Urdu Language The Most Important and Repeating MCQs Set # 2

1 - استعارے کا رکن ہے؟





وجہ جامع

2 - اسم اشارہ کی کتنی اقسام ہیں؟





دو

3 - اسم آلہ کی جمع کس وزن پر آتی ہے؟





مفاعیل

4 - اسم علم کی رو سے شمس العلماء کیا ہے؟





خطاب

5 - اسم معرفہ کی کتنی اقسام ہیں؟





چار

6 - اسم مفعول کی جمع کس وزن پر آتی ہے؟





مفاعیل

7 - اشتہارآور کا مترادف ہے؟





بھوک تیز کرنے والی چیز

8 - اشفاق احمد کب پیداہوۓ؟





1925

9 - اشفاق احمد کس جگہ دفن ہیں





لاہور

10 - اشفاق احمد نے کب وفات پائی؟





2004

11 - اشفاق احمدکی تاریخ پیدائش کیا ہے





1924

12 - اضطراری جزبات و احساسات کے اظہار کیلۓ علامت ہے؟





!

13 - افسانہ دھنک کس کا ہے؟





غلام عباس

14 - افسانہ شب خون کس کا تخلیق کردہ ہے؟





اشفاق احمد

15 - افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟





انگریزی

16 - افسانے کا پہلا دور کس سن میں شروع ہوا؟





1907

17 - افسانے کا تیسرا دور کس سن میں شروع ہوا؟





1950

18 - افسانے کا چوتھا دور کس سن میں شروع ہوا؟





1960

19 - افسانے کا دوسرا دور کس سن میں شروع ہوا ہے؟





1930

20 - افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟





5

21 - افسوس اور دکھ کے اظہار کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟





!

22 - افق پر چانداور سورج نکلنے کی جگہ کو کہتے ہیں؟





مطلع

23 - اکیلے شعر کو کیا کہا جاتا ہے؟





فرد

24 - اکیلےشعرکو ــ کہا جاتاہے





فرد

25 - اگرچہ وہ غریب ہے ــــــــ ایمان دار ہے





لیکن

26 - اگرکلام یا شعر میں دو ایسے الفاظ لاۓ جائیں جو شکل اور تلفظ میں ایک جیسے ہوں مگران کے معنی مختلف ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟





صنعت تجیس

27 - الطاف حسین حالی کی جائے پیدائش کیا ہے؟





پانی پت

28 - ام العلوم سے کیا مراد ہے؟





علم صرف

29 - امتیاز علی تاج کب پیدا ہوئے؟





1900

30 - امتیازعلی تاج نے کب وفات پائی؟





1970

31 - امثال کے کیا معنی ہیں





مثالیں جمع کر کے بتانا

32 - امجداسلام امجد کب پیدا ہوئے؟





1944

33 - امراوؑجان ادا ناول کے مصنف کا کیا نام ہے





مرزاہادی رسوا

34 - انارکلی کس کی تصنیف ہے؟





امتیازعلی تاج

35 - انتخاب کلام میر کا مرتب کا نام کیا ہے؟





مولوی عبدالحق

36 - انتڑیوںکاقل ھواللہ پڑھنا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے؟





سخت بھوک لگنا

37 - انجمن پنجاب کے بانی کون تھے





کرنل ہالرائیڈ

38 - انجمن پنجاب کی وجہ شہرت کیاتھی





مشاعرے

39 - اندازبیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شایدکہ اتر جائے ترے دل میں میری بات———— یہ شعرکس مشہور شاعر کا ہے





علامہ اقبال

40 - انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟





انگریزی

41 - انشائیے کے موجد کا کیا نام ہے؟





مونتین

42 - انکارکس کا مجموعہ کلام ہے





پروین شاکر

43 - انورمسعودکب پیدا ہوئے؟





1935

44 - اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے





دغاباز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں

45 - ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کیلۓ وضع کیا گیا ہو کیا کہلاتا ہے؟





اصلی مصدر

46 - ایسی نظم جس میں محبوب سے اس کی بے وفائیوں اور ظلم و ستم کا ذکر کیا جاۓ کیا کہلاتی ہے؟





واسوخت

47 - ایک چیز کو دوسری چیز کے مانند قرار دینا کہلاتا ہے؟





تشبیہ

48 - ایک محبت سو ڈرامے کس کی تصنیف ہے؟





اشفاق احمد

49 - ایک وصیت کی تعمیل کس کا خاکہ ہے





مولوی وحیدالدین

50 - ایک وصیت کی تکمیل کس کا خاکہ ہے؟





مولوی وحیدالدین

51 - ایک یا دو مستقل کلمے جو قافیے کے بعد بار بار آٰیٰیں کیا کہلاتے ہیں؟





ردیف

52 - آب حیات کا موضوع کیا ہے؟





تاریخ

53 - آب حیات کس نے لکھی ہے





محمد حسین آزاد

54 - آب گم کس کی تصنیف ہے؟





مشتاق احمد یوسفی

55 - آب و دانہ اٹھنا کا مطلب ہے





رزق ختم ہونا

56 - آبرو خاک میں ملانا کا مطلب ہے





عزت برباد کرنا

57 - آتش گل کس کی تصنیف ہے؟





جگرمراد آبادی

58 - آتش نمرود گرائمر کی رو سے کیا ہے؟





تلمیح

59 - آثارالصنادید کے مصنف کا کیا نام ہے





سرسیداحمدخان

60 - آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟





انتظار حسین

61 - آدھی بات کس ادیبہ کے سٹیج ڈرامے ہیں؟





بانو قدسیہ

62 - آزادنظم کے بانی کون تھے؟





ن م ش

63 - آستین چڑھانا کا مطلب ہے





پوری طرح تیار ہونا

64 - آسمان سے باتیں کرنا کا مطلب ہے





بہت اونچا ہونا

65 - آغاحاشر کاشمیری کی وجہ شہرت کیاہے؟





ڈرامہ نگاری

66 - آغاحاشر کاشمیری نے کب وفات پائی؟





1935

67 - آغاحاشرکاشمیری کب پیداہوئے؟





1879

68 - آغاشاعردہلوی کا اصل نام کیا تھا؟





آغامظفربیگ قزالباش

69 - آگ کا دریا کس کی تصنیف ہے؟





قرات العین حیدر

70 - آنگن ناول کس کا ہے





خدیجہ مستور

71 - آوازدوست کے مصنف کا کیا نام ہے





مختارمسعود

72 - آیت یا حدیث نقل کرنے کیلۓ کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟





( )

73 - بٖغیرردیف کے غزل کیا کہلاتی ہے؟





غیرمروف

74 - بابائےحق کس مشہورہستی کو کہتے ہیں





مولوی عبدالحق

75 - باباۓ اردو کا انتقال کس سن میں ہوا؟





1961

76 - باپ کا گناہ کس کا ڈرامہ ہے؟





حکیم احمد شجاع

77 - باخدااور ماں جی کے مصنف کا کیا نام ہے؟





قدرت اللہ شہاب

78 - بارش کی آواز کس کا شاعری مجموعہ ہے؟





9

79 - بارش کی آواز کس کا شعری مجموعہ ہے؟





امجداسلام امجد

80 - بارش کی آواز کے مصنف کا کیا نام ہے؟





امجداسلام امجد

81 - باسی کڑی میں ابال آنا کا مطلب ہے





بڑھاپے میں جوانی کا سا جوش

82 - باغ و بہارکےمصنف کا کیا نام ہے





میرامن دہلوی

83 - بانگ درا کا دیباچہ کس نے لکھا تھا؟





شیخ عبدالقادر

84 - بانو قدسیہ کے پہلے افسانے کا نام کیا تھا؟





وابستگی

85 - بانو قدسیہ کے ناول راجہ گدھ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا؟





چار

86 - بانوقدسیہ کے افسانے کاکیانام تھا





وابستگی

87 - بچوں کے پہلے اردو شاعر کا کیانام ہے





اسماعیل میرٹھی

88 - بچے اس طرح دھاڑیں مارمار کر روۓ کہ میرا دل ـــ گیا





پسیج

89 - برسرپرخاش ہونا کے کیامعنی ہیں؟





دشمن ہونا

90 - برصغیر میں اردو کو سرکاری زبان کا درجہ کب ملا؟





1832

91 - بگٹ کہانی کے مصنف کا کیا نام ہے؟





محدافضل

92 - بلاغت کیلۓ ضروری شرط کیا ہے؟





عبارت میں باریک خیالات پیش کیے جائیں

93 - بلاغت کیلۓضروری شرط کیا ہے؟





عبارت میں باریک خیالات پیش کیے جائیں

94 - بلد کی جمع ہے





بلاد

95 - بنات العنش کس کا ناول ہے؟





ڈپٹی نزیر احمد

96 - بنات النعش کس کا مشہورناول ہے





ڈپٹی نزیراحمد

97 - بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟





تین

98 - بہروپیا کے مصنف کا کیا نام ہے؟





غلام عباس

99 - بھان متی کا کنبہ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے





شور مچانے والوں کا گروہ

100 - بھٹیارہ کی مونث ہے؟





بھٹیارن

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks