Islamic Study " فقہ اور علوم فقہ " The Most Important Repeated MCQs

1 - احناف میں مفتی الثقلین کس کو کہا جاتا ہے





نجم الدین نسفی

2 - اذان کے متعلق خواب کس صحابی نے دیکھا





حضرت عبد اللہ بن زید

3 - اذان کی ابتدا کب ہوئی





1 ہجری

4 - ارشاد الفحول الی تحقیق الحق من علم الا صول کی کتاب ہے





امام شوکانی

5 - اسلام کا قانوں شہادت کی تصنیف ہے





مولانا متین ہا شمی

6 - اسلامی تا ریخ میں لعان ہے کا سب سے پہلا واقع کس صحابی کا ہے





ہلال بن امیہ

7 - اصول فقہ پر پہلی کتاب رسالۃ فی الدلۃ الا حکام کس نے لکھی





امام شافعی

8 - اصول فقہ پر سب سے پہلی متفقہ کتاب





الرسالہ

9 - البینۃ علی المدعی وا لیمین علی من الکسر کس کا فرمان ہے





حضرت محمد ﷺ

10 - المبوط امام سر خی کی ۔مسلم الثبوت محب الدین کی بتا یئے اعلام المو قعین کے مصنف کون ہیں





محمد بن ابی بکر قیم

11 - المجموع کتاب ہے شیعہ فرقہ





زید یہ کی

12 - المحل بڑی مشہور فقہ پر اہم کتاب ہے کس مذہب کی ہے





طاہری

13 - المدونہ کس مذہب کی کتاب ہے





مالکی

14 - المسو ی شرح موطا امام ما لک کے مو لف ہیں





شاہ ولی اللہ

15 - المغنی کس مذہب کی کتاب ہے





حنبلی

16 - اما م شا فعی کا مقبرہ کہاں ہے





مصر

17 - امام ابو حنیفہ کی تاریخ پید ائش 80 ہجری ہے سن فات کیا ہے





150

18 - امام احد حنبل کے والد کا نام کیا تھا





محمد بن حنبل

19 - امام احمد بن حنبل کو کس عبا سی خلیفہ کے دور میں بیڑیا ں پہنا کر خلیفہ کی طرف لے جایا گیا لیکن راستہ میں ہی خلیفہ کے مرنے اطلاع ملی





معتصم

20 - امام احمد بن حنبل نے باقی آ ئمہ ثلاثہ مین سے کس سے براہ راست کسب فیض کیا





امام شافعی سے

21 - امام شافعی کس عمر میں منصب افتا پر فا ئز ہوئے





14 سال

22 - امام شافعی ہارون الرشید کے دور میں کس علاقے کے والی بنا ئے گئے





نجران

23 - امام محمد بن حنبل نے فقہ حنفی کے کس ممتاز علام سے استفادہ کیا





امام ابو یوسف

24 - امام یوسف کا اصل نام ہے





یعقوب بن ابر ہیم

25 - ان میں سے کس میں قصاص نہیں





ہڈی

26 - ایک مسلمان عورت کو کتنی چادر کا کفن دیا جاتا ہے





5

27 - ایلاٗ کا ذکر قرآن مجید کی کس سورت میں ہے





البقرہ

28 - بکریوں کا نصاب زکوۃ کتنی تعداد سے شرو ع ہوتا ہے





40

29 - تخصیص کے اعتبار سے عام کی اقسام ہیں





2

30 - تہلیل سے کیا مراد ہے





لا ا لہ ا لا اللہ پڑھنا

31 - تیمم کا حکم کب نازل ہوا





4 ہجری

32 - تیمم کے کتنے فرائض ہیں





2

33 - ثلثتہ قرو میں لف؎ط قرو کی مثال ہے





مشترک

34 - جب کسی نص میں علت مو جود ہو لیکن علت کا صراحتا اور نہ اشارۃ ذکر ہو تو مجتہد غور کر کے علت کا استنباط کرے اسے کیا کہتے ہیں





تخریج المناط

35 - جس مہر کے لیے کوئی معیاد مقر کردی گئی ہو اس کہتے ہیں





مہر موجل

36 - چاندی میں زکوۃ کا حساب ہے





52-1/2 تولہ

37 - حج اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک آپ نہ جائیں





عرفات

38 - حجر اسود کو بوسہ دینا کیا کہلاتا ہے





استلام

39 - حد قذف قرآن کریم کی کس سورت میں بیان کی گئی ہے





سورۃ النور

40 - حضور ﷺ نے حضرت معا ذ بن جبل کو گورنر مقرر فرمایا





یمن

41 - حکم تکلیفی کی اقسام ہیں





5

42 - حکم و صنعی کی پا نچ اقسام ہیں بتا ئیے اجما ع کی کتنی اقسام ہیں





2

43 - ذلک تخفیف من ریکم سے کا فقہی اصول اخذ ہو تا ہے





قلت تکلیف

44 - رجم کی سزا کس سے ثابت ہے





سنت متوترہ

45 - رجو ع کا اختیار ہونے یا نہ ہونے کے لحاظ سے طلاق کی اقسام ہیں





2

46 - زکوۃ کے مکمل احکام کب فرض ہوئے





9 ہجری

47 - شر عی مو ضع کی اقسام ہیں





4

48 - شراب نوشی کی سزا کتنے کو ڑے ہے





100 کوڑے

49 - شوہر اپنی بیوی سے چار ماہ قمری یا اس سے زائد مت تک ہمبستری نہ کرنے کی قسم کھا لے تو اسے شریعت میں کیا کہا جا ئے گا





ایلاٗ

50 - شیعیت کی ابتدا کس خلیفہ کے دور میں ہوئی





حضرت عثمان

51 - صاحنین کن دو حضرات کو کہا جاتا ہے





امام ابو یوسف اور امام محمد بن حسن

52 - صلوۃ الخسوف کب ادا کی جاتی ہے





چاند گرہن کے وقت

53 - طواف کے دوران کندھے ہلا کر اور تیز اور اکڑ کر چلنا کہلاتا ہے





رمل

54 - غسل کے کتنے فرائض ہیں





3

55 - فاعتبر یا اولی الا بصار سے ،،،حجت پکڑی جاتی ہے





قیاس

56 - فقہ اسلامی کے مبادی و اصول کے مصنف ہیں





سا جد الرحمن صدیقی

57 - فقہ جعفریہ کس امام کی طرف منسوب کی جاتی ہے





جعفر صادق

58 - فقہ شیخین سے مراد ہیں





اما م ابو حنیفہ اور امام یوسف

59 - فقہ میں کلو کی اصطلاح سے کیا مراد ہے





عہد کرنا

60 - فقہا اربعہ کا دور ہے





عباسی دور

61 - فقہی احکام کے قر آنی اصول کی تعداد ہے





4

62 - فقہی مالکی میں شیخین سے مراد ہوتے ہیں





تبرانی اور ابن القاسمی

63 - قبلہ کی تبدیلی کا حکم کب آیا





2 ہجری

64 - قبلہ کی تبدیلی کا حکم کس نماز میں آیا





ظہر

65 - قرآن کریم میں ظہار کی آیات کس خاتون کے متعلق نا زل ہوئیں





حضرت خولہ

66 - قرآن میں زنا کی حد کتنے کوڑے حد کی گئی





100

67 - قیاس کے ارکان ہیں





4

68 - کتاب الا ثار کس کی تا لیف کردہ ہے





امام ابو حنیفہ

69 - کتاب الا م کس کی تصنیف ہے





امام شافعی

70 - کتاب الام کی جلدیں ہیں





7

71 - کتاب الفقہ علی مذاہب الا ربعہ کے مصنف کا نام ہے





عبر الرحمن الضزیری

72 - کتنے عباسی خلفا امام مالک کے پاس پڑھتے تھے





3

73 - کثیر الروایہ صحا بہ کرام کی تعداد ہے





7

74 - کس صحابی نے اپنی بیوی سے ظہار کیا





حضرت اوس بن ثابت انصاری

75 - کس عباسی خلیفہ نے امام احمد بن حنبل کو جلا وطن کیا





واثق اللہ

76 - کس مشہور فقیہ کی وفات قید خانہ میں ہو ئی





ابو حنیفہ

77 - کیا خلع کے بعد عورت دوبارہ نکاۃ کر سکتی ہے





ہاں

78 - گا ئے اور بھینس کا نصاب زکوۃ تعداد سے شروع ہوتا ہے





30

79 - لعان میں کل اقسام کی مقدار ہے





5

80 - ما سیق الکلام لا جلہ سے مراد ہے





عبار ۃ النص

81 - متفقہ اور غیر متفقہ حدود کی تعداد





7

82 - محکم کی ضد کیا ہے





متشابہ

83 - مر د کو کتنئے کپڑوں میں دفنا یا جاتا ہے





3

84 - مصا لح مر سلہ کس کے ہا ں فقہی مدر کی حیثیت ر کھتے ہیں





امام مالک

85 - مصا لح مر سلہ کو کس نے با قا عدہ ایک مستقل شر عی دلیل کے طور پر اختیار کیا





امام مالک

86 - مصا ہرت کی وجہ سے کتی قسم کی عورتیں حرام ہو ئی





4

87 - نا صر السنہ لقب ہے





امام شافعی کا

88 - نبی اکرم ﷺ نے کس صحابی کے متعلق فرما یا تھا کہ وہ ۔اعلمھم بالحلال ۔ہیں





حضرت معاذ بن جبل

89 - نجد کے شیخ محمد بن عبدالواہاب کس فقہی مسلک سے منسلک تھے





حنبلی

90 - نص پر ایسی زیادتی کہ جس کے بغیر نص کا معنی محتقق نہ ہو کیا کہلا تی ہے





اقتصا التنص

91 - نص کے مقابل ہے





مشکل

92 - نصب سے حرام رشتوں کی تعداد





7

93 - نکاح موجبات خیار کتنے ہیں





4

94 - نماز استسقا کس لیے کس لیے پڑھی جا تی ہے





بارش کےلئے

95 - نماز میں رکوع کے بعد سیدھا کھڑا ہونا کیا کہلاتا ہے





قومہ

96 - وراثت کا قانون نازل ہوا





3 ہجری میں

97 - وہ چیز کہ جس کے لئے کلام چلائا گیا ہو اسے کیا کہتے ہیں





نص

98 - وہ چیز کہ جس میں حکم منصو ص علہ کی علت ہو نا لغتہ معلو م ہو اور اس میں اجتہاد و استنبا ط کا بالکل دخل نہ ہو اسے کیا کہا جاتا ہے





دلا لۃ التنڈ

99 - وہ کلام کہ جس کی مراد ننے ہی مخاطب کو بغیر تا مہل کے معلوم ہو جائے اسے کیا کہتے ہیں





ظاہر

100 - وہ کلام کہ جو کئی معا نی کا احتمام رکھتا ہو یہاں تک کہ جب تک متکلم خود واضح نہ کرے اس کی مراد واضح نہ ہوتی ہو اسے کیا کہتے ہیں





مجمل

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks