Urdu Literature "اردو افسانے کی روایت (الف) " The Most Repeating MCQs

1 - سردار جسونت سنگھ کس کا افسانہ ہے





قدرت اللہ شہاب

2 - سرسوتی کب قائم کیا





1923

3 - سرکنڈوں کے پیچھے افسانوی مجموعے کا سن اشاعت ہے





1954

4 - سرکنڈوں کے پیچھے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منٹو

5 - سرنوشت کے مصنف ہیں





مجنوں گورکھ پوری

6 - سڑک کے کنارے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منٹو

7 - سستا گوشت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





واجدہ تبسم

8 - سعادت حسن منٹو پر پہلا پی ایچ ڈی کا کام کس نے کیا





علی ثنا بخاری

9 - سفر مینا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اشفاق احمد

10 - سفر مینا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اشفاق احمد

11 - سلطان حیدر جوش کب پیدا ہوئے





1888

12 - سلطنت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





محمود احمد قاضی

13 - سلیم اختر بہ حیثیت نقاد کس کی کتاب ہے





ڈاکٹر جلیل اشرف

14 - سلیم اختر کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے





کڑوے بادام

15 - سلیم اختر کب پیدا ہوئے





1934

16 - سلیم اختر کہاں پیدا ہوئے





قلعہ گوجر سنگھ

17 - سلیم اختر کی پہلی باقاعدہ کہانی تھی





سویٹ ہارٹ

18 - سمپورن سنگھ گلزار کہاں پیدا ہوئے





جہلم

19 - سمجھوتہ ایکسپریس کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اختر جمال

20 - سمجھوتہ کس کا مشہور افسانہ ہے





غلام عباس

21 - سمن پوش کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

22 - سمن پوش کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

23 - سمندر دور ہے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

24 - سمندر کس کی کہانی ہے





عبداللہ حسین

25 - سمے کا بندھن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ممتاز مفتی

26 - سمیع و اسمارہ کس کا افسانہ ہے





ممتاز مفتی

27 - سنا ہے عالم بالا میں کوئی کیمیا گر تھا کس کا افسانہ ہے





قرۃ العین حیدر

28 - سناٹا کب شائع ہوا





1952

29 - سناٹا کس کا افسانہ ہے





احمد ندیم قاسمی

30 - سناٹا کس کا افسانہ ہے





احمد ندیم قاسمی

31 - سناٹا کس کا افسانہ ہے





احمد ندیم قاسمی

32 - سناٹا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

33 - سناٹا میں کل کتنے افسانے ہیں





10

34 - سنگھار دان کس کا مشہور افسانہ ہے





قرۃ العین حیدر

35 - سنہرا دیس کس کا افسانوی مجموعہ ہے





بلونت سنگھ

36 - سہ پہر کی خزاں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





رشید امجد

37 - سہائے کس کا افسانہ ہے





منٹو

38 - سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا





سید مجیب الرحمن

39 - سہیل عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا





نومبر 1979

40 - سہیل عظیم آبادی کب پیدا ہوئے





جولائی 2011

41 - سہیل عظیم آبادی کس تحریک سے وابستہ تھے





ترقی پسند تحریک

42 - سہیل عظیم آبادی کہاں پیدا ہوئے





پٹنہ

43 - سوا سہر گیہوں کس افسانوی مجموعے میں شامل ہے





فردوس خیال

44 - سوا سیر گیہوں کس کا افسانہ ہے





پریم چند

45 - سوال کے ہاتھ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خالد سعید میری ناتمام محبت اور دوسرے افسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے

46 - سوز وطن کا سن اشاعت ہے





1908

47 - سوز وطن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





پریم چند

48 - سوز وطن کو کب ضبط کیا گیا





1909

49 - سوگندھی کا کردار کس کا تخلیق کردہ ہے





منٹو

50 - سوگندھی کس افسانے کا کردار ہے





ہتک

51 - سوگوار شباب کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

52 - سولہ سنگھار کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سدرشن

53 - سونے چاندی کے بت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خواجہ احمد عباس

54 - سونے چاندی کے بت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خواجہ احمد عباس

55 - سوئیاں کس کا افسانہ ہے





انتظار حسین

56 - سیاہ آنکھ میں تصویر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مستنصرحسین تارڑ

57 - سیاہ حاشیے کا دیپاچہ کس عنوان سے لکھا گیا





حاشیہ آرائی

58 - سیاہ حاشیے کا دیپاچہ کس نے لکھا ہے





حسن عسکری

59 - سیاہ حاشیے کب شائع ہوئی





1948

60 - سیاہ حاشیے کو کس نے ایک افسانہ قرار دیا





ممتاز مفتی

61 - سیاہ حاشیے میں کل کتنے افسانے ہیں





32

62 - سید رفیق حسین کا اصل نام کیا تھا





سید رفیق حسین جعفری

63 - سید رفیق حسین کب پیدا ہوئے





1894

64 - سید رفیق حسین کہاں پیدا ہوئے





لکھنؤ

65 - سید عابد علی عابد حیات اور فن کس کی کتاب ہے





عبد الرؤف شیخ

66 - سیلاب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

67 - سیلاب و گرداب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

68 - سیمنٹ اور ڈائنا میٹ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اختر اورینوی

69 - شاعر کا انجام کس کی تصنیف ہے





نیاز فتح پوری

70 - شاعر کا انجام کس کی تصنیف ہے





نیاز فتح پوری

71 - شاعر کا انجام کس کی تصنیف ہے





نیاز فتح پوری

72 - شاعر کی آرزو کس کا افسانہ ہے





خواجہ احمد عباس

73 - شاعر کی آرزو کس کا افسانہ ہے





خواجہ احمد عباس

74 - شام زندگی کس کا ناول ہے





راشدالخیری

75 - شاہ عالم ثانی کی تصنیف کا نام لکھیں





نادراتِ شاہی

76 - شب خون کس کا افسانہ ہے





اشفاق احمد

77 - شب خون کس کا افسانہ ہے





اشفاق احمد

78 - شب نگار بنداں کی صنف ہے





شاعری

79 - شب نگار بندان کس کی کتاب ہے





عابد علی عابد

80 - شریفن کس کا افسانہ ہے





منٹو

81 - شطرنج کی بازی کس کا افسانہ ہے





پریم چند

82 - شعر اقبال کس کی کتاب ہے





عابد علی عابد

83 - شعلہٰ جوالہ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





رشید جہاں

84 - شعلے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمدعلی

85 - شفیق الرحمان کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





کرنیں

86 - شفیق الرحمن کا انتقال کب ہوا





مارچ 2000

87 - شفیق الرحمن کا انتقال کہاں ہوا





روالپنڈی

88 - شفیق الرحمن کب پیدا ہوئے





نومبر 1920

89 - شفیق الرحمن کس ادارے سے منسلک رہے





فوج

90 - شفیق الرحمن کس ادارے کے چئیرمین رہے





اکادمی ادبیات

91 - شفیق الرحمن کہاں پیدا ہوئے





کلانور

92 - شفیق الرحمن نے کس ہیشے کی تعلیم حاصل کی





ڈاکٹر

93 - شکاری عورتیں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منٹو

94 - شکستہ کنگورے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





حیات اللہ انصاری

95 - شگوفے کس کی تصنیف ہے





شفیق الرحمن

96 - شلوار کس کا افسانہ ہے





قدرت اللہ شہاب

97 - شلوار کس کا افسانہ ہے





قدرت اللہ شہاب

98 - شہاب کا اصل نام ہے





قدرت اللہ

99 - شہاب کا اصل نام ہے





قدرت اللہ

100 - شہاب کی سرگزشت کس کی کتاب ہے





نیاز فتح پوری

101 - شہر افسوس کا سن اشاعت ہے





1972

102 - شہر افسوس کس کا افسانوی مجموعہ ہے





انتظار حسین

103 - شہر افسوس کس کا مشہور افسانہ ہے





انتظار حسین

104 - شہر افسوس میں کل کتنے افسانے ہیں





17

105 - شہر بیتی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





آصف فرخی

106 - شہر ممنوع کس کا افسانوی مجموعہ ہے





واجدہ تبسم

107 - شہرزاد کس کا اشاعتی ادارہ ہے





آصف فرخی

108 - شہرزاد کے نام کس کا افسانوی مجموعہ ہے





انتظار حسین

109 - شوکت صدیقی کب پید اہوئے





20 مارچ 1923

110 - شوکت صدیقی کس ادبی تحریک سے وابستہ تھے





ترقی پسند تحریک

111 - شوکت صدیقی کس تحریک سے وابستہ تھے





ترقی پسند تحریک

112 - شوکت صدیقی کہاں پیدا ہوئے





لکھنؤ

113 - شیخ و برہمن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اعظم کریوی

114 - شیشوں کا مسیحا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





دیوندر اسر

115 - شیشے کے گھر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





قرۃ العین حیدر

116 - شیشے کے گھر کی صنف ہے





افسانہ

117 - صالحات کس کا ناول ہے





راشد الخیری

118 - صبح زندگی کس کا ناول ہے





راشد الخیری

119 - صبح زندگی کی صنف کیا ہے





ناول

120 - صبح وطن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سدرشن

121 - صبحانے کس کی تصنیف ہے





اشفاق احمد

122 - صبحانے کس کی تصنیف ہے





اشفاق احمد

123 - صحرا انورد کے خطوط کب شائع ہوئی





1940

124 - صحرا انورد کے خطوط کے مصنف ہیں





مرزا ادیب

125 - صحرا انورد کے خطوط کی صنف ہے





افسانہ

126 - صحرا انورد کے خطوط میں کل افسانے ہیں





8

127 - صحرا کہیں جسے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





رشید امجد

128 - صحرا نورد کے رومان کے خالق ہیں





مرزا ادیب

129 - صحرا نورد کے رومان کی صنف ہے





افسانہ

130 - صحرانورد کے رومان میں کل کتنے افسانے تھے





5

131 - صدیوں کے آرپار کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عزیز احمد

132 - صدیوں کے آرپار کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عزیز احمد

133 - صدیوں کے آرپار کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عزیز احمد

134 - صنوبر کے سائے اور دوسرے رومانوی افسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





حجاب امتیاز

135 - صید زبوں کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

136 - ضبط کی دیوار کے مصنف ہیں





سلیم اختر

137 - ضبط کی دیوار کی صنف ہے





ناولٹ

138 - طائر خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سدرشن

139 - طلسم خیال کا سن اشاعت ہے





1939

140 - طلسم خیال کا سن اشاعت ہے





1939

141 - طلسم خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

142 - طلسم خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

143 - طلسم خیال کہاں سے شائع ہوا





لاہور

144 - طلسم خیال کہاں سے شائع ہوا





لاہور

145 - طلسم خیال میں کل کتنے افسانے شامل ہیں





12

146 - طلسم خیال میں کل کتنے افسانے شامل ہیں





12

147 - طلسم ہوش افزا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اشفاق احمد

148 - طلسم ہوش افزا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اشفاق احمد

149 - طلسمات کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عابد علی عابد

150 - طلوع و غروب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

151 - عابد علی عابد کا انتقال کب ہوا





جنوری 1971

152 - عابد علی عابد کب پیدا ہوئے





1906

153 - عابد علی عابد کہاں پیدا ہوئے





ڈیرہ اسماعیل خان

154 - عام آدمی کے خواب کس کا افسانوی کلیات ہے





رشید امجد

155 - عبد اللہ حسین کا انتقال کہاں ہوا





لاہور

156 - عبداللہ حسین کا اصل نام کیا تھا





محمد خان

157 - عبداللہ حسین کب پیدا ہوئے





اگست 1929

158 - عبداللہ حسین کہاں پیدا ہوئے





روالپنڈی

159 - عبداللہ حسین کے آخری افسانوی مجموعے کا نام لکھیں





فریب

160 - عبداللہ حسین کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام لکھیں





نشیب

161 - عبداللہ حسین کی پہلی کہانی کا نام ہے





ندی

162 - عبداللہ کا انتقال کب ہوا





2015

163 - عزیز احمد افسانہ نگار کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔۔۔ہیں





ناول نگار

164 - عزیز احمد افسانہ نگار کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔۔۔ہیں





ناول نگار

165 - عزیز احمد افسانہ نگار کے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔۔۔ہیں





ناول نگار

166 - عزیز احمد زندگی اور کارنامے کس کی کتاب ہے





اعجاز حنیف

167 - عزیز احمد کا انتقال کب ہوا





16 دسمبر 1978

168 - عزیز احمد کا انتقال کب ہوا





16 دسمبر 1978

169 - عزیز احمد کا انتقال کب ہوا





16 دسمبر 1978

170 - عزیز احمد کب پیدا ہوئے





نومبر 1913

171 - عزیز احمد کب پیدا ہوئے





نومبر 1913

172 - عزیز احمد کب پیدا ہوئے





نومبر 1913

173 - عزیز احمد کہاں پیدا ہوئے





بارہ بنکی

174 - عزیز احمد کہاں پیدا ہوئے





بارہ بنکی

175 - عزیز احمد کہاں پیدا ہوئے





بارہ بنکی

176 - عزیز احمد نے کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

177 - عزیز احمد نے کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

178 - عزیز احمد نے کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

179 - عسکری کے دوسرے افسانوی مجموعے کا نام لکھیں





قیامت ہم رقاب آئے نہ آئے

180 - عشق کے دوچار دن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





شوکت صدیقی

181 - عصمت چغتائی شخصیت اور فن کس کی کتاب ہے





سلطانہ بخش

182 - عصمت چغتائی کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے





عصمت چغتائی

183 - عصمت چغتائی کب پیدا ہوئی





اگست 1915

184 - عصمت چغتائی کہاں پیدا ہوئیں





بدیوان

185 - عصمت کا انتقال کب ہوا





24 اکتوبر 1991

186 - عصمت کا انتقال کہاں ہوا





بمبئی

187 - عکس بے خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے





رشید امجد

188 - علامہ راشد الخیری شخصیت اور ادبی خدمات کس کی کتاب ہے





نجم السحر اعظمی

189 - علامہ راشد الخیری شخصیت اور ادبی خدمات کس کی کتاب ہے





نجم السحر اعظمی

190 - علامہ راشد الخیری شخصیت اور ادبی خدمات کس کی کتاب ہے





نجم السحر اعظمی

191 - علامہ راشد الخیری شخصیت اور ادبی خدمات کس کی کتاب ہے





نجم السحر اعظمی

192 - علی پور کا ایلی کا مصنف ہے





ممتاز مفتی

193 - علی پور کا ایلی کب لکھا گیا





1961

194 - علی پور کا ایلی کی صنف ہے





ناول

195 - علی عباس حسینی کا افسانوی مجموعہ ہے





رفیق تنہائی

196 - علی عباس حسینی کا انتقال کب ہوا





1969

197 - علی عباس حسینی کا انتقال کہاں ہوا





دہلی

198 - علی عباس حسینی کا پہلا افسانہ کون ساہے





پرمژدہ گلیاں

199 - علی عباس حسینی کب پیدا ہوئے





1897

200 - علی گڑھ یونی ورسٹی میں شعبہ اردو کی بنیاد کس نے رکھی





سجاد حیدر یلدرم

201 - عندلیب شادانی شخصیت و فن کس کی کتاب ہے





ارشد خانم

202 - عندلیب شادانی کا اصل نام تھا





وجاہت حسین

203 - عندلیب شادانی کا انتقال کب ہوا





1969

204 - عندلیب شادانی کہاں پیدا ہوئے





مراد آباد

205 - عورت دیگر افسانے کس کی کتاب ہے





رشید جہاں

206 - عورت کی فطرت کس افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

207 - عورت کی فطرت کس افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

208 - عورت کی فطرت کس افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

209 - غالب شخص و شاعر کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

210 - غالب شخص و شاعر کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

211 - غصے کی نئی فصل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اسد محمد خان

212 - غلام عباس ایک مطالعہ کس کی کتاب ہے





شہزاد منظر

213 - غلام عباس سوانح و فن کا تحقیقی جائزہ کس کی کتاب ہے





سویا مانے یاسر

214 - غلام عباس کا افسانوی کلیات زندگی نقاب چہرے کہاں سے شائع ہوا





کراچی

215 - غلام عباس کا انتقال کب ہوا





1982

216 - غلام عباس کا انتقال کہاں ہوا





کراچی

217 - غلام عباس کب پیدا ہوئے





1909

218 - غلام عباس کس غیر ملکی نشریاتی ادارے کے ساتھ جڑے رہے





bbc

219 - غلام عباس کن ادبی جرائد سے منسلک رہے





تہذیب نسواں

220 - غلام عباس کو کب ستارہ امتیاز سے نوازا گیا





1967

221 - غلام عباس کے انتقال کا کیا سبب بنا





حرکت قلب بند ہونے کے سبب

222 - غلام عباس کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





آنندی

223 - غلام عباس کے دوسرے افسانوی مجموعے کا نام ہے





جاڑے کی چاندنی

224 - غلام عباس کے کس افسانوی مجموعے کو آدم جی ایوارڈ سے نوازا گیا





جاڑے کی چاندنی

225 - غلام عباس نے ادبی زندگی کا آغاز کس عمر میں کیا





تیرہ برس

226 - غلام عباس نے کتنی شادیاں کیں





3

227 - غیر علامتی کہانی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد جاوید

228 - فاختہ کس کا مشہور افسانہ ہے





منشا یاد

229 - فجا کی آپ بیتی کس کا مشہور افسانہ ہے





انتظار حسین

230 - فردوس خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے





پریم چند

231 - فریب کس سن اشاعت ہے





2012

232 - فریب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عبداللہ حسین

233 - فریب میں کل کتنے افسانے شامل ہیں





6

234 - فرینڈز ناٹ ماسٹر کا اردو ترجمہ کس نام سے کیا گیا





جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

235 - فرینڈز ناٹ ماسٹر کا اردو ترجمہ کس نے کیا





غلام عباس

236 - فرینڈز ناٹ ماسٹر کس کی آپ بیتی ہے





ایوب خان

237 - فرینڈز ناٹ ماسٹر کی صنف ہے





آپ بیتی

238 - فسانہ جوش کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سلطان حیدر جوش

239 - فسانہ جوش کی صنف ہے





افسانہ

240 - فصل گل آئی یا اجل آئی کی صنف ہے





افسانہ

241 - فصل گل آئی یا اجل آئی کی مصنفہ ہیں





نثار عزیزبٹ

242 - فکشن نگار ممتاز مفتی کس کی کتاب ہے





نذیر احمد

243 - فنون کا اجرا کب ہوا





1963

244 - فیض احمد فیض کے اردو ادب سے متعلق اہم اقتباس کو جمع کر کے ‘‘فیض کے بہتّر ادبی نشتر"کے نام سے کس نے مضمون لکھا؟





تقی عابدی

245 - فینسی ہئیر کٹنگ کس کا افسانہ ہے





غلام عباس

246 - قاسمی صاحب کی وفات کب ہوئی





10 جولائی 2006

247 - قاسمی کب پیدا ہوئے





20 نومبر 1916

248 - قاسمی کے افسانوی مجموعوں کی تعداد ہے





18

249 - قاسمی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





چوپال

250 - قاسمی کے شعری مجموعوں کی تعداد ہے





12

251 - قاسمی کی وفات کے بعد کون سا مجموعہ شائع ہوا





پت جھڑ

252 - قاسمی مجلس ترقی ادب کے ڈائریکٹر کب بنے





1974

253 - قاسمی نے کون سا رسالہ جاری کیا





فنون

254 - قاضی عبدالغفار کب پیدا ہوا





1889

255 - قاضی عبدالغفار نے اخبار جمہور کب نکالا





1917

256 - قدرت اللہ شہاب کا انتقال کب ہوا





1986

257 - قدرت اللہ شہاب کب پیدا ہوئے





1919

258 - قدرت اللہ شہاب کب پیدا ہوئے





1919

259 - قدرت اللہ شہاب کس میں ملک میں بطور پاکستانی سفیر رہے





ہالینڈ

260 - قدرت اللہ شہاب کس میں ملک میں بطور پاکستانی سفیر رہے





ہالینڈ

261 - قدرت اللہ شہاب کہاں پیدا ہوئے





گلگت

262 - قدرت اللہ شہاب کہاں پیدا ہوئے





گلگت

263 - قدرت اللہ شہاب کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





نفسانے

264 - قدرت اللہ شہاب کے دوسرے افسانوی مجموعے کا نام ہے





ماں جی

265 - قراۃ العین کہاں پیدا ہوئیں





علی گڑھ

266 - قرۃ العین حیدر پاکستان سے واپس کب گئیں





1961

267 - قرۃ العین حیدر کا انتقال کہاں ہوا





دہلی

268 - قرۃ العین حیدر کا پہلا افسانہ یہ باتیں سب سے پہلے کس رسالے میں شائع ہوا





ہمایوں

269 - قرۃ العین حیدر کا پہلا ناول ہے





میرے بھی صنم خانے

270 - قرۃ العین حیدر کب پیدا ہوئیں





1927

271 - قرۃ العین حیدر کس کی بیٹی ہیں





سجاد حیدر

272 - قرۃ العین حیدر کو کون سا ادبی ایوارڈ دیا گیا





ان میں سے کوئی نہیں

273 - قرۃ العین حیدر کو گیان پیٹھ سے کب نوازا گیا





1990

274 - قرۃ العین حیدر کوغالب ایوارڈ کب ملا





1984

275 - قرۃ العین حیدر کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





ستاروں سے آگے

276 - قرۃ العین حیدر کے پہلے افسانے کا نام ہے





یہ باتیں

277 - قرۃالعین حیدر کا انتقال کب ہوا





اگست 2007

278 - قرۃالعین حیدر کس کی بیٹی ہے





یلدرم

279 - قرۃالعین حیدر کو پدم شری کب دیا گیا





1984

280 - قرۃالعین کی بنیادی پہچان ہے





ناول نگار

281 - قزاقی کس کا مشہور افسانہ ہے





پریم چند

282 - قزاقی کس کا مشہور افسانہ ہے





پریم چند

283 - قسمت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عابد علی عابد

284 - قصاص کس کا ناول ہے





واجدہ تبسم

285 - قصہ رات کا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





انور عظیم

286 - قفس کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

287 - قفس کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

288 - قفس کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

289 - قلم کا سپاہی کے مصنف ہیں





امرت رائے

290 - قلم کا مزدور کے مصنف ہیں





مدن گوپال

291 - قوس قزاح کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سدرشن

292 - قیامت ہم رکاب آئے نہ آئے کا سن اشاعت ہے





1947

293 - قیامت ہم رکاب آئے نہ آئے میں کل کتنے افسانے ہیں





3

294 - قید خانہ کس کا افسانوی مجموعہ





احمد علی

295 - قیوما کی دکان کس کا افسانہ ہے





انتظار حسین

296 - قیوما کی دکان کس کا افسانہ ہے





انتظار حسین

297 - کاٹھ کی عورتیں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سلیم اختر

298 - کارِ جہاں دراز کی صنف ہے





ناول

299 - کارجہاں دراز کس کا ناول ہے





قرۃالعین حیدر

300 - کارجہاں دراز ہے کس کی تصنیف ہے





قرۃالعین حیدر

301 - کاغذ کی فصیل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





رشید امجد

302 - کاغذی ہے پیراہن کس کا افسانہ ہے





منشا یاد

303 - کال کوٹھڑی کے مصنف ہیں





احتشام حسین

304 - کالا چور کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ابراہیم جلیس

305 - کالا سورج کس کا افسانوی مج۔وعہ ہ





کرشن چندر

306 - کالج سے گھر تک کس کا افسانہ ہے





حسن عسکری

307 - کالو بھنگی کس کا افسانہ ہے





کرشن چندر

308 - کالو بھنگی کس کا افسانہ ہے





کرشن چندر

309 - کالو بھنگی کس کا افسانہ ہے





کرشن چندر

310 - کالو بھنگی کس کا مشہور افسانہ ہے





کرشن چندر

311 - کالے سلیپر کس کا مشہور افسانہ ہے





ممتاز مفتی

312 - کالے صاحب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

313 - کالے صاحب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

314 - کالے صاحب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

315 - کالی شلوار کس کا افسانہ یے





منٹو

316 - کانا دجال کس کا مشہور افسانہ ہے





انتظار حسین

317 - کانٹوں میں پھل کس کا افسانوی مجموعہ





علی عباس حسینی

318 - کاؤنٹ الیاس اور دوسرے افسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





حجاب امتیاز

319 - کایا کلپ کس کا افسانہ ہے





انتظار حسین

320 - کایا کلپ کس کا مشہور افسانہ ہے





انتظار حسین

321 - کایا کلپ کس کا مشہور افسانہ ہے





انتظار حسین

322 - کایا کلپ کس کا مشہور افسانہ ہے





انتظار حسین

323 - کپاس کا پھول کس کا افسانہ ہے





قاسمی

324 - کپاس کا پھول کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

325 - کپاس کا پھول میں کل کتنے افسانے ہیں





17

326 - کتا کہانی کس کا مشہور افسانہ ہے





منشا یاد

327 - کتاب 'تحفتہ المواحدین' کس نے لکھی





راجا رام موہن راۓ

328 - کتاب کاکفن کس کی کتاب ہے





کرشن چندر

329 - کتاب"تعبیر کی شرح‘‘کے مصنف کا نام ہے؟





شمس الرحمن فاروقی

330 - کتاب‘‘خیال کی مسافت" کے مصنف کا نام ہے؟





شمیم حنفی

331 - کتبہ کس کا افسانہ ہے





غلام عباس

332 - کتبہ کس کا مشہور افسانہ ہے





غلام عباس

333 - کتبہ کس کا مشہور افسانہ ہے





غلام عباس

334 - کتبہ کس کا مشہور افسانہ ہے





غلام عباس

335 - کتے کس کا افسانہ ہے





ہاجرہ مسرور

336 - کٹا ہوا ڈبہ کس کا افسانہ ہے





انتظار حسین

337 - کٹا ہوا ڈبہ کس کا افسانہ ہے





انتظار حسین

338 - کچرا بابا کس کا افسانہ ہے





کرشن چندر

339 - کچرا بابا کس کا افسانہ ہے





کرشن چندر

340 - کچھ اور نہیں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اشفاق احمد

341 - کچھ غم جاناں کچھ غم دوراں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ابراہیم جلیس

342 - کچھ یادیں کچھ آنسو کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عبدالحمید

343 - کچھوے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





انتظار حسین

344 - کچی پکی قبریں کس کا مشہور افسانہ ہے





منشا یاد

345 - کرشن چندر شخصیت و فن کس کی کتاب ہے





چندرودھاون

346 - کرشن چندر کا اصل نام کیا تھا





کرشن چندر چوپڑا

347 - کرشن چندر کا انتقال کب ہوا





مارچ 1977

348 - کرشن چندر کا انتقال کب ہوا





8 مارچ 1977

349 - کرشن چندر کب پیدا ہوئے





نومبر 1913

350 - کرشن چندر کب پیدا ہوئے





نومبر 1913

351 - کرشن چندر کس ادبی تحریک سے وابستہ تھے





ترقی پسند تحریک

352 - کرشن چندر کہاں پیدا ہوئے





گجرانولہ

353 - کرشن چندر کہاں پیدا ہوئے





گجرانولہ

354 - کرشن چندر کے افسانوں کا تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کس کی کتاب ہے





آنسہ احمد سعید

355 - کرشن چندر کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





طلسم خیال

356 - کرشن چندر کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





طلسم خیال

357 - کرشن چندر نے کتنی شادیاں کیں





دو

358 - کرشن چندر نے کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

359 - کرشن چندر نے کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

360 - کرشن چندر نے کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

361 - کرشن چندر نے کون پیشہ ورانہ تعلیم کی حاصل کی





وکالت کی

362 - کرشن چندر نے کون پیشہ ورانہ تعلیم کی حاصل کی





وکالت

363 - کرشن چندر نے کون پیشہ ورانہ تعلیم کی حاصل کی





وکالت کی

364 - کرنوں سے بندھے ہاتھ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مرزا ادیب

365 - کرنوں سے بندھے ہاتھ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مرزا ادیب

366 - کرنیں کا سن اشاعت ہے





1942

367 - کرنیں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





شفیق الرحمن

368 - کڑوے بادام کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سلیم اختر

369 - کفن کس کا مشہور افسانہ ہے





پریم چند

370 - کلو کس کا مشہور افسانہ ہے





اشفاق احمد

371 - کلو کس کا مشہور افسانہ ہے





اشفاق احمد

372 - کلو کس کا مشہور افسانہ ہے





اشفاق احمد

373 - کلیات پریم چند کب مرتب ہوا





2001

374 - کلیات پریم چند کو کس نے مرتب کیا





مدن گوپال

375 - کلیاں اور کانٹے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اختر اورینوی

376 - کمبل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مرزا ادیب

377 - کمبل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مرزا ادیب

378 - کمین گاہ کس کا ناولٹ ہے





شوکت صدیقی

379 - کن رس کا مشہور افسانہ ہے





غلام عباس

380 - کن رس کس کا افسانوی مجموعہ ہے





غلام عباس

381 - کن رس میں کل کتنے افسانے شامل ہیں





10

382 - کنجری کس کا افسانہ ہے





قاسمی

383 - کنکری کا سن اشاعت ہے





1955

384 - کنکری کس کا افسانوی مجموعہ ہے





انتظار حسین

385 - کنکری کس کا افسانوی مجموعہ ہے





انتظار حسین

386 - کنکری میں کل کتنے افسانے ہیں





14

387 - کنواں چل رہا ہے کس کا افسانہ ہے





منشا یاد

388 - کنول کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اعظم کریوی

389 - کہتے ہیں جس کو عشق کس کا افسانوی مجموعہ یے





خواجہ احمد عباس

390 - کہتے ہیں جس کو عشق کس کا افسانوی مجموعہ یے





خواجہ احمد عباس

391 - کہی نہ جائے افسانوی مجموعے کا سن اشاعت ہے





1992

392 - کہی نہ جائے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ممتاز مفتی

393 - کہی نہ جائے مین کل کتنے افسانے شامل ہیں





20

394 - کھڑکی بھر آسمان کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اسد محمد خان

395 - کھول دو افسانہ منٹو کے کس افسانوی مجموعے میں شامل افسانہ ہے





نمرود کی خدائی

396 - کھول دو کس کا افسانہ ہے





منٹو

397 - کھول دو کس کا افسانہ ہے





منٹو

398 - کھویا ہوا افق کا سن اشاعت ہے





1968

399 - کھویا ہوا افق کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خالد اختر

400 - کھویا ہوا افق میں کل کتنے افسانے ہیں





5

401 - کھیل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خدیجہ مستور

402 - کوکھ جلی کس کا مشہور افسانہ ہے





بیدی

403 - کوکھ جلی کس کا مشہور افسانہ ہے





بیدی

404 - کونپل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

405 - کونپل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

406 - کونپل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

407 - کونسی صدی اردو زبان کے ادبی و علمی کارناموں کے اعتبار سے عظیم صدی ہے





انیسویں صدی

408 - کوہ پیما کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

409 - کیکٹس لینڈ کس کا مشہور افسانہ ہے





قرۃ العین حیدر

410 - کیمیا گر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





شوکت صدیقی

411 - کینو س کا صحرا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





دیوندر اسر

412 - گٰودان کا تنقیدی مطالعہ کس کی کتاب ہے





انور کمال حسینی

413 - گڈریا کس کا لازوال افسانہ ہے





اشفاق احمد

414 - گڈریا کس کا لازوال افسانہ ہے





اشفاق احمد

415 - گڈریا کس کا مشہور افسانہ ہے





اشفاق احمد

416 - گڈی کی کہا نی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ممتاز مفتی

417 - گرداب حیات کی صنف ہے





افسانہ

418 - گرداب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد ندیم قاسمی

419 - گردش کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

420 - گرگ شب کب شائع ہوا





1978

421 - گرگ شب کب شائع ہوا





1978

422 - گرگ شب کے مصنف ہیں





اکرام اللہ

423 - گرگ شب کے مصنف ہیں





اکرام اللہ

424 - گرگ شب کی صنف ہے





ناول

425 - گرگ شب کی صنف ہے





ناول

426 - گرم کوٹ کس کا افسانہ ہے





راجندر سنگھ بیدی

427 - گرمیوں کی رات کس کا افسانہ ہے





سجاد ظہیر

428 - گرہن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





بیدی

429 - گرہن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





راجندر سنگھ بیدی

430 - گرہن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





بیدی

431 - گڑیا کی آنکھ سے شہر کو دیکھو کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مظہرالاسلام

432 - گڑیا گھر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ممتاز مفتی

433 - گل مہر کس کی کتاب ہے





کرشن چندر

434 - گلابوں والی گلی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





نیلم بشیر

435 - گلزار کا اصل نام ہے





سمپورن سنگھ

436 - گلزار کب پیدا ہوا ہے





1934

437 - گلی کوچے کس سن اشاعت ہے





1952

438 - گلی کوچے کس سن اشاعت ہے





1952

439 - گلی کوچے میں کل کتنے افسانے شامل تھے





11

440 - گلی کوچے میں کل کتنے افسانے شامل تھے





11

441 - گلی گلی کہانیاں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مرزا ادیب

442 - گلی گلی کہانیاں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





واجدہ تبسم

443 - گلی گلی کہانیاں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مرزا ادیب

444 - گمشدہ شہر کی داستان کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد جاوید

445 - گنڈاسا کس کا افسانہ ہے





قاسمی

446 - گہما گہمی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ممتاز مفتی

447 - گھر سے گھر تک کس کا افسانوی مجموعہ ہے ۔





احمد ندیم قاسمی

448 - گھوڑوں کے شہر میں اکیلا آدمی کا سن اشاعت ہے





1979

449 - گھوڑوں کے شہر میں اکیلا آدمی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مظہرالاسلام

450 - گھوڑوں کے شہر میں اکیلا آدمی کی صنف ہے





افسانہ

451 - گھوڑوں کے شہر میں اکیلا آدمی میں کل کتنے افسانے ہیں





30

452 - گور مکھ سنگھ کی وصیت کس کا افسانہ ہے





منٹو

453 - گور مکھ سنگھ کی وصیت کس کا افسانہ ہے





منٹو

454 - گوندنی والا تکیہ کس نوعیت کا ناول ہے





عشقیہ

455 - گوندنی والا تکیہ کی صنف ہے





ناولٹ

456 - گونی والا تکیہ کے خالق ہیں





غلام عباس

457 - گیتا کس کا افسانہ ہے





بیدی

458 - گیتان جلی کا ترجمہ کس نے کیا





نیاز فتح پوری

459 - گیتان جلی کس کی تصنیف ہے





ٹیگور

460 - گیسو اور مادھو کس افسانے کے کردار ہے





کفن

461 - گیہوں اور گلاب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خواجہ احمد عباس

462 - گیہوں اور گلاب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خواجہ احمد عباس

463 - گئودان کس کا ناول ہے





پریم چند

464 - لابوہیم کس کا افسانوی مجموعہ ہے





انور عظیم

465 - لاجونتی کس کا مشہور افسانہ ہے





بیدی

466 - لاجونتی کس کا مشہور افسانہ ہے





بیدی

467 - لاشوں کا شہر اور دوسرے افسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مسز عبدالقادر

468 - لالٹین اور دوسری کہانیاں کا سن اشاعت ہے





1997

469 - لالٹین اور دوسری کہانیاں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خالد اختر

470 - لامکاں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





حمید اختر

471 - لامکاں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





حمید اختر

472 - لائسنس کس کا افسانہ ہے





منٹو

473 - لبیک کس کا سفر نامہ ہے





ممتاز مفتی

474 - لبیک کی صنف ہے





سفرنامہ

475 - لحاف کس افسانوی مجموعے میں شامل ہے





چوٹیں

476 - لحاف کس کا افسانہ ہے





عصمت چغتائی

477 - لذت سنگ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منٹو

478 - لفظ یلدرم کے معنی ہیں





تیز روشنی کے

479 - لندن کی رات کب شائع ہوا





1938

480 - لندن کی رات کی صنف ہے





ناولٹ

481 - لہریں کس کی تصنیف ہے





شفیق الرحمن

482 - لہو کے پھول کس کا ناول ہے





حیات اللہ انصاری

483 - لہو کے پھول کی کتنی جلدیں ہیں





5

484 - لو ایک قصہ سنوکس کا افسانوی مجموعہ ہے





اختر انصاری

485 - لے سانس بھی آہستہ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





نیلم بشیر

486 - لیڈی کلر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عصمت چغتائی

487 - لیلٰی کے خطوط کب شائع ہوئے





1934

488 - لیلی کے خطوط کس کا افسانوی مجموعہ ہے





قاضی عبدالغفار

489 - ماس اور مٹی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منشا یاد

490 - ماس اور مٹی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منشا یاد

491 - ماں جی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





قدرت اللہ شہاب

492 - ماں جی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





قدرت اللہ شہاب

493 - ماں جی میں کل کتنے افسانے شامل ہیں





16

494 - ماہ عجم کس نوعیت کا ناول ہے





تاریخی

495 - مٹھی بھر کی سانپ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سلیم اختر

496 - مٹی آدم کھاتی ہے کہ مصنف ہیں





حمید شاہد

497 - مٹی آدم کھاتی ہے کی صنف ہے





ناول

498 - مٹی کا دیا کے مصنف ہیں





مرزا ادیب

499 - مٹی کا دیا کے مصنف ہیں





مرزا ادیب

500 - مٹی کا دیا کی صنف ہے





آپ بیتی

501 - مٹی کا دیا کی صنف ہے





آپ بیتی

502 - مٹی کی مونا لیزا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عبدالحمید

503 - مجبوریاں کس کا بہترین افسانہ ہے





احتشام حسین

504 - مجسمہ کس کا مشہور افسانہ ہے





غلام عباس

505 - مجلہ داستاں گو کہاں سے نکلتا تھا





لاہور

506 - مجلہ داستاں گو کہاں سے نکلتا تھا





لاہور

507 - مجنوں کا پہلا افسانہ کس رسالے میں شائع ہوا





نگار

508 - مجنوں کا پہلا افسانہ کس رسالے میں شائع ہوا





نگار

509 - مجنوں کے پہلے افسانے کا نام ہے





گہنا

510 - مجنوں کے پہلے افسانے کا نام ہے





گہنا

511 - مجنوں کے متعلق کس نے کہا تھا کہ اگر تم افسانہ نہ لکھو گے تو مجھ پر ظلم کرو گے





نیاز فتح پوری

512 - مجنوں کے متعلق کس نے کہا تھا کہ اگر تم افسانہ نہ لکھو گے تو مجھ پر ظلم کرو گے





نیاز فتح پوری

513 - مجنوں کی ڈائری کا سن اشاعت ہے





1934

514 - مجنوں کی ڈائری کس کا افسانوی مجموعہ ہے





قاضی عبدالغفار

515 - مجنوں گورکھ پوری پاکستان کب آئے





1968

516 - مجنوں گورکھ پوری پاکستان کب آئے





1968

517 - مجنوں گورکھ پوری کا اصل نام کیا تھا





احمد صدیق

518 - مجنوں گورکھ پوری کا اصل نام کیا تھا





احمد صدیق

519 - مجنوں گورکھ پوری کا انتقال کب ہوا





4 جون 1988

520 - مجنوں گورکھ پوری کا انتقال کب ہوا





4 جون 1988

521 - مجنوں گورکھ پوری کب پیدا ہوئے





10 مئی 1904

522 - مجنوں گورکھ پوری کب پیدا ہوئے





10 مئی 1904

523 - مجنوں گورکھ پوری کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

524 - مجنوں گورکھ پوری کس مضمون میں ماسٹر کیا





انگریزی

525 - مجنوں نے پہلا افسانہ کب لکھا





1924

526 - مجنوں نے پہلا افسانہ کب لکھا





1924

527 - مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ کس کا مضمون ہے





یلدرم

528 - مجید امجد شناسی کس معاصر نقاد کا بنیادی حوالہ ہے؟





سید عامر سہیل

529 - محبت اور نفرت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اختر حسین رائے پوری

530 - محبت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





واجدہ تبسم

531 - محبت مردہ پھولوں کی سمفنی کس کی صنف ہے





ناول

532 - محبت مردہ پھولوں کی سمفنی کے مصنف ہیں





مظہرالاسلام

533 - محل والے کس کا مشہور افسانہ ہے





انتظار حسین

534 - محمد بن قاسم سے بابر تک کس کی کتاب ہے





نیاز فتح پوری

535 - محمد حسن عسکری ایک مطالعہ کس کی کتاب ہے





ڈاکٹر آفتاب احمد

536 - محمد حسن عسکری کا پہلا افسانہ کون سا ہے





کالج سے گھر تک

537 - محمد حسن عسکری کب پیدا ہوئے





1921

538 - محمد حسن عسکری کہاں پیدا ہوائے





بلند

539 - محمد حسن عسکری کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





جزیرے

540 - محمد حسن عسکری کے کل کتنے افسانوی مجموعے ہیں





2

541 - محمد حسن عسکری کی بنیادی پہچان ہے





نقاد

542 - محمد حسن عسکری نے پہلا افسانہ کب لکھا





1939

543 - محمد حمید شاہد کہاں پیدا ہوئے





مارچ 1957

544 - محمد حمید شاہد کب پیدا ہوئے





پنڈی گھیپ

545 - محمد خالد اختر کا انتقال کہاں ہوا





کراچی

546 - محمد خالد اختر کہاں پیدا ہوئے





لیاقت پور

547 - محمد منشا یاد کہاں پیدا ہوئے





5 ستمبر 1937

548 - محمود الظفر کہاں پیدا ہوئے





رام پور

549 - محمود الظفرکب پیدا ہوا





1903

550 - محمودالظفر کس ادبی تحریک سے منسلک تھے





ترقی پسند تحریک

551 - مختارات نیاز کی صنف ہے





افسانہ

552 - مدن گوپال نے پریم چند کا کلیات کتنی جلدوں میں ترتیب دیا





24

553 - مدن گوپال نے پریم چند کے افسانوں کو کتنی جلدوں میں ترتیب دیا





6

554 - مدوجزر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





شفیق الرحمن

555 - مرزا ادیب ادب لطیف کے کتنے برس مدیر رہے





17

556 - مرزا ادیب ادب لطیف کے کتنے برس مدیر رہے





17

557 - مرزا ادیب کا اصل نام ہے





مرزا دلاور علی

558 - مرزا ادیب کا اصل نام ہے





مرزا دلاور علی

559 - مرزا ادیب کا انتقال کب ہوا





جولائی 1999

560 - مرزا ادیب کا انتقال کب ہوا





جولائی 1999

561 - مرزا ادیب کب پیدا ہوئے





اپریل 1914

562 - مرزا ادیب کب پیدا ہوئے





اپریل 1914

563 - مرزا ادیب کہاں پیدا ہوئے





لاہور

564 - مرزا ادیب کہاں پیدا ہوئے





لاہور

565 - مرزا حامد بیگ کے مطابق احمد علی کا پہلا افسانہ کون سا ہے





پرانے زمانے کے لوگ

566 - مرگ زار کس کا افسانوی مجموعہ ہے





حمید شاہد

567 - مزید حماقتیں کا سن اشاعت ہے





1953

568 - مزید حماقتیں کے مصنف ہیں





شفیق الرحمن

569 - مس نینی تال کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

570 - مسز عبدالقادر کا اصل نام کیا تھا





زینب خاتوں

571 - مسز عبدالقادر کا انتقال کب ہوا





16 اگست 1980

572 - مسز عبدالقادر کب پیدا ہوئیں





1898

573 - مسز عبدالقادر کہاں پیدا ہوئیں





جہلم

574 - مسعود اشعر کا اصل نام ہے





مسعود احمد خان

575 - مسعود اشعر کا پہلا افسانہ ہے





خلیج اور بڑھ گئی

576 - مسعود اشعر کب پیدا ہوئے





1931

577 - مشکلات غالب کس کی تصنیف ہے





نیاز فتح پوری

578 - مشہور ادبی رسالہ‘‘شب خون" کس نے جاری کیا





شمس الرحمن فاروقی

579 - مشہور افسانہ جوار بھاٹا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





غلام عباس

580 - مشہور افسانہ جواری غلام عباس کے کس افسانوی مجموعے میں شامل افسانہ ہے





آنندی

581 - مشہور افسانہ سمجھوتہ غلام عباس کے کس افسانوی مجموعے میں شامل افسانہ ہے





آنندی

582 - مشہور افسانہ کتبہ کس افسانوی مجموعے میں شامل ہے





آنندی

583 - مشہور افسانہ ناک کاٹنے والے غلام عباس کے کس افسانوی مجموعے میں شامل ہے





آنندی

584 - مصروف عورت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خالدہ حسین

585 - مضامین پریم چند کس نے مرتب کیے





قمر رئیس

586 - مطالعہ یلدرم کس کی کتاب ہے





معین الرحمن

587 - مطالعہ یلدرم کے مصنف ہیں





سید معین الرحمن

588 - مطالعہ یلدرم کے مصنف ہیں





سید معین الرحمن

589 - مطالعہ یلدرم کے مصنف ہیں





سید معین الرحمن

590 - مطالعہ یلدرم کے مصنف ہیں





سید معین الرحمن

591 - مطالعہ یلدرم کے مصنف ہیں





سید معین الرحمن

592 - مطالعہ یلدرم کے مصنف ہیں





سید معین الرحمن

593 - مطالعہ یلدرم کے مصنف ہیں





سید معین الرحمن

594 - مظہرالاسلام کا پہلا افسانہ کون سا ہے





تالاب

595 - مظہرالاسلام کب پیدا ہوئے





1949

596 - مظہرالاسلام کہاں پیدا ہوئے





خانیوال

597 - مظہرالاسلام نے پہلا افسانہ کب لکھا





1969

598 - معاشرتی تشدد" کے مصنف کا نام ہے؟





شمیم حنفی

599 - معیار کا موضوع ہے





تنقید

600 - معیار کس کی کتاب ہے





ممتاز شیریں

601 - مفتوح ہوائیں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد داؤد

602 - مفتیانے کس کی کتاب ہے





ممتاز مفتی

603 - مقدمہ شعر و شاعری پہلی دفعہ کب منظر عام آئی





1993

604 - مقدمہ شعر و شاعری پہلی دفعہ کب منظر عام آئی





1993

605 - مقدمہ شعر و شاعری پہلی دفعہ کب منظر عام آئی





1993

606 - مقدمہ شعر و شاعری پہلی دفعہ کب منظر عام آئی





1993

607 - مقدمہ شعر و شاعری پہلی دفعہ کب منظر عام آئی





1993

608 - مقدمہ شعر و شاعری پہلی دفعہ کب منظر عام آئی





1993

609 - مکاتیب خضر کے مصنف ہیں





خالد اختر

610 - مکاتیب خضر کی صنف ہے





خطوط

611 - مکتوبات نیاز کتنی جلدوں پر مشتمل ہے





3

612 - مکتی بودھ کا سن اشاعت ہے





1982

613 - ممتاز شیریں کا انتقال کب ہوا





1973

614 - ممتاز شیریں کا انتقال کس مرض کے سبب ہوا





کینسر

615 - ممتاز شیریں کا انتقال کہاں ہوا





کراچی

616 - ممتاز شیریں کا جنم کہاں ہوا





ہندو پور

617 - ممتاز شیریں کب پیدا ہوئیں





1924

618 - ممتاز شیریں کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





اپنی نگریا

619 - ممتاز شیریں کے شوہر کا نام تھا





صمد شاہین

620 - ممتاز شیریں کی بنیادی پہچان ہے





نقاد

621 - ممتاز مفتی شخصیت و فن کس کی کتاب ہے





نجیبہ عارف

622 - ممتاز مفتی کا اصل نام ہے





ممتاز حسین

623 - ممتاز مفتی کا افسانوی کلیات مفتیانے کب شائع ہوا





2008

624 - ممتاز مفتی کا انتقال کب ہوا





1995

625 - ممتاز مفتی کا انتقال کہاں ہوا





اسلام آباد

626 - ممتاز مفتی کب پیدا ہوئے





ستمبر 1905

627 - ممتاز مفتی کس نوعیت افسانہ نگار ہیں





نفسیاتی

628 - ممتاز مفتی کہاں پیدا ہوئے





بٹالہ

629 - ممتاز مفتی کو ستارہ امتیاز کب دیا گیا





1986

630 - ممتاز مفتی کے افسانوی کلیات کا نام ہے





مفتیانے

631 - ممتاز مفتی کے انتقال بعد کے ان کا کون سا افسانوی مجموعہ شائع





گڈی کی کہانی

632 - ممتاز مفتی کے آخری افسانوی مجموعے کا نام ہے





کہی نہ جائے

633 - ممتاز مفتی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





ان کہی

634 - ممتاز مفتی کے پہلے افسانے کا نام ہے





جھکی جھکی آنکھیں

635 - ممتاز مفتی کے والد کا نام تھا





مفتی محمد حسین

636 - ممی خانہ اور دوسرے ہیبت ناک افسانے کس کی کتاب ہے





حجاب امتیاز

637 - من و یزداں کے کتنے حصے ہیں





2

638 - من ویزداں کس کی کتاب ہے





نیاز فتح پوری

639 - منازل السائرہ کس کا ناول ہے





راشدالخیری

640 - منٹو ایک مطالعہ کس کی کتاب ہے





وارث علوی

641 - منٹو پاکستان کب آئے





جنوری 1948

642 - منٹو کا اصل نام کیا ہے





سعادت حسن منٹو

643 - منٹو کا اصل نام ہے





سعادت حسن منٹو

644 - منٹو کا انتقال کب ہوا





18 جنوری 1955

645 - منٹو کا انتقال کب ہوا





18جنوری 1955

646 - منٹو کا انتقال کہاں ہوا





لاہور

647 - منٹو کا دوسرا افسانوی مجموعہ ہے





منٹو کے افسانے

648 - منٹو کب پیدا ہوئے





11 مئی 1912

649 - منٹو کب پیدا ہوئے





11 مئی 1912

650 - منٹو کہاں پیدا ہوئے





سمرالہ

651 - منٹو کہاں پیدا ہوئے





سمرالہ

652 - منٹو کے افسانے کے نام سے افسانوی مجموعہ کب شائع ہوا





1940

653 - منٹو کے افسانے میں کل کتنے افسانے شامل ہیں





26

654 - منٹو کے پہلا افسانوی مجموعہ ہے





آتش پارے

655 - منٹو کے پہلے افسانے کا نام ہے





تماشا

656 - منٹو کی زندگی میں شائع ہونے والا آخری مجموعہ ہے





پھندنے

657 - منٹو میرا دشمن کے مصنف ہیں





اوپندر ناتھ اشک

658 - منٹو میرا دشمن کے مصنف ہیں





اوپندر ناتھ اشک

659 - منٹو میرا دشمن کے مصنف ہیں





اوپندر ناتھ اشک

660 - منٹو نوری نہ ناری کس کی کتاب ہے





ممتاز شیریں

661 - منزل منزل کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عبدالحمید

662 - منشی عجائب لال کس پیشے سے منسلک تھے





ڈاکیہ

663 - منظر و پس منظر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اختر اورینوی

664 - مہاجرین ایک طویل افسانہ ہے اس کے خالق ہیں





عبداللہ حسین

665 - مہارانی کا تحفہ کس کا طویل افسانہ ہے





بیدی

666 - مہارانی کا تحفہ کس کا طویل افسانہ ہے





بیدی

667 - مہارانی کا تحفہ کس کا طویل افسانہ ہے





بیدی

668 - مہاوٹوں کی رات کس کا افسانہ ہے





احمد علی

669 - مہمان بہار کی صنف ہے





ناولٹ

670 - مہمان بہار کی صنف ہے





ناولٹ

671 - موت سے پہلے کس کا افسانوی مجموعہ





احمد علی

672 - موت کا تحفہ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مرزا ادیب

673 - موت کا راز کس کا مشہور افسانہ ہے





بیدی

674 - موذیل کس کا افسانہ ہے





منٹو

675 - موسم موسم کس کا افسانوی مجموعہ ہے





نور الہدی سید

676 - مولا کس افسانے کا کردار ہے





گنڈاسا

677 - میدان عمل کس کا ناول ہے





پریم چند

678 - میرے بھی صنف خانے کا سن اشاعت ہے





1949

679 - میرے بھی صنم خانے کی صنف ہے





ناول

680 - میرے پچھترے فی صد افسانے ایسے ہیں جو میں نے اختر شیرانی یا جوش ملیح آبادی کے اشعار سے متاثر ہو کر لکھے یہ الفاظ کس افسانہ نگار نے کہے؟





احمد ندیم قاسمی

681 - میرے دن گزر رہے ہیں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





آصف فرخی

682 - میری نام تمام محبت اور دوسرےافسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





حجاب امتیاز

683 - میگھ ملہار کا افسانوی مجموعہ ہے





ممتاز شیریں

684 - میگھ ملہار کا سن اشاعت ہے





1962

685 - میلہ گھومنی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





علی عباس حسینی

686 - میں ‘‘فیض فہمی" کے نام سے تحقیق و تنقید پر مبنی ایک کتا ب چھپی اس کے مصنف کون ہیں۔





تقی عابدی

687 - میں شاخ سے کیوں ٹوٹا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





آصف فرخی

688 - میں کون ہوں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خواجہ احمد عباس

689 - میں کون ہوں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خواجہ احمد عباس

690 - میں نے لاکھوں کے بول سہے کس کا مشہورافسانہ ہے





قرۃ العین حیدر

691 - میں یہاں ہوں کس افسانوی مجموعہ ہے





خالدہ حسین

692 - مینا بازار کس کا افسانہ ہے





کرشن چندر

693 - مینا بازار کس کا مشہور افسانہ ہے





کرشن چندر

694 - مئی دادا کس کا مشہور افسانہ ہے





اسد محمد خان

695 - نازو اور دوسرے افسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اختر انصاری

696 - ناسور کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

697 - ناسور کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

698 - ناسور کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

699 - ناقابل ذکر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





بانو قدسیہ

700 - ناک کاٹنے والے کس کا مشہور افسانہ ہے





غلام عباس

701 - ناول صبح زندگی کب لکھا گیا





1908

702 - ناولٹ گوندنی والا تکیہ کس رسالے میں قسط والا شائع ہوتا رہا





ماہ نو

703 - ناولٹ گوندی والا تکیہ کب کتابی شکل میں شائع ہوا





1982

704 - نتھ کا بوجھ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





واجدہ تبسم

705 - نتھ کا غرور کس کا افسانوی مجموعہ ہے





واجدہ تبسم

706 - نتھ کی عزت کس کا ناول ہے





واجدہ تبسم

707 - ندی کے مصنف ہیں





عبداللہ حسین

708 - نربدا اور دوسری کہانیاں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اسد محمد خان

709 - نرگس اور کیکٹس میں کل کتنے افسانے ہیں





109

710 - نشے کی پہلی ترنگ کس افسانے کا ترجمہ ہے





ترکی

711 - نشیب کا سن اشاعت ہے





1981

712 - نشیب کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عبداللہ حسین

713 - نشیب میں کل کتنے افسانے ہیں





5

714 - نصیر اور خدیجہ کس کا افسانہ ہے





راشد الخیری

715 - نصیر و خدیجہ کب لکھا گیا





1903

716 - نصیر و خدیجہ کو کس نے دریافت کیا





انوار احمد

717 - نصیرو خدیجہ کس رسالے میں شائع ہوا





مخزن

718 - نعرہ کس کا افسانہ ہے





منٹو

719 - نعیم کس ناول کا کردار ہے





اداس نسلیں

720 - نغمے کی موت کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

721 - نفرت کس کا مشہور افسانہ ہے





ممتاز مفتی

722 - نفسانے کا سن اشاعت ہے





1950

723 - نفسانے کس کی کتاب ہے





قدرت اللہ شہاب

724 - نفسانے کس کی کتاب ہے





قدرت اللہ شہاب

725 - نفسانے میں کل کتنے افسانے شامل ہیں





16

726 - نقش ناہید کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

727 - نقوش و افکار کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

728 - نقوش و افکار کس کی کتاب ہے





مجنوں گورکھ پوری

729 - نکات الشعرا کس نے لکھا





میر تقی میر

730 - نکات الشعرا کس نے لکھا





میر تقی میر

731 - نکات الشعرا کس نے لکھا





میر تقی میر

732 - نکات الشعرا کس نے لکھا





میر تقی میر

733 - نکات الشعرا کس نے لکھا





میر تقی میر

734 - نکات الشعرا کس نے لکھا





میر تقی میر

735 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

736 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

737 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

738 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

739 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

740 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

741 - نگار بھوپال کب منتقل ہوا





1923

742 - نگار بھوپال کب منتقل ہوا





1923

743 - نگار بھوپال کب منتقل ہوا





1923

744 - نگار کا اجرا کس نے کیا





نیاز فتح پوری

745 - نگار کا اجرا کس نے کیا





نیاز فتح پوری

746 - نگار کا اجرا کس نے کیا





نیاز فتح پوری

747 - نگار کا اجرا کہاں سے ہوا





آگرہ

748 - نگار کا اجرا کہاں سے ہوا





آگرہ

749 - نگار کا اجرا کہاں سے ہوا





آگرہ

750 - نگار کیا تھا





رسالہ

751 - نگار کیا تھا





رسالہ

752 - نگار کیا تھا





رسالہ

753 - نگار لکھنؤ کب منتقل ہوا





1926-27

754 - نگار لکھنؤ کب منتقل ہوا





1926-27

755 - نگار لکھنؤ کب منتقل ہوا





1926-27

756 - نگارستان کس کا افسانوی مجموعہ ہے





نیاز فتح پوری

757 - نگارستان کس کی کتاب ہے





نیاز فتح پوری

758 - نمرود کی خدائی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منٹو

759 - نمک کا دروغہ کس کا افسانہ ہے





پریم چند

760 - ننگی آوازیں کس کا افسانہ ہے





منٹو

761 - نور الہدی سید کب پیدا ہوئے





1942

762 - نورالہدی سید کہاں پیدا ہوئے





پٹنہ

763 - نورتن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

764 - نورتن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

765 - نورتن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





اوپندر ناتھ اشک

766 - نوش و نیش کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عندلیب شادانی

767 - نیا افسانہ کس کی کتاب ہے





وقار عظیم

768 - نیا افق کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ہنس راج رہبر

769 - نیا قانون کا افسانہ ہے





منٹو

770 - نیاز فتح پوری انڈیا سے ہجرت کے بعد پاکستان کے کس شہر میں مقیم ہوئے





کراچی

771 - نیاز فتح پوری انڈیا سے ہجرت کے بعد پاکستان کے کس شہر میں مقیم ہوئے





کراچی

772 - نیاز فتح پوری پاکستان کب آئے





جولائی 1962

773 - نیاز فتح پوری پاکستان کب آئے





جولائی 1962

774 - نیاز فتح پوری کا اصل نام کیا تھا





نیاز محمد خان

775 - نیاز فتح پوری کا انتقال کس سبب ہوا





کینسر

776 - نیاز فتح پوری کا انتقال کہاں ہوا





کراچی

777 - نیاز فتح پوری کا انتقال کہاں ہوا





کراچی

778 - نیاز فتح پوری کا پہلا افسانہ کس جریدے میں شائع ہوا





نقاد

779 - نیاز فتح پوری کا پہلا افسانہ کس جریدے میں شائع ہوا





نقاد

780 - نیاز فتح پوری کا پہلا افسانہ کس جریدے میں شائع ہوا





نقاد

781 - نیاز فتح پوری کا تاریخی نام کیا تھا





لیاقت علی خان

782 - نیاز فتح پوری کا تاریخی نام کیا تھا





لیاقت علی خان

783 - نیاز فتح پوری کا تاریخی نام کیا تھا





لیاقت علی خان

784 - نیاز فتح پوری کب پیدا ہوئے





1884

785 - نیاز فتح پوری کب پیدا ہوئے





1884

786 - نیاز فتح پوری کب پیدا ہوئے





1884

787 - نیاز فتح پوری کس رنگ کے افسانہ نویس تھے





رومانی

788 - نیاز فتح پوری کس رنگ کے افسانہ نویس تھے





رومانی

789 - نیاز فتح پوری کس رنگ کے افسانہ نویس تھے





رومانی

790 - نیاز فتح پوری کہاں پیدا ہوئے





بارہ بنکی

791 - نیاز فتح پوری کہاں پیدا ہوئے





بارہ بنکی

792 - نیاز فتح پوری کہاں پیدا ہوئے





بارہ بنکی

793 - نیاز فتح پوری کو بھارت میں کون سا بڑا ادبی ایوارڈ ملا





پدما بھوشن

794 - نیاز فتح پوری کو بھارت میں کون سا بڑا ادبی ایوارڈ ملا





پدما بھوشن

795 - نیاز فتح پوری کو کب پدما بھوشن سے نوازا گیا





اپریل 1962

796 - نیاز فتح پوری کو کب پدما بھوشن سے نوازا گیا





اپریل 1962

797 - نیاز فتح پوری کے انتقال کے بعد نگار کی ادارت کس نے سنبھالی





فرمان فتح پوری

798 - نیاز فتح پوری نے گیتان جلی کا ترجمہ کس عنوان سے کیا





عرض نغمہ

799 - نیاز کا انتقال کب ہوا





24 مئی 1966

800 - نیاز کا انتقال کب ہوا





24 مئی 1966

801 - نیاز کا پہلا افسانہ کون ساتھا





پارسی دوشیزہ کے نام

802 - نیاز کا پہلا افسانہ کون ساتھا





پارسی دوشیزہ کے نام

803 - نیاز کا پہلا افسانہ کون ساتھا





پارسی دوشیزہ کے نام

804 - نیاز نے پہلا افسانہ کب لکھا





1913

805 - نیاز نے پہلا افسانہ کب لکھا





1913

806 - نیاز نے پہلا افسانہ کب لکھا





1913

807 - نیلا پتھر کس کا افسانوی مجموعہ





احمد ندیم قاسمی

808 - نیلم بشیر کب پیدا ہوئیں





1950

809 - نیلم بشیر کس معروف شخصیت کی دختر ہیں





احمد بشیر

810 - نیند نہیں آتی کس کا افسانہ ہے





سجاد ظہیر

811 - نئے پرانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





سہیل عظیم آبادی

812 - نئے غلام کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

813 - نئی بیوی کس کا افسانہ ہے





پریم چند

814 - نئی بیوی کس کا افسانہ ہے





پریم چند

815 - نئی دھرتی نیا آسمان کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خواجہ احمد عباس

816 - نئی دھرتی نیا آسمان کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خواجہ احمد عباس

817 - ہاتھ ہمارے قلم ہوئے کا سن اشاعت ہے





1974

818 - ہاتھ ہمارے قلم ہوئے کس کا افسانہ ہے





بیدی

819 - ہاتھ ہمارے قلم ہوئے کس کا افسانہ ہے





بیدی

820 - ہاتھ ہمارے قلم ہوئے کس کا افسانہ ہے





راجندر سنگھ بیدی

821 - ہاتھ ہمارے قلم ہوئے کس کا افسانہ ہے





بیدی

822 - ہاجرہ مسرور کا انتقال کب ہوا





ستمبر 2012

823 - ہاجرہ مسرور کب پیدا ہوئیں





جنوری 1929

824 - ہاجرہ مسرور کہاں پیدا ہوئیں





لکھنؤ

825 - ہائے اللہ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ہاجرہ مسرور

826 - ہائیڈروجن کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

827 - ہتک کس کا افسانہ ہے





منٹو

828 - ہتیا اور دوسرے افسانے کے مصنف ہیں





مجنوں گورکھ پوری

829 - ہتیا اور دوسرے افسانے کے مصنف ہیں





مجنوں گورکھ پوری

830 - ہم لوگ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





ہنس راج رہبر

831 - ہم لوگ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عصمت چغتائی

832 - ہم لوگ کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عصمت چغتائی

833 - ہم وحشی ہیں کب شائع ہوئی





1949

834 - ہم وحشی ہیں کی صنف ہے





افسانہ

835 - ہم وحشی ہیں کی صنف ہے





افسانہ

836 - ہمارا گاؤں کس کا افسانوی مجموعہ ہے





علی عباس حسینی

837 - ہماری گلی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احمد علی

838 - ہنٹر کمیشن کب نا فذ ہوا





1882

839 - ہند یاترا کس کا سفر نامہ ہے





ممتاز مفتی

840 - ہندوستان کا سب سے بڑا ایوارڈ ہے





گیان پیٹھ

841 - ہندوستان میں کون دیوتاؤں کے بجاۓ توحید کے قائل تھے





راجا رام موہن راۓ

842 - ہندوستان ہمارا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





بلونت سنگھ

843 - ہنس پرچہ کس نے نکالا





پریم چند

844 - ہنس کا اجرا کب ہوا





1930

845 - ہنس کس زبان کا رسالہ تھا





ہندی

846 - ہنس کے علاوہ پریم چند نے دوسرا رسالہ کون سا نکالا





جاگرن

847 - ہوا کس کا افسانوی مجموعہ ہے





محمود احمد قاضی

848 - ہوائی قلعے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

849 - ہیں خواب میں ہنوز کس کا افسانوی مجموعہ ہے





خالدہ حسین

850 - واپسی کا سفر کس کی کہانی ہے





عبداللہ حسین

851 - واجدہ تبسم کب پیدا ہوئی





16مارچ 1935

852 - واجدہ تسبم کہاں پیدا ہوئیں





امرؤتی

853 - وادی قاف اور دوسرے افسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





مسز عبدالقادر

854 - واردات مجموعہ کب شائع ہوا





1937

855 - وجاہت حسین کب پیدا ہوئے





1896

856 - وحشت ہی سہی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





نیلم بشیر

857 - ورثہ اور دوسری کہانیوں کے مصنف ہیں





رضیہ فصیح احمد

858 - وقت سمندر کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منشا یاد

859 - وہ اور دوسرے افسانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





رشید جہاں

860 - وہ بہاریں یہ خزائین کس کی کتاب ہے





حجاب امتیاز

861 - وہ تکنیک کے غلام نہیں بلکہ تکنیک ان کے تابع ہے غلام عباس کے متعلق یہ رائے کس کی ہے





ڈاکٹر محمد حسن

862 - وہ جو دیوار کو نہ چاٹ سکے کس کا مشہور افسانہ ہے





انتطار حسین

863 - وہ جو دیوار کو نہ چاٹ سکے کس کا مشہور افسانہ ہے





انتطار حسین

864 - وہ جو کھوئے گئے کس کا افسانہ ہے





انتظار حسین

865 - وہ جو کھوئے گئے کس کا افسانہ ہے





انتظار حسین

866 - ویران صنم خانے کس کا افسانہ ہے





یلدرم

867 - ویرانے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





احتشام حسین

868 - یا خدا کس کی تصنیف ہے





قدرت اللہ شہاب

869 - یا خدا کس کی تصنیف ہے





قدرت اللہ شہاب

870 - یا خداکی صنف ہے





ناولٹ

871 - یا خداکی صنف ہے





ناولٹ

872 - یاخدا کا موضوع کیا ہے





فسادات

873 - یاخدا کب شائع یوا





1948

874 - یاخدا کب شائع یوا





1948

875 - یاد کی ایک دھنک جلے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





قرۃ العین حیدر

876 - یدرم کہاں پیدا ہوئے





جھانسی

877 - یزید کس کا افسانوی مجموعہ ہے





منٹو

878 - یلدرم کا اصل نام ہے





سجاد حیدر یلدرم

879 - یلدرم کا انتقال کب ہوا





11 اپریل 1934

880 - یلدرم کا انتقال کہاں ہوا





لکھنؤ

881 - یلدرم کب پیدا ہوئے





1880

882 - یلدرم کس ادبی روایت سے متاثر تھے





ترکی

883 - یلدرم کس یونی ورسٹی میں رجسٹرار رہے





مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ

884 - یلدرم کے افسانوں کا رومانی پہلو کے مصنف ہیں





ناہید عباس زیدی

885 - یلدرم کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام ہے





خیالستان

886 - یہ باتیں کب لکھا گیا





1942

887 - یہ باتیں کس کا مشہور افسانہ ہے





قرۃ العین حیدر

888 - یہ کچھ ہنسی نہیں ہے کس کا افسانوی مجموعہ ہے





علی عباس حسینی

889 - یہاں سے وہاں تک کس کا افسانوی مجموعہ ہے





عصمت چغتائی

890 - یوکلپٹس کی ڈولی کس کا افسانوی مجموعہ ہے





کرشن چندر

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks