Urdu Language The Most Important and Repeating MCQs Set # 3

1 - بوڑھی گھوڑی لال لگام کا مطلب ہے





بڑھاپے میں بناوء سنگھار کر لیںا

2 - بے نقط سنانا کا مطلب ہے





برا بھلا کہنا

3 - بیجنگ آمد کے مصنف کاکیا نام ہے





کرنل محمد خان

4 - بیگمات کے آنسو کس کی تصنیف ہے؟





خواجہ حسن نظامی

5 - بیگمات کے آنسوکس کی تصنیف ہے





خواجہ حسن نظامی

6 - پادررکاب ہونا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے؟





چند روز کا مہمان ہونا

7 - پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری کی کس کتاب میں ہے





چراغ سحر

8 - پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھاہے





حفیظ جالندھری

9 - پاکستان میں اردو غزل کا ارتقاء کس کی تحریر کردہ تنصیب ہے؟





ڈاکٹرانورصابر

10 - پانی میں آگ لگانا کا مطلب ہے





متحمل مزاج کو بھڑکانا

11 - پت جھڑ میں خود کلامی کے مصنف کا کیا نام ہے؟





ڈاکٹررشید امجد

12 - پت جھڑمیں خودکلامی کے مصنف کا کیا نام ہے؟





سجادباقررضوی

13 - پروین شاکر کا ابتدائی تخلص کیا ہے؟





پروین

14 - پریشرککر کے مصنف کا کیا نام ہے؟





صدیق سالک

15 - پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟





دھن پت رائے

16 - پریم چندکااصل نام کیاتھا





دھن پت رائے

17 - پشتو کے پہلے شاعر کا کیا نام ہے





امیر کروڑ

18 - پگڑی سے پگڑ کیا ہے؟





اسم مکبر

19 - پنجاب بک ڈپو کس شہر میں قائم کیا گیا تھا؟





لاہور

20 - پنجاب میں اردو کس کی تصنیف ہے؟





حافظ محمود شیرانی

21 - پنجاب میں سب سے پہلا اردو اخبار کون سا تھا؟





کوہ نور

22 - پنجاب میں سب سے پہلا اردو اخبارکونساتھا؟





کوہ نور

23 - پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے) اس جملے میں قافیہ ہے)





کہاں

24 - پیام مشرق کس کی کتاب ہے





علامہ اقبال

25 - پیسہ اخبارکےپہلے ایڈیٹرکاکیانام تھا





منشی مولوی محبوب عالم

26 - پیسہ اخبارکےپہلےمدیرکون تھے؟





منشی محبوب عالم

27 - تاریخ جدید اردو غزل کس نقاد کی کتا ب ہے؟





وقاراحمدرضوی

28 - تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرنا کیا کہلاتاہے؟





تلمیح

29 - تحسین تردید کے مصنف کا کیا نام ہے؟





فتح محمد ملک

30 - تحسین وتردید کے مصنف کا کیا نام ہے؟





فتح محمد ملک

31 - تخلص کا ہونا ضروری ہے؟





مقطع کیلۓ

32 - تخلص کس کی ایجاد ہے؟





اہل فارس کی

33 - تذکرہ کس کی تصنیف ہے؟





ابوالکلام آزاد

34 - ترجمہ کی جمع ہے؟





تراجم

35 - ترجمے کا فن کس کی تصنیف ہے؟





مرزاحامد بیگ

36 - ترجمے کا فن کس کی تصنیف ہے؟





مرزاحامد بیگ

37 - ترقی پسند تحریک کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟





منشی پریم چند

38 - ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانوںکے پہلے مجموعہ کا نام کیا تھا؟





انگارے

39 - ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟





پریکٹکلزم

40 - ترقی پسندمصنفین کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟





پریم چند

41 - تزکرہ اور غبارخاطر کے مصنف کا کیا نام ہے؟





مولانا ابوالکلام آزاد

42 - تشبیہ کا تعلق ہے





علم بیان سے

43 - تشبیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہے؟





بانچ

44 - تشبیہ کے استعمال سے کلام میں کیا پیدا ہوتی ہے؟





9

45 - تشبیہ کی بنیاد کس چیزپر ہوتی ہے؟





حقیقت پر

46 - تشبیہ میں جس چیز کو تشبیہ دی جاۓ وہ کہلاتی ہے؟





مشبہ

47 - تصدیق کا متضاد لفظ کونسا ہے؟





تکذیب

48 - تلمیح کا تعلق کس چیز سے ہے؟





علم بدیع سے

49 - تلمیح کے لغوی معنی کیا ہیں؟





اشارہ کرنا

50 - تلمیح ہے؟





ابن مریم

51 - تم میرےپاس ہوتےہوگویاجب کوئی دوسرانہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔یہ شعر کس شاعرکاہے





مومن خان مومن

52 - تمام نمازوں کے نام ـــ ہوتے ہیں





مونث

53 - تہزیب الاخلاق رسالہ کب شائع ہوا؟





1970

54 - تہزیب الاخلاق رسالہ کس کا ہے؟





سر سید احمد خان

55 - تواضع سمرقندی سے کیا مراد ہے؟





ظاہر داری کی آوء بھگت

56 - توتا کہانی کس کی تصنیف ہے؟





حیدربخش حیدری

57 - تیزہوااورتنہا پھول کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟





منیرنیازی

58 - ٹھنڈاگوشت اور آتش پارے کس کی تصنیف ہے؟





سعادت حسین منٹو

59 - ٹی وی کے مشہور ڈرامہ وارث کے خالق کا کیا نام ہے؟





امجد اسلام امجد

60 - ٹیڑھی کھیر ضرب المثل کا مطلب ہے





مشکل کام

61 - ثابت قدم کو سب جگہ تھاؤں کا کیا مطلب ہے؟





مستقل مزاج آدمی ہرجگہ کامیاب ہوتاہے

62 - جاڑے کی چاندنی کا مفہوم کیا ہے؟





فضول چیز

63 - جاڑے کی چاندنی کس کی تصنیف ہے؟





غلام عباس

64 - جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مطلب ہے؟





نہایت خوش ہونا

65 - جان چرانا کا مطلب ہے





ٹالنا

66 - جب سورج نکلے گاــــــــ اجالا ہو گا





9

67 - جدید اردو نثر کا بانی کون ہے؟





سر سید احمد خان

68 - جدید غزل کا امام کسے کہا جاتا ہے؟





حسرت موہانی

69 - جدیدتنقید کا نقطہ آغاز کس کتاب کو قرار دیا گیا؟





مقدمہ شعروشاعری

70 - جدیدتنقیدکانقطہ آغاز کس کتاب کو قرار دیاگیا؟





مقدمہ شعروشاعری

71 - جس حرف پر جزم آۓ اسے کیا کہتے ہیں؟





ساکن

72 - جس دھج سے کوئی مقتل میں گیاوہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں——– یہ شعر کس شاعر کا ہے





فیض احمد فیض

73 - جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے برخوشلہ گندم کو جلادو۔۔۔۔ یہ مشہور شعر کس کا ہے؟





علامہ اقبال

74 - جگرمرادآبادی کا اصل نام کیا تھا؟





علی سکندر

75 - جملے کے اختتام پر استعمال کی جانے والی علامت ہے؟





ختمہ

76 - جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟





جوش ملیح آبادی

77 - جہان دانش کس کی آپ بیتی ہے





احسان دانش

78 - جو اسم مفعول کسی خاص قاعدے کے مطابق ہو اسے کیا کہتے ہیں؟





اسم مفعول قیاسی

79 - جو لفظ ردیف سے پہلے آتے ہیں اور وہ الفاظ ہم آواز بھی ہوتے ہیں ہم ان کو کیا کہتے ہیں





قافیہ

80 - جو لفظ کسی کلمے کے آخر میں پڑھا جائے اور اس کے معنی میں اضافہ یا تبدیلی کر دے اس کو کہتے ہیں





احقہ

81 - جو لفظ کسی کلمےسے پہلے پڑھا جائےاوراس کے معنی میں اضافہ کر دے اس کو کہتےہیں





سابقہ

82 - جون ایلیا کا انتقال کب ہوا؟





2002

83 - جون پور کا قاضی اس ضرب المثل کا مطلب ہے





بیوقوف

84 - چار چاند لگنا کا مطلب ہے





عزت اور مرتبہ بڑھنا

85 - چترال داستان کے مصنف کون ہیں؟





مستنصرحسین تارڑ

86 - چچاچکھن کا کردار کس کی تصنیف ہے؟





امتیازعلی تاج

87 - چنانچہ موسم خوشگوار ہے ـــــــ ہمیں پکنک منانی چاہیے





9

88 - چندہم عصر کے مصنف کا کیا نام ہے





مولوی عبدالحق

89 - چندہم عصر کے مصنف کون ہیں؟





مولوی عبدالحق

90 - چوپال کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟





احمد ندیم قاسمی

91 - چوہدری فضل حق نے اپنی کتاب زندگی کس جیل میں لکھی





گورکھپورجیل

92 - حاجی بغلول کے کردار کے خالق کون ہیں؟





منشی سجاد حسین

93 - حالی کی جدید شاعری کس تحریک کا نتیجہ ہے؟





علی گڑھ

94 - حجتہ البالغہ کس کی تصنیف ہے؟





شاہ ولی اللہ

95 - حروف تہجی کی کل تعداد کیا ہے؟





52

96 - حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟





فضل الحسن

97 - حسن تعلیل کیا ہے؟





تخیلاتی توضیح

98 - حسن کوزہ گر کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟





4

99 - حسین پاشا کا اصل نام کیا ہے؟





شاعرلکھنوی

100 - حضرت انسان کس کی نظم ہے





علامہ اقبال

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks