Urdu Literature in 20th Century " اردو ادب ہیسویں صدی میں" The Most Repeating MCQs

1 - "ابہام شاعری کی سب سے بڑی خوبی اورتنقید کی سب سے بڑی لعنت ہے‘‘کس کا قول ہے





شمس الرحمن فاروقی

2 - "اردو تنقید کا ارتقا‘‘ کس کی کتاب ہے ؟





عبادت بریلوی

3 - "تنقید کیا ہے ؟‘‘ کا مصنف کون ہے؟





آل احمد سرور

4 - "غالب ؛ معنی آفرینی ، جدلیاتی وضع ، شونیتا اور شعریات ‘‘ کس کی کتاب ہے؟





گوپی چند نارنگ

5 - "ن۔م راشد ۔۔۔ایک مطالعہ ‘‘کس کی مرتب کردہ کتاب کا نام ہے؟





جمیل جالبی

6 - "ن۔م راشد ۔۔۔ایک مطالعہ ‘‘کس کی مرتب کردہ کتاب کا نام ہے؟





جمیل جالبی

7 - "ہمارے لیے منٹو صاحب‘‘ کس کی کتاب ہے ؟





شمس الرحمان فاروقی

8 - "وزیر بیگم‘‘کس ناول کا کردار ہے





کئی چاند تھے سر آسماں

9 - ‘‘تنقیدی افکار" کس کی کتاب ہے؟





شمس الرحمان فاروقی

10 - ‘‘شعر شور انگیز" کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟





4

11 - ‘‘متاع لوح و قلم"کس کی نثری کتاب ہے





فیض احمد فیض

12 - ‘‘متاع لوح و قلم"کس کی نثری کتاب ہے





فیض احمد فیض

13 - ‘‘متاع لوح و قلم"کس کی نثری کتاب ہے





فیض احمد فیض

14 - ‘‘نظم کیسے پڑھیں"کس کی کتاب ہے؟





ناصر عباس نیر

15 - آصف فرخی نے اپنے کس جریدے لے ذریعے اردو ادب کی خدمت کی؟





دنیا زاد

16 - ابابیل کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

17 - ابلیس کی مجلس شوری کا دوسرا اجلاس کس کی نظم ہے





کیفی اعظمی

18 - ابھی تو میں جوان ہوں کس کی نظم ہے





حفیظ جالندھری

19 - ابھی تو میں جوان ہوں کس کی نظم یے





حفیظ جالندھری

20 - اثر صہبائی پیشے سے منسلک تھے





وکالت

21 - اثر صہبائی کا انتقال کب ہوا





1963

22 - اثر صہبائی کب پیدا ہوئے





1901

23 - اثر صہبائی کہاں پیدا ہوئے





سیالکوٹ

24 - اثر لکھنوی کا انتقال کب ہوا





1967

25 - اثر لکھنوی کا انتقال کہاں ہوا





لکھنؤ

26 - اثر لکھنوی کب پیدا ہوئے





1885

27 - اثر لکھنوی کہاں پیدا ہوئے





لکھنؤ

28 - اثر لکھنوی کو کب پدم بھوشن ملا





1962

29 - اثر لکھنوی کو کون سا ادبی انعام دیا گیا





پدم بھوشن

30 - اثر لکھنوی کے پہلے شعری مجموعہ کا نام ہے





اثرستان

31 - اثرستان کس کا سن اشاعت ہے





1924

32 - اثرستان کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر لکھنوی

33 - احمد ندیم قاسمی افسانہ نگار کے علا وہ تھے





A&B

34 - احمد ندیم قاسمی آثار و افکار کس کی کتاب ہے





افشاں ملک

35 - احمد ندیم قاسمی کا اصل نام کیا تھا





احمد شاہ

36 - احمد ندیم قاسمی کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے





چوپال

37 - احمد ندیم قاسمی کا تخلص کیا تھا





ندیم

38 - احمد ندیم قاسمی کہاں پیدا ہوئے





خوشاب

39 - احمد ندیم قاسمی کے نزدیک ان کا سب سے بہترین افسانوی مجموعہ کون سا ہے





سناٹا

40 - احمد ندیم قاسمی کے والد کا نام تھا





غلام نبی

41 - احمد ندیم قاسمی کی زندگی میں شائع ہونے والا آخری مجموعہ کون سا ہے





کوہ پیما

42 - احمد ندیم قاسمی نے بی اے کہاں سے کیا تھا





صادق ایجرٹن کالج

43 - اختر شیرانی کا اصل نام ہے





محمد داؤد

44 - اختر شیرانی کا انتقال کب ہوا





1948

45 - اختر شیرانی کا انتقال کہاں ہوا





لاہور

46 - اختر شیرانی کا آخری مجموعہ ہے





شہ رود

47 - اختر شیرانی کا سال وفات ہے





1948

48 - اختر شیرانی کا کلیات کس نے ترتیب دیا





یونس حسنی

49 - اختر شیرانی کب پیدا ہوئے





1905

50 - اختر شیرانی کس کا بیٹا تھا





محمود شیرانی

51 - اختر شیرانی کہاں پیدا ہوئے





ٹونک

52 - اختر شیرانی کے پہلے شعری مجموعے کا نام ہے





پھولوں گے گیت

53 - اختر شیرانی کی زندگی میں شائع ہونے والا ان کا آخری مجموعہ ہے





شہناز

54 - اخترستان کا سن اشاعت ہے





1946

55 - اخترستان کس کا شعری مجموعہ ہے





اختر شیرانی

56 - ادب اور زندگی کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

57 - اردو غزل گوئی کس کی کتاب ہے ۔





فراق

58 - اردو غزل نئی تشکیل کس کی کتاب یے





طارق ہاشمی

59 - اردو کا اپنا عروض کس کی کتاب ہے





گیان چند جین

60 - اردو کا کیٹس کسے کہا جاتا ہے





اختر شیرانی

61 - اردو کی عشقیہ شاعری کس کی کتاب ہے





فراق

62 - ارمغان عروض کس کی کتاب ہے





کندن لال

63 - اسرار حسن کب پیدا ہوے





1920

64 - اسرار حسن نے ترقی پسند تحریک میں کب شمولیت کی





1945

65 - اسرار حسن نے کس شہر جا کر ترقی پسند تحریک میں شمولیت کی





بمبئ

66 - اشاریہ کلام فیض‘‘کس نے مرتب کی؟





ڈاکٹر معین الدین

67 - اصناف ادب کس کی کتاب ہے





رفیع الدین ہاشمی

68 - افکار سلیم کے خالق ہیں





وحیدالدین سلیم

69 - اقبال شخص و شاعر کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

70 - اقبال شناسی کس کی کتاب ہے





علی سردار جعفری

71 - اقبال شناسی کس کی کتاب ہے





علی سردار جعفری

72 - اک کتھا انوکھی کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

73 - الہام و افکار کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

74 - الہام و افکار کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

75 - امن کا ستارہ کا سن اشاعت ہے





1950

76 - امین حزیں کا اصل نام تھا





محمد مسیح پال

77 - امین حزیں کا انتقال کب ہوا





1968

78 - امین حزیں کب پیدا ہوئے





1884

79 - امین حزیں کو کون سا سرکاری خطاب ملا





خان بہادر

80 - امین حزین کہاں پیدا ہوئے





سیالکوٹ

81 - انجم کدہ کس کا شعری مجموعہ ہے





عزیز لکھنوی

82 - اندازے کس کی کتاب ہے





فراق

83 - انکار کس کا شعری مجموعہ ہے





پروین شاکر

84 - ایک خواب اور کس کا شعری مجموعہ یے





علی سردار جعفری

85 - ایک دعا جو بھول گیا تھا کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

86 - ایک عجیب مسکراہٹ کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

87 - ایک لمحہ تیز سفر کا کس کی کتاب ہے





منیر نیازی

88 - ایک مسلسل کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

89 - آبلے کس کا افسانوی مجموعہ ہے ۔





احمد ندیم قاسمی

90 - آتش خاموش کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

91 - آخر شب کس کا شعری مجموعہ یے





کیفی اعظمی

92 - آخری جلد کب مکمل ہوئی





1947

93 - آدھی صدی کے بعد کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





وزیر آغا

94 - آریوں کی پہلی آمد ہندوستان میں کس کی نظم ہے





وحیدالدین سلیم

95 - آس پاس کس کا افسانوی مجموعہ ہے ۔





احمد ندیم قاسمی

96 - آسان عروض کس کی کتاب ہے





محمد آمین

97 - آغاز زمستاں میں دوبارہ کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

98 - آموختہ کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

99 - آہنگ اور عروض کس کی کتاب ہے





کمال احمد صدیقی

100 - آوارہ سجدے کس کا شعری مجموعہ ہے





کیفی اعظمی

101 - آؤکہ کوئی خواب بنیں کس کا شعری مجموعہ ہے





ساحر لدھیانوی

102 - آیات الادب کس کا شعری مجموعہ ہے





سیماب اکبرآبادی

103 - آیات و نغمات کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

104 - آیات و نغمات کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

105 - بازار حیات کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

106 - بازدید کس کا شعری مجموعہ ہے





منیب الرحمن

107 - بام رفعت کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر صہبائی

108 - بحر لافصاحت کس کی کتاب ہے





نجم الغنی

109 - برشگال کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

110 - برگد کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





قتیل شفائی

111 - بستان حکمت کس کی کتاب یے





فقیر محمد گویا

112 - بسیط کس کا شعری مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

113 - بعدازان حبسیات کا کلام کس شعری مجموعہ میں شامل کردیا گیا





بہارستان

114 - بگولے کا دیپاچہ کس نے لکھا





کرشن چندر

115 - بگولے کا سن اشاعت ہے





1941

116 - بگولے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

117 - بمبئ پہنچ کر شکیل احمد نے کس چیز پر کام کیا





فلم،گیت نگاری

118 - بندیا چل کی چاندنی رات کس کی نظم ہے





شوق قدوائی

119 - بہار کے پھول کے مصنف ہیں





حفیظ جالندھری

120 - بہاراں کا سن اشاعت ہے





1929

121 - بہاراں کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر لکھنوی

122 - بہارستان کا سن اشاعت ہے





1934

123 - بہارستان کس کا شعری مجموعہ ہے





ظفر علی خان

124 - بھیگی پلکیں کس کا شعری مجموعہ ہے





ظہور نظر

125 - بے نظیر شاہ انتقال کب ہوا





1932

126 - بے نظیر شاہ کا انتقال کہاں ہوا





حیدر آباد

127 - بے نظیر شاہ کب پیدا ہوئے





1863

128 - بے نظیر شاہ کہاں پیدا ہوئے





الہ آباد

129 - پت جھڑ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

130 - پتھر کی دیوار کا سن اشاعت ہے





1953

131 - پتھر کی دیوار کس کا شعری مجموعہ ہے





علی سردار جعفری

132 - پچھلے پہر کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

133 - پچھلے پہر کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

134 - پچھلی رات کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

135 - پرچم کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

136 - پرچھائیاں کس کی مشہور نظم ہے





ساحر لدھیانوی

137 - پرواز کا سن اشاعت ہے





1944

138 - پرواز کس کا شعری مجموعہ ہے





علی سردار جعفری

139 - پہلی جلد کب مکمل ہوئی





1927

140 - پھولوں کے گیت شعری مجموعہ کہاں سے شائع ہوا





لاہور

141 - پھولوں کے گیت کا سن اشاعت ہے





1936

142 - پھولوں کے گیت کس کا مجموعہ ہے ۔





اختر شیرانی

143 - پیت کی ریت کے خالق ہیں





دل محمد

144 - پیراہن شرر کس کا شعری مجموعہ ہے





علی سردار جعفری

145 - پیراہن کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

146 - پیغامات کس کا شعری مجموعہ ہے





سیماب اکبرآبادی

147 - تارپیراہن کس کا شعری مجموعہ ہے





شان الحق حقی

148 - تارگریباں کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

149 - تارگریباں کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

150 - ترانہ خیال کے خالق ہیں





شوق قدوائی

151 - ترانہ خیال کی ہئیت ہے





مثنوی

152 - ترقی پسند تحریک میں شعرا کس طرف متوجہ رہے





نظم نگاری

153 - ترقی پسند کس کی کتاب ہے





علی سردار جعفری

154 - ترقی پسند کس کی کتاب ہے





علی سردار جعفری

155 - تغزل کس کا شعری مجموعہ ہے





ظہیر کاشمیری

156 - تفہیم غالب کے مصنف کا نام بتائیں ۔





شمس الرحمن فاروقی

157 - تلخابہ شیریں کا سن اشاعت ہے





1947

158 - تلخابہ شیریں کس کا شعری مجموعہ ہے





حفیظ جالندھری

159 - تلخابہ شیریں کی صنف ہے





شاعری

160 - تلخیاں پہلی بار کب شائع ہوا





1943

161 - تلخیاں کس کا شعری مجموعہ ہے





ساحر لدھیانوی

162 - تنقیدی حاشیے کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

163 - تنقیدی حاشیے کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

164 - تورات مشرق کس کا شعری مجموعہ ہے





سیماب اکبرآبادی

165 - تیز ہوا اور تنہا پھول کا پیش لفظ کس نے لکھا





اشفاق احمد

166 - تیز ہوا اور تنہا پھول کا سن اشاعت ہے





1959

167 - تیز ہوا اور تنہا پھول کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

168 - ٹیپو سلطان کے مزار پر دو آنسو کس کی نظم ہے





ظفر علی خان

169 - جادہ نو کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

170 - جام صہبائی کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر صہبائی

171 - جام طہور کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر صہبائی

172 - جان نثار اختر کا انتقال کب ہوا





1972

173 - جان نثار اختر کا انتقال کہاں ہوا





بمبئی

174 - جان نثار اختر کب پیدا ہوئے





1914

175 - جان نثار اختر کہاں پیدا ہوئے





گوالیار

176 - جذبات ہمایوں کو کس نے مرتب کیا





میاں بشیر احمد

177 - جذبی کا میلان کس جانب تھا





اردو کی کلاسیکی غزل

178 - جذبی کے کتنے شعری مجموے چپھے





تین

179 - جذبی کی غزل میں کونسی چیز پائ جاتی ہے





بحور کا چناؤ،ترنم

180 - جذبی کی نظموں میں کونسی چیز پائ جاتی ہے





کلاسیکی پختگی

181 - جلال و جمال کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





احمد ندیم قاسمی

182 - جلال و جمال کی صنف ہے





افسانہ

183 - جلترنگ کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

184 - جلترنگ کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

185 - جنگل میں دھنک کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

186 - جنون و حکمت کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





جوش ملیح آبادی

187 - جنون و حکمت کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





جوش ملیح آبادی

188 - جہاں معلوم کس کا شعری مجموعہ ہے





افتخار عارف

189 - جہان دانش کس کی تصنیف ہے





احسان دانش

190 - جہان دانش کے دوسرے حصے کا نام ہے





جہان دگر

191 - جہان دانش کے کتنے حصے ہیں





دو

192 - جہان دانش کی صنف ہے





آپ بیتی

193 - جھنکار کس سن اشاعت ہے





1943

194 - جھنکار کس کا شعری مجموعہ ہے





کیفی اعظمی

195 - جھومر کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





قتیل شفائی

196 - جوش پاکستان کب آئے





1957

197 - جوش کا اصل نام تھا





شبیر حسین

198 - جوش کا انتقال کہاں ہوا





اسلام آباد

199 - جوش کا پہلا شعری مجموعہ ہے





روح ادب

200 - جوش کب پیدا ہوئے





1898

201 - جوش کس کے شاگرد تھے





عزیز لکھنوی

202 - جوش کہاں پیدا ہوئے





ملیح آباد

203 - جوش کو بھارت میں کون سا ادبی انعام دیا گیا





پدم بھوشن

204 - جوش کو پدم بھوشن کب ملا





1956

205 - جوش کے آخری مجموعے کا نام ہے





سیف و سبو

206 - جوش کے پہلے مرثیے کا نام ہے





آواز حق

207 - جوش کی انقلابی شاعری کا آغاز کہاں سے ہوا





شعلہ و شبنم سے

208 - جوش نے اپنا پہلا مرثیہ کب لکھا





1918

209 - جوگی کس کی نظم ہے





ناظر

210 - جوگی کی صنف ہے





نظم

211 - چٹکی بھر روشنی کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

212 - چراغ آخر شب کس کا شعری مجموعہ ہے





ظہیر کاشمیری

213 - چراغ سحر کا سن اشاعت ہے





1973

214 - چراغ سحر کس کا شعری مجموعہ ہے





حفیظ جالندھری

215 - چراغ سخن کے مصنف ہیں





یگانہ چنگیزی

216 - چراغاں کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

217 - چراغاں کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

218 - چکبست پیشے کے اعتبار سے تھے





وکیل

219 - چکبست کا اصل نام ہے





برج نرائن

220 - چکبست کا انتقال کب ہوا





1926

221 - چکبست کب پیدا ہوئے





1881

222 - چکبست کس کے شاگرد تھے





حالی

223 - چکبست کہاں پیدا ہوئے





فیض آباد

224 - چمنستان کا سن اشاعت یے





1944

225 - چمنستان کا شعری مجموعہ ہے





ظفر علی خان

226 - چنا ہم نے پہاڑی کا راستہ کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

227 - چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل کس کی کتاب ہے





وزیر آغا

228 - چھ رنگین دروازے کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

229 - چھان بین کس کی کتاب ہے





اثر لکھنوی

230 - چھتنار کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

231 - چوپال کب شائع ہوا





1939

232 - چوپال کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

233 - چوپال میں کل کتنے افسانے ہیں





14

234 - چیونٹی نامہ کے مصنف ہیں





حفیظ جالندھری

235 - حبسیات کا سن اشاعت ہے





1926

236 - حبسیات کس کا مجموعہ ہے





ظفر علی خان

237 - حدیث ادب کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

238 - حرف باریاب کس کا شعری مجموعہ ہے





افتخار عارف

239 - حرف و حکایت کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

240 - حرف و حکایت کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

241 - حفیظ جالندھری کا اصل نام تھا





محمد حفیظ

242 - حفیظ جالندھری کا انتقال کب ہوا





1982

243 - حفیظ جالندھری کا انتقال کہاں ہوا





لاہور

244 - حفیظ جالندھری کب پیدا ہوئے





1900

245 - حفیظ جالندھری کس کے شاگرد ہیں





گرامی جالندھری

246 - حفیظ جالندھری کہاں پیدا ہوئے





جالندھر

247 - حفیظ جالندھری کو انگریز حکومت سے کون سا خطاب ملا





خان بہادر

248 - حفیظ جالندھری کو خان بہادر کا خطاب کب ملا





1946

249 - حفیظ جالندھری کے پہلے شعری مجموعے کا نام ہے





نغمہ زار

250 - حفیظ کے گیت اور نظمیں کی کتنی جلدیں ہیں





4

251 - خاک دان کس کا شعری مجموعہ ہے





ثروت حسین

252 - خضر عروض کس کی کتاب ہے





احسان دانش

253 - خمخانہ کیفی کس کا مجموعہ ہے





دتریہ کیفی

254 - خواجہ دل محمد کا انتقال کب ہوا





1961

255 - خواجہ دل محمد کا انتقال کہاں ہوا





لاہور

256 - خواجہ دل محمد کب پیدا ہوئے





1883

257 - خواجہ دل محمد کس ادارے میں معلم رہے





اسلامیہ کالج ریلوے روڈ،لاہور

258 - خواجہ دل محمد کس مضمون کے استاد تھے





ریاضی

259 - خواجہ دل محمد کہاں ہیدا ہوئے





لاہور

260 - خون کی لکیر کا سن اشاعت ہے





1949

261 - خون کی لکیر کس کاشعری مجموعہ ہے





علی سردار جعفری

262 - خیالستان کا اجرا کب ہوا





1930

263 - خیالستان کس کا رسالہ تھا





اختر شیرانی

264 - دتریا کیفی کا اصل نام تھا





برج موہن

265 - دتریا کیفی کب پیدا ہوئے





1886

266 - درد زندگی کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

267 - درد کے پھول میں صفدر میر نےکن شعرا سے متاثر ہو کر نظمیں لکھیں





بیسویں صدی کے انگریزی شعرا سے

268 - درس بلاغت کس کی کتاب ہے





شمس الرحمن فاروقی

269 - درس بلاغت کس کی کتاب ہے





شمس الرحمن فاروقی

270 - درودیوار کس کا افسانوی مجموعہ ہے ۔





احمد ندیم قاسمی

271 - دشت وفا کا سن اشاعت ہے





1964

272 - دشت وفا کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





احمد ندیم قاسمی

273 - دشت وفا کی صنف ہے





شاعری

274 - دشمنوں کے درمیان شام کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

275 - دن کا زرد پہاڑ کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

276 - دھرتی کی کروٹ کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

277 - دھڑکنیں کا سال اشاعت ہے





1941

278 - دھڑکنیں کس کا شعری مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

279 - دھڑکنیں کس کا شعری مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

280 - دھڑکنیں کو دوسرا ایڈیشن کس نام سے چھپا





رم جھم

281 - دھنک کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

282 - دوام کس کا شعری مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

283 - دیکھو دھنک پھیل گئی کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

284 - دیوان جوہر کس کا شعری مجموعہ ہے





محمد علی جوہر

285 - دیوان جوہر کو کس نے ترتیب دیا





نورالرحمن

286 - ڈاکٹر انوار احمد صاحب نے اپنی کتاب "اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ ‘‘میں پہلا سماجی واقعیت نگار کیسے قرار دیا ہے؟





پریم چند

287 - ڈاکٹر انوار احمد کس تحریک سے وابستہ نقاد ہیں ؟





ترقی پسند تحریک

288 - ڈاکٹر سلیم اختر نے کس شاعر کو ‘‘معتدل گرمی گفتار کا غزل گو" کہا ہے





فیض

289 - رات کے مسافر کس کی کتاب ہے ۔





انور سجاد

290 - راحت کدہ کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر صہبائی

291 - راحت یاس کس کی مشہور نظم ہے





غلام بھیک نیرنگ

292 - رامش و رنگ کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

293 - رامش و رنگ کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

294 - رسالہ رومان کا اجرا کس نے کیا





اختر شیرانی

295 - رسالہ رومان کا سال اجرا ہے





1938

296 - رسالہ شاہکار کا اجرا کس نے کیا





اختر شیرانی

297 - رسالہ کا اجرا کب ہوا





1935

298 - رسالہ کلیم نے کس نے جاری کیا





جوش

299 - رعنائیاں کس کا شعری مجموعہ ہے





شکیل بدایونی

300 - رقص جنوں کس کا شعری مجموعہ ہے





ظہیر کاشمیری

301 - رم جھم کس کا شعری مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

302 - رم جھم کس کا شعری مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

303 - رمز و کنایات کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

304 - رنگ بست کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر لکھنوی

305 - رنگ خوشبو اور روشنی کس کی کتاب ہے





قتیل شفائی

306 - رنگ خوشبو اور روشنی کی کتنی جلدیں ہیں





3

307 - رنگ خوشبو اور روشنی کی نوعیت ہے





شعری کلیات

308 - رنگینیاں کس شعری مجموعہ ہے





شکیل بدایونی

309 - روپ کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

310 - روپ مجموعہ ہے





قطعات

311 - روح ادب کا دیپاچہ کس نے تحریر کیا





اکبر الہ آبادی

312 - روح ادب کا سن اشاعت ہے





1920

313 - روح ادب کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

314 - روح صہبائی کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر صہبائی

315 - روح کائنات کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





فراق

316 - روزن کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

317 - ریزہ ریزہ کس کا شعری مجموعہ ہے





ظہور نظر

318 - زخم و مرہم میں ۔۔۔۔۔۔ہیں





قطعات

319 - زخم ومرہم کس کا مجموعہ ہے





احسان دانش

320 - زمیندار کس نوعیت کا اخبار تھا





ہفت نامہ

321 - زمیندارکب بند ہوا





1953

322 - ساحر اپنی نظموں میں رومانیت کو کس سے جوڑنے کا ہنر رکھتا تھا





حقائق سے

323 - ساحر بنیادی طور کس طرز کے شاعر ہیں





نظم گو اور گیت نگار

324 - ساحر کس ادبی تحریک سے منسلک تھے





ترقی پسند

325 - ساحر کہاں پیدا ہوئے





لدھیانہ

326 - ساحر کے پہلے شعری مجموعہ کا نام ہے





تلخیاں

327 - ساحر کی کونسی نظم موسیقی میں ڈھل کر مقبول ہوئی





وہ صبح کبھی تو آے گی

328 - ساحر کی نظم ہرچھائیاں کا موضوع کیا ہے





جنگ سے دور امن کا درس

329 - ساحر لدھیانوی بھارت واپس کب گئے





1948

330 - ساحر لدھیانوی کا اصل نام ہے





عبد الحئی

331 - ساحر لدھیانوی کا انتقال کب ہوا





1980

332 - ساحر لدھیانوی کا انتقال کہاں ہوا





بمبئ

333 - ساحر لدھیانوی کب پیدا ہوئے





1921

334 - ساعت سیار کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

335 - سخن شعرا کے مصنف ہیں





نساخ

336 - سرمایہ کس کا شعری کلیات ہے





کیفی اعظمی

337 - سرودِ سرمدی کس کا شعری مجموعہ ہے





امین حزیں

338 - سرودِ غم کس کا شعری مجموعہ ہے





سیماب اکبرآبادی

339 - سرود و خروش کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





جوش ملیح آبادی

340 - سرود و خروش کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





جوش ملیح آبادی

341 - سفید دن کی ہوا کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

342 - سکوت شب کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

343 - سکوت شب کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

344 - سلاسل کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

345 - سلاسل کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

346 - سمندر میں سیڑھی کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

347 - سموم و صبا کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

348 - سموم و صبا کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

349 - سناٹا کب شائع ہوا





1952

350 - سناٹا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

351 - سناٹا میں کل کتنے افسانے ہیں





10

352 - سنبل و سلاسل کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

353 - سنبل و سلاسل کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

354 - سوز ساز کا سن اشاعت ہے





1933

355 - سوز ساز کس کا شعری مجموعہ ہے





حفیظ جالندھری

356 - سوز ساز کی صنف ہے





شاعری

357 - سیف و سبو کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

358 - سیف و سبو کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

359 - سیلاب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

360 - سیلاب و گرداب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

361 - سیماب اکبر آبادی کا اصل نام تھا





عاشق ممتاز

362 - سیماب اکبر آبادی کا پہلا شعری مجموعہ ہے





کار امروز

363 - سیماب اکبر آبادی کب پیدا ہوئے





1880

364 - سیماب اکبر آبادی کہاں پیدا ہوئے





آگرہ

365 - سیماب اکبرآبادی کا انتقال کب ہوا





1951

366 - سیماب اکبرآبادی کا انتقال کہاں ہوا





کراچی

367 - سیماب اکبرآبادی کس کے شاگرد تھے





امیر مینائی

368 - شام اور سائے کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

369 - شاہ دین ہمایوں کا انتقال کب ہوا





1918

370 - شاہ دین ہمایوں کب پیدا ہوئے





1868

371 - شاہ دین ہمایوں کہاں پیدا ہوئے





لاہور

372 - شاہ دین ہمایوں کے شعری مجموعہ ہے نام ہے





جذبات ہمایوں

373 - شاہ دین ہمایوں نے کون سی تعلیم لی





وکالت

374 - شاہنامہ اسلام کس ہئیت لکھی گئی





مثنوی

375 - شاہنامہ اسلام کے مصنف ہیں





حفیظ جالندھری

376 - شاہنامہ اسلام کی چار جلدیں کتنے عرصے میں لکھی گئی





بیس سال

377 - شاہنامہ اسلام کی کتنی جلدیں ہیں





4

378 - شب سیاہ کا سمندر کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

379 - شبنستاں کس کا شعری مجموعہ ہے





شکیل بدایونی

380 - شبنمستاں کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

381 - شعر شور انگیز کس شاعر کے کلام کی شرح ہے ؟





میر تقی میر

382 - شعر و غنا کس کا شعری مجموعہ ہے





ظہیر کاشمیری

383 - شعرستاں کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

384 - شعلہ ساز کا سن اشاعت ہے





1945

385 - شعلہ ساز کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

386 - شعلہ گل کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





احمد ندیم قاسمی

387 - شعلہ گل کی صنف ہے





افسانہ

388 - شعلہ و شبنم کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





جوش ملیح آبادی

389 - شکست زنداں کا خواب کے مصنف ہیں





جوش

390 - شکیل احمد کب پیدا ہوے





1916

391 - شکیل احمد کہاں پیدا ہوے





بدایوں میں

392 - شکیل احمد کی غزل کس چیز کا امتزاج ہے





کلاسیکی،جدید،ترقی پسند

393 - شکیل احمد نے 1942 میں کس پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ میں کام کیا





سانگ پبلسٹی

394 - شکیل احمد نے ابتدائ تعلیم کس زبان میں حاصل کی





A&B

395 - شکیل احمد نے اور کونسے موضوعات پر شاعری کی





سماجی، سیاسی

396 - شکیل احمد نے کب انتقال کیا





1970

397 - شکیل بدایوانی کے کتنے شعری مجموے شائع ہو چکے ہیں





پانچ

398 - شہ رود کا سن اشاعت ہے





1949

399 - شہ رود کس کا شعری مجموعہ ہے





اختر شیرانی

400 - شہر غزل کے مصنف ہیں





احسان اللہ ثاقب

401 - شہناز کس کا شعری مجموعہ ہے





اختر شیرانی

402 - شوق قدوائی کا اصل نام ہے





احمد علی

403 - شوق قدوائی کا انتقال کہاں ہوا





گونڈہ

404 - شوق قدوائی کب پیدا ہوئے





1853

405 - شوق قدوائی کہاں پیدا ہوئے





لکھنؤ

406 - شوق کا انتقال کب ہوا





1928

407 - شیرازہ کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

408 - صبح بہار کس کا شعری مجموعہ ہے





اختر شیرانی

409 - صبح وطن کس کا شعری مجموعہ ہے





چکبست

410 - صفدر میر پنجاب کے کس علاقے میں پیدا ہوے





گجرات

411 - صفدر میر روز نامہ پاکستان ٹائمز میں کتنے عرصے تک ملازم رہے





1971 تک

412 - صفدر میر روزنامہ ڈان کراچی میں کس عنوان کے نام سے کالم لکھتے تھے





زینو

413 - صفدر میر کی شاعری میں کونسے موضوعات پاے جاتے ہیں





زندگی کی حقیقت اور فلسفہ

414 - صفدر میر گورنمنٹ کالج لاہور میں کتنے عرصے تک انگریزی کے لیکچرار رہے





پانچ سال

415 - صفدر میر گورنمنٹ کالج لاہور میں کس مضمون کے لیکچرار رہے





انگریزی

416 - صفدر میر نے اردو کے علاوہ اور کس زبان میں لکھا





پنجابی

417 - صفدر میر نے کب وفات پائ





1998

418 - صفدر میر نے کہاں وفات پائ





لاہور

419 - صنم کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

420 - صنم و حرم کس کا شعری مجموعہ ہے





شکیل بدایونی

421 - صوت غزل کے مصنف ہیں





نظم طبابائی

422 - صوت غزل کی صنف ہے





شاعری

423 - طلوع و غروب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

424 - طیور آوارہ کس کا شعری مجموعہ ہے





اختر شیرانی

425 - طیورآوارہ کا سن اشاعت ہے





1946

426 - ظفر علی خان کا انتقال کب ہوا





1956

427 - ظفر علی خان کا انتقال کہاں ہوا





کرم آباد

428 - ظفر علی خان کا سال ولادت ہے





1873

429 - ظفر علی خان کتنے سال دکن رہے





13

430 - ظفر علی خان کس کے سیکرٹری رہے





محسن الملک

431 - ظفر علی خان کہاں پیدا ہوئے





کرم آباد

432 - ظفر علی خان نے زمیندار کی ادارت کب سنبھالی





1909

433 - ظہور احمد کا ادبی نام کیا تھا





ظہور نظر

434 - ظہور احمد کب پیدا ہوے





1923

435 - ظہور احمد نے کس شہر میں مستقل سقونت اختیار کی





بہاولپور

436 - ظہور نظر بہاولپور میں کس ہفت روزہ اخبار کے مدیر تھے





ستلج

437 - ظہور نظر نے کب وفات پائ





1981

438 - ظہیر کا شمیری کا سال پیدا ئش ہے





1919

439 - ظہیر کاشمیری کا اصل نام تھا





غلام دستگیر

440 - ظہیر کشمیری کا سال وفات ہے





1994

441 - عالم خیال کے خالق ہیں





شوق قدوائی

442 - عالم خیال کی ہئیت ہے





مثنوی

443 - عرش و فرش کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

444 - عرش و فرش کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

445 - عظمت اللہ خاں کب پیدا ہوئے





1887

446 - عظمت آدم کس کا شعری مجموعہ ہے





ظہیر کاشمیری

447 - علی سردار جعفری کا پہلا شعری مجموعہ ہے





پرواز

448 - علی سردار جعفری کے علاوہ کس ترقی پسند ادب کس کی کتاب ہے





عزیز احمد

449 - علی سردار جعفری کے علاوہ کس ترقی پسند ادب کس کی کتاب ہے





عزیز احمد

450 - علی گڑھ کالج میں شکیل کس کی شاعری سے متاثر ہوے





جگر مراد آبادی

451 - علی گڑھ یونیورسٹی میں کس مضمون کے لیکچرار رہے





فارسی

452 - عہد میر کی زبان کس کا تحریر کردہ مضمون ہے





وحیدالدین سلیم

453 - غالب شخص و شاعر کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

454 - غبار افق کے مصنف ہیں





غلام بھیک نیرنگ

455 - غبار افق کی صنف ہے





شاعری

456 - غزل کا تکنیکی ہئیتی اور عروضی سفر کس کی کتاب ہے





ارشد ناشاد

457 - غزل کا تکنیکی ہئیتی اور عروضی سفر کس کی کتاب ہے





ارشد ناشاد

458 - غزل کا تکنیکی ہئیتی اور عروضی سفر کس کی کتاب ہے





ارشد ناشاد

459 - غزل کا تکنیکی ہئیتی اور عروضی سفر کس کی کتاب ہے





ارشد ناشاد

460 - غزل کس کا شعری مجموعہ ہے





مجروح سلطان پوری

461 - غزل کے علاوہ اسرار حسن نے کونسی چیز لکھی





فلمی گیت

462 - غزل ہے شرط کے مصنف ہیں





ساقی فاروقی

463 - غزلستاں کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

464 - فراق شاعری میں کس سے مشورہ سخن کرتے رہے





وسیم خیر آبادی

465 - فراق شاعری میں کس سے مشورہ سخن کرتے رہے





وسیم خیر آبادی

466 - فراق کا انتقال کب ہوا





1982

467 - فراق کا انتقال کہاں ہوا





گورکھپور

468 - فراق کب پیدا ہوئے





1896

469 - فراق کس پیشے سے منسلک رہے





معلمی

470 - فراق کہاں پیدا ہوئے ۔





گورکھپور

471 - فراق کے پہلے شعری مجموعہ کا نام ہے





شعلہ ساز

472 - فراق نے ایم اے انگریزی کہاں سے کیا





آگرہ یونی ورسٹی

473 - فراق نے ایم اے انگریزی کہاں سے کیا





آگرہ یونی ورسٹی

474 - فراق نے شاعری کا آغاز کس عمر میں کیا





19 برس

475 - فراق نے شاعری کا آغاز کس عمر میں کیا





19 برس

476 - فراق نے کس مضمون کے استاد تھے





انگریزی

477 - فراق نے کل کتنے اشعار کہے





بیس ہزار

478 - فکرو نشاط کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

479 - فنون کا اجرا کب ہوا





1963

480 - فیض احمد فیض کے اردو ادب سے متعلق اہم اقتباس کو جمع کر کے ‘‘فیض کے بہتّر ادبی نشتر"کے نام سے کس نے مضمون لکھا؟





تقی عابدی

481 - قاسمی صاحب کا انتقال کہاں ہوا





لاہور

482 - قاسمی صاحب کہاں پیدا ہوئے





خوشاب

483 - قاسمی صاحب کی وفات کب ہوئی





10 جولائی 2006

484 - قاسمی کب پیدا ہوئے





20 نومبر 1916

485 - قاسمی کے افسانوی مجموعوں کی تعداد ہے





18

486 - قاسمی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





چوپال

487 - قاسمی کے پہلے شعری مجموعے کا نام ہے





دھڑ کنیں

488 - قاسمی کے شعری مجموعوں کی تعداد ہے





12

489 - قاسمی کی وفات کے بعد کون سا مجموعہ شائع ہوا





پت جھڑ

490 - قاسمی مجلس ترقی ادب کے ڈائریکٹر کب بنے





1974

491 - قاسمی نے کون سا رسالہ جاری کیا





فنون

492 - قتیل شفائی کا اصل نام تھا





اورنگ زیب

493 - قتیل شفائی کا انتقال کب ہوا





2001

494 - قتیل شفائی کب پیدا ہوئے





1919

495 - قتیل شفائی کس کے شاگرد تھے





حکیم شفا کانپوری

496 - قتیل شفائی کہاں پیدا ہوائے





ہری ہور

497 - قتیل شفائی نے کل کتنے گیت لکھے





2500

498 - قواعد العروض کس کی کتاب ہے





حسنین بلگرامی

499 - قواعد العروض کس کی کتاب ہے





حسنین بلگرامی

500 - قواعد العروض کس کی کتاب ہے





حسنین بلگرامی

501 - قواعد العروض کس کی کتاب ہے





حسنین بلگرامی

502 - کار امروز کس کا شعری مجموعہ ہے





سیماب اکبرآبادی

503 - کاسئہ شام کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

504 - کاش میں درخت کس کی نظم ہے





دتریہ کیفی

505 - کامریڈ اخبار کا اجرا کہاں سے ہوا





ککلتہ

506 - کامریڈ اخبار کا سن اجرا ہے





1911

507 - کامریڈ اخبار کا سن اجرا ہے





1911

508 - کامریڈ اخبار کس زبان میں تھا





انگریزی

509 - کامریڈ اخبار کس نے جاری کیا





محمد علی جوہر

510 - کامریڈ کس نوعیت کا اخبار تھا





ہفت روزہ

511 - کپاس کا پھول کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

512 - کپاس کا پھول میں کل کتنے افسانے ہیں





17

513 - کتابِ مبین کس کی تصنیف ہے





بے نظیر شاہ

514 - کتاب"تعبیر کی شرح‘‘کے مصنف کا نام ہے؟





شمس الرحمن فاروقی

515 - کتاب‘‘خیال کی مسافت" کے مصنف کا نام ہے؟





شمیم حنفی

516 - کس کی نظموں میں گیتوں کا سا رنگ ملتا ہے





احمد ندیم قاسمی

517 - کل کلام کس کا شعری مجموعہ ہے





منیر نیازی

518 - کلام ناظر کس کا مجموعہ ہے





خوشی محمد

519 - کلام ناظر کی کتنی جلدیں ہیں





2

520 - کلام نیرنگ کس کا شعری مجموعہ ہے





غلام بھیک نیرنگ

521 - کلیاتِ بدایوانی کب اور کہاں سے شائع ہوا





1998،لاہور

522 - کلیاتِ ظہور کب شائع ہوا





1987

523 - کلیاتِ مجروح سلطان پوری کب اور کہاں سے شائع ہوا





2003، لاہور سے

524 - کلیات اختر شیرانی کا سن اشاعت ہے





2004

525 - کلیم عجم کس کا شعری مجموعہ ہے





سیماب اکبرآبادی

526 - کوہ پیما کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

527 - کیفی اعظمی کا اصل نام ہے





اطہر حسین

528 - کیفی اعظمی کا انتقال کب ہوا





2002

529 - کیفی اعظمی کا انتقال کہاں کوا





بمبئی

530 - کیفی اعظمی کا جنم کہاں ہوا





اعظم گڑھ

531 - کیفی اعظمی کا سن ولادت ہے





1918

532 - کیفیتات کس کا شعری کلیات ہے





کیفی اعظمی

533 - گاتا جائے بنجارہ کس کا مجموعہ ہے





ساحر لدھیانوی

534 - گجر کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

535 - گجر کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

536 - گرداب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

537 - گفتگو کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

538 - گل بانگ حیات کس کا شعری مجموعہ ہے





امین حزیں

539 - گل کدہ کس کا شعری مجموعہ ہے





عزیز لکھنوی

540 - گل نغمہ کا سن اشاعت ہے





1959

541 - گل نغمہ کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

542 - گلبانگ کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

543 - گلہائے پریشاں کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

544 - گنیجہ عثمانیہ کس کی کتاب ہے





بے نظیر شاہ

545 - گھاس میں تتلیاں کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

546 - گھر آنگن کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

547 - گھر آنگن کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

548 - گھر سے گھر تک کس کا افسانوی مجموعہ ہے ۔





احمد ندیم قاسمی

549 - گھنگرو ٹوٹ گئے کس کی کتاب ہے





قتیل شفائی

550 - گھنگرو ٹوٹ گئے کی صنف ہے





آپ بیتی

551 - گھنگھرو کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

552 - گورِ غریباں کس کی نظم کا ترجمہ ہے





ٹامس گرے

553 - گورستان کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

554 - گورے غریباں کس کی نظم ہے





نظم طبابائی

555 - گیت مالا کے خالق ہیں





حفیظ جالندھری

556 - لالہ طور کا سن اشاعت ہے





1946

557 - لالہ طور کس کا شعری مجموعہ ہے





اختر شیرانی

558 - لالہ و گل کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر لکھنوی

559 - لکھنؤ کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے





ابوللیث صدیقی

560 - لکھنؤ کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے





ابوللیث صدیقی

561 - لکھنؤ کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے





ابوللیث صدیقی

562 - لکھنؤ کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے





ابوللیث صدیقی

563 - لہوپکارتا ہے کا سن اشاعت ہے





1968

564 - لوح خا ک کس کا شعری مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

565 - مثنوی الکلام کے خالق ہیں





بے نظیر شاہ

566 - مثنوی الکلام کے کتنے حصے ہیں





دو

567 - مجروح سلطان پوری کا اصل نام کا تھا





اسرار حسن

568 - مجروح سلطان پوری کہاں پیدا ہوے





اعظم گڑھ

569 - مجنوں کے متعلق کس نے کہا تھا کہ اگر تم افسانہ نہ لکھو گے تو مجھ پر ظلم کرو گے





نیاز فتح پوری

570 - مجنوں گورکھ پوری پاکستان کب آئے





1968

571 - مجنوں گورکھ پوری کا اصل نام کیا تھا





احمد صدیق

572 - مجنوں گورکھ پوری کا انتقال کب ہوا





4 جون 1988

573 - مجنوں گورکھ پوری کب پیدا ہوئے





10 مئی 1904

574 - مجنوں گورکھ پوری کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

575 - مجید امجد شناسی کس معاصر نقاد کا بنیادی حوالہ ہے؟





سید عامر سہیل

576 - محمد صفدر میر کب پیدا ہوے





1922

577 - محمد علی جوہر کا انتقال کب ہوا





1932

578 - محمد علی جوہر کا انتقال کہاں ہوا





لندن

579 - محمد علی جوہر کا شعری مجموعہ ہے





عرض جوہر

580 - محمد علی جوہر کہاں دفن ہیں





بیت المقدس

581 - محیط کس کا شعری مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

582 - مزا میر کس کی کتاب ہے





اثر لکھنوی

583 - مزا میر کس کی کتاب ہے





اثر لکھنوی

584 - مزا میر کی جلدیں ہیں





2

585 - مزامیر کس نوعیت کی کتاب ہے





تنقیدی

586 - مشعل جاں کس کا شعری مجموعہ ہے





مجروح سلطان پوری

587 - مشعل راہ کس کا شعری مجموعہ ہے





دل محمد

588 - مشعل کس ک شعری مجموعہ ہے





فراق

589 - مشہور ادبی رسالہ‘‘شب خون" کس نے جاری کیا





شمس الرحمن فاروقی

590 - مطربہ کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

591 - معاشرتی تشدد" کے مصنف کا نام ہے؟





شمیم حنفی

592 - معیاری افسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





حفیظ جالندھری

593 - معین احسن دہلی کے کس سیاسی رسالے کے مدیر رہے





آج کل

594 - معین احسن کا پہلا شعری مجموعہ کس عنوان سے شائع ہوا





فروزاں

595 - معین احسن کا تخلص کیا تھا





جذبی

596 - معین احسن کب پیدا ہوے





1912

597 - معین احسن کہاں پیدا ہوے





مبارک پور

598 - معین احسن کے دوسرے شعری مجموے کونسے ہیں





سخنِ مختصر،

599 - معین احسن نے ایم اے اردو کس کالج سے پاس کیا





علی گڑھ

600 - معین احسن نے پی ایچ ڈی کس موضوع پے پاس کی





حالی کا سیاسی شعور

601 - معین احسن نے کب وفات پائ





2005

602 - مقامات کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

603 - منشورات کس کی کتاب ہے





دتریہ کیفی

604 - منیب الرحمٰن کب پیدا ہوے





1924

605 - منیب الرحمٰن کہاں پیدا ہوے





رامپور

606 - منیب الرحمٰن کہاں سکونت پزیر ہیں





امریکہ

607 - منیر نیازی کا اصل نام تھا





محمد منیر

608 - منیر نیازی کا انتقال کب ہوا





2006

609 - منیر نیازی کا انتقال کہاں ہوا





لاہور

610 - منیر نیازی کہاں پیدا ہوئے





ہوشیارپور

611 - منیر نیازی کے پہلے مجموعہ کا نام ہے





تیز ہوا اور تنہا پھول

612 - منیر نیازی نے کس نام اشاعتی ادارہ بنایا





المثال

613 - مونا لیزا کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

614 - میر غالب اور اقبال کس کی کتاب ہے





آفتاب احمد خان

615 - میر غالب اور اقبال کس کی کتاب ہے





آفتاب احمد خان

616 - میر غالب اور اقبال کس کی کتاب ہے





آفتاب احمد خان

617 - میر غالب اور اقبال کس کی کتاب ہے





آفتاب احمد خان

618 - میرے پچھترے فی صد افسانے ایسے ہیں جو میں نے اختر شیرانی یا جوش ملیح آبادی کے اشعار سے متاثر ہو کر لکھے یہ الفاظ کس افسانہ نگار نے کہے؟





احمد ندیم قاسمی

619 - میری آواز سنو کس کا مجموعہ ہے





گیتوں

620 - میری آواز سنو کے خا لق ہیں





کیفی اعظمی

621 - میں ‘‘فیض فہمی" کے نام سے تحقیق و تنقید پر مبنی ایک کتا ب چھپی اس کے مصنف کون ہیں۔





تقی عابدی

622 - ناظر کا اصل نام تھا





خوشی محمد

623 - ناظر کا انتقال کب ہوا





1944

624 - ناظر کا انتقال کہاں ہوا





فیصل آباد

625 - ناظر کب پیدا ہوئے





1972

626 - ناظر کہاں پیدا ہوئے





گجرات

627 - نثرانے کس کی تصنیف ہے





حفیظ جالندھری

628 - نجوم و جواہر کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

629 - نجوم و جواہر کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

630 - نذر بتاں کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

631 - نذر بتاں کس کا شعری مجموعہ ہے





جان نثاراختر

632 - نذرانہ کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

633 - نردبان کس کا شعری مجموعہ ہے ۔





وزیر آغا

634 - نسخہ ہائے وفا کی عروضی تخریج کس کی کتاب ہے





رابعہ سرفراز

635 - نظم پلائے جا کس کی ہے





اثر صہبائی

636 - نظم تاج محل اور فن کار کس نے لکھی





ساحر لدھیانوی

637 - نظم طبا طبائی کو حیدر یار کا خطاب کس نے دیا





دربار حیدر آباد

638 - نظم طباطبائی کا اصل نام ہے





علی حیدر

639 - نظم طباطبائی کا انتقال کب ہوا





1933

640 - نظم طباطبائی کا انتقال کہاں ہوا





حیدر آباد دکن

641 - نظم طباطبائی کب پیدا ہوئے





1852

642 - نظم طباطبائی کہاں پیدا ہوئے





لکھنؤ

643 - نغمہ حرم کا سن اشاعت ہے





1939

644 - نغمہ حرم کس کا شعری مجموعہ ہے





اختر شیرانی

645 - نغمہ زار کا سن اشاعت ہے





1925

646 - نغمہ زار کا سن اشاعت ہے





1925

647 - نغمہ زار کس کا شعری مجموعہ ہے





حفیظ جالندھری

648 - نغمہ زار کی صنف ہے





شاعری

649 - نغمہ فردوس کس کا شعری مجموعہ ہے





شکیل بدایونی

650 - نغمہ نما کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

651 - نفیر فطرت کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

652 - نقش ونگار کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

653 - نقش ونگار کس کا شعری مجموعہ ہے





جوش ملیح آبادی

654 - نقطہ موہوم کس کا شعری مجموعہ ہے





منیب الرحمن

655 - نقوش و افکار کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

656 - نگارستان کا سن اشاعت ہے





1937

657 - نگارستان کس کا شعری مجموعہ ہے





ظفر علی خان

658 - نوائے دل کس کا شعری مجموعہ ہے





امین. حزیں

659 - نوائے سروش کا شعری مجموعہ ہے





امین حزیں

660 - نوائے کارگر کس کا شعری مجموعہ ہے





احسان دانش

661 - نور بہاراں کس کا شعری مجموعہ ہے





اثر لکھنوی

662 - نیرنگ کا اصل نام تھا





غلام بھیک

663 - نیرنگ کا انتقال کب ہوا





1952

664 - نیرنگ کا سال پیدائش ہے





1876

665 - نیرنگ کہاں پیدا ہوئے





انبالہ

666 - نیستاں کس کا شعری مجموعہ ہے





سیماب اکبرآبادی

667 - نیلا پتھر کس کا افسانوی مجموعہ





احمد ندیم قاسمی

668 - نئی دنیا کو سلام کا سن اشاعت ہے





1948

669 - نئی دنیا کو سلام کس کا شعری مجموعہ ہے





علی سردار جعفری

670 - ہریالی کس کا شعری مجموعہ ہے





قتیل شفائی

671 - ہزارداستاں کس کا شعری مجموعہ ہے





فراق

672 - ہفت پیکر سن اشاعت ہے





1929

673 - ہفت پیکر کے مصنف ہیں





حفیظ جالندھری

674 - ہفت پیکر کی صنف ہے





افسانہ

675 - ہفت پیکر میں کل کتنے افسانے ہیں





7

676 - ہم آنکھیں ہیں کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

677 - ہمایوں رسالہ کس نے جاری کیا





میاں بشیر احمد

678 - ہمدرد اخبار کا سن اجرا ہے





1913

679 - ہمدرد اخبار کس نے نکالا





محمد علی جوہر

680 - ہمدرد کہاں سے جاری ہوا





دہلی

681 - ہندوستان ہمارا کے خالق ہیں





حفیظ جالندھری

682 - ہوا تحریر کر مجھ کو کس کا شعری مجموعہ ہے





وزیر آغا

683 - واردات کس کا شاعری مجموعہ مجموعہ ہے





دتریہ کیفی

684 - واردات کس کا شاعری مجموعہ مجموعہ ہے





دتریہ کیفی

685 - وحید الدین سلیم کا انتقال کب ہوا





1928

686 - وحید الدین سلیم کا انتقال کہاں ہوا





حیدر آباد

687 - وحید الدین سلیم کا سال ولادت ہے





1869

688 - وحید الدین سلیم کہاں پیدا ہوئے





پانی پت

689 - وحیدالدین کا تخلص تھا





سلیم

690 - وزیر آغا کے شعری کلیات ہے





چہک اٹھی لفظوں کی چھاگل

691 - وفا کا سفر کس کا شعری مجموعہ ہے





ظہور نظر

692 - ولی دکنی تصوف،انسانیت،محبت کا شاعر کس کی کتاب ہے





گوپی چند نارنگ

693 - یادوں کے برات کے مصنف ہیں





جوش ملیح آبادی

694 - یادوں کی برات کی صنف ہے





آپ بیتی

695 - یونہی کس کا شعری مجموعہ ہے





ادریس بابر

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks