Urdu Language The Most Important and Repeating MCQs Set # 6

1 - فیض احمد فیض کب پیداہوئے؟





1911

2 - فیض احمد فیض کو کونسے ایوارڈسےنوازا گیا





لینن پرائز

3 - فیض احمد فیض کو لینن پرائز ایوارڈ کس ملک نے دیا





روس

4 - فیض احمد فیض کو لینن پرائز کس سن میں ملا؟





1961

5 - فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟





حقیقت نگاری

6 - فیض احمدفیض کس جگہ پیداہوئے





سیالکوٹ

7 - فیض میر کس کی تصنیف ہے؟





میر تقی میر

8 - ق سے ق تک سے کیا مراد ہے؟





ساری دنیا

9 - قافیہ کس زبان کا لفظ ہے





عربی

10 - قافیہ مطلع کے علاوہ عام طور پر کس مصرعے میں آتا ہے؟





مصرعہ ثانی

11 - قافیے کا مطلب کیا ہے





پے در پے آنا

12 - قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلاکے بعد ———- یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے





مولانامحمد علی جوہر

13 - قراۃالعین حیدر کس مشہور زمانہ افسانہ نگارکی بیٹی تھی





سیدسجادحیدریلدرم

14 - قرات العین کس مشہور افسانہ نگار کی بیٹی تھی؟





سجاد حیدر یلدرم

15 - قرآن پاک کا اردو میں ترجمہ سب سے پہلے کس نے کیا؟





شاہ عبدالقادر

16 - قرطبہ کا قاضی کس کی تصنیف ہے؟





امتیازعلی تاج

17 - قصرمعلےٰ کے کیا معنی ہیں؟





اعلیٰ محل

18 - قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے؟





عربی

19 - قواعد کی رو سے ساخت کے اعتبار سے وہ لفظ جو خود تو کسی لفظ سے نہ بنا ہو البتہ اس سے آگے لفظ بن سکتے ہیں کہلاتا ہے؟؟





مصدر

20 - قواعد کی رو سے’ ترکی بہ ترکی ‘جواب دینا کیا ہے؟





محاورہ

21 - قومی شاعری کے بانی کا نام کیا تھا؟





نظیر اکبر آبادی

22 - کارآشیاںبندی کے کیا معنی ہیں؟





گھونسلا بنانا

23 - کارآشیاںبندی کے معنی کیا ہیں؟





گھونسلہ بنانا

24 - کارجہاں دراز کس کی سوانح حیات ہے؟





قرات العین حیدر

25 - کامریڈ اخبار کب جاری ہوا؟





1911

26 - کامریڈ اخبار کس زبان میں جاری ہوا؟





انگریزی

27 - کامریڈ اخبار کہاں سے جاری ہوا؟





کلکتہ

28 - کامریڈنیوزپیپرکس نے تحریرکیاہے





مولانامحمدعلی جوہر

29 - کپاس کا پھول ــ کا مجموعہ ہے





افسانوں

30 - کپاس کاپھول کے مصنف کا کیا نام ہے





احمد ندیم قاسمی

31 - کتاب اردو سندھی کے لسانی روابط کس کی تصنیف ہے؟





شرف الدین اصلاحی

32 - کتاب خوشبوکس نے لکھی ہے





پروین شاکر

33 - کتاب دیوان عام کے مصنف کا کیا نام ہے؟





ذاکر علی خان

34 - کتاب علم الاقتصاد کس موضوع پر تھی





اقتصادات

35 - کتاب نورس کیا ہے؟





مختصردکنی نظم

36 - کتبہ کس کا افسانہ ہے؟





غلام عباس

37 - کچا چٹھا کہنا کا مطلب ہے





صحیح صحیح حال بیان کرنا

38 - کرنل محمد خان کی وجہ شہرت کیا ہے؟





مزاح نگاری

39 - کس ادیب کو مصورغم کہا جاتاہے؟





علامہ راشدالخیری

40 - کس ادیب نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کی؟





پطرس بخاری

41 - کس شاعر کو اردو شاعری کا اختر شیرانی کسے کہاگیاہے؟





پروین شاکر

42 - کس شاعر کو اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کہاجاتا ہے





ولی دکنی

43 - کس شاعر کو شاعر مزدور کہاجاتاہے؟





احسان دانش

44 - کس شاعر کو شاعرانقلاب کہا جاتاہے؟





جوش ملیح آبادی

45 - کس مشہورشخصیت کو اردو کا عوامی شاعرکہاجاتاہے





نظیراکبرآبادی

46 - کس نے ردیف ایجاد کی؟





اہل فارس نے

47 - کسی قول کو جوں کا توں نقل کرنے کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟





واوین

48 - کسی کو رخصت کرتے وقت احتراماَدور ساتھ جانا کیا کہلاتا ہے؟





رسم مشایعت

49 - کسی کو رخصت کرتے وقت احتراماٰساتھ جانا کیا کہلاتا ہے





رسم مشایعت

50 - کسی مشہور بات، واقعے یا روایت کی طرف اشارہ کرنا کہلاتا ہے؟





تلمیح

51 - کفن کس کا افسانہ ہے؟





پریم چند

52 - کلام میں یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہو لیکن یہ مناسبت تضاد تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں؟





صنعت لف و نشر

53 - کلیات میر میں کل کتنے دیوان ہیں؟





چھے

54 - کھسیانی بلی کھمبا نوچے کا مطلب ہے





شرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے

55 - کونسے شاعر بچوں کے شاعر کی حیشیت سے مشہور ہوۓ؟





اسماعیل میرٹھی

56 - گاما اسم علم کی کونسی قسم ہے؟





عرف

57 - گرائمر کی رو سے ”صبرایوب” کیا ہے؟





تلمیح

58 - گرائمر کی رو سے لفظ ”کوہ طور” کیا ہے؟





تلمیح

59 - گردراہ کس کی آپ بیتی ہے؟





اختر حسین رائے پوری

60 - گرہ سے باندھنا کامطلب ہے





خوب یاد رکھنا

61 - گلزار داغ کے مصنف کا کیا نام ہے؟





نواب مرزا خاں داغ

62 - گلشن ہند کے مولف کا کیانام ہے؟





مرزاعلی لطف

63 - گلشن ہند کے مولف کون ہیں؟





مرزاعلی لطف

64 - گنج ہاۓگراںمایہ کس کی تصنیف ہے؟





رشیداحمد صدیقی

65 - گورنمنٹ کالج لاہور کب قائم ہوا





1864

66 - گورنمنٹ کالج لاہور کس سن میں قائم ہوا؟





1864

67 - لسان العصر کا خطاب کس شاعر کو ملا؟





اکبر آلہ آبادی

68 - لسان العصر کس کا خطابی نام ہے؟





اکبرآلہ آبادی

69 - لطیف ساحل کا اصل نام کیا ہے؟





محمد خالد

70 - لفظ اردو کا استعمال پہلی مرتبہ کہاں ہوا؟





تزک بابری

71 - لفظ یاس کا مترادف کیا ہے؟





ناامیدی

72 - لکھنوی شاعری کا اصل نمائندہ کس کو سمجھا جاتا ہے





حیدرعلی آتش

73 - لہوں لگا کر شہدوں میں داخل ہونا کا مطلب ہے





زراساکام کر کے خود کو بڑے آدمیوں میں شمار کرنا

74 - ماہ تمام کے مصنف کا کیا نام ہے





پروین شاکر

75 - ماہنام مخزن کا اجراء کس شہر سے ہواء؟





لاہور

76 - متبادل ناموں کے درمیان استعمال ہوتا ہے؟





سکتہ

77 - متمول کا کیا مطلب ہے؟





دولت مند

78 - مثنوی طوطی نامہ کس شاعر کی تخلیق ہے؟





غواصی

79 - مجلہ قومی زبان کس ادارے کے تحت شائع ہوتا ہے؟





انجمن ترقی اردو

80 - مجید امجد کہاں دفن ہیں؟





جھنگ

81 - مجیدامجدکاکلیات کس نے مرتب کیا؟





ڈاکٹرخواجہ محمد زکریا

82 - مجیدامجدکس جگہ دفن ہیں





جھنگ

83 - مجیدامجدکےکلیات کس نے مرتب کیا؟





ڈاکٹرخواجہ محمد زکریا

84 - محاورہ ترکی تمام ہونا کا کیا مطلب ہے؟





سب شیخی دھری رہ جانا

85 - محاورہ کے معنی ہیں





Both B and C

86 - مخزن رسالہ شیخ عبدالقادر نے کب شائع کیا





1901

87 - مخزن رسالہ کس نے شائع کیا





شیخ عبدالقادر

88 - مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟





رومانوی تحریک

89 - مخففات کے درمیان استعمال ہونے والی علامت یے؟





ختمہ

90 - مخمس کے ہر بند میں مصرعوں کی تعداد کیا ہوتی ہے؟





پانچ

91 - مرحوم کی یاد میں کے مصنف کا کیا نام ہے





پطرس بخاری

92 - مرحوم کی یاد میں کے مصنف کا کیا نام ہے؟





پطرس بخاری

93 - مردم دیدہ کس کی تخلیق ہے؟





چراغ حسن حسرت

94 - مرزا ظاہر دار بیگ ــــــــــ کا تخلیق کردہ کردار ہے





ڈپٹی نزیر احمد

95 - مرزا ظاہر دار بیگ کس کا تخلیق کردہ کردار ہے؟





ڈپٹی نزیر احمد

96 - مرزا غالب کہاں مدفن ہیں؟





دہلی

97 - مرزااسداللہ غالب کی جائے پیدائش ہے





آگرہ

98 - مرزارفیع کا تخلص کیا تھا





سودا

99 - مرزاغالب کب پیدا ہوئے





1797

100 - مرزاغالب کس جگہ دفن ہیں





دہلی

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks