Urdu Language The Most Important and Repeating MCQs Set # 7

1 - مرزاغالب کس شہر میں مدفن ہیں؟





دہلی

2 - مرزاغالب کہاں پیداہوئے





آگرہ

3 - مرزاغالب نے کب وفات پائی؟





1869

4 - مرض ـــــــ گیا جوں جوں دواکی؟





بڑھتا گیا

5 - مرےدل مرے مسافر کس کی کتاب ہے





فیض احمد فیض

6 - مسدس حالی کا دوسرا نام کیا ہے؟





مدوجزراسلام

7 - مسدس حالی کس نے تحریر کی





مولاناالطاف حسین حالی

8 - مسدس کے ایک بند میں کتنے شعر ہوتے ہیں؟





چھے

9 - مسلم کالج علی گڑھ کس سن میں یونیورسٹی بنا؟





1920

10 - مشتاق احمد یوسفی، پطرس بخاری اور ابن انشاء میں کونسی قدر آپس میں مشترک ہے





مزاح نگاری کی

11 - مشہور افسانہ ‘ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟





سعادت حسین منٹو

12 - مشہور متشرق گارساں دتاسی کا تعلق کس ملک سے تھا





فرانس

13 - مشہوراخبارزمیندارکس نے جاری کیا





مولانا ظفرعلی خان

14 - مشہورافسانہ آنندی کس کی تخلیق ہے؟





غلام عباس

15 - مشہورکردارخوجی کس کی تحریرہے





رتن ناتھ سرشار

16 - مشہورناول تلاش بہاراں کس نے تحریر کیا ہے





جمیلہ ہاشمی

17 - مشہورناول راجہ گدھ کس نے لکھاہے





بانوقدسیہ

18 - مصحفی کے کل کتنے دیوان ہیں؟





آٹھ

19 - مصرعے میں ردیف کی جگہ آتی ہے؟





آخر میں

20 - مصنف کا نام:ابن جوزی استعمال ہے؟





رابطہ

21 - مطلع غزل کا ہوتا ہے





نقیب

22 - مطلع کا لغوی معنی ہے؟





طلوع ہونے کی جگہ

23 - مطلع کس زبان کا لفظ ہے؟





عربی کا

24 - مطلع کیلۓ قافیہ ضروری ہے





دونوں مصرعوں میں

25 - مطلع میں شاعر کس بات کی پابندی کرتا ہے؟





ردیف

26 - معریٰ سے کیا مراد ہے





قافیہ کے بغیر نظم

27 - مقدمہ تاریخ زبان اردو کس نقاد کی تصنیف ہے؟





ڈاکٹر مسعود حسن خان

28 - مقدمہ شاعروشاعری کے مصنف کا کیا نام ہے





مولاناالطاف حسین حالی

29 - مقطع کا لغوی معنی ہے؟





کاٹنے کی جگہ

30 - مقطع کس زبان کا لفظ ہے؟





عربی کا

31 - مقطع کیلۓ کیا ضروری ہے؟





تخلص

32 - مکتوبات اقبال چھپ——؟





گئ ہے

33 - منزل شب کے مصنف کا کیا نام ہے





مختیارصدیقی

34 - منشی پریم چند کی وجہ شہرت کیا ہے؟





افسانہ نگاری

35 - منشی کنول کشور نے کس میدان میں اردو کی خدمت کی؟





طباعت قرآن پاک

36 - منشی محبوب عالم نے پیسہ اخبار کہاں سے نکالا تھا؟





لاہور

37 - موازنہ انیس و دبیر کس نے تحریر کی





مولاناشبلی نعمانی

38 - موسم کی کلیاں کتاب کس کی تصنیف ہے؟





بانو قدسیہ

39 - موسولینی کے جواب میں سرمایہ درانہ نظام کے موضوع پر نظم کس کتا ب میں ہے؟





ٖٖضرب کلیم

40 - مولانا الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کس کے کہنےپر لکھی





سرسیداحمدخان

41 - مولانا حالی نے مسدس حالی کس کے کہنے پر لکھی؟





سر سید احمد خان

42 - مولانا شبلی نعمانی کا اردو میں تخلص کیا تھا؟





شبلی

43 - مولانا شبلی نعمانی کو الفاروق لکھنے سے کس نے منع فرمایا تھا؟





سرسیداحمد خان

44 - مولانا شبلی نعمانی کے انتقال کے بعد سیرت النبی کی بقیہ جلدیں کس نے لکھیں؟





سید سلمان ندوی

45 - مولاناالطاف حسین حالی کس مشہورہستی کے شاگرد تھے





مرزاغالب

46 - مولاناشبلی نعمانی کے انتقال کے بعد سیرت النبی کی بقیہ جلدیں کس نے تحریرکیں





سیدسلمان ندوی

47 - مولوی چراغ علی کا تعلق کس تحریک سے تھا؟





علی گڑھ تحریک

48 - مولوی عبدالحق کی کتاب چند ہم عصر کا کیا موضوع ہے؟





خاکے

49 - میر انیس کا تعلق کہاں سے تھا؟





لکھنوء

50 - میر تقی میر کب پیدا ہوئے؟





1723

51 - میر تقی میر کے دیوانوں کی کل تعداد کیا ہے؟





چھ

52 - میر تقی میر کے کتنے نشتر مشہور ہیں؟





72

53 - میراث مومن کس کی تحریر ہے؟





احسان دانش

54 - میرانیس کہاں کے رہنےوالےتھے





لکھنوؑ

55 - میرتقی میر کا اصل نام کیا تھا





میر تقی محمد

56 - میرتقی میر نے کب وفات پائی؟





1810

57 - میرحسن کی وجہ شہرت کیا ہے؟





مثنوی

58 - میرے پاس ــــــــــ ایک گاڑی ہے





فقط

59 - میرےخواب ریزہ ریزہ کس کی تصنیف ہے؟





احمد فراز

60 - میلہ اکھیاںداکس کی تصنیف ہے؟





انومسعود

61 - میں لاھور جاؤں گاــــــــــ میرا بھائی





9

62 - مینابازار افسانوں کا مجموعہ ہے وہ کس نے تحریر کیا؟





کرشن چندر

63 - مینارپاکستان کس کا موضوع ہے؟





مختارمسعود

64 - مینہ بازار کس افسانہ نگار کا افسانوی مجموعہ ہے؟





کرشن چندر

65 - نادر کی جمع ہے





نوادر

66 - ناصر کاظمی کا اصل نام کیا تھا؟





ناصر رضا

67 - ناصر کاظمی کا انتقال کب ہوا؟





1972

68 - ناصر کاظمی کب پیدا ہوئے؟





1925

69 - ناصر کاظمی کی وجہ شہرت کیا تھی؟





نظم نگاری

70 - ناصرکاظمی کا اصل نام کیا تھا؟





ناصررضا

71 - ناول اداس نسلیں کا موضوع کیا ہے؟





تحریک پاکستان

72 - ناول پریشر ککر کس نے لکھا ہے؟





صدیق سالک

73 - نثرکا لفظی معنی کیا ہے؟





بکھراہوا

74 - ندائیہ کی علامت استعمال ہوتی ہے؟





کسی کو بلانے کیلۓ

75 - نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے





فیض احمد فیض

76 - نشاط خواب کے مصنف کا کیا نام ہے؟





ناصر کاظی

77 - نظم بارہواں کھلاڑی کس کی ہے؟





افتخار عارف

78 - نظم کا متضاد کیا ہے؟





نثر

79 - نقدمیر کے مصنف کا کیا نام ہے؟





سیدعبداللہ

80 - نقش فریادی کس کا شاعری مجموعہ ہے؟





فیض احمد فیض

81 - نقوش سلمانی کے خالق کون ہیں؟





سید سلمان ندوی

82 - نکات الشعراء کس کی تصنیف ہے؟





میرتقی میر

83 - نکلے تیری تلاش میں کون سی صنف ادب سے تعلق رکھتا ہے؟





سفرنامہ

84 - نکلے تیری تلاش میں کونسی صنف ادب سے تعلق رکھتا ہے؟





سفرنامہ

85 - نمرود کی خدائی کس کی تصنیف ہے؟





سعادت حسین منٹو

86 - نو تیرہ بائیس بتانا کا مطلب ہے





ٹال دینا

87 - نو سو چوہے کھا کے بلی حج پر چلی کا مطلب ہے





ساری زندگی گناہ کرنا اور آخری عمر میں نیک ہو جانا

88 - نواب مرزا خاں داغ کب پیدا ہوئے؟





1831

89 - نواب مرزا خاں داغ نے کب وفات پائی؟





1905

90 - نیوزپیپرہمدرد کس نے جاری کیا





مولانا محمد علی جوہر

91 - ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے





ظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں

92 - ہاسٹل میں پڑھنا کے مصنف کا کیا نام ہے؟





پطرس بخاری

93 - ہائیکو جاپانی ایک صنف ہے جس میں مصرعوں کی تعداد ہے؟





تین

94 - ہتھیلی پر سرسوں جمانا کا مطلب ہے





جلد سے جلد کام کرنا

95 - ہم آواز الفاظ کو کیا کہاجاتاہے





قافیہ

96 - ہم چند الفاظ میں زیادہ سے زیادہ بات کر سکتے ہیں؟





تلمیح سے

97 - ہم نے انگریز عورتوں کو——پایا





گورا

98 - ہمایوں کے مدیر کا کیا نام تھا؟





میاں بشیر احمد

99 - ہمدرد اخبار کس زبان میں جاری ہوا؟





اردو

100 - ہمدرد اخبار کہاں سے جاری ہوا؟





دہلی

101 - ہمہ یاراں دوزخ کے مصنف کا کیا نام ہے؟





صدیق سالک

102 - واردات کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟





منشی پریم چند

103 - وارے نیارے ہونا کا مطلب ہے





خوب نفع ہونا

104 - واسوخت سے کیا مراد ہے؟





ایسی نظم جس میں شاعرمحبوب کی جفاوءں اور ترک تعلق کاذکر کرے

105 - وضاحتی مگر غیر لازمی جملے کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟





قوسین

106 - وقف خفیف سے کیا مراد ھے؟





سکتہ

107 - وقف لازم سے مراد ہے؟





رابطہ

108 - وقف مطلق سے مراد ہے؟





ختمہ

109 - ولی دکنی کو اردوکا باواآدم محمد حسین آزار نے کس کتاب میں قرار دیا





آب حیات

110 - ولی کی جمع ہے





اولیا

111 - وہ اسم جو قاعدے کے مطابق مصدر سے بنایا جاۓ کیا کہلاتا ہے؟





اسم مشتق

112 - وہ اور میں راستہ بھول ——- ؟





گۓتھے

113 - وہ حروف جن سے کوئی زبان بنتی ہے کیا کہلاتے ہیں؟





حروف تہجی

114 - وہ ستارہ تھی کہ شبنم تھی کہ پھول ایک صورت تھی عجیب یاد نہیں اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟





استعارہ

115 - وہ صفت جو اپنے موصوف کی ترتیب یا درجے کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے؟





صفت عددی

116 - وہ ضمیر جو شخص کیلئے استعمال ہو کیا کہلاتا ہے؟





ضمیرشخصی

117 - وہ فعل جو صرف فاعل کو چاہیۓ کیا کہلاتا ہے؟





فعل لازم

118 - وہ لفظ کیا کہلاتا ہے جس کے سننے سے کوئی معنی سمجھ میں نا آئیں؟





مہمل

119 - وہ مشترک خوبی جس کی بنا پر استعارہ لیا جاۓ کہلاۓ گی؟





مستعارلہ

120 - وہ نام جو پیار یا حقارت کی وجہ سے مشہور ہو جائے کیا کہلاتا ہے؟





عرف

121 - وہ نام جو حکومت کی طرف سے کسی شخص کو علمی یا قومی خدمات کی وجہ سے دیا جائے کیا کہلاتا ہے؟





خطاب

122 - یادگارداغ کے مصنف کا کیا نام ہے؟





نواب مرزا خان داغ

123 - یادگارغالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟





مولانا الطاف حسین حالی

124 - یادوں کی بارات کس کی آپ بیتی ہے





جوش ملیح آبادی

125 - یادوں کی دنیا کے مصنف کا کیا نام ہے؟





یوسف حسن خان

126 - یادوںکی دنیا کے مصنف کا کیا نام ہے؟





یوسف حسین خان

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks