Urdu Language The Most Important and Repeating MCQs Set # 4

1 - حفیظ جالندھری کس مشہور ہستی کے شاگرد تھے؟





مولانا گرامی

2 - حیات جاویدکےمصنف کا کیا نام ہے





الطاف حسین حالی

3 - حیات لے کر چلو کائنات لے کر چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کر چلو شاعر کا نام بتائیں؟





مخدوم محی الدین

4 - خاکم بدہن کے کیا معنی ہیں؟





میرے منہ میں خاک

5 - خاکم بدہن کے مصنف کا کیا نام ہے





مشتاق احمد یوسفی

6 - خامہ بگوش کس ادیب کا قلمی نام ہے؟





مشفق خواجہ

7 - خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو آپ اپنی حالت بدلنے کا ———— یہ شعر کس مشہور شاعر ہے





بہادر شاہ ظفر

8 - خداکی بستی کس ادبی صنف سے تعلق رکھتی ہے؟





ناول

9 - خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت بدلنے کا—- یہ شعر کس شاعر کا ہے؟





مولانا ظفر علی خان

10 - خدائےسخن کس کو کہاجاتاہے





میرتقی میر

11 - خواب رو ناول کس کی تخلیق ہے؟





جوگندرپال

12 - خواجہ میر درد میں کونسی خصوصیت نمایاں تھی





اردو کے پہلے صوفی شاعر

13 - خودکلامی کے مصنف کا کیا نام ہے





پروین شاکر

14 - خیالستان کس شاعر کا نعتیہ مجموعہ ہے؟





ظفرعلی خان

15 - دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کا کیا نام تھا؟





مولانا شبلی نعمانی

16 - دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کا کیا نام ہے





مولاناشبلی نعمانی

17 - داسوخت سے کیا مرا دہے؟





ایسی نظم جس میں شاعر محبوب کی جفاؤں اور ترک تعلق کا ذکر کرے

18 - داغ کا اصل نام کیا ہے؟





نواب مرزا خاں

19 - دبستان لکھنوءکے نمائندہ شاعر کون سے شاعر ہیں





خواجہ حیدر علی آتش

20 - دبستانوں کا دبستان کس کی کتاب ہے؟





احمدحسن صدیقی

21 - درد آشوب کس کی تصنیف ہے؟





احمد فراز

22 - درست جملہ کونسا ہے





نزیر سخت عاقب نا اندیش ہے

23 - درست جملہ کونسا ہے





سیلاب میں سازوساماں بہ گیا

24 - درست جملہ کونسا ہے؟





!زیادہ نکتہ چینی نہ کرو

25 - درست جملہ کی نشاندہی کریں





یہ ضرب المثل تم پر صادق آتی ہے

26 - درست جملہ کی نشاندہی کریں





اس سلسلے میں خط و کتابت ہو رہی ہے

27 - درست جملے کی نشاندہی کریں





ہم نے ان سے بالمشافہہ گفتگو کی

28 - درست ضرب المثل کونسی ہے





چیل کے گھونسلےمیں ماس کہاں

29 - درست ضرب المثل کونسی ہے





پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں

30 - درست ضرب المثل کی نشاندہی کریں؟





اپنے نین گنوا کے دردرمانگی بھیگ

31 - درست فقرہ کونسا ہے؟





آج سارا حساب بے باق ہو گا

32 - درست فقرہ کونسا ہے؟





شہر سلطان دریاۓ چناب پر واقع ہے

33 - درست لفظ کی پہچان کریں؟





عنقا

34 - دریاۓ لطافت کے مصنف کا کیا نام ہے؟





انشاؑ اللہ خان انشاؑ

35 - دست صبا کے خالق کا کیا نام ہے؟





فیض احمد فیض

36 - دشت سوس کس کاناول ہے؟





جمیلہ ہاشمی

37 - دشت وفا کے خالق کا کیا نام ہے؟





احمدندیم قاسمی

38 - دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے





دونوں طرف سے محبت ہونا

39 - دلی کا آخری دیدار کس کی تصنیف ہے؟





سید وزیرحسن

40 - دلی کا یاد گار مشاعرہ کس کا ہے؟





مرزافرحت اللہ بیگ

41 - دلی کا یاد گار مشاعرہ کس نے لکھا ہے؟





مرزافرحت اللہ بیگ

42 - دنیا میرے آگے ‘ تماشا میرے آگے کس کے سفر نامے ہیں؟





جمیل الدین عالی

43 - دنیا میرے آگے کس کا سفر نامہ ہے؟





جمیل الدین عالی

44 - دو چیزوں میں مشترک صفت کے ادبی اظہار کیلۓ اصطلاح ہوتی ہے؟





9

45 - دیوان حالی چھپ ——؟





گیاہے

46 - دیوان کس کا شاعری مجموعہ ہے؟





ناصر کاظمی

47 - دیوان کس نے تحریر کیا ہے





ناصر کاظمی

48 - ڈاکٹر این میری شمل نے پیام مشرق کا ترجمہ کس زبان میں کیا؟





جرمن

49 - ڈاکٹرعلامہ علامہ محمد اقبال کس سنؑ میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے





1926

50 - ڈاکٹرعلامہ علامہ محمد اقبال نے پی-ایچ-ڈی کی ڈگری کہاں سے حاصل کی





جرمنی

51 - ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال اپنی غزلوں کی اصلاح کس شخصیت سے لیتے تھے





دغ دہلوی

52 - ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کب پیدا ہوئے





9 November 1877

53 - ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے بی-اے کا امتحان کب پاس کیا





1897

54 - ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کی مشہورکتاب بانگ دراؑ کب شائع ہوئی





9011

55 - ڈاکٹرعلامہ محمداقبال نے فلسفی کا امتحان کب پاس کیا





1899

56 - ڈرامہ رستم و سہراب کے مصنف کا کیا نام ہے؟





آغا حاشر کاشمیری

57 - ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟





یونانی

58 - ڈرامہ میٹھی چھری کے مصنف کون ہیں؟





آغاحشر

59 - ڈھول کے اندر پول سے کیا مراد ہے؟





9

60 - ذوق کو خاقانی ہند کا لقب کس نے دیا





بہادرشاہ ظفر

61 - ذوق کو خاقانی ہند کا لقب کس نے دیا؟





بہادرشاہ ظفر

62 - رابندرناتھ ٹیگور کو ادب کا نوبل انعام کب ملا





1913

63 - راجندرسنگھ بیدی کے کس ناول کو ساہیہ اکیڈمی نے انعام دیا تھا؟





ایک چادر میلی سی

64 - رادھا کہنیا کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟





واجدعلی شاہ

65 - راشدالخیری نے خواتین کیلئے کون سا رسالہ جاری کیا؟





سب درست ہیں

66 - رال ٹپکنا کے معنی ہیں





جی للچانا

67 - راوی،چناب، پاکستان کے دریا ہیں؟





سکتہ کی مثال

68 - رباعی کس ادب سے آئی ہے؟





فارسی

69 - رباعی کے کون کون سے مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں؟





پہلا، دوسرا اور چوتھا

70 - رباعی کے کون کونسے مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں؟





پہلا، دوسرا اور چوتھا

71 - رجب علی بیگ کا انتقال کب ہوا؟





1867

72 - رجب علی بیگ کب پیدا ہوئے؟





1782

73 - ردیف کے الفاظ آتے ہیں؟





بغیر تبدیلی کے

74 - رفیع الدین سودا کی وجہ شہرت کیا تھی





قصیدہ

75 - رفیع الدین سودا کی وجہ شہرت کیا ہے؟





قصیدہ نگاری

76 - روح اقبال کس کی تصنیف ہے؟





ڈاکٹر یوسف حسین

77 - روحی ارضی عدم کس کی تصنیف ہے؟





علامہ اقبال

78 - ریختہ کے کیامعنی ہیں





ایجادکرنا

79 - زاہد کی جمع ہے





زہاد

80 - زبر،زیراورپیش کو کیا کہا جاتاہے؟





حرکت

81 - زمین کس کا تحریرکردہ ناول ہے





خدیجہ مستور

82 - زندان نامہ کس کی تصنیف ہے





فیض احمدفیض

83 - زندگی زندہ دلی کا نام ہے مردہ دل کیا خاک جیا کرتے ہیں- یہ خوبصورت شعر کس کا ہے؟





امام بخش ناسخ

84 - زندگی کے مصنف کا کیا نام ہے؟





چوہدری فضل حق

85 - زندگی کے مصنف کا کیانام ہے





چوہدری فضل حق

86 - ساقی نامہ کس کی مشہورنظم ہے





علامہ اقبال

87 - سانیٹ میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟





14

88 - سب سے پہلے زبان کیلۓ اردو کا لفظ کس نے استعمال کیا؟





مراد شاہ لاہوری

89 - سب سے پہلے شاعری میں اردو زبان کا لفظ کس نے استعمال کیا





مرادشاہ لاہوری

90 - سبز باغ دکھانا کا مطلب ہے





دھوکا دینا

91 - سحرالبیان کے خالق کون ہیں





میرحسن

92 - سحرالبیان مشنوی کے خالق کا کیا نام ہے؟





ماہ لقاچندا بائی

93 - سخندان فارس کس کی تحریر ہے؟





محمد حسین آزاد

94 - سخندان فارس کس نے لکھی ہے؟





مولانا محمد حسین آزاد

95 - سرشارکااصل نام کیا ہے؟





پنڈت رتن ناتھ

96 - سروادی سینا کے مصنف کا کیا نام ہے





فیض احمد فیض

97 - سریلی بانسری کا شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟





اردولکھنوی

98 - سعادت حسین منٹو کب پیدا ہوئے؟





1912

99 - سعادت حسین منٹو نے کب وفات پائی؟





1955

100 - سعودی عرب کا پہلا اردو شاعر کون ہے؟





تعیم حامد علی

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks