Islamic Study " متن حدیث اور اصول حدیث " The Most Important Repeated MCQs

1 - العرف الشذی اور کواکب الدری کس مشہور کتاب کی شروحات ہیں؟





ترمزی

2 - الولو اوالمرجان کا معنی موتی اور مونگے جبکہ یہ الفاظ کس سورۃ میں آئے ہیں





سورۃ رحمن

3 - امام ابو حنیفہ کا ذریعہ معاش تھا





تجارت

4 - اممتحنہ کے معنی ہیں





امتحان لینے والی

5 - ان میں سے کن پر حد قذف لگائی گئی؟





حسان بن ثابت

6 - انسان کامل کے مئولف ڈاکٹر خالد علوی ہیں جبکہ ’’اسوہ کامل‘‘ کت مئولف ہیں۔





عبدالروف ظفر

7 - ایسی حدیث جو کسی صحابی کی طرف منسوب ہو





مو قوف

8 - ایک باغ کا مالک کچھ درخت کس غریب کو دےدے اور وہ اپنی ضرورت کے تحت ان پھلوں کو کسی کے ہاتھ خشک پھلوں کے بدلے فروخت کردیے تو وہ بیع کہلاتی ہے۔





عریا یا عرایا

9 - بابری مسجد کی بنیاد بابر نے اتر پردیش میں 1527ء میں رکھی بتائیے ہندوستان نے اسے کب شہید کیا؟





1992

10 - بستان المحد ثین کے مواد ہیں۔





شاہ عبدالعزیز

11 - بنو امیہ کے دور میں امیر معاویہ کی نسل سے14 خلفاؑ گزرے بتائے امیر معاویہ حضرت عمر کے دور میں گورنر تھے؟





دمشق

12 - بنو عباس کا پہلا خلیفہ ابو العباس سفاح تھا جبکہ ان کا آخری خلیفہ تھا





مستعصم با للہ

13 - پانی پت کی ٌپہلی لڑائی میں بابر کامیاب ہوجاتاہے رانا سانگھا کی مدد سے 1526ء میں بتائیے ظہیرالدین بابر کے والد کا نام تھا؟





عمر شیخ مرزا

14 - تہذیب الاحکام کے موٗلف محمد بن حسن الطوسی ہیں جبکہ الا ستبصار کے موٗلف ہیں؟





الطو سی

15 - تہزیب المال کے موٗ لف ہیں۔





علامہ المزی

16 - جن مغازی پر سب سے پہلی کتاب لکھی۔





عروہ بن زبیر

17 - جنت میں سب کی کنیت ہو گی سوائے





حضرت آدم علیہ السلام

18 - جو لوگ حدیث کو شریعت کا ما خذ نہیں مانتے۔منکرین حدیث کہلاتے ہیں بر سغیر میں یہ فتنہ شروع کرنے والے





ب اور ج

19 - حد رجم ثابت ہے





حدیث سے

20 - حد یث کی کتاب جو جملہ ابواب حدیث پر مشتمل ہوتی ہے





جا مع

21 - حدیث ابو ہریرہ کا اصل نام تھا؟





عبدالرحمٰن

22 - حدیث کی وہ کتاب جو ابو اب فقہ کے مطابق لکھی گئی ہو۔





السنن

23 - حدیث مین سمسار سے مراد ہے





دلال

24 - حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت ام عبداللہ جبکہ ام الحکیم کنیت تھی





حضرت زینب

25 - حضور اکرم ﷺ کی کس زوجہ کا نگا ح ساتوں آسمان سے اوپر ہوا





حضرت زینب

26 - حضور اکرمﷺ نے فرمایا سب سے زیادہ رحم دل ابو بکر سب سے بڑے قاری ابی بن کعب اور سب سے زیادہ حلال و حرام کمانے والے ہیں ۔





معاذ بن جبل

27 - حضورﷺ نے الحرب خدعة کس موقع پر فرمایا؟





خندق

28 - حماد بن سلیمان شاگرد تھے۔





ابراہیم نخعی

29 - خلافت عثما نیہ کو ختم کیا





مصطجی کمال

30 - داس کیپیٹل کارل مارکس کی کتاب ہے بتا یئے سو شلزم اور معا شی تر قی کے مصنف کون ہیں





حسین خان

31 - ڈاکڑ حمید اللہ حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے بتا یئے خطبات بہاولپور کی تعداد کتنی ہے





12

32 - ذوالاذنین حضرت انس بنمالک کا لقب تھا۔ تقاضہ ذوالیدین کس کا لقب ہے۔





خرباق بن ساریہ

33 - سب سے پہلے نماز خوف پڑھی گئی





ذات الرقاؑ

34 - سریہ موتہ 8ھ میں پیش آیا جس کے دوسرے سپہ سالار تھے۔





جعفر بن ابو طالب

35 - سونے کا حساب گراموں میں ہے





87 گرام

36 - شریعت کے لغوی معنی ہیں





روشن راستہ

37 - شیخ ا لا سلام حضرت ابو ذر غفاری کا لقب تھا جبکہ مسیح الا سلام لقب تھا





ابو ذرگفاری

38 - شیخ مدین لقب تھا





حضرت شعیب

39 - صدقہ فطر کا حکم نازل ہوا





2 ھ

40 - طبقات ابن سعد کی تالیف جبکہ تا ریخ رجال کے مو لف ہیں





علامہ مزی

41 - عبد الرحمن بن عوف عشرہ مبشرہ سے ہیں اسلام سے پہلے آپ کا نام تھا





عبد الکعبہ

42 - عظمت حدیث کے موٗلف عبدالغفار حسن جبکہ الا حکام السطانیہ کے موٗلف ہیں؟





ابوالحسن الماوردی

43 - غزوہ موتہ میں بارہ مسلام شہید ہوئے جبکہ فتح مکہ میں شہدا کی تعداد تھی





2

44 - فاتھ ایران حضرت سعد بن ابی وقاص ہیں جبکہ فا تح عراق ہیں





خلد بن ولید

45 - فاطمی خلافت کا آغاز شمالی ا فریقہ کے شہر قیروان میں بنو عباس کے بعد ہوا بانی کون تھا





عبید ا للہ مہدی

46 - فرعون کی لاش کا ذکر ہے؟





سورۃ یونس

47 - فقہ حنفی اور مالکی کی تدوین کس دور میں ہوئی۔





دوسر ادور

48 - قرآن نے زوجین کے رشتہ کو کہا ہے؟





لباس

49 - قرعوں مصر کی بیٹی تھی؟





ہاجرہ

50 - قصی ریاست کے تین شعبہ جات تھے۔فوجی شعبہ ، عدالتی شعبہ، مذہبی شعبہ کی ذمہ داری کس قبیلے کے پاس تھی؟





بنی جمع

51 - قیامت کے دن عہہد شکن کے لیے نصب کیا جائے گا





جھنڈا

52 - قیامت کے دن کتنے لو گوں کی وکا لت اللہ تعالی خود فرما ئیں گے





3

53 - کتاب ’’لوائع‘‘ شیخ عبدالرحمن جامی کی ہے بتائیے ’’ منطق الطیر‘‘ کے مئو لف ہیں





فرید الدین عطار

54 - کتاب الصحیفتہ ہے؟





حضرت ابو ہریرہ

55 - کتاب الصدقہ مرتب کی





عبداللہ بن عمر

56 - کتاب حفاظت کے موٗلف ہیں؟





ڈاکٹر خالد علوی

57 - کتاب قوائد الحدیث کے مو لف جمال الدین قاسمی جبکہ اعلام الموقعین کے مولف ہیں





ابن قیم

58 - ماذھاب العلم الا نصاب الا سناد سے مراد ہے؟





امام اوزاعی

59 - مرقا ۃ الصعود اور معالم السنن شرعحات ابی داوٗ د ہیں مرقاۃ الصنعود کے موٗلف ہیں؟





جلال الدین السیوطی

60 - مسلما نو ں کا عروج و زوال کے مو لف ہیں





سعید ا حمد اکبر آبادی

61 - مسلما نوں کا قبلہ اول بیت المقد س ہے بتا یئے حصا نت سے کیا مراد ہے





بچے کی پرورش

62 - مشہور حدیث کے ہر طبقہ میں رواۃ کی تعداد ہوتی ہے





3

63 - موضوع احا دیث پر مال علی قا ری کی کتاب کا نام ہے





مو ضوعات کبیر

64 - نبی پاک ﷺ کے بیٹے کی وفات پر سورج گرہن لگا





ابرا ہیم

65 - نبی پاک ﷺ نے کس رکن کو اسلام کی ڈھال قرار دیا





روزہ

66 - نبی پاکﷺ کس نبی سے مشابہت رکھتے تھے؟





حضرت ابراہیمؑ

67 - نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارک کے مطابق زمین پر الللا تعالی کا دایاں ہاتھ ہے۔





حجر اسود

68 - ہمسائیوں کی کتنی اقسام ہیں جبکہ نفس کی تین اقسام ہیں؟





3

69 - وحی غیر متلو سے مراد ہے۔





حدیث قولی

70 - وہ پہلا شخص جس نے سند حدیث کی تصدیق کی





عامر شعی

71 - وہ حدیث جس کا راوی ایسے شخص سے روایت کرے جو اس کا ہم عصر ہو اور اس سے مل چکا ہو مگر اس سے سما ع ثابت نہ ہو کہلاتی ہے





مدلس

72 - وہ حدیث جس کی سند میں سے کو ئی راوی سا قط ہو کہلاتی ہے





منقطع

73 - یمیین لغو سے مراد ہے؟





فضول قسمیں

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks