Urdu Literature "اردو کا ابتدائی دور(آغاز سے قطب شاہی تک) " The Most Repeating MCQs

1 - ”محمدقلی کا کلام اُردو ادب میں جنسی شاعری کا پہلانمونہ ہے “ یہ کس محقق کی رائے ہے؟





سیدہ جعفر

2 - اُردو کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ عموماً کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟





ماہ لقا چندا بائی

3 - ابراہیم نامہ کب لکھی گئی





1600

4 - ابراہیم نامہ مثنوی کے خالق ہیں





عبدل بیجاپوری

5 - ابن نشاطی کا ماخذ ہے





بساتین الانس

6 - ابن نشاطی نے پھول بن کب لکھی





1655

7 - اردو ادب کی تحریکیں کے مصنف ہیں





انور سدید

8 - اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ پہلی دفعہ کب شائع ہوئی





1971

9 - اردو شاعری پر سب سے پہلا اثر کس روایت کا پڑا





ہندی

10 - اردو شہ پارے کس کی تصنیف ہے





محی الدین قادری زور

11 - اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر ہے





قلی قطب شاہ

12 - اردو کا پہلا مرکز کون سی ریاست بنی





گجرات

13 - اردو کا قدیم ترین نام ہے ؟





ہندی، ہندوی

14 - اردو کا لفظ سب سے پہلے کس تصنیف میں استعمال کیا گیا ہے





توزک بابری

15 - اردو کو سب سے پہلے کس ریاست میں سرکاری زبان کا درجہ ملا





عادل شاہی

16 - اردو کے قدیم ادب میں کتنی اور کون سی روایتیں ملتی ہیں؟





ہندی اور فارسی

17 - اردو کی پہلی سی حرفی کس تصنیف میں ملتی ہے





جواہر اسراراللہ

18 - اردو کی پہلی مثنوی کے خالق ہیں





فخرو الدین نظامی

19 - اردو کی پہلی مثنوی ہے





کدم راؤ پدم راؤ

20 - اردو نثر کا پہلا ادبی نمونہ کسے سمجھا جاتا ہے





سب رس

21 - اردو نثر میں اولیت کسے حاصل ہے





کلمتہ الحقائق

22 - اردوئے قدیم کس کی تصنیف ہے





شمس اللہ قادری

23 - ارشاد نامہ کے مصنف ہیں





برہان الدین جانم

24 - افضل الفوائد کی ہئیت کیا ہے





ملفوظات

25 - افضل نے بکٹ کہانی میں کتنی زبانیں استعمال کیں





دو

26 - اکبر نے گجرات کو کب فتح کیا





1572

27 - الکھ داس کس کا تخلص ہے





کبیرداس

28 - امیر خسرو کا اصل نام ہے





ابوالحسن یمین الدین خسرو

29 - امیر خسرو کب پیدا ہوا





1253

30 - امیر خسرو کس کے مرید تھے





نظام الدین

31 - امیر خسرو کی تصانیف کی تعداد ہے





سو سے زائد

32 - انوار العیون کس کی تصنیف ہے





عبد القدوس گنگوہی

33 - آئین اکبری کب لکھی گئی





1592

34 - آئین اکبری کے مصنف ہیں





ابوالفضل

35 - بابر نے کسے شکست دی





ابراہیم لودھی

36 - بحر العرفان کس بزرگ کا لقب تھا





حسین ذوقی

37 - برِ عظیم کی ساری جدید زبانیں اپ بھرنش ہی کے بچے ہیں





گریسن

38 - برہان الدین جانم نے اپنی زبان کو کہا





ہندوی

39 - بسا تین الانس کس کی تخلیق ہے ؟





احمد حسن دبیر عید روسی

40 - بکٹ کہانی کب لکھی گئی





1630

41 - بکٹ کہانی کس روایت میں لکھی گئی





بارہ ماسہ

42 - بکٹ کہانی میں اشعار کی تعداد ہے





325

43 - بہر گل اندام کے مصنف کا نام ؟





طبعی

44 - بھگتی تحریک کا سب سے بڑا شاعر ہے





کبیر

45 - بیجا پور کو کس نے فتح کیا





عالمگیر

46 - بیجاپور کی پہلی عشقیہ مثنوی ہے





چندر بدن مہیار

47 - بیجاپور نے کس اردو روایت کو اپنایا





ہندی

48 - بیجک کس کا شعری مجموعہ ہے





کبیر

49 - پارلیمنٹ اوف فالز کس کی تصنیف ہے





چاسر

50 - پرت نامہ کس کی مثنوی ہے





فیروز

51 - پھول بن کس کی مثنوی ہے





ابن نشاطی

52 - تاج الحقائق کے مصنف کا نام ؟





وجیہ الدین محمد

53 - تاریخِ ادبِ اردو کی جلدِ اول از جمیل جالبی کس دورانیے کی تاریخ کا احاطہ کرتی ہے؟





آغاز تا 1757

54 - تاریخ ادب اردو جمیل جالبی جلد اول کب لکھی گئی





1975

55 - تاریخ ادب اردو جمیل جالبی کی کتنی جلدیں ہیں





4

56 - تاریخ فرشتہ کے مصنف ہیں





قاسم فرشتہ

57 - تاریخ فیروز شاہی کس کی کتاب ہے





ضیاالدین برنی

58 - تغلق نامہ کس کی مثنوی ہے





امیر خسرو

59 - تمدن ہند پر اسلامی اثرات کے مصنف کا نام لکھیں





تارا چند

60 - توزک بابری کس زبان میں لکھی گئی





ترکی

61 - توزک جہانگیری کس زبان میں لکھی گئی





فارسی

62 - تیمور نے دوسرا حملہ ہنددوستان پر کب کیا





1401

63 - تیمور نے ہندوستان پر پہلا حملہ کب کیا





1398

64 - جگت گرو کس بادشاہ کا لقب تھا





ابراہیم عادل شاہ ثانی

65 - جنت سنگھار کس کی مثنوی ہے





ملک خوشنود

66 - جنت سنگھار کس مثنوی کا ترجمہ ہے





ہشت بہشت

67 - جنگ تالیکوٹ کب ہوئی





1564

68 - جواہر اسراراللہ کس کی تصنیف ہے





عبدالرحمن جامی

69 - چمنستان شعرا کا کا تذکرہ ہے





لچھمی نرائن شفیق

70 - چندر بدن مہیار کس کی مثنوی ہے





مقیمی

71 - چندر بدن مہیار کس نوعیت کی مثنوی ہے





عشقیہ

72 - چھند چھنداں کس کی تصنیف ہے





خوب محمد چشتی

73 - چھند چھنداں کی ہئیت ہے





منظوم رسالہ

74 - حسن شوقی نے جنگ تالی کوٹ پر کون سی مثنوی لکھی





فتح نامہ نظام شاہ

75 - حیدر آباد کا شہر کس نے آباد کیا





قلی قطب شاہ

76 - حیدر محل کس کا خطاب تھا ؟





بھاگ متی

77 - خالق باری کیا ہے





لغت

78 - خزائن رحمت اللہ کس زبان میں لکھی گئی





فارسی

79 - خزائن رحمت اللہ کس کی تصنیف ہے





شیخ بہاءالدین باجن

80 - خوب ترنگ کب لکھی گئی ہے





1578

81 - خوب ترنگ کس کی تصنیف ہے





خوب محمد چشتی

82 - خیر البیان کس کی تصنیف ہے





امیر خسرو

83 - خیرالبیان کس عہد کی تصنیف ہے





عہدِاکبر

84 - درحسب حال خود گوید کس مثنوی کا دیپاچہ ہے





سیف الملوک بدیع الجمال

85 - دکن کا پہلا بادشاہ جس نے برعظیم کا لباس اپنایا





قلی قطب شاہ

86 - دکنی ادب کی تاریخ کس کی کتاب ہے





محی الدین قادری زور

87 - دل اور حسن کسے قصے کے مرکزی کردار ہیں





سب رس

88 - دیوگیر کو کس بادشاہ نے مرکز بنایا





محمد تغلق

89 - ڈاکٹر سلیم اختر کے بقول اُردو کی پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ کون ہیں؟





لطف النسا بیگم

90 - رموز السالکین کس نے لکھی





شاہ امین الدین اعلیٰ

91 - ریاست گول کنڈا کی بنیاد کس نے رکھی





سلطان قلی قطب

92 - سب رس فنی لحاظ سے ہے





تمثیل

93 - سب رس کب لکھی گئی





1635

94 - سب رس کس کی فرمائش پر لکھی گئی





عبداللہ قطب شاہ

95 - سب رس کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

96 - سب رس کے خالق ہیں





ملاوجہی

97 - سب رس ماخوذ ہے





قصہ حسن و دل

98 - سب رس میں وجہی نے تخلص استعمال کیا





وجہی

99 - سعدی ہندوستان کسے کہا جاتا ہے





امیر حسن دہلوی

100 - سکندر لودھی کے زمانے سے شاہ جہاں کے دور تک دارالحکومت رہا





آگرہ

101 - سلطان قلی قطب کو کس نے قتل کیا





جمشید نے

102 - سلطان قلی قطب گول کنڈا ریاست کا نام کیا رکھا





محمد نگر

103 - سلطان محمد تغلق نے دلی کی جگہ کس شہر کو اور کب ہندوستان کا دارلحکومت بنایا؟





دولت آباد کو 1327ء میں۔

104 - سلطنت گول کنڈہ کی دفتری زبان تھی





فارسی

105 - سہ نثری ظہوری کس کتاب کا دیپاچہ ہے





نورس

106 - سیف الملوک بدیع الجمال کا ماخذ ہے





قصہ الف لیلیٰ

107 - سیف الملوک بدیع الجمال کب لکھی گئی





1625

108 - سیف الملوک بدیع الجمال کب لکھی گئی





1625

109 - سیف الملوک بدیع الجمال کتنے عرصے میں لکھی گئی





تیس دن

110 - سیف الملوک بدیع الجمال کو کس نے مرتب کیا





میر سعادت علی رضوی

111 - شاہی کس بادشاہ کا تخلص تھا





علی عادل شاہ ثانی

112 - شاہی نے کتنے قصیدے لکھے





6

113 - شرح تمہیدات ہمدانی کس کی تصنیف ہے





گیسو دراز

114 - شمالی ہند اور جنوبی ہند کون سا دریا الگ کرتا ہے





دریائے نربدا

115 - شہادت التحقیق کس کی تصنیف ہے





میراں جی شمس العشاق

116 - شہادت التحقیق کس ہئیت میں لکھی گئی





نظم

117 - شہشاہ بابر کی مادری زبان تھی





ترکی

118 - شیخ بہاءالدین باجن کا عہد ہے





1388۔1502

119 - شیخ بہاءالدین باجن نے اپنی زبان کو کہا ہے





زبان ہندوی اور دہلوی

120 - صمد باری کس کی تصنیف ہے ؟





اشرف بیابانی

121 - طوطی نامہ کب لکھی گئی





1639

122 - طوطی نامہ کے مرتب ہیں





میر سعادت علی رضوی

123 - طوطی نامہ کی اصل ہے





سنسکرت

124 - طوطی نامہ میں کتنی کہانیاں شامل ہے





45

125 - ظل اللہ کس بادشاہ کا تخلص تھا





محمد قطب شاہ

126 - عادل شاہی سلطنت کا قیام عمل میں آیا





1490

127 - عادل شاہی سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی





یوسف عادل شاہی

128 - عبدالرحمن جامی نے کسے سعدیِ ہندوستان کہا





امیر حسن دہلوی

129 - عبدل بیجا پوری کااصل نام ہے





عبدالغنی

130 - عشق نامہ کس کی مثنوی ہے





مومن بیجا پوری

131 - عطارد،مشتری کس مثنوی کے کردار ہیں





قطب مشتری

132 - عقل،عشق کس قصے کے کردار ہیں





سب رس

133 - علاؤ الدین خلیجی نے گجرات کو کب فتح کیا ہے





1297

134 - علمی نقوش کس کی کتاب ہے





غلام مصطفی

135 - علی نامہ دکنی زبان کا شاہنامہ ہے یہ الفاظ کس محقق کے ہیں





جمیل جالبی

136 - علی نامہ کب لکھی گئی





1665

137 - علی نامہ کے خالق ہیں





نصرتی

138 - علی نامہ مثنوی ہے





رزمیہ

139 - غرائب اللغات کس عہد میں لکھی





عالمگیری عہد میں

140 - غواصی نے کتنی مثنویاں لکھیں





تین

141 - فتح نامہ بکھیری کس کی مثنوی ہے





میرزا مقیم

142 - فتح نامہ بہلول خان کس نے تحریر کی





نصرتی

143 - قادر نامہ کس تصنیف ہے





غالب

144 - قدیم اردو کس کی تصنیف ہے





مولوی عبدالحق

145 - قرآن السعدین کس کی مثنوی ہے





امیر خسرو

146 - قصہ بے نظیر کس نے لکھی





صنعتی

147 - قصیدہ چرخیہ کس کا شہکار قصیدہ ہے





نصرتی

148 - قصیدے میں نصرتی کا نام سودا اور ذوق کے ساتھ لیا جانا چاہیے بقول؟





جمیل جالبی

149 - قطب مشتری کب لکھی گئی





1609

150 - قطب مشتری کتنے دنوں میں لکھی گئی





بارہ

151 - قطب مشتری کے آغا میں کون سی عبارت درج ہے





درح شعر گوید

152 - قطب مشتری کے خالق ہیں





ملاوجہی

153 - قطب مشتری کے خالق ہیں





ملاوجہی

154 - قطب مشتری میں وجہی نے تخلص استعمال کیا ؟





وجیہی

155 - قلی قطب شاہ کے بعد گولکنڈہ میں کون سا حکمران بر سر اقتدار آیا





محمد قطب شاہ

156 - قلی قطب شاہ کی شاعری کا نمایاں پہلوکیا ہے؟





جنسیت

157 - قلی قطب شاہ کی شاعری کے کتنے بڑے موضوع ہیں





دو

158 - کتاب نورس کا مقدمہ کس عنوان سے لکھا گیا





سہ نثر ظہوری

159 - کتاب نورس کب لکھی گئی





1597

160 - کدم راؤ پدم راؤ کب لکھی گئی





1421۔1435

161 - کدم راؤ پدم راؤ کس عہد میں لکھی گئی





بہمنی عہد

162 - کدم راؤ پدم راؤ کو کس نے مرتب کیا





جمیل جالبی

163 - کس عادل شاہی حکمران نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دیا





ابراہیم عادل شاہ اول

164 - کشف الوجود اور ناری نامہ کس کی تصانیف ہیں





میراں جی شمس العشاق

165 - کلمتہ الاسرار کے خالق ہیں





شاہ امین الدین اعلیٰ

166 - کلمتہ الحقائق کس کی تصنیف ہے





برہان الدین جانم

167 - کلیات قلی قطب شاہ کا منظوم دیپاچہ کس نے لکھا





محمد قطب شاہ

168 - کلیات قلی قطب شاہ کے مرتب ہیں





محی الدین قادری زور

169 - گلزار عشق کس کی مثنوی ہے





میراں ہاشمی

170 - گلشن عشق کس کی مثنوی ہے





نصرتی

171 - گول کنڈا ریاست کا قیام کب عمل میں لایا گیا





1518

172 - لطف النساءامتیاز کا دیوان کب شائع ہوا؟





1797

173 - لیلی مجنوں اور یوسف زلیخا کے خالق ہیں





احمد گجراتی

174 - ماہ لقا چند اکا دیوان کس سن میں اشاعت پزیر 1898





1798

175 - مثنوی تاریخ سکندری کا اصل نام ہے





فتح نامہ بہلول خاں

176 - مثنوی فتح نامہ نظام شاہ کس کی مثنوی ہے





حسن شوقی

177 - مثنوی من لگن کب لکھی گئی





1700

178 - مثنوی من لگن کے خالق ہیں





قاضی محمود بحری

179 - محمد بن قاسم کس ہجری میں سندھ فتح کیا





94ہجری

180 - محمد قلی قطب شاہ کا کلیات کس نے مرتب کیا





محمد قطب شاہ

181 - محمد قلی قطب شاہ کب پیدا ہوئے





1565

182 - محمد قلی قطب شاہ نے کتنے اشعار کہے





پچاس ہزار

183 - محمد قلی قطب شاہ نے کتنے تخلص استعمال کیے





سترہ۔

184 - محمد قلی قطب شاہ نے کتنے سال گولکنڈا پر حکومت کی





اکتیس سال

185 - محمد نصرت نصرتی کس دربار سے منسلک تھے





عادل شاہی

186 - مسعود سعد سلمان کہاں کے رہنے والے تھے





لاہور

187 - مسعود سعد سلمان کے دیوان کا نام ہے ؟





ان میں سے کوئی نہیں

188 - مسعود سعد سلمان کے ہندوی زبان میں لکھے دیوان کا ذکر کون کون سی کتب میں ملتا ہے؟





غرۃالکمال،لب الباب

189 - مصرتی ملک الشعرا کس کی تصنیف ہے





رشید حسن خان

190 - معراج العاشقین کے مصنف ہیں





مخدوم شاہ حسینی

191 - مغل سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی





بابر

192 - مغلوں نے نظام شاہی سلطنت کو کب فتح کیا





1600

193 - ملا وجہی کا انتقال کب ہوا





1656

194 - ملاوجہی کس دربار کا ملک الشعرا تھا ؟





گول کنڈا

195 - منطق الطیر کس کی مثنوی ہے





فرید الدین عطار

196 - منعفت الایمان کس کی تصنیف ہے





برہان الدین جانم

197 - منوہر و مدمالتی کس مثنوی کے کردار ہیں





گلشن عشق

198 - مینا نامہ کس کی تخلیق ہے ؟





قطبی

199 - نشاطی کا اصل نام ہے





محمد مظہرالدین شیخ فریدالدین

200 - نصرتی اردو کا پہلا باقاعدہ قصیدہ نگار ہےیہ رائے کس محقق کی ہے





جمیل جالبی

201 - نصرتی کا اصل نام ہے





محمد نصرتی

202 - نصرتی کا دیوان کس نے مرتب کیا





جمیل جالبی

203 - نصرتی کے قصائد کی کل تعداد ہے





13

204 - نصرتی کے والد کا پیشہ تھا





سلحدار

205 - نصرتی کی پہلی تصنیف کا نام ہے





گلشن عشق

206 - نصرتی کی موت کیسے واقع ہوئی





قتل

207 - نور سرہار کب لکھی گئی ہے





1503

208 - نورس کا موضوع ہے





موسیقی

209 - نورس کب لکھی گئی





1600

210 - نورس کس کی کتاب ہے





ابراہیم عادل شاہ ثانی

211 - نوسرہار کے خالق ہیں





اشرف بیابانی

212 - ہشت بہشت کس کی مثنوی ہے





امیر خسرو

213 - ہندی ادب کی تاریخ کے مصنف کا نام لکھیں





محمد حسن

214 - واحد باری کس کی تصنیف ہے





اشرف بیابانی

215 - وصال العاشقین کب لکھی گئی





1697

216 - وصال العاشقین کس کی مثنوی ہے





حسین ذوقی

217 - یوسف زلیخا کس کی مثنوی ہے





میراں ہاشمی

218 - یوسف زلیخا کس کی مثنوی ہے





میراں ہاشمی

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks