہیں ؟





یہ تمام درست ہیں

204 - حدیث کی ایک ابتدائی کتاب ہے؟





موطأ امام مالک

205 - حدیث کی چھ کتب صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابوداؤد، سنن نسائی، جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ کیا کہلاتی ہیں؟





صحاح ستہ

206 - حدیث کی چھ کتب کو کیا کہا جاتا ہے؟





صحاح ستہ

207 - حدیث کی چھ کتب کو کیا کہا جاتا ہے؟





اصول ستہ

208 - حدیث کی چھ کتب کو کیا کہا جاتا ہے؟





دونوں درست ہیں

209 - حدیث کی چھ مشہور کتا بیں ‘‘صحاح ستہ’’ کس دور میں مرتب کی گئیں؟





تیسرے دور میں

210 - حدیث کی صحت کے بارے میں اصول وضوابط کس دور میں وضع کیے گئے؟





تیسرے دور میں

211 - حدیث کی کتاب موطا کو کس امام نے تالیف کیا یا





امام مالک رحمتہ اللہ علیہ

212 - حدیث کی کتب صحاح ستہ کب لکھی گئی؟





تیسری صدی کے اواخر میں

213 - حدیث کی کتنی اقسام ہیں ؟





تین

214 - حدیث کی مستند کتا بیں کسی دور تدوین میں لکھی گئی ہیں؟





تیسرے دور میں

215 - حدیث مقبول کی اقسام ہیں؟





تین

216 - حدیث موضوع سے مراد ہے؟





جو گھڑی ہوئی حدیث ہو

217 - حدیث میں متن کو پرکھنے کے لیے کون سا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے؟





دونوں ٹھیک

218 - حدیث میں نبی کریم ﷺ نے لوگوں کی مثال کس کے ساتھ دی ہے؟





اونٹ کے ساتھ

219 - حدیث نبوی صلی ﷺ میں کس عمل کو چوٹی کا عمل قرار دیا گیا ہے؟





جہاد

220 - حدیث نبوی صلی اللہ وسلم کے مطابق ایک مومن نہیں ہوسکتا ؟





جھوٹا

221 - حدیث نبوی صلی وسلم کے مطابق کسی شخص پر رشک نہیں کرنا چاہیے؟





بدکار شخص جس کو کوئی نعمت ملی ہو

222 - حسن وہ حدیث متصل ہے جس کے عادل راوی کا ضبط کم ہو اور وہ منکر الحدیث ہونے سے بری ہو اور اس کی حدیث شاذ اور معلل نہ ہو؟





حسن لذاتہ

223 - حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے بیان کر دہ مرویات کتنی ہیں؟





150

224 - حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام کیا ہے؟,





عبدالرحمن بن صخر رضی اللہ تعالی عنہ

225 - حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا اصل نام کیا تھا؟





حضرت عبد الرحمن بن صخر

226 - حضرت ابو ہریرہ سے روایت کردہ صحیفہ ہمام بن منبہ کے دو مخطوطے ملے ہیں:





دونوں ٹھیک

227 - حضرت ابو ہریرہ سے کتنی احادیث منسوب ہیں؟





5374

228 - حضرت ابوذر کا اصل نام کیا ہے؟





جندب بن جنادہ

229 - حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے کس سے اذان سیکھ کر باقاعدہ آغاز کیا؟





عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ

230 - حضرت جابر سے کتنی احادیث راویت کی جاتی ہیں؟





1540

231 - حضرت جابر کو کتنی احادیث کا راوی کہا جاتا ہے؟





540

232 - حضرت جویریۃ کس غزوہ میں قیدی بن کر آئیں تھیں؟





بنو مصطق میں

233 - حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے؟





2210

234 - حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی احادیث کی تعداد کتنی ہے؟





2210

235 - حضرت عائشہ کی مرویات کی تعداد کتنی ہے؟





2210

236 - حضرت عائشہ نبی کریم کی وفات کے بعد کتنا عرصہ حیات رہیں؟





45 سال

237 - حضرت عبد الله بن عمر سے مرویات کی تعداد کتنی ہے؟





2630

238 - حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور میں شام کے علاقہ سے کون سے امام نے احادیث جمع کی تھی ؟





امام مکحول رحمۃ اللہ علیہ

239 - حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور میں کن علماء نے تدوین حدیث پر کام کیا ؟





یہ تمام

240 - حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور میں کوفہ کے علاقہ سے کون سے امام نے احادیث جمع کی تھی ؟





امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ

241 - حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دور میں مدینہ کے علاقہ سے کون سے امام نے احادیث جمع کی تھی ؟





امام زہری رحمۃ اللہ علیہ

242 - حفاظت حدیث کے طریقوں کے میں سے ہیں؟





دونوں درست ہیں

243 - حفاظت حدیث کے طریقوں کے میں سے ہیں؟





دونوں درست ہیں

244 - حفاظت حدیث کے مصنف کون ہیں؟





عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ

245 - حواری رسول کس کو کہا جاتا ہے؟





عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ

246 - خبر اماد میں سے حدیث مشہور کو دوسرے نام سے یاد کرتے ہیں؟





مستفیض

247 - خبر اور کیا مترادف ہیں اور یہی قول عام علما کا پسندیدہ ہے؟





حدیث

248 - خبر متواتر کے لیے شرط ہے کثرت اس درجہ کی ہو کہ ان کا عادۃً جھوٹ پر متفق ہونا کیا ہو، اس خبر کی سند کی انتہا احساس اور مشاہدہ پر ہو؟





محال

249 - خبر متواتر کے لیے شرط ہے کثرت سند کے تمام طبقات میں پائی جائے یعنی ابتدا سے انتہا تک راوی ہوں؟





کثیر

250 - خبر متواتر کے لیے شرط ہے کہ اس کے روایت کرنے والے ہوں؟





کثیر

251 - خبر متواتر کی اقسام ہیں؟





دو

252 - خبر متواتر لفظی، جس کے الفاظ اور معنی دونوں ہوں؟





متواتر

253 - خبر متواتر معنوی، جس کے صرف کیا ہوں، الفاظ متواتر نہ ہوں؟





معنی متواتر

254 - خبر مقبول کی اقسام ہیں؟





چار

255 - خبر مقبول کی کتنی اقسام ہیں؟





چار

256 - خبر واحد کی اقسام کتنی ہیں؟





15

257 - خبر واحد کی قسموں میں سے ہے؟





مشھور

258 - خبر واحد کی قسموں میں سے ہے؟





مستفیض

259 - خبر واحد کی قسموں میں سے ہے؟





عزیز

260 - خبر واحد کی قسموں میں سے ہے؟





غریب

261 - خبر واحد کی قسمیں ہیں؟





4

262 - خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے کس سن میں احادیث جمع کرنے کا فرمان جاری کیا؟





99 ھ میں

263 - خلیفہ عمر بن عبدالعزیز نے مدینے کے کس گورنر کولکھا کہ جس قدر بھی احادیث تمہیں علماء سے مل سکیں وہ لکھ کر مجھے بھیج دو کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ علمائے کے چلے جانے سے علم بھی رخصت ہوجائے گا؟





ابو بکر بن حزم

264 - درخت پر لگے پھل کی درخت سے اترے پھل کے ساتھ خرید و فروخت کہلاتی ہے؟





مزابنه

265 - دعا کا معنی کیا ہے؟





مانگتا

266 - دعائے قنوت تو وتروں میں پڑھتے ہیں اور طلوع آفتاب تک کونسی نماز پڑھتے ہیں؟





فجر کی

267 - دو سند جن کے راویوں کی تعداد نسبت دوسری سند کے کم ہو اور سند میں اتصال ہو کیا کہلاتی ہے؟





سند عالی و نازل

268 - دوسری کتاب کی حدیثوں کی زائدسندوں کا استخراج جس میں کیا گیا ہو وہ کہلاتی ہے۔





مستخرج

269 - ڈاکٹر حمید الله کی تحقیق سے کون سا صحیفہ شائع ہوا، جو مسند احمد میں بھی موجود ہے؟





صحیفہ ہمام بن منبہ

270 - ذکر کے کتنے درجے ہیں؟





چار

271 - ذہبی کا بیان ہے پانچ باتیں امام مالک رحمہ اللہ کے حق میں جمع ہوگئی ان میں سے ہے؟





دونوں درست ہیں

272 - ذہبی کا بیان ہے پانچ باتیں امام مالک رحمہ اللہ کے حق میں جمع ہوگئی ان میں سے ہے؟





دونوں درست ہیں

273 - ذہبی کا بیان ہے پانچ باتیں امام مالک رحمہ اللہ کے حق میں جمع ہوگئی ان میں سے ہے؟





دونوں درست ہیں

274 - راویوں کا وہ سلسلہ جو متن حدیث تک پہنچائے، کہلاتا ہے؟





سند

275 - راویوں کی جماعت جس نے ایک استاد یا زیادہ اساتذہ سے حدیث کا سماع کیا ہو، کہلاتی ہے؟





طبقہ

276 - رسول ﷺ نے اپنے کن صحابی کو بہت سے اسرار بتائے تھے وہ پوچھتے ہو تو ہرگز نہیں بتاؤں گا ان کے علاوہ جو پوچھنا چاہتے ہو پوچھ لو ؟





حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ

277 - رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے وہ خطوط اور دعوت نا مے جو آپ صلی الله عليہ وسلم نے مختلف حکمرانوں کو لکھے حدیث کی کتابوں میں محفوظ ہیں اور ان میں کچھ اپنی اصل شکل میں کہاں کی لائبریریوں میں محفوظ ہیں؟





دونوں ٹھیک

278 - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق راویوں کے ذریعے سے جو کچھ ہم تک پہنچا ہے، وہ کہلاتا ہے؟





حدیث

279 - روزے دو ہجری کو فرض ہوئے بتایئے کس تاریخ کو :





20 شعبان کو

280 - زرعی پیداوار پر عشر زکوہ ہے بتائے روپے پر زکوة آئے گی؟





چاندی کی قیمت سے

281 - زکوت 2 ہجری میں فرض ہوئی بتایئے احکام کب آئے؟





8 ھ میں

282 - سب احادیث اور آثار موطا کے ہیں؟





ایک ہزار ستائیس

283 - سب سے پہلے کسی تابعی نے با قاعدہ حدیث کو جمع کرنے کا آغاز کیا تھا؟





امام ابن شہاب زہری

284 - سب سے زیادہ احادیث کس صحابی نے روایت کی ہیں؟ (کثیر الروایہ)





حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

285 - ستر اماموں نے اس امر کی گواہی دی کہ وہ فتوی دینے کے قابل ہیں؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

286 - سرکاری سطح پر کس کو دور میں احادیث جمع کی گئ تھیں؟





امام ابن شہاب زہری

287 - سرکاری طور پر تدوین حدیث کا آغازکس دور میں ہوا تھا؟





امام ابن شہاب زہری

288 - سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمل کرنے کو کیا کہتے ہیں؟





تعامل

289 - سند کا کوئی راوی حذف نہ ہو تو کہلاتی ہے؟





حدیث متصل

290 - سند کا کوئی راوی حذف ہو تو کہلاتی ہے؟





حدیث منقطع

291 - سند کے عیب کو چھپانا اور حسن کو ظاہر کر نا، کہلاتا ہے؟





تدلیس

292 - سند کے عیب کو چھپانا اور حسن کو ظاہر کرنا تعریف ہے؟





مدلس کی

293 - سنن ابن ماجہ ابوعبداللہ محمد بن یزید بن ماجہ نے لکھی بتائیں وہ کسی شہر میں پیدا ہوئے؟





قزوین میں

294 - سنن ابی داود میں ابو داؤد نے کتنی احادیث کو پانچ لاکھ احادیث میں سے منتخب کر کے جمع کیا ہے؟





5275 احادیث

295 - سنن ابی داود میں ثلاثی اور 600 سرسل روایات موجود ہیں بتائے فقہی اعتبار سے کتاب ہے؟





کوئی نہیں

296 - سنن ابی داؤد کی شرح ‘‘بذل المجحود “ کے مصنف کا نام کیا ہے؟





خلیل احمد سہارنپوری

297 - سنن اربعہ میں ضیعف احادیث موجود ہیں، تاہم صحیح حدیثوں کی کثرت کی وجہ سے اکثر علماء انہیں کس میں شمار کرتے ہیں؟





صحاح ستہ میں

298 - سنن نسائی کے مصنف ابوعبدالرحمن احمد بن شعیب نسائی 215ھ میں پیدا ہوئے، اور وفات کب پائی؟





306 ھ میں

299 - سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا کی مرویات کی تعداد کتنی ہے؟





2210

300 - شاذ کا راوی مقبول ہوتا ہے اور منکر کا راوی ہوتا ہے؟





ضعیف

301 - شاذ کے بالمقابل حدیث کو کہتے ہیں؟





محفوظ

302 - شاذ کے بالمقابل حدیث کو کہتے ہیں؟





محفوظ

303 - شاہ ولی اللہ 1703 میں دہلی میں پیدا ہوئے اور ان کی وفات کس سن میں ہوئی ؟





1762 میں

304 - شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے ""المصفی "" کے نام سے کس مجموعہ حدیث کی شرح لکھی؟





موطا کی

305 - شخص جس نے ایمان کی حالت میں کسی صحابی کو دیکھا ہو؟





تابعی

306 - شریعت اسلامی کا دوسرا بنیادی ماخذ کونسا ہے؟





حدیث

307 - شیعہ حضرات کے ہاں کتنی کتب احادیث مستند سمجھی جاتی ہیں؟





چار

308 - صاحبین سے مراد ہیں؟





امام محمد و ابو یوسف

309 - صحابہ اور تابعین کے اقوال اور افعال کو کیا کہتے ہیں؟





اثر

310 - صحاح ستہ کی تدوین کا زمانہ ہے؟





تیسری صدی ہجری

311 - صحاح ستہ میں سے سب سے ز یادہ احکام والی احادیث پرمشتمل کتاب ہے؟





سنن ابو داؤد

312 - صحاح ستہ میں سے یہ کس حدیث کی کتاب میں فقہی مسائل پر احادیث موجود ہیں؟





سنن ابی داؤد میں

313 - صحاح ستہ میں شامل آخری چار کتابوں (سنن ابوداؤد، سنن نسائی، جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ) کو کیا کہتے ہیں؟





سنن اربعہ

314 - صحاح ستہ میں شامل پہلی دو کتابیں (صحیح بخاری، صحیح مسلم) کیا کہلاتی ہیں؟





صحیحین

315 - صحاح ستہ میں صحیح بخاری کے علاوہ کسی کتاب میں ثلاثیات کی تعداد زیادہ ہے ؟





ابن ماجه میں

316 - صحت حدیث کی شرطیں ہیں؟





5

317 - صحیح بخاری کو امام محمد بن اسماعیل بخاری نے کتنے سال کی مدت میں بڑی جانفشانی اور محنت کے ساتھ لکھا ہے؟





سولہ سال کی

318 - صحیح بخاری کے مرتب کرنے والے ابوعبدالله محمد بن اسماعیل بخاری کا دور ہے؟





194ھ تا 256ھ

319 - صحیح بخاری کی تدوین کتنے سال میں مکمل ہو گی تھی؟





16 سال

320 - صحیح بخاری کی شرح فتح الباری کے مصنف کا نام کیا ہے؟





ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ

321 - صحیح بخاری میں امام محمد بن اسماعیل بخاری نے کتنی احادیث سے منتخب کر کے جمع کیا ہے؟





چھ لاکھ احادیث

322 - صحیح بخاری میں ثلاثیات کی تعداد کتنی ہے؟





22

323 - صحیح لذاتہ کی شرائط ہیں؟





پانچ

324 - صحیح مسلم کی شرح ‘‘فتح الملهم“ کے مصنف کا نام کیا ہے؟





شبیر احمد عثمانی

325 - صحیحین پر اعتراض برائے اعتراض کرنے والا شخص، شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ کے بقول، اجماع امت کا کیا ہے؟





دونوں درست ہیں

326 - صحیحین سے کیا مراد ہے؟





بخاری و مسلم

327 - صحیحین سے کیا مراد ہے؟





بخاری اور مسلم

328 - صحیفہ ابو ہریرہ کو ان کے کون سے قابل شاگرد نے روایت کیا ہے؟





ہمام بن منبہ نے

329 - صحیفہ اہل یمن کس کولکھ کر دیا؟





ابو شاہ یمنی کو

330 - صحیفہ صادقہ کے مصنف ہیں؟





حضرت عبداللہ بن عمر و بن العاص

331 - صحیفہ صادقہ کے مصنف ہیں؟





عبد اللہ بن عمرو بن العاص

332 - صحیفہ علی جو کہ چند تحریروں پرمشتمل تھا آپ ﷺ انہیں اپنی تلوار کی نیام میں رکھتے تھے۔ وہ تحریروں کن احکام سے متعلق تھیں؟





دونوں ٹھیک

333 - صدقہ فطر کا حکم عید الفطر سے کتنے دن پہلے آیا تھا؟





1 دن

334 - طرفین سے مراد ہیں؟





امام ابو حنیفہ و امام محمد

335 - عبد القیس کے وفد کو نبی کریم نے کتنی قسم کے برتنوں کے استعمال سے منع فرمایا تھا؟





چار

336 - علامہ سراج کی العرف الشندی اور علامه رشید احمد گنگوہی کی کو کب الدری کس مشہور حدیث کی کتاب کی شرح ہے؟





ترمذی

337 - عموما لوگ غریب روایت کو ضعیف سمجھتے ہيں، جبکہ ايسا نہيں ہے بلکہ غریب روایات صحيح بھی ہوتی ہيں اور ؟





ضعیف

338 - غسل کی 3 سنتیں ہیں وضو کے 4 فرائض ہیں بتایئے تمیم اور وضو کے فرائض کس سورت میں بیان ہوئے ہیں؟





المائدۃ میں

339 - فتح الباری کے مصنف کا نام کیا ہے؟





ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ

340 - فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم نے کس کے لئے خطبہ فتح مکہ کو لکھنے کا حکم دیا؟





ابوشاہ رضی اللہ عنہ

341 - فقہ جعفریہ کی مشہور کتب حدیث کیا کہلاتی ہیں؟





اصول اربعه

342 - فقہ مالکی کا زیادہ رواج مغربی افریقہ اور کہاں ہوا؟





اندلس

343 - فن حدیث میں ‘‘انا’’ کن لفظوں کا اختصار ہے؟





اخبرنا کا

344 - فن حدیث میں شیخین سے مراد ہیں؟





امام بخاری و مسلم

345 - كتاب الا ثار کس کی کتاب ہے؟





امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ

346 - کتاب ’’ کشف المغطاء‘‘ کس نے تحریر کی؟





مولانا اشفاق الرحمن کاندھلوی

347 - کتاب ’’اوجز المسالک‘‘ کس نے تحریر کی؟





شیخ الحدیث مولانا زکریا

348 - کتاب الام امام شافعی کی ہے بتائے جامع کس کی کتاب ہے؟





امام سفیان ثوری کی

349 - کتاب الآثار کے مصنف کا نام کیا ہے؟





امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ

350 - کتاب الصدقہ کن کے پاس تھے اس میں زکوۃ کے متعلق تمام معلومات موجود تھی؟





حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ

351 - کتاب الکافی کا مصنف کون ہے؟





امام احمد رضا خان ان

352 - کتب احادیث کی مختلف اقسام ہیں، جن میں سے ایک جامع ہے، بتائیے اس میں نئے قسم کے مضامین کی اد دیث ہو تی ہیں؟





8

353 - کتنے آدمیوں نے موطا کو امام مالک سے روایت کیا؟





ایک ہزار

354 - کس ام المومنین سے کثیر احادیث مروی ہیں؟





حضرت عائشۃ رضی اللہ عنھا

355 - کس حدیث کو ایک شخص روایت کرے کیا کہلاتی ہے؟





خبر واحد

356 - کس کا لغوی معنی ہےکسی چیز کا یکے بعد دیگرے اور لگاتار آنا؟





تواتر

357 - کس کا لفظی معنی ہے، وہ راستہ جس کو لوگوں نے پے درپے چل کر اتنا ہموار کر دیا ہو کہ بعد میں آنے والوں کے لیے اس پر چلنا آسان ہو گیا ہو؟





موطأکے

358 - کس کا مطلب یہ ہے کہ راوی پر زبان سے جرح کی جائے اور اس کی عدالت اور دینداری اور اس کے ضبط و حفظ اور بیدار مغزی سے بحث کی جائے؟





راوی میں طعن

359 - کس کا معنی ہے سند میں کسی عیب کا چھپانا اور اس کے ظاہر کی تحسین کرنا؟





حدیث مدلّس

360 - کس کتاب کا اصل نام ’’الجامع المسند الصحیح المختصر من امور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وسننہ و ایامہ‘‘ہے؟





صحیح بخاری کا

361 - کس محدث نے کہا کہ میرے مجموعہ میں 4 احادیث عمل کے لئے کافی ہیں؟





ابی دؤود

362 - کس نے ایک بار کہا کہ ""علما میں مالک ایک دمکتے ہوئے ستارے کی مانند ہیں""؟





امام شافعی

363 - کس نے کہا کہ امام مالک پر میں صحت حدیث میں کسی کو مقدم نہیں کرتا ہوں؟





عبد الرحمن بن مہدی

364 - کسی حدیث کو اس قدر زیادہ لوگ بیان کرنے والے ہوں کہ عقل کے نزدیک ان کا جھوٹ پر متفق ہونا محال ہو؟





خبر متواتر

365 - کسی حدیث کی اصل عبارت کہلاتی ہے؟





متن

366 - کنزالایمان کے مولف کا نام کیا ہے؟





محمد بن یعقوب

367 - کون رسول الله صلى الله علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں لکھ لیا کرتا تھا (تدوین حدیث) ان کا مرتب کردہ احادیث کا مجموعه بعد میں ‘‘الصادقہ“ کے نام سے مشہور ہوا تھا؟





حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص

368 - کون سے امام اپنے عشق وپیری میں مدینہ میں سوارنہ ہوتے تھے؟





امام مالک

369 - کون سے امام جب حدیث پڑھانے بیٹھتے غسل کرتے اور خوشبو لگاتے اور نئے کپڑے پہنتے اور بڑے خشوع خضوع اور وقار سے بیٹھتے؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

370 - کون سے امام کو دوران درس میں تقریباً دس بار بچھونے ڈنک مارا تھا مگرآپ نے نہ درسِ حدیث بند کیا؟





امام مالک کو

371 - کون سے امام نے حق کی حمایت میں قید و بند اور کوڑے کھانے سے بھی دریغ نہ کیا؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

372 - کون سے امام نے ساری عمر مدینہ منورہ میں بطریق احتیاط و ادب ننگے پاؤں پھرتے گزار دی؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

373 - کون سے امام نے سترہ برس کے سن میں درس حدیث شروع کیا





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

374 - کون سے امام نے نو سو شیوخ سے استفادہ حدیث فرمایا اور فتوی نہ دیا؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

375 - کون سی چیز وحی غیرمتلو بھی کہلاتی ہے؟





حدیث

376 - لغت میں سنت کا معنی ہے؟





دونوں درست ہیں

377 - لوکل زکوۃ کمیٹی میں کل کتے ممبران ہوتے ہیں؟





نو

378 - ماں کے پیٹ میں انسانی تخلیق کا تیسرا مرحلہ کون سا ہے؟





مضغۃ

379 - متن سے پہلے، راویوں کے سلسلے کو کہتے ہیں؟





سند

380 - متن یا سند میں تقدیم وتاخیر واقع ہوتو حدیث کہلائے گی؟





مقلوب

381 - متن یا سند میں تقدیم یا تاخیر واقع ہو تو حدیث کہلائے گی؟





مقلوب

382 - متہم بالکذب راوی کی روایت کیا کہلاتی ہے؟





متروک

383 - متواتر حدیث علم الیقین کی حد تک سچی ہوتی ہے، باقی اقسام ہو سکتی ہیں؟





مقبول یا مردود

384 - مجہول کی روایت کا کوئی مستقل نام نہیں ہے اور اس کی روایت کو حدیث کی کونسی اقسام میں شمار کیا جاتا ہے؟





حدیث مصحف

385 - محاقلہ بیع کون سی ہوتی ہے؟





کچھی کھیتی کی

386 - محد ثین کی اصطلاح میں ""حافظ"" وہ شخص کہلا تا ہے جسے کتنی احادیث بمع سند و متن یاد ہوں ؟





ایک لاکھ

387 - مرد کے احرام میں کپڑے ہوئے ؟





2

388 - مرقاة الصعود اور معالم السنن،شروحات ابو داؤد ہیں بتایئے مرقاة الصعود شرح ابی داؤ کس کی ہے؟





علامہ سیوطی کی

389 - مستشرقین کی جماعت نے حدیث کی خدمت میں کون سا مشہور کام کیا؟





معجم المفہرس

390 - مستشرقین میں سے ایک منکر حدیث ہیں؟





ولیم میور

391 - مستشرقین نے انکار حدیث کب کیا ؟





انیسویں اور بیسویں صدی میں

392 - مستشرکین کے مقاصد میں ہے؟





یہ تمام درست ہیں

393 - مسند احمد میں بحذف تکرار روایات کی تعداد کتنی ہے؟





30000

394 - مسئلہ خلق قرآن میں امام امام مالک پر بے پناہ تشدد کس نے کیا ؟





دونوں درست ہیں

395 - مسئلہ خلق قرآن میں کس امام پر بے پناہ تشدد کیا گیا تھا اور آپ نے اپنی رائے تبدیل کرنے سے انکار کر دیا؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

396 - مسئلہ خلق قرآن میں کس امام پر بے پناہ تشدد کیا گیا تھا؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

397 - مشکاۃ المصابیح کس فن کی کتاب ہے ؟





متن حدیث

398 - مشکوۃ المصابی کا انگلش ترجمہ کس نے کیا؟





را بسن نے

399 - مشکوۃ المصابیح کس فن کی کتاب ہے؟





متن حدیث کی

400 - مشہور حدیث کے راوی کم از کم کتنے ہونا ضروری ہیں؟





تین

401 - مشہور حدیث کے راویوں کی ہر طبقہ میں تعداد کتنی ہونی چاہیے؟





تین

402 - مشہور حفاظ حدیث کے نام ہیں؟





دونوں درست ہیں

403 - مشہور حفاظ حدیث کے نام ہیں؟





دونوں درست ہیں

404 - مشہور راوی حدیث حضرت ابوہریرہ کا قبیلہ کونسا ہے؟





دوس

405 - مشہور مستشرقین میں سے ہیں؟





دونوں درست ہیں

406 - مضطرب المتن کی اقسام ہیں؟





2

407 - ‏‏‏‏منکر کے بالمقابل حدیث کو کہتے ہیں؟





معروف

408 - ‏‏‏‏منکر کے بالمقابل حدیث کو کہتے ہیں؟





معروف

409 - موطا امام مالک اردو مترجم مع شرح اس کے لیے کس نے شب و روز کی انتہک محنت سے نہ صرف اسے دور حاضر کے مطابق اردو قالب میں ڈھالا؟





ساجد الرحمن صدیقی

410 - موطا امام مالک بین انس اصبحی نے کہاں بیٹھ کر مرتب کی؟





مدینہ منورہ میں

411 - موطا امام مالک کا اب یہ جو نسخہ رائج کس کی روایت سے ہے؟





یحییٰ بن یحییٰ مصمودی

412 - موطا امام مالک میں کتنے تابعین کے اقوال ہیں؟





دو پچاسی

413 - موطا امام مالک میں کتنی احادیث مرسل ہیں؟





دو سو بائیس

414 - موطا امام مالک میں کتنی احادیث مسند ہیں؟





چھ سو

415 - موطا امام مالک میں کتنی احادیث موقوف ہیں؟





چھ سو تیرہ

416 - موطا کے لفظی معنی کیا ہیں؟





دونوں درست ہیں

417 - موطا میں احادیث کی تعداد ہے؟





1720

418 - موطاکے بارے میں کون لکھتے ہیں"" فقہ میں موطا امام مالک سے زیادہ کوءی مضبوط کتاب موجود نہیں ہے





حضرت شاہ ولی اللہ

419 - میزان الاستدلال کی جلد ہیں؟





4

420 - میزان الاعتدال“ کے مصنف کا نام ہے؟





محمد بن احمد ذاہبی

421 - نبی کریم ﷺ کی طرف جس قول، فعل، تقریر یا وصف کی نسبت کی گئی ہے کہلاتی ہے؟





حدیث

422 - نبی کریم ﷺ نے ” الحرب خدعة“ کے الفاظ کس غزوے کے موقع پر ارشاد فرمائے؟





غزوہ احزاب کے

423 - نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں احادیث کے جو مجموعہ تھے ان کے کیا نام ہیں ؟





دونوں درست ہیں

424 - نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں احادیث کے جو مجموعہ تھے ان کے کیا نام ہیں ؟





دونوں درست ہیں

425 - نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں احادیث کے جو مجموعہ تھے ان کے کیا نام ہیں ؟





دونوں درست ہیں

426 - نبی کریم نے کس کو یمن کا عامل مقرر کیا اور انہیں طہارت، نماز، زکوۃ وعشر ، حج وعمره، جادو غیرہ کے بارے میں ایسی احادیث پر مشتمل ایک صحیفہ حضرت ابی بن کعب سے لکھوا کر دیا؟





عمرو بن حزم کو

427 - نعیم بن مسعود اشبھی کا تعلق کس قبیلہ سے تھا؟





بنو غطفان سے

428 - نفس کی کتنی اقسام ہیں؟





3

429 - نماز کسوف سے مراد نماز ہے؟





سورج گرہن کی

430 - ہارون الرشید نے کن سے درخواست کی کہ ان کے دونوں بیٹوں امین و مامون کو محل میں آکر حدیث پڑھا دیں مگر آپ نے صاف انکار کر دیا؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

431 - ہارون الرشید نے مجبوراَ اپنے بیٹوں کو کن کے ہاں پڑھنے کے لیے بھیجا؟





امام مالک رحمہ اللہ علیہ

432 - ہارون رشید کی امام مالک کے پاس حاضری کے دوران کس نے موطا کی قرأت شروع کی؟





معن بن عیسیٰ

433 - ہارون رشید نے اپنے کون سے وزیر کو امام مالک کی خدمت میں بھیجا کہ آپ مؤطا لاکر مجھے سنادیں؟





وزیرجعفر برمکی

434 - ہر وہ حدیث جس میں صحیح اور حسن کی ایک یا ایک سے زائد صفات نہ ہوں وہ کیا کہلاتی ہے؟





حدیث ضعیف

435 - ہر وہ حدیث جو صحیح بخاری میں پائی جائے، صحیح مسلم میں نہ پائی جائے؟





افراد بخاری

436 - ہر وہ حدیث جو صحیح مسلم میں پائی جائے، صحیح بخاری میں نہ پائی جائے؟





افراد مسلم

437 - ہم تک حدیث پہنچنے کے اعتبار سے حدیث کی اقسام ہیں؟





دو اقسام

438 - ہم تک حدیث پہنچنے کے اعتبار سے حدیث کی دو اقسام کونسی ہیں؟





دونوں درست ہیں

439 - وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے؟





حدیث قدسی

440 - وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے؟





حدیث شریف

441 - وحی غیر متلو سے کیا مراد ہے؟





سنت

442 - وحی کی قسمیں ہیں ؟





یہ تمام درست ہیں

443 - وحی کی کتنی قسمیں ہیں ؟





تین

444 - وحی کی کتنی قسمیں ہیں ؟





تین

445 - وحی متلو سے کیا مراد ہے ؟





قرآن مجید

446 - وہ احادیث جن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے عادات و اخلاق یا بدنی اوصاف مذکور ہوں؟





شمائل نبوی

447 - وہ امور جو آپ کے سامنے پیش آئے لیکن آپ ان کو دیکھ کر یا سن کر خاموش رہتے ۔ ایسے امور کون سی حدیث کہلاتے ہیں؟





تقریری

448 - وہ حديث جس کی سند کے کسی طبقہ ميں صرف ايک راوی رہ جائے؟





غريب

449 - وہ حدیث جس حدیث کا تعلق انسانی مشاہدے یا سماعت سے ہو؟





حدیث متواتر کی شرط

450 - وہ حدیث جس کا راوی ”مجہول الحال“ ہو، یعنی اس کے متعلق ائمہ فن کا کوئی تبصرہ نہ ملتا ہو اور اس روایت کرنے والے کل دو آدمی ہوں جس کے باعث اس کی شخصیت معلوم اور حالت مجہول ٹھہرتی ہو۔ ایسے راوی کو ”مستور“ بھی کہتے ہیں؟





روایۃ مجھول الحال

451 - وہ حدیث جس کا راوی ”مجہول العین“ ہو، یعنی اس کے متعلق ائمہ فن کا کوئی ایسا تبصرہ نہ ملتا ہو جس سے اس کے ثقہ یا ضعیف ہونے کا پتہ چل سکے اور اس سے روایت کرنے والا بھی صرف ایک ہی شاگرد ہو جس کے باعث اس کی شخصیت مجہول ٹھہرتی ہو؟





روایۃ مجھول العین

452 - وہ حدیث جس کا راوی «سي الحفظ»، یعنی پیدائشی طور پر کمزور حافظے والا ہو؟





روایۃ سی الحفظ

453 - وہ حدیث جس کا راوی اپنے ایسے ہم عصر سے روایت کرے جس سے اس کی ملاقات ثابت نہ ہو؟





مرسل خفی

454 - وہ حدیث جس کا راوی بدعت مکفرہ کا قائل و فاعل ہو لیکن اگر راوی کی بدعت، مکفرہ نہ ہو اور وہ عادل و ضابط بھی ہو تو پھر اس کی روایت معتبر ہو گی یاد رہے بدعت مکفرہ (‏‏‏‏کافر بنانے والی بدعت) سے ارتداد لازم آتا ہے؟





روایۃ المبتدع

455 - وہ حدیث جس کا راوی بڑھاپے یا کسی حادثے کی وجہ سے یادداشت کھو بیٹھے یا اس کی تحریر کردہ احادیث ضائع ہو جائیں؟





رویۃ المختلط

456 - وہ حدیث جس کا راوی شدید غفلت یا کثیر غلطیوں کا مرتکب ہو؟





روایۃ کثیر الغفلۃ

457 - وہ حدیث جس کا راوی ضیعف ہو اور بیان حدیث میں ایک یا زیادہ ثقہ راویوں کی مخالفت کرے؟





منکر

458 - وہ حدیث جس کا راوی ضیعف ہو اور بیان حدیث میں ایک یا زیادہ ثقہ راویوں کی مخالفت کرے؟





منکر

459 - وہ حدیث جس کا راوی عام بول چال میں جھوٹ بولتا ہو اور محدثین نے اس کی روایت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہو؟





متروک

460 - وہ حدیث جس کا راوی کبیرہ گناہوں کا مرتکب ہو لیکن حد کفر کو نہ پہنچے؟





روایۃ الفاسق

461 - وہ حدیث جس کا راوی کسی وجہ سے اپنے استاد یا استاد کے استاد کا نام (‏‏‏‏یا تعارف) چھپائے لیکن سننے والوں کو یہ تاثر دے کہ میں نے ایسا نہیں کیا، سند متصل ہی ہے، حالانکہ اس سند میں راویوں کی ملاقات اور سماع تو ثابت ہوتا ہے مگر متعلقہ روایت کا سماع نہیں ہوتا؟





مدلس

462 - وہ حدیث جس کا راوی مقبول (‏‏‏‏ثقہ یا صدوق) ہو اور بیان حدیث میں اپنے سے زیادہ ثقہ یا اپنے جیسے بہت سے ثقہ راویوں کی مخالفت کرے ؟





شاذ

463 - وہ حدیث جس کا ہر راوی عادل ہو، یعنی کبیرہ گناہوں سے بچتا ہو، صغیرہ گناہوں پر اصرار نہ کرتا ہو، شائستہ طبیعت کا مالک اور بااخلاق ہو؟





حدیث صحیح لذاتہ کی شرط

464 - وہ حدیث جس کو روایت کرنے والے تمام لوگوں نے جس سے حدیث نقل کی ہے اس سے ان لوگوں نے اس حدیث کو براہ راست اخذ کیا ہو؟





اتصال السند

465 - وہ حدیث جس کوامام بخاری اور امام مسلم دونوں نے بیان کیا ہو، کیا کہلاتی ہیں؟





متفق علیہ

466 - وہ حدیث جس کے الفاظ میں راوی کی بھول سے تقدیم و تاخیر واقع ہو گئی ہو یا سند میں ایک راوی کی جگہ دوسرا راوی رکھا گیا ہو؟





مقلوب

467 - وہ حدیث جس کے بعض راوی صحیح حدیث کے راویوں کی نسبت: «خفيف الضبط» ”‏‏‏‏ہلکے ضبط والے“ ہوں، باقی شرطیں وہی ہوں؟





حسن لذاتہ

468 - وہ حدیث جس کے راوی سے فاش قسم کی غلطیاں سرزد ہوں؟





روایۃ فاحش الغلط

469 - وہ حدیث جس کے راوی کسی طبقے میں صرف دو ہوں؟





عزیز

470 - وہ حدیث جس کے راوی نے کسی موقع پر حدیث کے معاملہ میں جھوٹ بولا ہو، ایسے راوی کی ہر روایت کو موضوع (‏‏‏‏من گھڑت) کہتے ہیں؟





موضوع

471 - وہ حدیث جس کے راوی ہر طبقے میں دو سے زیادہ اور یکساں تعداد میں ہوں یا سند کے اول و آخر میں ان کی تعداد یکساں ہو؟





مستفیض

472 - وہ حدیث جس کے راویوں کی تعداد ہر طبقے میں دو سے زیادہ ہو مگر یکساں نہ ہو، مثلاً کسی طبقے میں تین، کسی میں چار اور کسی میں پانچ راوی اسے بیان کرتے ہوں؟





مشھور

473 - وہ حدیث جس کے کسی لفظ کی ظاہری شکل تو درست ہو مگر نقطوں، حرکات یا سکون وغیرہ کے بدلنے سے اس کا تلفظ بدل گیا ہو؟





مصحف

474 - وہ حدیث جس کی سند کا ابتدائی حصہ یا ساری سند ہی (‏‏‏‏عمداً) حذف کر دی گئی ہو؟





معلق

475 - وہ حدیث جس کی سند کے درمیان سے ایک یا ایک سے زائد راوی مختلف مقامات سے حذف ہوں؟





منقطع

476 - وہ حدیث جس کی سند کے درمیان سے دو یا دو سے زیادہ راوی اکٹھے حذف ہوں؟





معضل

477 - وہ حدیث جس کی سند متصل ہو، یعنی ہر راوی نے اسے اپنے استاد سے اخذ کیا ہو؟





حدیث صحیح لذاتہ کی شرط

478 - وہ حدیث جس کی سند میں کسی جگہ بھی راوی اس روایت میں متفرد ہو؟





حدیث غریب

479 - وہ حدیث جس کی سند میں کسی راوی کے نام کی صراحت نہ ہو؟





مبھم

480 - وہ حدیث جس کی سند یا متن میں راویوں کا ایسا اختلاف واقع ہو جو حل نہ ہو سکے؟





مضطرب

481 - وہ حدیث جس کی سند یا متن میں کسی لفظ کو بدل دیا جائے یا مقدم کو موخر اور موخر کو مقدم کر دیا جائے؟





حدیث مقلوب

482 - وہ حدیث جس کی متعدد سندیں ہوں ہر سند میں معمولی ضعف ہو مگر متعدد سندوں سے اس ضعف کی تلافی ہو جائے تو وہ کس کے درجہ کو پہنچ جاتی ہے؟





حسن لغیرہ

483 - وہ حدیث جس ميں تابعي ڈائريکٹ نبي کريم صلى اللہ عليہ وسلم سے روايت کرے يعني صحابي کا واسطہ ذکر نہ کرے؟





مرسل

484 - وہ حدیث جس ميں مصنف سند کے آغاز سے کچھ راوي ذکر نہ کرے بلکہ سند درميان سے يا آخر سے بيان کرنا شروع کرے يا دوسرے لفظوں ميں جس روايت کي سند کے شروع سے کچھ راويوں کو حذف کر ديا جائے؟





معلق

485 - وہ حدیث جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان مذکور ہو ؟





حدیث قولی

486 - وہ حدیث جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل مذکور ہو ؟





حدیث فعلی

487 - وہ حدیث جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی بات پر خاموش رہنا مذکور ہو؟





حدیث تقریری

488 - وہ حدیث جس میں تواتر کی چار شرطیں پائی جائیں کہلاتی ہے؟





حدیث متواتر

489 - وہ حدیث جس میں سند کے کسی طبقہ میں دو سے کم راوی نہ ہوں؟





حدیث عزیز

490 - وہ حدیث جس میں صحت کی پانچ شرطیں پائی جائیں کہلاتی ہے؟





صحیح لذاتہ

491 - وہ حدیث جس میں کسی جگہ راوی کا اپنا کلام عمداً یا سہواً درج ہو جائے اور اس پر الفاظ حدیث ہونے کا شبہ ہوتا ہو؟





مدرج

492 - وہ حدیث جس میں کسی قول یا فعل کو تابعی یا تبع تابعی کی طرف منسوب کیا گیا ہو؟





حدیث مقطوع

493 - وہ حدیث جس میں کسی قول، فعل یا تقریر کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کیا گیا ہو؟





حدیث مرفوع

494 - وہ حدیث جس میں کسی قول، فعل یا تقریر کو صحابی کی طرف منسوب کیا گیا ہو؟





حدیث موقوف

495 - وہ حدیث جس میں متواتر حدیث کی شرطیں جمع نہ ہوں، کہلاتی ہے؟





خبر واحد

496 - وہ حدیث جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمائیں: ”اللہ تعالى نے فرمایا ہے، کہلاتی ہے؟





حدیث قدسی

497 - وہ حدیث جس وہ کامل الضبط ہو، یعنی حدیث کو تحریر یا حافظے کے ذریعے سے کماحقہ محفوظ کرے اور آگے پہنچائے؟





حدیث صحیح لذاتہ کی شرط

498 - وہ حدیث جسے انسانی عقل و عادت ان کے جھوٹا ہونے کو محال سمجھے؟





حدیث متواتر کی شرط

499 - وہ حدیث جسے بیان کرنے والا کسی زمانے میں صرف ایک راوی ہو اگر صحابی یا تابعی کے علاوہ کوئی اور راوی ہے تو اسے کہیں گے؟





غریب نسبی

500 - وہ حدیث جسے بیان کرنے والا کسی زمانے میں صرف ایک راوی ہو اگر وہ صحابی یا تابعی ہے تو اسے کہیں گے ؟





غریب مطلق

501 - وہ حدیث جسے بیان کرنے والا کسی زمانے میں صرف ایک راوی ہو؟





غریب

502 - وہ حدیث جسے تابعی بلاواسطہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرے؟





مرسل

503 - وہ حدیث جسے راویوں کی بڑی تعداد روایت کرے؟





حدیث متواتر کی شرط

504 - وہ حدیث جسے روایت کرنے والے راوی ہر طبقہ میں کم از کم تین ہوں؟





مشہور حدیث

505 - وہ حدیث جسے کثرت عہد نبوت سے لے کر صاحب کتاب محدث کے زمانے تک سند کے ہر طبقے میں پائی جائے؟





حدیث متواتر کی شرط

506 - وہ حدیث جو امام بخاری کی شرائط کے مطابق صحیح ہو مگر صحیح بخاری میں موجود نہ ہو؟





صحیح علی شرط البخاری

507 - وہ حدیث جو امام بخاری و امام مسلم کے علاوہ دیگر محدثین کی شرائط کے مطابق صحیح ہو؟





صحیح علی شرط غیرھما

508 - وہ حدیث جو امام مسلم کی شرائط کے مطابق صحیح ہو مگر صحیح مسلم میں موجود نہ ہو؟





صحیح علی شرط مسلم

509 - وہ حدیث جو بظاہر ”مقبول“ معلوم ہوتی ہو لیکن اس میں ایسی پوشیدہ علت یا عیب پایا جائے جو اسے ”غیر مقبول“ بنا دے کہلاتی ہے؟





معلول یا معلل

510 - وہ حدیث جو حدیث شاذ نہ ہو؟





حدیث صحیح لذاتہ کی شرط

511 - وہ حدیث جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم دونوں میں پائی جائے کیا کہلاتی ہے اور صحت کے سب سے اعلیٰ درجہ پر ہوتی ہے؟





متفق علیہ

512 - وہ حدیث جو صحیح بخاری و صحیح مسلم دونوں میں نہ پائی جائے لیکن دونوں ائمہ کی شرائط کے مطابق صحیح ہو۔





صحیح علی شرطھما

513 - وہ حدیث جو معلول نہ ہو؟





حدیث صحیح لذاتہ کی شرط

514 - وہ حدیث جو مقبول نہ ہو کہلاتی ہے؟





مردود

515 - وہ حدیث جو واجب العمل ہو کہلاتی ہے؟





مقبول

516 - وہ حدیث ہے جس کی سند میں کوئی ایسا راوی ہو جس پر کذب کی تہمت ہو؟





حدیث متروک

517 - وہ حدیث ہے جس میں راوی عن فلاں عن فلاں کہے؟





حدیث معنعن

518 - وہ حدیث ہے جس میں کسی وجہ سے بھی عدم اتصال ہواور اس کا اکثر اطلاق اس حدیث پر ہوتا ہے جس میں تابعی کے نیچے درجہ کا کوئی شخص صحابی سے روایت کرے؟





حدیث منقطع

519 - وہ حدیث ہے جو دو سے زائد سندوں سے مروی ہو اور حد تواتر سے کم ہو؟





مشہور

520 - وہ حدیث ہے جو مختلف سندوں سے مروی ہو یا ان کی روایت مختلف ہو اور وہ سندیں مساوی قوت کی ہوں۔ اگر سندیں مساوی نہ ہوں تو راجح اور مرجوح میں سے کوئی بھی مضطرب نہ ہو گی، راجح حدیث کو صحیح قرار دیا جائے گا اور مرجوح شاذ یا منکر قرار پائے گی؟





حدیث مضطرب

521 - وہ ذخیرہ ٔ احادیث جس کو پہلی مرتبہ فقہی انداز میں مرتب کیا گیا؟





موطا امام مالک

522 - وہ راوی جس کی ذات اور شخصیت کا پتا نہ چلے یا ذات اور شخصیت کا پتا ہو لیکن اس کی صفت کا پتا نہ ہو کہ آیا وہ عادل ہے یا غیر عادل؟





مجہول راوی

523 - وہ راوی جس کی روایت کردہ حدیث کا کوئی مستقل نام نہیں ہے تاہم اس کو حدیث مردود کی اقسام میں شمار کیا جاتا ہے؟





بدعتی راوی

524 - وہ راوی جس کی روایت کو بھی مجہول کی اقسام میں شمار کیا جاسکتا ہے اور یہ بھی حدیث ضعیف کی قسم ہے اور اس کا کوئی مستقل نام نہیں ہے؟





مبہم راوی

525 - وہ شخص جس نے اسلام قبول کیا اور آپ سلام کا زمانہ بھی پایالیکن آپ تعلیم کو دیکھا نہیں ، اصطلاح میں وہ کہلاتا ہے؟





مخضرم

526 - وہ علم ہے جس سے روایت کی حقیقت، اس کی شرائط، اقسام، احکام، راویوں کے احوال اور ان کی شرائط، مرویات کی اقسام اور ان کے متعلقات کی معرفت ہو؟





علم الحدیث درایۃً

527 - وہ علم ہے جو نبی کریم ﷺ کے اقوال، افعال، ان اقوال اور افعال کی روایت، ان کے ضبط اور ان کے الفاظ کی تحریر پر مشتمل ہو؟





علم الحدیث روایۃً

528 - وہ کتاب جس میں صرف ایک راوی یا ایک موضوع کی روایات جمع کی گئی ہوں، کیا کہلاتی ہے؟





جزء

529 - وہ کتاب جس میں محدث نے احادیث کو فقہی ابواب کی ترتیب سے مرتب کیا ہو، کیا کہلاتی ہے؟





سنن

530 - وہ کتاب جس میں ہر صحابی کی مرویات الگ الگ جمع ہوں؟





مُسند

531 - وہ لوگ جو غیرمسلم محققین جنہوں نے دین اسلام پر تحقیق کا کام کیا اور کتب لکھی ہیں ان کو کیا کہتے ہیں ؟





استشراق

532 - یحییٰ بن یحیی نے موطا کو امام مالک سے حاصل کب حاصل کیا؟





امام مالک کی وفات کے سال

533 - یعنی حدیث کو روایت کرنے والے تمام لوگ دیانت دار اورسچے ہوں، اس کا فیصلہ دیگر ناقدین کے اقوال کو سامنے رکھتے ہوئے کیاجاتا ہے؟





عدل

534 - یعنی حدیث کو روایت کرنے والے تمام لوگ مضبوط حافظہ کے مالک ہوں؟





ضبط

535 - یلمعلم مکہ سے 60 کلومیٹر دور ہے بتائیے جبل رحمت کہاں واقع ہے؟





میدان عرفات

536 - یہ وہ قسم ہے جس میں خبر کا صدق راجح نہیں ہوتا اور اس کی وجہ خبر مقبول کی ایک یا ایک سے زائد شرائط کا فقدان ہے۔ اس کا حکم یہ ہے کہ اس سے استدلال کرنا جائز نہیں ہوتا اور نہ اس کے مقتضیٰ پر عمل کرنا واجب ہے؟





مردود

537 - یہ وہ قسم ہے جس میں خبر کا صدق راجح ہوتا ہے۔ اس کا حکم یہ ہے کہ اس سے استدلال جائز ہے اور اس کےمقتضیٰ پر عمل کرنا واجب ہے؟





مقبول

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks