Urdu Language The Most Important and Repeating MCQs Set # 5

1 - سفر نامہ انگلستان کس کی تصنیف ہے؟





سر سید احمد خان

2 - سکتہ کی تعریف کریں؟





مختصر ٹھراؤ

3 - سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کیلۓ استعمال کی جانے والی علامت کہلاتی ہے؟





وقفہ

4 - سندھ میں اردو شاعری کا مصنف کون ہے؟





ڈاکٹرنبی بخش بلوچ

5 - سندھ میں اردو شاعری کس کی تالیف ہے؟





نبی بخش خان بلوچ

6 - سوالیہ لفظوں، جملوں اور فقروں کے آخر میں کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟





سوالیہ

7 - سوزساز کیا ہے؟





شاعری کا مجموعہ

8 - سوزوسازکیا ہے؟





شاعری کا مجموعہ

9 - سی پارہ دل کس کی تصنیف ہے





خواجہ حسن نظامی

10 - سید سلمان ندوی کس مشہور ہستی کے شاگرد تھے





مولاناشبلی نعمانی

11 - سینہ سپرد ہونا کے کیا معنی ہیں؟





مقابلہ کرنا

12 - شاعر انقلاب کس شاعر کو کہا جاتاہے؟





جوش ملیح آبادی

13 - شاعر خواجہ میر درد صاحب کا تخلص کونسا تھا





درد

14 - شاعرانقلاب کسے کہتے ہیں؟





جوش ملیح آبادی

15 - شاہنامہ اسلام کس نے لکھا ہے؟





حفیظ جالندھری

16 - شاہنامہ اسلام کس نے لکھی ہے





مولانا الطاف حسین حالی

17 - شبلی کس جانور کے بچے کو کہتے ہیں؟





شیر

18 - شبلی نعمانی کا فارسی میں تخلص کیا تھا؟





تسنیم

19 - شبہ رفتہ کس کا شعری مجموعہ ہے





مجیدامجد

20 - شرراورسرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کرایا؟





قنوطیت

21 - شعر کا جزو کہلاتا ہے





قافیہ

22 - شعر کے وزن کے لحاظ سے ٹکڑے کرنا کیاکہلاتاہے





علم تقطیح

23 - شعراٰ کے قلمی نام کو کیا کہتے ہیں؟





تخلص

24 - شعرالعجم کی کتنی جلدیں ہیں؟





5

25 - شعرشورانگیزکی کتنی جلدیں ہیں؟





4

26 - شعرشورانگیزمیر کی شاعری پر لکھی گئی کتاب ہے اس کے مصنف کا کیا نام ہے؟





شمس الرحمٰن فاروقی

27 - شعری لسانیات کس کی کتاب ہے؟





انیس ناگی

28 - شفیق الرحمنٰ اور کرنل محمد خان میں کونسی قدر آپس میں مشترک ہے





مراح نگاری کی

29 - شکست ناول کس کا ہے؟





کرشن چندر

30 - شکوہ اور جواب شکوہ جیسی مشہور نظمیں علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہیں؟





بانگ درا

31 - شکوہ اور جواب شکوہ کس نے لکھی ہے





علامہ اقبال

32 - شگوفہ چھوڑنا کا مطلب ہے





کوئی نئی بات کرنا

33 - شہاب نامہ کے مصنف کا کیا نام ہے؟





قدرت اللہ شہاب

34 - شہر افسوس کے مصنف کا کیا نام ہے؟





انتظار حسین

35 - شہرآشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟





معاشرتی بدحالی

36 - شہرآشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑانام کیا ہے؟





ظفرعلی خان

37 - شیرشاہ سوری نے ہندوستان پر کتنے سال حکومت کی؟





پانچ سال

38 - صاحب فراش اس ضرب ا لمثل سے کیا مراد ہے





بیمار جو بستر سے اٹھ نہ سکے

39 - صحرا نورد کے خطوط کس کی کتاب ہے؟





مرزاادیب

40 - صحرانورد کے خطوط کس کی کتا ب ہے؟





مرزاادیب

41 - صلاء سمر قندی سے کیا مراد ہے؟





وہ دعوت جو دل سے نہ دی جائے

42 - ضرب ا لمثل کن دو لفظوں کا مجموعہ ہے





Both A and B

43 - ضرب المثل کتنے لفظوں کا مجموعہ ہے





دو

44 - ضرب کے معنی ہیں





9

45 - ضرضرکے کیامعنی ہیں؟





تیزآندھی کا طوفان

46 - ضرضرکے معنی ہیں؟





تیزآندھی کا طوفان

47 - ضیاؑالحق قاسمی نے کب وفات پائی





38991

48 - طبقات الشعراءکس کا تزکرہ ہے؟





میرحسن میر

49 - طرفین استعارہ کتنے ہیں؟





9

50 - طفل مکتب کس ترکیب کا مفہوم ہے؟





نا تجربہ کار

51 - طلسم خیال کس کا افسانوی مجموعہ تھا؟





آرزوچوہدری

52 - طوطاکہانی کس کی داستان ہے؟





حیدر بخش حیدری

53 - طوطے کی بلابندرکے سر کا کیا مطلب ہے؟





قصورکسی کا سزاکوئی اور بھگتے

54 - طویلے کی بلا بندر کے سر سے کیا مراد ہے؟





قصورکسی کا سزا کوئی اور بھگتے

55 - عارکامترادف کیا ہے؟





شرم

56 - عارکامترادف ہے؟





شرم

57 - عبدالحلیم شرر کی وجہ شہرت کیا ہے؟





ناول نگاری

58 - عظیم خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟





کرشن چندر

59 - عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟





بے وقوف مالدار

60 - علامہ اقبال پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے





سیالکوٹ

61 - علامہ اقبال کس جگہ دفن ہیں





لاہور

62 - علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا





1922

63 - علامہ اقبال کے استاد محترم کا نام کیا تھا؟





مولوی میر حسن

64 - علامہ اقبال کے خطوط کس نام سے شائع ہوۓ؟





اقبال نامہ

65 - علامہ اقبال کی آخری نظم کا کیا نام تھا





حضرت انسان

66 - علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کا کیا نام تھا





علم الاقتصاد

67 - علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق کا دیباچہ کس زبان میں لکھا گیا ہے





اردو

68 - علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق کس زبان میں ہے





فارسی

69 - علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق کس زبان میں ہے؟





فارسی

70 - علامہ اقبال کی کتاب کا کیا نام ہے جس میں فارسی اور اردو کلام اکھٹا چھپا ہے؟





ارمغان حجاز

71 - علامہ اقبال کی کتاب کا نام کیا ہے جس میں اردو اور فارسی دونوں کلام چھپا ہے؟





امغان حجاز

72 - علامہ اقبال کی مشہورنظم خضرراہ کس کتاب میں ہے





بانگ درا

73 - علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام کس کتاب میں ہے





بانگ درا

74 - علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام کس کتاب میں ہے؟





بانگ درا

75 - علامہ اقبال نے کس ملک کی تعلیمی پالیسی مرتب کی





افغانستان

76 - علامہ شبلی نعمانی کو 1894 میں کونسا خطاب دیا گیا؟





صفی لکھنوی

77 - علی پورکاایلی ناول کس نےلکھاہے؟





ممتازمفتی

78 - عمردرازمانگ-کے-لائے-تھے-چاردن-دوآرزومیں-کٹ-گئے-دو-انتظار-میں———یہ-شعر-کس-شاعر-کا-ہے





بہادرشاہ ظفر

79 - عودہندی ـــــ مجموعےہیں





مرزاغالب

80 - عودہندی اور اردومعلیٰ کس کے خطوط کے مجموعے ہیں





مرزاغالب

81 - عورت کا دل کس کی تصنیف ہے؟





آغا حاشر کاشمیری

82 - غالب نے یہ کس سے کہا تھا کہ ‘اگر تم شاعری نہیں کرو گے تو خود پر ظلم کرو گے’ ؟





مولانا الطاف حسین حالی

83 - غزل کے لغوی معنی کیا ہیں؟





عورتوں سے باتیں کرنا

84 - غزل کے لغوی معنی کیاہیں؟





عورتوں سے باتیں کرنا

85 - غزل کی ابتداء کہاں سے ہوئی





دکن

86 - غلام عباس کس سن میں پیدا ہوئے؟





1909

87 - غلام عباس نے کس سن میں وفات پائی؟





1982

88 - غنی کی جمع کیا ہے؟





اغناء

89 - فاعل مفرد کونسا ہے؟





ظالم

90 - فٹ پاتھ کی گھاس ادب کی کس صنف سے تعلق رکھتا ہے؟





تاول

91 - فٹ پاتھ کی گھاس کتاب ہے؟





ڈراموں کی

92 - فٹ پاتھ کی گھاس کے مصنف ہیں؟





بانو قدسیہ

93 - فراق گھورکھپوری کا اصل نام کیا تھا؟





رگھوپتی سہائے

94 - فرہنگ آصفیہ کے مولف کا کیا نام ہے؟





سید احمد دہلوی

95 - فلسفی کی جمع ہے





فلاسفر

96 - فورٹ ولیم کالج کب بنا تھا؟





10 July 1800

97 - فورٹ ولیم کالج کب قائم ہوا؟





1800

98 - فورٹ ولیم کالج کہاں قائم کیا گیا؟





کلکتہ

99 - فورٹ ولیم کالج کے پہلے پرنسپل کون تھے؟





جان گلکرئسٹ

100 - فیض احمد فیض کا کب انتقال ہوا؟





1984

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks