Islamic Study " خلافت راشدہ و بنو امیہ " The Most Important Repeated MCQs

1 - 28ھ میں قبرص پر حملے کے لئے بحری بیڑہ تیار کیا گیا۔ یہ بتائیں کس نے تیار کروایا؟





حضرت امیر معاویہ

2 - آب کوثر، رود کوثر ایس ایم اکرام کی تصانیف ہیں، تاریخ فرشتہ کے مصنف ہیں؟





قاسم فرشتہ

3 - آپ ﷺ کے حکم پر حبشہ حجرت کرکے حضرت عثمان نے کون سا پیشہ اپنایا اور جلد ہی خوشحال ہوئے





تجارت

4 - آذر بائیجان اور آرمینیا کے خلاف کس نے فوجی کاروائی کی؟





ولید بن عقبہ

5 - آذربائیجان کب فتح ہوا جبکہ بیت المقدس 16ھ میں فتح ہوا؟





ھ22

6 - ابو قحافہ کے والد کا نام قریش کی مشہور شاخ بنو تمیم بن مرہ سے تعلق تھا بتائیے گھر والوں نے کیا نام رکھا تھا؟





عبدالکعبہ

7 - اجتہادی غلطی سے مالک بن نویرہ حضرت خالدکے ہاتھوں قتل ہوئے تھے، بتائے کونسے صحابی بلا اجازت سپہ سالار واپس آکر مدینہ میں حضرت ابوبکر صدیق سے تحقیقات کا مطالبہ کرنے لگے؟





حضرت ابو قتادہ

8 - ارکان میں کونسے وہ تھے جن کے سر پر یذگرر نے مٹی کی ٹوکری رکھ دی بعد آپؐ نے فرمایا ۔ دشمن نے اپنی مٹی ہمارے حوالے کر دی ۔





حضرت عاصم بن عمر

9 - اس خلیفہ راشد کا نام بتائیے کہ جب دمشق کا محاصرہ جاری تھا اور ان کا انتقال ہو گیا؟





حضرت ابو بکر

10 - اس سپہ سالار کا نام بتائیے جنہیں 17ھ کو عین محاذ جنگ میں حضرت عمر فاروق نے معزول کر دیا ؟





حضرت خالد بن ولید

11 - اسلام قبول کرو یا جزیہ دو ورنہ تمہیں ایسی قوم سے لڑنا پڑے گا جو موت کی اتنی ہی خواہش ہے جتی تم رندگی کی تمنا رکھتے ہو‘‘ معروف الفاظ حضرت خالد بن ولید نے گورنرعراق ہرلز کو کہے تھے جنگ کا نام بتائیں۔





کاظمہ کی لڑائی

12 - اسلام قبول کرویا جزیہ ادا کرو ورنہ ایسی قوم کے خلاف نہیں لڑنا پڑے گا جو موت کے اتنے ہی آرزومند ہیں جتنے تم زندگی کے 'یہ قول حضرت خالد بن ولید نے کس مشہور جنگ میں ہر مزگور نر عراق کو کہا تھا۔





جنگ سلاسل

13 - اسلامی بحرہ بیڑہ کس خلیفہ کے دور میں والئ شام معاویہ نے بنوایا؟





حضرت عثمان

14 - اسلامی ریاست کے دارالخلافہ کو کب تبدیل کیا گیا ؟





36ھ

15 - اسلامی سیاست کے مصنف کا نام مولانا گو ہر رحمن ہے مسئلہ جبر و قدر کس کی تصنیف ہے





ابو الا علی مودودی

16 - افغانستان کے دارلحکومت کا نام قابل ہے۔کوالا لمپور کس السلامی ملک کا دارلحکومت ہے





ملا ئشیا

17 - اگست 2020 میں کو بیروت کے ساحلی شہر لبنان میں دھماکہ سے سارا ملک دہل گیا، بتائیے دھماکہ کس کا تھا؟





امونیم نائٹریٹ

18 - الروض الانف‘‘ کے مصنف کون ہیں جو کہ سیرت ابن ہشام کی دو جلدوں کی شرح ہے؟





عبدالرحمن سہیلی

19 - الفاروق کے مصنف شبلی نعمانی ہیں، بتائیے’’تاریخ دعوت و عزیمت‘‘ کس کی تحریر ہے؟





سیدابوالحسن ندوی

20 - امیر المومنین کے لقب کی ابتدا کس خلیفہ کے دور میں ہوئی





حضرت عمر

21 - امین الامت حضرت ابو عبیدہ بن الجراح ہیں غسیل الملئکہ کس کا لقب ہے جبکہ حوری رسول حضرت زبیر بن عوام ہیں؟





حضرت حنظلہ

22 - اندلس پر پہلا حملا کس نے کیا جبکہ روڈس حضرت عثمان دور ہوا؟





عبداللہ بن نافع

23 - انڈونشیا کا دارالحکومت جکارتہ ہے، بتائیے انڈونیشیا کس براعظم میں واقع ہے؟





ایشیا

24 - انصار میں سب سے پہلے کس نے حضرت ابوبکر کی بیعت کی؟





بشیربن سعد

25 - اہم جزیرہ قبر ص28ھ میں فتح ہوا بتائیے آج کل کن دو ممالک کے درمیان متنازع ہے۔





ترکی مصر

26 - اے انصار !تم نے سب سے پہلے اسلام کو مدد دی ۔ اب اسے تم خراب کرنے کی تم ذمہ داری نہ لو ۔ یہ کس کے الفاظ ہیں ؟





حضرت ابو عبیدبن جراح

27 - اے سعد ! تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہو ۔ حضرت سعد بن ابی وقاص کے بارے میں نبی اکرم ﷺ نے کس جنگ میں حضرت سعد کا تعلق بنو زہرہ سے تھا ؟





احد

28 - ایران اور روم کی کشمکش میں حضرت ابوبکر نے روم کی شکست کی شرط کس کے ساتھ لگائی تھی ؟





ابی بن خلف

29 - ایرانی فوج کو معرکہ مدائن میں زبردست شکست ہوئی ۔ ایرانی سپہ سالار فیروزاں تھا ۔ مسلمان سپہ سالار کون تھا ؟





حضرت سعد بن ابی وقاص

30 - باغیوں کے نر خے میں سترہ افراد نے ھضرت عثمان کا جنازہ پڑھا تھا، نماز جنازہ کی امامت کس نے کروائی تھی ؟





جبیر بن مطعم

31 - باغیوں کے نرغے میں سترہ افراد نے حضرت عثمان کا جنازہ پڑتا تھا، نماز جنازپ کی امامت کس نے کروائی تھی؟





جبیربن مطعم

32 - بحیرہ روم کا جزیرہ روڈس کس عہد میں اسلامی سلطنت کا حصہ بنا؟





عہد عثمانی

33 - بصری کی فتح حضرت ابو بکر کے دور میں ہوئی بتائیے اجنادین کا معرکہ کن کے خلاف ہوا؟





شام

34 - بعض مشرکین کی رائے یہ ہے کہ اسلامی قانون کا سر چسمہ ہے





رومی قانون

35 - بنو امیہ میں فتوحات کا دور کس حکمران کا کہلاتاہے





ولید بن عبد الملک

36 - بیت المقدّس کی فتح ہوا





16ھ

37 - بیت المقدّس مقام جابیہ پر معاہدہ ہوا 16ھ کو جنگ قادسیہ کے تین معر کوں کے نام ہیں سب سے خوفناک معرکہ تھا؟





لیلتہ الحریر

38 - بیت المقدس 16 ہجری ' جنگ قادسیہ 14 ہجری ' حمص 14 ہجری' اردن 14 ہجری کو فتح ہوا بتائیے طاعون عمو اس کس ہجری میں ہے؟ جس میں 25 ہزار جانباز شہید ہوئے ؟





17 ہجری

39 - بیعت خاصہ یا بیعت سقیفہ کے بعد اگلے روز بیعت عامہ ہوئی۔ بیعت عامہ کا اجعماع کہاں ہوا؟





مسجد نبوی

40 - پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کا نام بتائیں ؟





خواجہ ناظم الدین

41 - پاکستان میں کل 4 گورنر جنرل آئے ، پہلے قائد اعظم ، دوسرے خواجہ ناظم الدین اور تیسرے ملک غلام محمد تھے، آپ آ خری گورنر جنرل کا نام بتائیں؟





سکندر مرزا

42 - تاریخ اسلا م میں میں مردم شمار کس نے کروائی۔





حضرت عمر

43 - تقریباً چالیس دن کے بعد لشکر اسامہ اپنا انجام دے کر فاتحانہ مدینہ منورہ لوٹا اس وقت حضرت اسامہ بن زید کی عمر تھی ؟





19سال

44 - جرجہ جو کہ رومی سپہ سلار تھا میدان جنگ میں اسلام قبول اور میدان جنگ لڑتا ہوا شہید ہو گیا بتائیے کون سی جنگ تھی؟





اجنادین

45 - جزیرہ سائپرس کے قتح ہوا؟





25ھ

46 - جسر کے لغوی معنی ہیں





پل

47 - جسر کے معنی کیا ہیں ؟





پل

48 - جلاوطنی کی سزا کا دور کب شروع ہوا





حضرت عمر کے دور میں

49 - جمعہ کی نماز میں دوسری اذان کا اضافہ کس نے کیا؟





حضرت عثمان

50 - جنگ بویب (13ھ/637ء) میں ایرانی فوج کو کس مسلمان سپہ سالار نے شکست دی ؟





حضرت مثنی بن حارث

51 - جنگ جسر میں ہاتھیوں کی بھگدڑ سے کون سے صحابی کے نیچے کچلے جانے کی وجہ سے شہید ہوئے ۔





حضرت عبیدہ

52 - جنگ جمل میں کس صحابی نے حضرت علی اور حضرت عائشہ کے مابین صلح کی کامیاب کوشش کی ؟





قعقاع بن عمرو

53 - جنگ حنین کس ہجری میں واقع ہوا





8

54 - جنگ دلجہ 'عبد صدیقی کی جنگ ہے کس کے خلاف :





ایران

55 - جنگ سلاسل حضرت ابو بکر کے دور میں لڑی گئی اس کو ’’سلاسل ‘‘ اس لیے کہا جاتا ہےایرانی سپاہیوں نے زنجیریں باندھ رکھی تھیں تاکہ میدان نہ چھوڑیں تو اسے جنگ ۔۔۔۔۔۔۔ بھی ہے





کاظمہ

56 - جنگ صفین کب ہوئی؟





37ھ

57 - جنگ صفین میں پنچائیت کے لئے حضرت علی کی طرف سے ابو موسی اشعری کو ثالث مقرر کیا گیاامیر معاویہ کی طرف سے ثالث کس کو مقرر کیا گیا





حضرت عمر بن عاص

58 - جنگ صفین میں کیوں حضرت علی کو پیچھے ہٹنا پڑا





نیزوں کے آگے قرآن مجید دیکھ کر فوج نے لڑنے سے انکار کر دیا

59 - جنگ قادسہ 16ھ میں خلافت فاروقی میں لڑی گئی مسلمانوں کی تعداد دس ہزارتھی بتائے ایرانیوں کی تعداد کتنی تھی جن کی قیادت رستم کر رہا تھا؟





ایک لاکھ بیس ہزار

60 - جنگ قادسیہ کا پہلا دن ارماس کہلاتا ہے۔تیسرا دن کیا کہلاتا ہے





یوم عماس

61 - جنگ قادسیہ کا واقعہ ہے ایک جانباز شراب پینے کی وجہ سے زنجیروں میں تھا دور سے جنگ دیکھ کر پیچ وتاب کھا رہا تھا حضرت سعد کی اہلیہ سے درخواست کی زنجیر کھولنے کی فتح کے بعد پھر زنجیر باندھ کس عظیم جا نباز کا کارنامہ ہے ۔





ابو محجن ثقفی

62 - جنگ قادسیہ میں سپہ سالارکون تھے جو کہ 14 ہجری کو ہوئی۔





سعد بن ابی وقاس

63 - جنگ کسکر کس خلیفہ راشد کے عہد میں ہوئی ؟





حضرت عثمان غنی

64 - جنگ کسکر میں ایرانی سپہ سالار تو جابان تھا جس کو شکست ہوئی ۔مسلمان سپہ سالار کون تھا ؟





حضرت ابو عبیدہ

65 - جنگ نمارق ہوئی؟





13ھ

66 - جنگ نہروان 39 ھ میں لڑی گئی متحارب فریق کون تھے





خوارج

67 - جنگ یرموک میں ابتدائی کمانڈر حضرت خالد بن ولید تھے بتائیے بعد میں کون بنے؟





ابو عبیدہ بن الجراح

68 - جنگ یرموک ہوئی؟





11رجب13ھ

69 - جنگ یمامہ میں مسلمہ کذاب کس کے ہاتھوں قتل ہوا





وحشی

70 - جنگ یمایہ حضرت ابو بکر صدیق کے دور میں لڑی گئی؟





منکرین نبوت کے خلاف

71 - جھوٹے مدعیان نبوت طلیحہ بن خولید کاتعلق قبیلہ بنو اسد سے مسلیمہ کذاب کا تعلق قبیلہ بنوحنیفہ سے جبکہ سجاح بن حارث کا تعلق تھا؟





بنو تغلب سے

72 - جھوٹے نبی طلیحہ کا لقب تھا؟





رحمان ایمار

73 - حبر الامت حضرت عبد اللہ بن عباس کا لقب ہے آپ سضی اللہ عنہ 68 ہجری کو 71 سال کی عمر میں فوت ہوئےآپ ﷺ سے کنتی روایات مروی ہیں





1560

74 - حدیث کے مطابق میت کے سا تھ جو چیز رہتی ہے وہ ع عمال ہیں ۔یہ بتا یئے حضرت معا ض بن جبل نے کس بیماری میں انتقال کیا





طاعون

75 - حدیث کی سرکاری طور پر تدوین کس اموی خلیفہ نے کروائی





حضرت عمر بن عبدالعزیز

76 - حدیث میں جس ایک صحابی یا راوی کی مرویات جمع ہو اس کو کہتے ہیں





جز

77 - حضر ت ابراہیم علیہ السلام حضرت محمد ﷺ سے تقریبا 2585 سال پہلے آئے تھے ۔قر آن پاک میں آپ کا ذکر کتنی مرتبہ آیا ہے





69

78 - حضرت آدم علیہ السلام کا ذکر قرآن مجید کی آٹھ سورتوں میں آیا ہے بتا ئیے کتنی مر تبہ قرآن پا ک ذکر آیا ہے





25

79 - حضرت ابو ایوب انصاری کی قبر کہاں ہے ؟





ترکی

80 - حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو کس جگہ خلفہ منتخب کیا گیا





ثقیفہ بنی ساعدہ

81 - حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی پہلی بیوی کا نام بتائیں





قتیلہ بنت عبد العزیز

82 - حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو سب سے پہلے کون سے مسلئے کا سامنا کرنا پڑا؟





فتنہ ارتداد

83 - حضرت ابو بکر صدیق کا مدفن ہے؟





مسجد نبوی

84 - حضرت ابو بکر صدیق کو قرآن جمع کرنے کی تجویز کس نے دی؟





حضرت عمرفاروق

85 - حضرت ابو بکر صدیق کے والد نے 8 ہجری کو اسلام قبول کیا تھا؛ بتائیے وہ کونسا موقع تھا ؟





فتح مکہ

86 - حضرت ابو بکر صدیق کی 4 بیویاں تھی قتیلہ بنت عبدلعزی ، ام رومان، اسما بنت عمیس ، حبیبہ محمد بن ابی بکر کس بیوی سے تھے؟





اسماء

87 - حضرت ابو بکر صدیق مسلیمہ کذاب کی سرکوبی کے لیے دو لشکر بجھوائے حضرت عکرمہ اور شرجیل بن حسنہ کی زیر امارت میں لیکن یہ دونوں لشکر نہ نمٹ سکے حضرت ابو بکر صدیق نے مامور فرمایا؟





حضرت خالد بن ولید

88 - حضرت ابو بکر صدیق نے عراق کی مہم کے لیے خالد بن ولید کو مامور کیا اور شام کی سرحد پر کس کو مامور کیا؟





خالد بن سعید

89 - حضرت ابو بکر صدیق نے ہر مز کا تاج انعام کے طور پر دیا





خالد بن ولید

90 - حضرت ابو بکر کا تعلق قریش کے مشہور قبیلہ بنو تیم کے ساتھ تھا آپؐ کی والدہ ماجدہ کا نام کیا تھا؟





سلمی

91 - حضرت ابو بکر کا مکہ میں بڑا کاروبار تھا قبول اسلام کے وقت چالیس ہزار کا سرمایہ تھا ۔ بتائیے کس کی تجارت کرتے تھے :





کپڑا

92 - حضرت ابو بکر کے کس بیٹے کو حضرت علی نے پالا تھا؟





احمد بن بکر

93 - حضرت ابو بکر کی والدہ کا نام سلمی تھا بتائیے سلسلہ نسب کتنے واسطوں سے نبی اکرم ﷺ سے ملتا ہے ؟





6

94 - حضرت ابو بکر نے جمع قرآن کے لئے جس صحابی وک منتخب کیا ہے ان کا نام کیا ہے





زید بن حارث

95 - حضرت ابو بکر نے لشکر اسامہ کن کے خلا ف بھیجا؟





عیسائیوں کے خلاف

96 - حضرت ابو عبیدہ بن جراح امین الملت کے لقب سے مشہور ہین اصل نام عامر بن عبداللہ ہے کس قبیلہ سے تھے ؟





قبیلہ فہر

97 - حضرت ابوبکر صدیق 576ھ میں مکی میں پیدا ہوئے تو حضرت عمر فاروق کس سن ہجری میں پیدا ہوئے ؟





583

98 - حضرت ابوبکر صدیق زضی اللہ عنہ کے ہاتھ سب سے پہلے کس نے بیعت کی؟





حضرت عمر فاروق

99 - حضرت ابوبکر صدیق زضی اللہ عنہ نے کتنی مدت خلافت کی؟





2سال3ماہ10دن

100 - حضرت ابوبکر صدیق کا وصال 22 جمادی الثانی 13ھ کو 63 برس کی عمر میں ہوآپﷺ کی مدت خلافت :





دوسال تین ماہ اور 10 دن

101 - حضرت ابوبکر صدیق کے تین بیٹے تھے ایک عبداللّٰہ دوسرا عبد الرحمٰن اور تیسرا ؟





محمد

102 - حضرت ابوبکر صدیق کے والد ان کی وفات کے بعد کتنی سال زندہ رہے ۔





چھ ماہ

103 - حضرت ابوبکر کے گیارہ لشکر تھے جو کہ مرتدین کے خلاف گئے بتائے حضرت خالد سب سے پہلے کس کے خلاف لڑے ؟





طلیحہ

104 - حضرت ابوبکر کی بیوی نے حضرت ابوبکرکی وفات کے بعد کس خلیفہ راشد سے شادی کرلی؟





حضرت علی

105 - حضرت ابوبکرصدیق کی کونسی زوجہ سے ان کی وفات کے بعد ایک بیٹی پیدا ہوئی ۔





حبیبہ

106 - حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا واقعہ کس سن ہجری میں ہوا





١٠ محرم ٦١ ہجری

107 - حضرت امیر معاویہ 39 سال 8 ماہ مسند اقتدار میں رہے یہ بتایئے اس میں سے کتنے سال شام کے گورنر رہے





19

108 - حضرت حسن بن علی ری اللہ عنہ 3 ہجری 15 رمضان کو پید ا ہوئے نبی کریم ﷺ کی وفات کے وقت آپ رضی اللہ عنہ کی کتنی عمر تھی





8

109 - حضرت حمزہ کو شہید کیا؟





وحشی نے

110 - حضرت خالد بن ولید کو کس موقع پر معزول کیا گیا ؟





معرکہ حمص

111 - حضرت خالد بن ولید نے معزولی کے بعد بقیہ زندگی کہا ں گزاری ؟





حمص

112 - حضرت سعد کو عین جنگ کے دن عراق النسای کا دورہ پڑا تو نقل و حمل محدود ہو گئی بتائیے اپنی جگہ کس کو مقرر کیا؟





حضرت خالد بن ارفع کو

113 - حضرت طلحہ عشرہ مبشرہ میں شامل تھے جنگ جمل میں حضرت طلحہ کو کس نے شہید کیا؟





مروان بن حکم

114 - حضرت عثمان بنو امیہ کے پہلے خلیفہ تھے واقعہ فیل کے چھ سال بعد کہاں پیدا ہوئے؟





طائف

115 - حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا تعلق کس قبیلے سے ہے





بنو امیہ

116 - حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو جب باغی شہید کر رہے تھے تو ان کی کس بیوی کی انگلیاں ان کو بچاتے ہوئے کٹ گئی تھیں





نا ئلہ

117 - حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں حضرت عثمان کے کہنے پر کس نے بحری بیڑہ تیار کیا





حضرت امیر معاویہ

118 - حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کا رشتہ اخوت سے کس سے قائم ہوا تھا؟





اوس بن ثابت

119 - حضرت عثمان غنی کی خلافت کا دورانیہ کتنا تھا؟





تقریبا12سال

120 - حضرت عثمان غنی کی وہ فضیلت بتائیں جو اولاد آدم میں صرف آپ کو نصیب ہوئی؟





حضورﷺ کی دو بیٹیاں یکے بعد دیگرے آپ رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں

121 - حضرت عثمان غنی نے افسروں اورفوجیوں کی تنخواہیں بڑھائیں





0.25

122 - حضرت عثمان غنی نے کتنی بار ہجرت کی؟





2

123 - حضرت عثمان کا کس پشت پر جا ملتا ہے سلسلہ نسب:





5

124 - حضرت عثمان کا کون سا کارنامہ اسلام کی ایک خدمت سمجھا جا تا ہے





اصل اور تصدیق شدہ قرآن کی کا پیوں کا اجراٰ

125 - حضرت عثمان کو صحابی نے مشورہ دیا تھا کہ ہم آپ کے ساتھ مل کر فتنہ کروں کا مقابلہ کرتے ہیں ورنہ آپ مکہ یاشام تشریف لے جائیں؟





مغیر بن شعبہ

126 - حضرت عثمان کو کس صحابی نے مشورہ دیا تھا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں مل کر فتہ پرور کا مقابلہ کرتے ہیں ورنہ آپ مکہ یا شام تشریف لے جائیں؟





مغیرہ بن شعبہ

127 - حضرت عثمان کے آخری سال بعاوتوں اور شورشوں کے تھے





6

128 - حضرت عثمان کے دور میں ایک صحابی کا وظیفہ کچھ وجوہات کی بنا پر بند کیا گیا جو کہ بڑا اعتراض تھا مفسدین کا صحابی کا نام تھا؟





عبداللا بن مسعود

129 - حضرت عثمان کے دور میں کابل اور غزنی فتح ہوا، بتائیے فتح افغا نستان کا سہرا کن کے سر ہےَ





عبدالرحمٰن بن سمرہ

130 - حضرت عثمان کے گھر کا محاصرہ کتنے دن جاری رہا





40

131 - حضرت عثمان کے گھر میں محصور ہونےکے بعد حضرت علی نے ان کو خوراک پہچانے پر اپنے دونوں بیٹوں کی ڈیوٹی لگائی حضرت زبیر نے اپنا کون سا بیٹا معمور کیا تھا





عبد اللہ

132 - حضرت عثمان کی والدہ کا نام بتا ئیں





ارویٰ

133 - حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیاں کون سی جنگ لڑی گئی؟





جنگ صفین

134 - حضرت علی پر حملہ کوفہ کی مسجد میں ہوا اور آپ کوفہ کے نجف قبرستان میں مدفون ہوئے بتائیے کوفہ کو حضرت عمر نے کب آباد کیا جبکہ حضرت علی 36ھ میں درالخلافہ بنے؟





17ھ

135 - حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کنیت تھی؟





ابوالحسن

136 - حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مدت خلافت چار سال نو ماہ تھی۔بتا ئیے آپ ﷺ سے کتنی حدیث مروی ہیں





586

137 - حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوبکر صدیق کی بیعت کی؟





تعزیت انتقال حضرت فاطمہ والے دن

138 - حضرت علی شہید ہوئے؟





40ھ

139 - حضرت علی قریش کی کون سی شاخ سے تعلق رکھتے تھے ؟





بنو ہاشم

140 - حضرت علی کے قاتل کو کس نے مارا؟





حضرت حسن

141 - حضرت علی کے والد کا نام کیا تھا ؟





ابو طالب

142 - حضرت علی کی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب تھی بتائیے ان کا لقب کیا تھا ؟





حیدر کرار

143 - حضرت علی کی مشہور زوجہ کا نام تھا؟





حضرت فاطمہ

144 - حضرت علی کی والدہ کا کیا نام تھا





فاطمہ بن اسد

145 - حضرت علی کی والدہ کا کیا نام تھا۔





حضرت فاطمہ بن اسد

146 - حضرت علی کی والدہ کا نام بتائیے ؟





فاطمہ بنت اسد

147 - حضرت علی کی ولادت با سعادت کب ہوئی؟





600ء

148 - حضرت علی نے حضرت عمر کو کون سا مشورہ دیا تھا





ہجری کلینڈر کا آغاز

149 - حضرت عمر بن عبدالعزیز نے کس خلیفہ کی وصیت سے حکومت سنبھالی تھی





سلیمان بن عبد الملک

150 - حضرت عمر بنو عدی سے تعلق رکھتے تھے جو سفارت میں مشہور تھے بتائیے کس عمر میں اسلام لائے؟





27

151 - حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کس کم بخت نے شہید کیا؟





ابولولو فیروز

152 - حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے شہید ہوئے؟





24ھ

153 - حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟





آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سسر تھے

154 - حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کتنی عمر پائی؟





63سال

155 - حضرت عمر فاروق کہاں دفن ہوئے؟





روضہ رسول صلی اللہ وسلم کے ساتھ

156 - حضرت عمر فاروق کے خاندان کی مسلمان کنیر کا نام کیا تھا؟





لبینہ

157 - حضرت عمر فاروق کی کنیت ابو حفص ،حضرت علی کی کنیت کیا تھی؟





ابوالحسن

158 - حضرت عمر فاروق کی کنیت ابو حفص قبیلہ قریش کی شاخ بفری میں سے تھے سلسلہ نسب آپﷺ ۔۔۔۔۔۔۔سے جا ملتا ہے۔





آٹھویں پشت پر

159 - حضرت عمر فاروق نے باقاعدہ طور پر فوج کا شعبہ کس سن ہجری میں قائم کیا





15ھ

160 - حضرت عمر فاروق نے دارارقم میں اسلام قبول کیا؟





6نبوی میں

161 - حضرت عمر کا سلسلہ نسب کس پشت پر نبی اکرمﷺ سے جا ملتا ہے ؟





8

162 - حضرت عمر کے کس بیٹے نے جوش انتقام میں بدلہ کے طور پر ہر مزان کو قتل کیا؟





عبیداللہ بن عمر

163 - حضرت عمر کے والد کا نام نفیل والدہ کا نام کیا تھا؟





ختمہ

164 - حضرت عمر کی پانچویں زوجہ محترمہ کا نام بتائیں ، جس کو مسلمان ہونے کے باوجود طلاق دی گئی۔





جمیلہ بن عاصم

165 - حضرت عمر کی نامزرد کردہ چھ رکنی کمیٹی میں سے کس نے اپنا نام واپس لے لیا تھا؟





عبد الرحمٰن بن عوف

166 - حضرت عمر نے اپنی شہادت کے وقت کس صحابی سے فرمایا تھا کہ میری وفات کے بعد چھ افراد کو ایک مکان میں فمع کرنا تاکہ وہ تین یوم کے اندر اندر خلافت کا فیصلہ کر لیں؟





مقدار

167 - حضرت عمر نے اسلامی سلطنت کو کتنےصوبوں میں تقسیم کیا تھا





10

168 - حضرت عمر نے بیت المال کا کا نگران مقرر کیا ۔





عبداللہ بن ارقم کو

169 - حضرت عمر نے پیش دستی کر کے خود ابو بکر کے ہاتھ میں ہاتھ دے دیا ۔ عمر کے بعد ابو عبیدہ اور پھر کس انصاری نے آپ کی بیعت کی؟





بشیر بن سعد

170 - حضرت عمر نے حضرت عبدالللا بن ارقم کو نگران مقرر کیا بیت المال کا کا نگران مقرر کیا اور کس خلیفہ کو راشد نے سب سےپہلے شراب کی حد مقرر کی؟





حضرت عمرفاروق

171 - حضرت عمر نے کچھ نئے ٹیکس بھی قائم کیے





دونوں

172 - حضور ﷺ کی دو صاجزادیاں حضررقیہ اور حضرت ام کلثوم حضرت عثمان کے نکاح میں آئیں یہ بتائیے کہ حضرت ام کلثوم کا نکاح کب حضرت عثمان سے ہوا؟





173 - حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے موتہ کے شہیدوں کا انتقام لینے کے لیے ایک لشکر تیار کیا جس کے سپہ سالار تھے اسامہ بن زید بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے مقام پر پہنچا تھا کہ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا انتقال ہوگیا۔





جرف

174 - حلوان تکریت پر مسلمانوں نے کس کے عہدمیں قبضہ کیا ؟





حضرت عمر فاروق

175 - حمص ، بیت المقدس اور انطاکیہ کی فتح حضرت خالد بن ولید کی سپہ سالاری میں ہوئی یہ کس خلیفہ راشد کا عہد تھا ؟





حضرت عمر فاروق

176 - خارجیوں میں سے ابن ملجم نے حضرت علی پر حملہ کیا بتائیے برک بن عبدالللا نے کس پر حملہ کیا؟





حضرت امیر معاویہ پر

177 - خانہ کعبہ پر سنگ باری اور واقعہ حرہ یزید کے دور حکومت میں ہوا ۔یہ بتا ئیے یزید کا دور حکومت کنتے عرصہ پر محیط ہے





4سال

178 - خلافت راشدہ کا دورانیہ 11 ہجری سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا ہے؟





41ھ

179 - خلافت سنبھالتے وقت حضرت عثمان کی عمر کتنی تھی ؟





70

180 - خلفائے راشدین کے مصنف کون ہیں جبکہ دولت عثمانیہ عزیز احمد کی مشہور کتاب ہے؟





عبدالشکور فاروقی لکھنوی

181 - خوارج کا کیا مطلب ہے





علیحدگی پسند

182 - دریا ئے نیل کو بیحرہ قلزم سے ملانے والی نہر کا نام ہے؟





نہر امیر المئومنین

183 - دور فاروقی میں ایران کے بہت سے معرکے ہوئے آخری معرکہ کی کس محاذ پر تھا؟





نہاوند

184 - دور فاروقی میں حمص میں جزیہ کی رقم کس نے واپس کی ؟





حضرت ابو عبیدہ بن الجراح

185 - دولت عثمانیہ کے کس حکمران کی فوج کا نام ینی چری تھا





سلطان اورحان

186 - ذات السلاسل سے مراد ہے





زنجیروں میں جکڑی ہوئی

187 - ذوالنورین حضرت عثمان کا لقب ہے بتائیے سب سے پہلے کس نبی اکرم ﷺ کی بیٹی کا نکاح حضرت عثمان سے ہوا؟





حضرت رقیہ

188 - رابطہ عالم اسلامی کا صدر دفتر مکہ مکرمہ ہے بتا یئے یہ تنظیم کب قائم ہوئی





1962مئی

189 - سب سے پہلے امیرا لمومنین کا لقب اختیار ، تاریخ اور سن ہجری کا اجرا، تمام تراویح کی با جماعت نماز قائم کی،فجر کی نماز میں’’ الصلوتہ خیر من النوم ‘‘ کا اضافہ کیا؟





حضرت عمر فاروق نے

190 - سب سے پہلے کس خلیفہ نے مسجد کے مینار تعمیر کرائے





حضرت امیر معاویہ

191 - سب سے پہلے کس صحابی نے مردم شماری کرائی





حضرت عمر

192 - سبائی فتنہ کے نتیجہ میں حضرت عثمان رضی الللا عنہ کے خلاف پہلا خروج کفہ کے کس شخص نے کیاَ؟





یزید بن قیس

193 - سبائی فتنہ کے نتیجہ میں حضرت عثمان کے خلاف پہلا خروج کوفہ کے کس شخص نے کیا تھا؟





یزید بن قیس

194 - سپین کی فتح 82/7HAD ہجری کو ہوئی با ئے سندھ کی فتح کس کے دور میں ہوئی





ولید بن عبدالملک

195 - سجاح نامی ایک عورت نے بھی نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا بتائیں اس کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟





بنو تمیم

196 - سیرت المصطفی ‘‘ مولانہ ادریس کا ندھلوی کی ہے، بتائیے ’’عروج وزوال کا الہی نظام ‘‘ کس کی تصنیف ہے؟





ارسلان شکیب

197 - سیل جارف 80 ہجری میں بہت بڑا سیلاب آیا بتائے کس اموی حکمران کا دور تھا





عبدلملک مروان

198 - شام کی فتو حات میں جنگ قسیاریہ آخری معرکہ ثابت ہوئی جو کہ 19 ہجری میں کس سپہ سالار کی قیادت میں لڑی گئی ؟





حضرت امیر معاویہ

199 - شعبہ فوج کی با قاعدہ تشکیل حضرت عمر کے دور میں ہوئی بتائیے کب؟





15ھ

200 - شہادت عثمان رضہ کا واقعہ ہوا؟





مدینہ میں

201 - صلح حدیبہ کے موقع پر قریش کی طرف گئے حضرت عثمان کس کی پناہ میں داخل ہوئے؟





اہان بن سعید

202 - صلح حدیبہ کے موقع پر قریش کی طرف گئے حضرت عثمان کس کی پناہ میں داخل ہوئے؟





سعید بن عاص

203 - صلح حدیبیہ کا صلح نامہ کس نے لکھا





حضرت علی

204 - طاعون عمواس میں جو مسلمان شہید ان میں قائد لشکر تھے





ابو عبیدہ بن الجراح

205 - عام الرمادہ 18 ہجری کا سال ہے عہد ہ بنو امیہ میں فتوحات کا دور کس حکمران کا کہلاتاہے





ولید بن عبد الملک

206 - عبداللہ بن صبا عثمانی میں فتنوں کا محور تھا۔ یہ کہاں کا رہنے والا تھا؟





صنعا

207 - عتیق کا لقب کون سے صحابی کا ہے





حضرت ابوبکر

208 - عربی رسم الخط کی اصلاح عبد لا ملک بن مروان کے دور میں ہوئی بتا ئیے اسلامی سکوں کا اجرا کس نے کروایا





عبد الملک بن مروان

209 - عربی کو سرکاری زبان کا درجہ کس نے دیا





عبدالملک

210 - عربی گرائمر کے مطابق کلمہ کی قسمیں ہیں





3

211 - عشرہ مبشرہ میں شامل کس صحابی کو با ب السلام اور اسد اللہ جیسے القاب سے نوازا گیا





حضرت علی

212 - عشرہ مبشرہ مین پانچویں نمبر پر آنے والے صحابی ہیں





حضرت زبیر

213 - عہد صدیقی میں بنو حنیفہ کا ایک شخص بھی نبوت کا دعویدار تھا۔نام کیا ہے؟





مسلیمہ

214 - غزنی میں ایک بت کی آنکھیں نکال دی یہ کہ کر کہ یہ بت بے بس ہے سونے کا بت واپس کردیا، کس نے؟





عبدالرحمٰن بن سحرہ

215 - غزوہ بدر میں حضرت عمر فاروق نے اپنے کس مامو کو قتل کیا؟





عاص بن ہشام

216 - غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عمر فاروق نے گھر کا کتنا حصہ دیا۔





آدھا

217 - غزوہ تبوک میں اپنے گھر کا آدھا سامان دیا بتائیے کس غزوہ میں اپنے ماموں عاصی کو قتل کیا ؟





بدر میں

218 - فاتح ایران حضرت سعید بن ابی وقاص دریائوں میں گھوڑے دوڑانے والے بھی’’میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں‘‘ یہ الفاظ نبی اکرم ﷺ نے کس غزوہ میں حضرت سعید کیلئے بولے تھے؟





غزوہ احد

219 - فاتح ایران کس کا لقب ہے؟





حضرت سعد

220 - فاتح مصر حضرت عمر و بن العاص رضی اللہ عنہ 43 ہجری کو فوت ہوئے آپ رضی اللہ عنہ نے 21 ہجری کو مصر فتح کیا آپ سے کتنی حدیث مروی ہیں





40

221 - فاتح مصر حضرت عمر وبن عاص نے مصر کب فتح کیا؟





21ھ

222 - فاتح مصر حضرت عمرہ بن عاص ہیں، بتائیے مصر کب فتح ہوا؟





21ھ

223 - فقہ اسلامی کی تاریخی پس منظر کس می تصنیف ہے





مولانا تقی امین

224 - قادسیہ میں مسلمان کے لشکر کے سپہ سالار تھے کیو نکہ حضرت سعد بن ابی وقاص عرق النساء میں مبتلا تھے۔





حضرت سعد بن ابی وقاص

225 - قبر ص دور عثمانی میں کب فتح ہوا؟





28ھ

226 - قبو ل اسلام کے بعد حضرت ابو بکر کا نام عبداللہ رکھا گیا اسلام سے پہلے کیا نام تھا؟





عبدالکعبہ

227 - قرآن مجید جلانے کا الزام لگانے والے با غیوں کا حضرت عثمان سے کیا مطالبہ تھا





وہ خود خلافت چھوڑ دیں

228 - قومی اسمبلی میں کل 342 سیٹیں ہیں، قومی اسمبلی کو ایوان زیرین کہتے ہیں۔آپ ایوان بالا /سینٹ میں ممبران کی تعداد بتائیں۔





104

229 - کس پشت میں حضرت عمر کا حسب نسب نبی اکرمﷺ سے ملتا ہے





8 ویں

230 - کس خلیفہ راشد نے سرکاری اہل کاروں کی 25فیصد تنخواہ بڑھا ئی؟





حضرت عثمان غنی

231 - کس خلیفہ راشد نے مدینہ کو سیلاب سے بچانے کے لئے بند تعمیر کیا؟





حضرت عثمان

232 - کس خلیفہ کے دور میں ہر عامل کو مقرر وقت قسم لی جاتی تھی،کہ تراکی گھوڑے پر سوار نہ ہو گا۔ چھٹہ ہوا آ ٓٹا نہ کھائے گا،باریک کپڑا نہ پہنےگا،دروازہ پردربان مقررکیا۔





حضرت عمر فاروق نے

233 - کس صحابی کو امت کا بہترین شاہ سوار کہا گیا ہے؟





مسلمہ بن اکوع

234 - کس صحابی کے کان میں نبی اکرم ﷺ نے سر گوشی کی اور پھر فرمایا یہ اللہ نے سرگوشی کی





حضرت علی

235 - کس صحابی نے کہا کہ ایک امیر انصار میں سے ہوا اور ایک امیر مہاجرین میں سے :





حباب بن منذر

236 - کس صحانی کاقول ہے کہ رسولﷺ کہ کافروں کے خلاف اپنی تلوار استمعال کروں اور اہل اسلام کے درمیان لڑائی میں احد پرمارکر اسے توڑ دوں، میں توڑ چکا ہوں؟





محمد بن مسلمہ

237 - کس غزوہ میں ابو عبید ہ کو ہاتھی نے مسل دیا اور آپ شہید ہوگیے دور فاروقی کی جنگ ہے ؟





جنگ جسر

238 - کس فقہ میں اہل مدینہ کے عمل کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے





فقہ مالکی

239 - کس کے بارے میں آپ ﷺ نے کہا تھا کہ میں علم کا شہر ہوں اوروہ اس کا دروازہ ہے





حضرت علی

240 - کس کے بارے میں حضرت علی نے فرمایا ؛ کہ اسے کھانا کھلائو اگر میں مر جاؤں تو اسے قتل کر دینا، اگر میں زندہ رہا تو میں دیکھوں گا کہ کیا کرنا ہے





ابن ملجم

241 - کس مسلمان جرنیل نے حضرت عمر فاروق کے دور میں فلسطین فتح کیا؟





عمروبن العاص

242 - کون سے دو صحابی کے بارے میں نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ علین والوں میں سے ہے





حضرت ابو بکر،حضرت عمر

243 - کون سے صحا بی کو حضرت محمد ﷺ نے شہادت کی خبر پہلے سے دی اور ساتھ میں صابر وشاکر رہنے کی وصیت کی





حضرت عثمان

244 - کون سے صحابی نے جنگ جمل میں شہادت پائی جس کا حضرت علی نے افسوس کیا؟





حضرت زبیر

245 - ماونٹ ایورسٹ بلند ترین چوٹی ہے، جس کی بلندی 8848 میڑ ہے، بتائیے کس ملک میں واقع ہے؟





نیپال

246 - مجلس شعرا کے اہم ارکان حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علی، حضرت معاذ بن جبل اور…..........تھے۔





حضرت ابو عبیدہ

247 - مجھے تم لوگوں کے فضائل ،مناقب اور تمہاری خدمات اسلامی سے انکار نہیں لیکن عرب قریش کے علاوہ اور کسی خاندان کی سیادت و امارت کو تسلیم نہیں کریں گے پھرمہاجرین قریش تم سے پہلے اسلا م لائے اور آپؐ کے ساتھ خاندانی تعلق کی بنا پر آپؐ کی جانشینی کے زیادہ حق دار ہ





حضرت ابو بکر

248 - محاضرات سیر‘‘ ڈاکٹر محمود غازی کی ہے، بتائیے ’’روح اسلام ‘‘ کس کی ہے ؟





سید امیر علی

249 - محسن انسانیت نعیم احمد کی کتاب ہے بتائیے مسئلہ خلافت کے مصنف کون ہیں؟





ابوالکلام آزاد

250 - مرتدین کی سرکوبی کے لئے 11 لشکر روانہ کیے گئے بتائیےگیارہواں علم کسے دیا گیا؟





مہاجرین ابی امیہ

251 - مسجد اقصی میں یہودیوں کی طرف سے آگ لگائے جانے کی وجہ سے 1969 میں سے اسلامی کانفرنس کی تنظیم قائم ہوئی، 1985 میں پاکستان، ایران، اور ترکی نے کون سی تنظیم شروع کی؟





اقتصادی تعاون کی تنظیم

252 - مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و سلم کے لیے کس صحابی نے جگہ خریدی؟





حضرت ابوبکر

253 - مسجد نبوی میں سب سے پہلے روشنی کا انتظام کس خلیفہ نے کیا ؟





حضرت عمر

254 - مسلمانوں کی طرف سے یروشلم کا محاصرہ کرنے والی فوج کے سپہ سالار کون تھے۔





حضرت ابوعبیدہ

255 - مسلمہ کذاب نے سباح کے ساتھ شادی کر کے مہر میں دیا





فجر عشاٗ

256 - مسلمہ کذاب نے نبوت کا دعوی کیا تھا وہ کس قبیلے سے تھا





حنیفہ

257 - ملکہ بوران کو کس جنگ کے بعد تخت سے اتار کر یذدگرد کو تخت پر بٹھایا گیا؟





جنگ بویب

258 - منکر ین زکوٰۃ کو کس مقام پر شکست دی گئی؟





ابرق

259 - مہاجرین میں سے سب سے پہلے کس صحابی کا انتقال ہوا؟





عثمان بن مظعون

260 - موسی بن نصیر جرنیل تھا





امویوں کا

261 - نبی اکرم ﷺ کے جسد مبارک کو غسل کون سے صحابی نے دیا تھا





حضرت علی

262 - نبی اکرم ﷺ نے سب سے پہلے کس صحابی کو مبلغ بنا کر مدینہ بھیجا





حضرت مصعب بن عمیر

263 - نبی اکرمﷺ نے کس بنوامیہ کے شخص کو جلا وطن کیا تھا جس کو بعد میں حضرت عثمان نے بلایا تھااور بتلایا کہ ان کی اجازت آپﷺ نے دے دی تھی؟





حکم بن عاص

264 - ہندوستان کے مسلمانوں کے تمدنی کارنامےکس کی تصنیف ہے؟





صباح الدین عبدالرحمن

265 - واقع لعا ن کا ذکر کس سورت میں ہے





النور

266 - وراثت کے کتنے اسباب ہیں





3

267 - وصال نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد اہل مکہ کو ارتداد سے باز رکھا گیا۔





سہیل بن عمرو نے

268 - وصال نبوی صلی اللہ وسلم کے بعد اہل مکہ کو فتنہ ارتداد سے باز رکھا؟





سہیل بن عمرو

269 - وہ کون سے انصاری صحابی رسول ہیں جنہوں نے ساری عمر ابو بکر کی بیعت نہ کی؟





حضرت سعد بن عبادہ

270 - وہ کون سے خلیفہ راشد تھے جن کی چار پشتوں نے زمانہ رسالت دیکھا





حضرت ابو بکر

271 - یذدگرد کے پاس دعوت لے کر کونسا سے وزیر کا سر براہ تھا جسے یذدگرد گر نے کہا کہ سفیروں کا قتل اگر جائز ہوتا تو تمہیں قتل کر ڈالتا۔





نعمان بن مقرن

272 - یر موک نام ہے؟





دریا کا

273 - یزید بن معاویہ 26 ہجری کو پیدا ہوا60 ہجری کو خلیفہ بنا یہ بتا یئے کہ انتقال کے وقت یزید کی کتنی عمر تھی





37

274 - یہ بات کس نے کہی تھی '' کہ عثمان کا قتل مسلمانوں میں خانہ جنگی کی طرف اشارہ ہے۔





جوزف ہیل

275 - یہ تیرے پر اسرار بندے ‘‘ کس مصنف کی کتاب ہے۔





طالب ہاشمی

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks