1 - ــــ ضرورت کی ماں ہے۔
فراوانی
2 - ?کلیات نسخہ ہائے وفا کس نے تحریر کیا
فیض احمد فیض
3 - ?مقطع غزل کا ہوتا ہے
آخری شعر
4 - ؛ علامت ہے؟
وقفہ کی
5 - ابن انشاؑ کا اصل نام کیا تھا
شیرمحمدخاں
6 - ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
شیر محمد خاں
7 - ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا تحریر کردہ سفرنامہ ہے
ابن انشاٰ
8 - ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا سفر نامہ ہے؟
ابن انشاء
9 - اپنا گریبان چاک کے مصنف کا کیا نام ہے؟
جاوید اقبال
10 - اپناگریبان چاک کس کی آپ بیتی ہے
ڈاکٹرجاویداقبال
11 - احسان دانش کا انتقال کب ہوا؟
1982
12 - احسان دانش کب پیدا ہوئے؟
1914
13 - احمد فراز کا انتقال کس سن میں ہوا؟
2008
14 - احمد فراز کب پیدا ہوۓ؟
1931
15 - احمد ندیم قاسمی اور فیض احمد فیض کا تعلق کونسی تحریک سے تھا
ترقی پسند تحریک
16 - احمدفرازکاآبائی شہر کون سا تھا؟
کوہاٹ
17 - احمدندیم قاسمی کی وجہ شہرت کیا تھی؟
افسانہ نگاری
18 - اخباراردوکس ادارے سے نکالاجاتاہے؟
مقتدرہ قومی زبان
19 - اخباراردوکس ادارے سے نکلتا ہے؟
مقتدرہ قومی زبان
20 - اردو ادب کے پہلے تنقید نگار کا نام کیا ہے؟
مولاناالطاف حسین حالی
21 - اردو زبان کا بہت ہی مشہورافسانہ گڈریا کس نے تحریر کیا
اشفاق احمد
22 - اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کون تھے؟
نام دیو
23 - اردو زبان میں مصدر کے آخر میں کیا آتا ہے؟
نا
24 - اردو زبان و ادب کی تاریخ کا پہلا نثر نگار کون ہے؟
گیسودرازبندہ نواز
25 - اردو صحافت کی پہلی خاتون آڈیٹر کا نام کیا تھا؟
محمدی بیگم
26 - اردو غزل کا باواآدم کس شاعر کو کہتے ہیں
ولی دکنی
27 - اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما کب شائع ہوا؟
1822
28 - اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما کہاں سے شائع ہوا؟
کلکتہ
29 - اردو کا پہلا ڈرامہ نگار کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟
امانت لکھنوی
30 - اردو کا پہلا سانیٹ کس نے لکھا؟
عظیم الدین احمد
31 - اردو کس زبان کا لفظ ہے؟
ترکی
32 - اردو کو کس سن میں دفتری زبان کا درجہ ملا؟
1832
33 - اردو کے پہلے اخبار کا کیانام ہے
جام جہاں نما
34 - اردو کے پہلے پنجابی شاعر کون ہیں
بابافریدگنج شکر
35 - اردو کے پہلے ڈرامہ نگار کا کیا نام تھا
امانت لکھنوی
36 - اردو کے پہلے ڈرامے کا کیانام تھا
اندرسبھا
37 - اردو کے پہلے سانیٹ کا کیا نام تھا؟
فریاد عظیم
38 - اردو کے پہلے شاعر کون سے شاعرہیں
امیر خسرو
39 - اردو کے پہلے غزل گو شاعر کون سے شاعر تھے
ولی دکنی
40 - اردو کے پہلے فسانے کا کیا نام ہے
سوزوطن
41 - اردو کے پہلے مضمون نگار کا کیانام ہے
سرسیداحمدخان
42 - اردو کے پہلے موءرخ کون تھے
رام بابو سکینہ
43 - اردو کے پہلے ناول کا کیا نام تھا
مراۃ العروس
44 - اردو کے پہلےافسانہ نگار کا کیا نام ہے
منشی پریم چند
45 - اردو کے سب سے پہلے انشائیہ نگار کا کیا نام ہے
سرسیداحمدخان
46 - اردو کے صاحب کلیات شاعر کون سے ہیں
قلی قطب شاہ
47 - اردو کے لغوی معنی ہیں؟
لشکر
48 - اردو کےپہلے ہندءوشاعر کون ہیں
نام دیو
49 - اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کا کیا نام تھا
مقدمہ شعروشاعری
50 - اردو کی پہلی مشاعرہ کون ہے؟
ماہ لقاچندہ بائی
51 - اردو کی پہلی نسوانی خودنوشت کا نام کیا ہے؟
بیتی کہانی
52 - اردو کی طویل ترین نظم کا کیا نام ہے
مدوجزراسلام
53 - اردو کی نظری تنقید کا بانی کون ہے؟
الطاف حسین حالی
54 - اردو گرائمر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟
دریاۓ لطافت
55 - اردو لفظ کو شاعری میں سب سے پہلے کس نے استعمال کیا؟
بخش ناسخ
56 - اردو نظم کے پہلے شاعر کونسے شاعر ہیں
نظیر اکبر آبادی
57 - اردوادب کی مختصر ترین تاریخ کے مصنف کا کیا نام ہے
ڈاکٹر سلیم اختر
58 - اردوادب میں حروف تہجی کی تعدادکتنی ہے؟
37
59 - اردوادب میں ذخیرہ الفاظ کی تعداد کیا ہے؟
1400000
60 - اردوادب میں قواعداردوکتاب کس کی تخلیق ہے؟
مولوی عبدالحق
61 - اردوتنقیدکاارتقاکےخالق کون ہیں؟
عبادت بریلوی
62 - اردوڈرامےکاشیکسپیئرکس کو کہاجاتاہے
آغاحاشرکشمیری
63 - اردوزبان کے کل لفظوں کی تعداد کیا ہے
54009
64 - اردوشاعری کا تنقیدی مطالعہ کس کی کتاب ہے؟
ڈاکٹرسنبل نگار
65 - اردوغزل کا باقاعدہ آغازکس نے کیا
ولی دکنی
66 - اردوغزل کا تکنیکی، بیتی اور عروضی سفر کس نقاد کی کتاب ہے؟
ڈاکٹرارشدمحمد راشاد
67 - اردوغزل گوئی کس کی کتاب ہے؟
فراق گورکھپوری
68 - اردوغزل میں سراپانگاری غزل کی تنقید ہے-اس کے مصنف کون ہیں؟
محمد افتخارشفیع
69 - اردوکاباغ شاعر کس کو مانا جاتا ہے؟
مرزااسداللہ خان غالب
70 - اردوکاپرانا نام کیا ہے؟
ہندی
71 - اردوکاشہرہ آفاق ڈرامہ کس نے تحریرکیا
سیدامتیازعلی تاج
72 - اردوکاعروض کس کی تصنیف ہے؟
حبیب اللہ خان ظفر
73 - اردوکوبرصغیرمیں سرکاری زبان کا درجہ کب ملا
1832
74 - اردوکےپہلے گرائمرنگار کا نام کیا ہے؟
انشاؑاللہ خان انشاؑ
75 - اردوکےپہلے مورخ کون تھے؟
رام بانو سکینہ
76 - اردوکی آخری کتاب کے مصنف کون ہیں
ابن انشاؑ
77 - اردوکی پہلی ادبی نثر کسے کہا جاتا ہے؟
سب رس
78 - اردوکی پہلی خاتون ناول نگارکاکیانام ہے
رشیدالنساؑبیگم
79 - اردوکی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کون تھیں
ماہ لقاچندابائی
80 - اردوکی پہلی کتاب کا کیا نام ہے
سب رس
81 - اردوکی پہلی مثنوی کا کیا نام ہے؟
کدم راؤپدم راؤ
82 - اردوکی پہلی منظوم کتاب کا کیانام ہے
کدم راوؑپدم راوؑ
83 - اردوکی مشہورنظم آدمی نامہ کس نے لکھی ہے
نظیراکبرآبادی
84 - اردولفظ کس بادشاہ کے دور میں استعمال ہوا ہے؟
اکبر
85 - اردومیں غزل کا آغاز کہاں سے ہوا
دکن
86 - اردونثر میں قدیم ترین صنف کونسی ہے؟
کیہ مکرنی
87 - اردوہندی تبازعہ بنارس سے کس سن میں شروع ہوا؟
1867
88 - اردوہندی تنازعہ کب پیش آیا
1867
89 - اردوہندی تنازعہ کہاں سے شروع ہوا
بنارس
90 - ارکان استعارہ کتنے ہیں؟
9
91 - ارکان استعارہ کی تعداد کیا ہے؟
3
92 - ازخودرفتہ ہونا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے؟
پاگل ہونا
93 - اس پہلے ایشیائی کا کیا نام تھا جنہیں سب سے پہلے ادب کا نوبل انعام ملا
رابندرناتھ ٹیگور
94 - اس شرط پہ کھیلوں گی پیاپیارکی بازی جیتوں تو تجھےپاوءں ہاروں تو پیا تیری———– یہ شعر کس کا ہے
پروین شاکر
95 - اس نے کچھ پوچھاـــــــ میں نے کچھ بتایا
نہ
96 - اسباب بغاوت ہند کے مصنف کا کیا نام ہے؟
سرسیداحمد خان
97 - استعارہ کا لفظی معنی ہے؟
قرض واپس کرنےکے
98 - استعارہ کے طور پر لفظ کن معنوں میں استعال ہوتا ہے؟
مجازی
99 - استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کیا کہا جاتا ہے؟
وجہ جامع
100 - استعارہ میں لفظ کے مجازی اور حقیقی معنوں میں تعلق ہے؟
تشبیہ کا
Pages
No comments:
Post a Comment
Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks