Urdu Literature "اردو کا ابتدائی دور(قطب شاہی سے لیکر ایہام گوئی تک) " The Most Repeating MCQs

1 - ابتدا میں تاباں کس کے شاگرد تھے





حاتم

2 - ابتدا میں حاتم کس تحریک کے پیروکار رہے





ایہام گوئی تحریک

3 - ابتدا میں حاتم کیا تخلص کرتے تھے





رمزی

4 - ابن نشاطی کس سلطنت سے منسلک رہا





گول کنڈہ

5 - احسن اللہ احسن کس تحریک سے وابستہ رہے





ایہام گوئی

6 - احسن اللہ احسن کی وفات کب ہوئی





1737

7 - احسن مارہروی نے کلیات ولی کب مرتب کیا





1927

8 - احمد شاہ کو کس نے اندھا کیا





عماد الملک

9 - احوال سلاطین بیجا پور کے مصنف ہیں





محی الدین قادری زور

10 - اردو زبان کا پہلا ساقی نامہ کس نے تحریر کیا





محمد فقیہ درد مند

11 - اردو شاعری کے قدرتی راگ کے موجد ولی ہیں





جمیل جالبی

12 - اردو غزل ولی تک کس کی کتاب ہے





ظہیر الدین مدنی

13 - اردو کا پہلا ساقی نامہ کس نے لکھا





فقیہ درد مند

14 - اردو کے سب سے بڑے ایہام گو شاعر ہیں





شاکر ناجی

15 - اردو کے لیے اردو معلیٰ کا نام کس نے تجویز کیا





شاہجہاں

16 - اردو کی ابتدائی لغات اور نصاب نامے کس کی تصنیف ہے





رؤف پارکھ

17 - اردو کی پہلی ادبی تحریک ہے





ایہام گوئی

18 - اردو کی پہلی رزمیہ نظم ہے





علی نامہ

19 - اردو لفظ کو زبان اردو کے معنی میں سب سے پہلے کس کتاب میں استعمال کیا گیا





نوادرالاالفاظ

20 - اردو لفظ کو زبان اردو کے معنی میں سب سے پہلے کس نے استعمال کیا





خان آرزو

21 - اردو میں کتنی غزلیات لکھی





1

22 - اردو میں لسانی تحقیق کی بنیاد کس نے رکھی





خان آرزو

23 - اردوئے قدیم دکن اور پنجاب میں کا کی تصنیف ہے





ڈاکٹر محمد آگاہ

24 - اردوئے قدیم کس کی تصنیف ہے





شمس اللہ قادری

25 - اژدر نامہ کس کی مثنوی ہے





میر

26 - اس طویل نظم کو کیا کہتے ہیں جس میں جنگ کا بیان ہو





رزم نامہ

27 - اشرف کا اصل نام ہے





محمد اشرف گجراتی

28 - اشرف کس ادبی تحریک سے وابستہ تھے





کسی تحریک سے نہیں

29 - اشرف نے کس شاعر کا سب سے زیادہ اثر قبول کیا





ولی دکنی

30 - امیر خسرو بحیثیت ہندی شاعر کس کی تصنیف ہے





صفدر آہ

31 - امیر خسرو دہلوی کس کی تصنیف ہے





ممتاز حسین

32 - امیر خسرو کا ہندوی کلا م کس کی کتاب ہے ؟





گوپی چند نارنگ

33 - امیر خسرو کو امیر کے خطاب سے کس نے نوازا





جلال الدین خلجی

34 - ان کا کلام سلیم و کلیم سے کم پائے کا نہیں





مرزا مظہر جان جاناں

35 - انتخاب سخن کے مصنف ہیں





حسرت موہانی

36 - انشائیہ کی بنیاد کس کی کتاب ہے





سلیم اختر

37 - انعام اللہ خان کا انتقال کب ہوا





1755-56

38 - انعام اللہ خان کس کے شاگرد تھے





مرزا مظہر جان جاناں

39 - انعام اللہ خان یقین کہاں پیدا ہوئے





دہلی

40 - انگریزوں نے دہلی کو کب فتح کیا





1803

41 - انند رام کا تخلص تھا





مخلص

42 - انھوں کل اشعار کہے





ایک لاکھ بیس ہزار

43 - اورنگزیب کا انتقال کب ہوا ؟





1707

44 - ایہام کے مخالف رویے کو کیا نام دیا گیا





A&B

45 - ایہام گوئی کب شروع ہوئی





محمد شاہی عہد سے

46 - ایہام گوئی کے خلاف سب سے پہلے کس نے آواز اٹھائی





مرزا مظہر جان جاناں

47 - ایہام گوئی کے خلاف کس نے پہل کی





مظہر جانجاںاں

48 - ایہام گوئی کے ردعمل کو کیا نام دیا گیا





تازہ گوئی

49 - ایہام گوئی کی بنیاد رکھی گئی





معنی یابی اور تلاش مضمون

50 - ایہام گوئی کی بنیاد کس نے رکھی





آبرو

51 - ایہام گوئی کی خاتمہ کب ہوا





1739

52 - آبرو کا اصل نام کیا تھا





نجم الدین

53 - آبرو کا انتقال کب ہوا





1735

54 - آبرو کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا





ایہام گوئی

55 - آبرو کب پیدا ہوئے





1680

56 - آبرو کس کے شاگرد تھے





مظہر جان جاناں

57 - آبرو کہاں پیدا ہوئے





گوالیار میں

58 - آبرو کو کس شاعر نے گانٹھ کہا





شاہ مبارک

59 - آبرو کی عرفیت تھی





نجم الدین

60 - آبرو کی موت کیسے واقع ہوئی





طبی موت مرے

61 - آبرو نے اپنا دیوان کب مرتب کیا





1726-27

62 - آثار اکبری کے مصنف ہیں





سید احمد مارہروی

63 - آرزو نے شاعر بے دانہ کسے کہا





مضمون کو

64 - برہان الدین جانم کا انتقال کب ہوا





1582

65 - برہان الدین جانم کس کے بیٹے تھے





میراں جی شمس العشاق

66 - بعد میں تاباں کس کے شاگرد ہوئے





حشمت

67 - بقول جاوید وشسٹ اردو انشائیہ کا باوا آدم ہے





ملا وجہی

68 - بقول میر اس فنِ بے اعتبار کو جسے ہم نے اختیار کیا ۔۔۔۔نے معتبر بنایا





آرزو

69 - بکٹ کہانی کے مرتب ہیں





a&b

70 - بنیادی طور پر فائز کس زبان کے شاعر ہیں





فارسی

71 - بہاءالدین باجن کا سال وفات ہے





1506ء

72 - بہاءالدین باجن کب پیدا ہوئے





1366ء

73 - بہمنی سلطنت کا قیام کب عمل میں آیا





1347

74 - بہمنی سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی





علاؤالدین حسن

75 - بہمنی سلطنت میں کس زبان کا چلن عام تھا





فارسی

76 - بیجا پور اور گول کنڈہ کو کس نے فتح کیا





اورنگزیب

77 - بیجا پور کی ریاست کب ختم ہوئی





1686

78 - بیجا پور کی عادل شاہی سلطنت کی بنیاد کس نے رکھی





یوسف عادل شاہ

79 - بیدل بنیادی طور ہر کس زبان کے شاعر ہیں





فارسی

80 - بیدل کا اصل نام ہے





مرزا عبدالقادر

81 - بیدل کہاں دفن ہیں





اپنے گھر میں

82 - بیدل کے اثر کی دو صورتیں کون سی ہیں





A&B

83 - بیدل کے اردو اشعار کی تعداد ہے





5

84 - بیدل کی اردو پر اثر کی صورتیں ہیں





2

85 - پنچھی نامہ ،تحفہ عاشقاں کس کی تصانیف ہیں





وجدی

86 - پھول بن مثنوی کو کس نے مرتب کیا





عبدالقادر سروری

87 - تاباں کا اصل نام ہے





میر عبدالحئی تاباں

88 - تاباں کا سال وفات ہے





1749-52

89 - تاریخ ادب اردو 1700 تک کس نے لکھی





سیدہ جعفر

90 - تاریخ ادب اردو جلد د وم از جمیل جالبی کب شائع ہوئی





1982

91 - تاریخ ہندوستان کے مصنف ہیں





ذکاءاللہ

92 - تازہ گوئی کا دوسرا نام ہے





ردعمل کی تحریک

93 - تحفتہ الشعرا کے مصنف ہیں





افضل بیگ قاقشال

94 - تحفتہ الشعرا کی صنف ہے





تذکرہ

95 - تحقیقی نوادر کے مصنف ہیں





ڈاکٹر اکبر حیدر کا شمیری

96 - تذکرہ بے نظیر کے خالق ہیں





سید عبدالوہاب افتخار

97 - تذکرہ بے نظیر کے خالق ہیں





سید عبدالوہاب افتخار

98 - تذکرہ خوش معرکہ زیبا کے مرتب ہیں





مشفق خواجہ

99 - تذکرہ ریختہ گویاں کب مکمل کوا





1752

100 - تذکرہ ریختہ گویاں کے خالق ہیں





فتح علی گردیزی

101 - تذکرہ شعرائے اردو کب مکمل ہوا





1775-76

102 - تذکرہ شعرائے اردو کے خالق ہیں





میر حسن

103 - تذکرہ شعرائے اردو کے مرتب ہیں





حبیب الرحمن خان شروانی

104 - تذکرہ گل رعنا کس کا ہے





لچھمی نرائن شفیق

105 - تذکرہ گل رعنا کے خالق ہیں





لچھمی نرائن شفیق

106 - تذکرہ لباب الباب کے مصنف ہیں





محمد بن عوفی

107 - تذکرہ مسرت افزا کے خالق ہیں





امراللہ الہ آبادی

108 - تنقیدی مطالعے کس کی کتاب ہے ؟





اویس احمد ادیب

109 - تیسری جنگ پانی پت کی کب ہوئی





1761

110 - تین تذکرے کے مرتب ہیں





نثار احمد فاروقی

111 - جاوید وشسٹ نے سب رس میں کتنے انشائیے حصوں کی نشاندہی کی ہے





61

112 - جب اننگرزوں نے دہلی کو فتح کیا تو اس وقت کس بادشاہ کی حکومت تھی





شاہ عالم ثانی

113 - جب تک اردو میں عشقیہ شاعری ہوتی رہے تب تک ہمیں سراج کی آواز سنائی دیتی رہے گی





جمیل جالبی

114 - جس مثنوی میں جنگ کا بیان ہو اسے کہتے ہیں





رزمیہ

115 - جعفر زٹلی کا اصل نام ہے





مرزا محمد جعفر

116 - جعفر زٹلی نے اہنے دور کی بھر ہور ےرجمانی کی ۔





جمیل جالبی

117 - جعفر زٹلی نے کس صنف کو ذریعہ اظہار بنایا





نظم

118 - جعفر علی حسرت نے کل قصائد لکھے





8

119 - جعفر کو زٹلی کا لقب کس نے دیا





خود ہی

120 - جعفر کو کب قتل کیا گیا





1713

121 - جعفر کو کس بادشاہ نے قتل کروایا





فرخ سیر نے

122 - جعفر نے اپنے دیوان کو کیا نام دیا





زٹل نامہ

123 - جعفر نے فارسی زبان میں نظم لکھی لیکن ہندوی زبان کا اثر فارسی پر غالب رہا





جمیل جالبی

124 - جلوہ خضر کے مصنف ہیں





سید فرزند علی

125 - جمیل جالبی نے جعفر کی شاعری کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے





4

126 - جمیل جالبی نے ولی کی وفات کا سال متعین کیا ہے





1720-25

127 - جنگ بکسر کب ہوئی





1764

128 - جنگ بکسر کن کے درمیان ہوئی





شجاع الدولہ اور انگریز کے درمیان

129 - جنگ پلاسی کب ہوئی





1757

130 - جنگ پلاسی کن کے درمیان ہوئی





انگریز اور نواب سراج الدولہ

131 - جنگ نامہ عالم خاں کب لکھی گئی





1720

132 - جنگ نامہ عالم علی خان کے مصنف ہیں





غضنفر حسین

133 - جوانی میں کس پیشے سے منسلک رہے





سپہ گری

134 - چراغ ہدایت کس کی کتاب ہے





خان آرزو

135 - چندا کا دیوان کتنی غزلیات پر مشتمل ہے؟





125

136 - چندر اور لورک کس مثنوی کا دوسرا نام ہے





مینا ستونتی

137 - چندر بدن مہیار کب لکھی گئی





1640

138 - حاتم کا اصل نام تھا





شیخ ظہورالدین

139 - حاتم کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا





ایہام گوئی

140 - حاتم کہاں پیدا ہوئے





دہلی

141 - حاتم کے علاوہ کس شاعر نے اپنے دیوان کے انتخاب کو دیوان زادہ کا نام دیا





میر

142 - حاتم نے اردو کا پہلا واسوخت کب لکھا





1926-27

143 - حاتم نے دیوان زادہ کب مرتب کیا





1755-56

144 - حاتم نے دیوان قدیم کب مرتب کیا





1731-32

145 - حالی نے کس صنف کو سب سے زیادہ کار آمد قرار دیا





مثنوی

146 - حیرت افزا کس کی مثنوی ہے





قائم

147 - خاتم السلاطین بابریہ کسے کہتے ہیں





روشن اختر

148 - خان آرزو اپنے گھر میں ہر ماہ کی پندرہ تاریخ کو کون سی مجلس منعقد کرتے تھے





مراختہ

149 - خان آرزو بنیادی طور پر کس زبان کے شاعر ہیں





فارسی

150 - خان آرزو کا اصل نام ہے





سراج الدین

151 - خان آرزو کا انتقال کب ہوا





1756

152 - خان آرزو کا انتقال کہاں ہوا





لکھنؤ

153 - خان آرزو کا تخلص کیا تھا





آرزو

154 - خان آرزو کا خطاب کیا تھا





استعداد خان

155 - خان آرزو کب پیدا ہوئے





1687،88

156 - خان آرزو کہاں پیدا ہوئے





آگرہ

157 - خان آرزو کو کہاں دفن کیا گیا





دہلی اپنے مکان میں

158 - خان آرزو کے اردو اشعار کی کل تعداد ہے





27

159 - خان آرزو کے اردو دیوان کی تعداد ہے





کوئی دیوان نہیں

160 - خان آرزو کے بعد مراختہ کی یہ محفل کس شاعر کے ہاں منعقد ہونے لگی





میر درد

161 - خان آرزو لکھنؤ کب گئے





1754

162 - خان آرزوکے فارسی دیوان کی تعداد ہے





6

163 - خاور نامہ کب لکھی گئی





1649

164 - خاور نامہ کو کس نے مرتب کیا





چاند حسین شیخ

165 - خاور نامہ کے خالق ہیں ؟





رستمی

166 - خاور نامہ کے مرکزی کردار ہیں





حضرت علی

167 - خاورنامہ کی صنف ہے ؟





مثنوی

168 - خاورنامہ میں اشعار کی تعداد ہے





22060

169 - خبر تحیر عشق سن کس کی غزل ہے





سراج

170 - خواب و خیال کس کی مثنوی ہے





میر

171 - خواب وخیال میر کے علاوہ کس کی مثنوی ہے





میر اثر

172 - دتاسی نے دیوان ولی کس شہر سے شائع کیا





پیرس

173 - دتاسی نے کب دیوان ولی مرتب کیا





1833

174 - درحال لشکر کس کا شہر آشوب ہے





میر تقی میر

175 - درموعظہ آرائش معشوق کس کی مثنوی ہے





آبرو

176 - دکن میں اردو شاعری کی با قاعدہ ابتدا کس صنف سے ہوئی





مثنوی

177 - دکن میں اردو شاعری ولی سے پہلے کس کی کتاب ہے





جمال شریف

178 - دکنی ادب کی تاریخ کس کی کتاب ہے





محی الدین قادری زور

179 - دکنی کلچر کس کی تصنیف ہے





نصیر الدین ہاشمی

180 - دکنی نثر کا انتخاب کس کی تالیف ہے





سیدہ جعفر

181 - دہلی میں وکی دکنی کی ملاقات کس بزرگ سے ہوئی





سعد اللہ شاہ گلشن

182 - دوتذکرے کس کا مرتب کردہ تذکرہ ہے





کلیم الدین احمد

183 - دیوان آبرو کے مرتب ہیں





ڈاکٹر محمد حسن

184 - دیوان تاباں کس نے مرتب کیا





عبدالحق

185 - دیوان حسن شوقی کس نے مرتب کیا





جمیل جالبی

186 - دیوان زادہ کب تحریر کیا گیا





1755-56

187 - دیوان زادہ کس کے دیوان کا نام ہے





شاہ حاتم

188 - دیوان زادہ کو کس نے شائع کیا





غلام حسین ذوالفقار

189 - دیوان زادہ کے مرتب ہیں





حسن عسکری

190 - دیوان عزلت کے مرتب ہیں





ڈاکٹر عبدالرزاق قریشی

191 - دیوان قدیم کی شاعری ہے





ایہام گوئی

192 - دیوان ماہ لقاچندا بائی کو کس نے مرتب کیا





شفقت رضوی

193 - دیوان ناجی کس نے مرتب کیا





ڈاکٹر فضل الحق

194 - دیوان نصرتی کس نے مرتب کیا





جمیل جالبی

195 - دیوان ولی کو سب سے پہلے کس نے مرتب کیا ؟





گارساں دتاسی

196 - دیوان یقین کس نے مرتب کیا





مرزا فرحت اللہ بیگ نے

197 - راگ مالا کا موضوع ہے





علم موسیقی

198 - ردعمل کی تحریک کے نقاش اول ہیں





مرزا مظہر جان جاناں

199 - رعونت فرعون ان کے سامنے ہیچ ہے میر نے یہ رائے کس کے بارے میں تھی





انعام اللہ خان یقین

200 - روح بیدل کے مصنف ہیں





عبدالغنی

201 - ریاست گجرات کب قائم ہوئی





1401

202 - ریاست گجرات کے بانی ہیں





ظفر خان

203 - ریختہ کو فارسی طرز میں کہنے کے موجد ہیں





مرزا مظہر جان جاناں

204 - ریختہ کے اولین نقاش ہیں





مرزا مظہر جان جاناں

205 - ساقی نامہ درد مند کے مرتب ہیں





شیخ چاند

206 - ساقی نامہ عزلت کے مرتب ہیں





ڈاکٹر عبدالرزاق قریشی

207 - سب رس کے کل کردار ہیں





76

208 - سب سے پہلے نوجوان شعرا کو فارسی کی بجائے ریختہ کی طرف کس نے متوجہ کیا





خان آرزو

209 - سجاد کی شاعری کا بنیادی وصف ۔۔۔ہے





ایہام

210 - سحرالبیان کو کس محقق نے اردو کی مثنویوں کا سرتاج کہا ہے





جمیل جالبی

211 - سخن شعرا کے خالق ہیں





عبدالغفور نساخ

212 - سخن شعرا کے خالق ہیں





عبدالغفورنساخ

213 - سخن شعرا کی صنف ہے





تذکرہ

214 - سراپا سخن کس کا تذکرہ ہے





محسن لکھنوی

215 - سراج الدولہ کو کس جنگ میں شکست ہوئی





جنگ پلاسی میں

216 - سراج اللغات کے خالق ہیں





خان آرزو

217 - سراج اورنگ آبادی کا اصل نام ہے





سید سراج الدین

218 - سراج اورنگ آبادی نے کل کتنی مثنویاں لکھی





12

219 - سراج عشق کے شاعر ہیں





جمیل جالبی

220 - سراج کا انتقال کب ہوا





1763

221 - سراج کا دیوان کب مرتب ہوا





1739

222 - سراج کا دیوان کس نے مرتب کیا





عبدالرسول خان نے

223 - سراج کب پیدا ہوئے





1715

224 - سراج کے کلام میں یہ بات شدت سے محسوس ہوتی ہے کہ یہ آواز اردو شاعری میں پہلی بار سنی جارہی ہے





جمیل جالبی

225 - سراج کی سب سے مشہور مثنوی کون سی ہے





بوستان خیال

226 - سراج نے کس عمر میں شاعری ترک کردی





چوبیس سال

227 - سردار زادہ کس مثنوی کا کردار ہے





بوستان خیال

228 - سرگزشت حاتم کس کی کتاب ہے





محی الدین قادری زور

229 - سرو آزاد کس کی کتاب ہے





آزاد بلگرامی

230 - سعداللہ شاہ گلشن کب پیدا ہوئے





1664

231 - سعداللہ شاہ گلشن کس کے شاگرد تھے





بیدل

232 - سفینہ خوش گو کس کا تذکرہ ہے





بندر ابن داس

233 - سفینہ ہندی کے خالق ہیں





بھگوان داس

234 - سمن بر کس مثنوی کا کردار ہے





پھول بن

235 - سودا کی ہر صنف ہر قصیدے کی چھاپ ہے بقول





جمیل جالبی

236 - سومنات پر کس نے حملہ کیا





محمود غزنوی

237 - سیلی سجنوں کس کی مثنوی ہے





سعادت علی امروہوی

238 - شاکر ناجی کا سال وفات ہے





1747

239 - شاکر ناجی کس پیشے سے تعلق رکھتے تھے





تاجر

240 - شاکر ناجی نے سب سے زیادہ کس شاعر کا اثر قبول کیا





آرزو

241 - شاہ جہاں نے دہلی کو کب پایہ تخت بنایا





1647

242 - شاہ حاتم حالات و کلام کس کی تصنیف ہے





غلام حسین ذوالفقار

243 - شاہ حاتم کا تاریخی نام ہے





ظہور

244 - شاہ حاتم کب پیدا ہوئے





1699-1700

245 - شاہ حاتم کے والد کا نام تھا





شیخ فتح الدین

246 - شاہ حاتم نے اپنا دیوان قدیم کب مرتب کیا





1731-32

247 - شاہ حاتم نے اپنی زندگی میں کتنی تحریکوں کا ساتھ دیا





دو

248 - شاہ حاتم نے پہلا شہر آشوب کب لکھا





1728-29

249 - شاہ عا لم ثانی کو کس نے اندھا کیا





غلام قادر روہیلہ

250 - شاہ گلشن بنیادی طور پر کس زبان کے شاعر تھے





فارسی

251 - شاہ گلشن کا انتقال کب ہوا





1727

252 - شاہ گلشن کے دیوان ہیں





7

253 - شعر الہند کے مصنف ہیں





عبدالسلام ندوی

254 - شعرا اردو کے عیال کسے کہا جاتا ہے





خان آرزو

255 - شکارنامہ کس کا قصیدہ ہے





میر

256 - شکارنامہ کس کی مدح میں لکھا گیا





آصف الدولہ

257 - شمال میں اردو شاعری کا آغاز ۔۔۔۔ہوا





ایہام گوئی سے

258 - شمالی ہند کی پہلی مثنوی ہے؟





وفات نامہ بی بی فاطمہ

259 - شمالی ہند میں اردو شاعری کا با قاعدہ آغاز کب ہوا





دیوان ولی کے بعد

260 - شمالی ہند میں اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر ہے





شاہ مبارک آبرو

261 - شمائل الاتقیاء کس کی تصنیف ہے





میراں یعقوب

262 - شیرانی نے مجموعہ نغز کو کب مرتب کیا





1933

263 - صنعتی کا اصل نام ہے





ابراہیم

264 - طرز بیدل سے کیا مراد ہے





تمام

265 - طرز بیدل میں ریختہ کہنا کس کا مصرع ہے





غالب

266 - طوطی نامہ کب لکھی گئی





1785-87

267 - طوطی نامہ کس کی مثنوی ہے





جعفر علی حسرت

268 - طوطی نامہ کس مثنوی کے جواب میں لکھی گئی





سحرالبیان

269 - عاشورہ نامہ کب لکھا گیا





1688-89

270 - عاشورہ نامہ کے خالق ہے





روشن علی روشن

271 - عاشورہ نامہ کے مرتب ہیں





مسعود حسین خاں

272 - عجائب القصص کب لکھی گئی





1792

273 - عجائب القصص کے خالق ہیں





شاہ عالم ثانی

274 - عجائب القصص کی صنف کیا ہے





داستان

275 - عرب میں کس صنف نے فروغ پایا





قصیدہ

276 - عزلت بنیادی طور پر خیال کا شاعر ہے





جمیل جالبی

277 - عزلت دہلی کب آئے





1750،51

278 - عزلت کا انتقال ہوا





1775

279 - عزلت کا سال پیدائش ہے





1693

280 - عزلت کا فارسی دواوین کی تعداد ہے





1

281 - عزلت کس کا شاگرد تھا





ولی دکنی

282 - عزلت کن زبانوں میں شعر کہتے تھے





تمام درست ہیں

283 - عزلت کہاں ہیدا ہوئے





سورت

284 - عزلت کے اردو دیوان تھے





1

285 - عزلت کی مثنویوں کے نام ہیں





A&B

286 - عزلت نے ابتدا میں کس زبان میں شاعری کا آغاز کیا





فارسی

287 - عزلت نے اپنے اردو دیوان کا دیپاچہ کس زبان میں لکھا





اردو

288 - عزلت نے کتنی مثنویاں تحریر کیں





2

289 - عشق درویش کس کی مثنوی ہے





قائم

290 - عقد ثریا کے خالق ہیں





مصحفی

291 - عقد ثریا کے خالق ہیں





مصحفی

292 - عقد ثریا کی صنف ہے





تذکرہ

293 - علم اللسان کی پہلی کتاب ہے





نوادرالاالفاظ

294 - علمی نقوش کس کی تصنیف یے





ڈاکٹر غلام مصطفی

295 - علی نامہ کا مرکزی کردار ہے





علی عادل شاہ ثانی

296 - علی نامہ کے مرتب ہیں





مجید صدیقی

297 - غرۃ الکمال کا ترجمہ کس نے کیا ہے





حبیب الرحمن شروانی

298 - غلام حسین ذوالفقار نے دیوان زادہ کو کب شائع کیا





1975

299 - غواصی کا دوسرا تخلص تھا





غواص

300 - غواصی کس پیشے سے تعلق رکھتا تھا





سپہ گری

301 - غواصی کو کس نے ملک الشعرا کا خطاب دیا





عبداللہ قطب شاہ

302 - غواصی کے کن اصناف میں طبع آزمائی کی





تمام میں

303 - فارسی پہ اردو کا اثر کس کی کتاب ہے





غلام مصطفی خان

304 - فارسی شاعری کا اثر اردو شاعری پر





ڈاکٹر عبد الحق

305 - فارسی میں عزلت کا تخلص تھا





عزلت

306 - فائز دہلوی کا دیوان کس نے مرتب کیا





مسعود حسن رضوی

307 - فائز دہلوی کے دیوان کے مرتب ہیں





مسعود حسن رضوی ادیب

308 - فائز دہلوی نے اپنا دیوان کب مرتب کیا





1730-31

309 - فائز کا اصل نام ہے





نواب صدرالدین محمد خان فائز

310 - فائز کا انتقال کب ہوا





1738

311 - فائز کا تعلق کس ادبی تحریک سے تھا





کس تحریک سے نہیں تھا

312 - فائز کا دیوان مکمل ہوا





1730-31

313 - فائز کب پیدا ہوئے





1790

314 - فائز کہاں کے رہنے والے تھے





دہلی

315 - فائز کے اردو دیوان کی تعداد ہے





1

316 - فائز کی کل تصانیف کی تعداد ہے





22

317 - فائز نے ریختہ گوئی کب شروع کی





دیوان ولی کی دہلی آمد کے بعد

318 - فراقی بنیادی طور پر کس زبان کے شاعر تھے





دکنی زبان

319 - فغاں کا اصل نام ہے





اشرف علی فغاں

320 - فغاں کا انتقال کب ہوا





1772

321 - فغاں کا انتقال کہاں یوا





عظیم آباد

322 - فغاں کب پیدا ہوئے





1725-26

323 - فغاں کہاں پیدا ہوئے





دہلی

324 - فقیہ درد مند کس کا شاگرد ہے





مرزا مظہر جان جاناں

325 - قائم نے کل قصائد لکھے





13

326 - قدیم اردو کے مصنف ہیں





مولوی عبدالحق

327 - قدیم یونان میں کس صنف نے فروغ پایا





المیہ

328 - قطب شاہی کا آخری حکمران تھا





ابوالحسن تانا شاہ

329 - قطب مشتری کس ادارے سے شائع ہوئی





انجمن ترقی اردو ہند

330 - قطب مشتری کے کرداروں کی تعداد ہے





12

331 - قطب مشتری میں اشعار کی تعداد ہے





اڑھائی ہزار

332 - قلی قطب شاہ کا کلیات کس نے مرتب کیا





محی الدین قادری زود

333 - کبیر کے جان نشین کون تھے





گرونانک

334 - کدم راؤ پدم راؤ کب شائع ہوئی





1973

335 - کدم راؤ پدم راؤ کس ادارے سے شائع ہوئی





انجمن ترقی اردو

336 - کربل کتھا کب لکھی گئی





1732

337 - کربل کتھا کو کس نے مرتب کیا ہے





A&B

338 - کربل کتھا کے مصنف ہیں





فضل علی فضلی

339 - کس شاعر نے اپنے شاگردوں کو ایہام گوئی ترک کرنے کا کہا





مرزا مظہر جان جاناں

340 - کس صاحب دیوان شاعر نے خود کو ولی ثانی کہا





داؤد ارنگ آبادی

341 - کس صاحب دیوان شاعر نے خود کو ولی ثانی کہا ؟





داؤد اورنگ آبادی

342 - کس مسلم بزرگ کا کلام گروگرنتھ میں میں شامل ہے





فرید گنج شکر

343 - کس نے اردو شاعری کا رخ ایہام گوئی سے موڑ کر فطری عشقیہ شاعری کی طرف کردیا





مرزا مظہر جان جاناں

344 - کلمات الشعرا کے خالق ہیں





محمد افضل

345 - کلیات غواصی کا کس نے مرتب کیا ہے





محمد بن عمر

346 - کلیات محمد قلی قطب شہ کا ذکر سب سے پہلےکس نے کیا





مولوی عبدالحق

347 - کلیات محمد قلی قطب شہ کو کس نے مرتب کیا





محی الدین قادری زود

348 - کلیات ولی کے مرتب ہیں





نورالحسن ہاشمی

349 - کمال خان رستمی کا تعلق کس دربار سے تھا





بیجا ہور

350 - کنجن پٹن پادشاہ کس مثنوی کا کردار ہے





پھول بن

351 - گرو گرنتھ کس مذہب کی مقدس کتاب ہے





سکھ

352 - گل عجائب کس کا تذکرہ ہے





اسدعلی خان تمنا

353 - گلشن سخن کے خالق ہیں





مردان علی خان

354 - گلشن گفتار کو کس نے مرتب کیا یے





سید محمد

355 - گلشن گفتار کے خالق ہیں





حمید اورنگ آبادی

356 - گول کنڈہ کی پہلی طبع زاد مثنوی ہے





قطب مشتری

357 - گول گنڈہ کی ریاست کب ختم ہوئی





1687

358 - مباحث کس کی تصنیف ہے





سید عبداللہ

359 - مثنوی کی ابتدا کہاں سے ہوئی





دکن

360 - مثنوی گلشن عشق کے مرتب ہیں





سید محمد

361 - مجمع النفائس کب لکھا گیا





1751

362 - مجمع النفائس کے خالق ہیں





خان آرزو

363 - مجمع النفائس کی صنف کیا ہے





تذکرہ

364 - مجموعہ نغز کو کس ادارے نے شائع کیا





پنجاب یونی ورسٹی

365 - مجموعہ نغز کو کس نے مرتب کیا





حافظ محمود شیرانی

366 - مجموعہ نغز کے خالق ہیں





قدرت اللہ قاسم

367 - مجموعہ نغز کے مصنف ہیں





قدرت اللہ قاسم

368 - محمد رضی کس کا شاگرد تھا





ولی دکنی

369 - محمد شاکر ناجی کہاں کے رہنے والے تھے





لکھنؤ

370 - محمد شاہ رنگیلا کا عہد ہے





1719-1748

371 - محمد شاہ کا اصل نام کیا تھا





روشن اختر

372 - محمد شاہی دور کا سب سے بڑا شاعر ہے





آبرو

373 - محمد فقیہ درد مند کب پیدا ہوا





1765-66

374 - محمد قلی قطب شاہ کس کی تصنیف ہے





اسلم پرویز

375 - محی الدین قادری زور کے بعد کس نے کلیات محمد قلی قطب شہ مرتب کیا





سیدہ جعفر

376 - مخزن الشعرا کے خالق ہیں





قاضی نورالدین حسین خان

377 - مخزن عشق کس کی مثنوی ہے





وجدی

378 - مخزن نکات کا تذکرہ ہے





قائم چاندپوری

379 - مخزن نکات کب لکھا گیا





1754-55

380 - مخمس شہر آشوب کس نے تحریر کیا





حاتم

381 - مراۃ احمدی کس کی تصنیف ہے





سید نواب علی

382 - مراۃ الاصطلاح کے خالق ہیں





انند رام مخلص

383 - مراۃ الحشر کا موضوع ہے





روز حشر

384 - مراۃالحشر کس کی مثنوی ہے ؟





فراقی

385 - مراد المحبین کس کا مجموعہ ہے





شاہ مراد

386 - مردم دیدہ کس کا تذکرہ ہے





حاکم لاہوری

387 - مردم دیدہ کس کا تذکرہ ہے





حاکم لاہوری

388 - مرزا مظہر بنیادی طور پر کا زبان کے شاعر ہیں





فارسی

389 - مرزا مظہر جان جاناں اور ان کا کلام کس کی کتاب ہے





ڈاکٹر عبدالرزاق قریشی

390 - مرزا مظہر جان جاناں ردعمل تحریک کے قائد تھے بقول





جمیل جالبی

391 - مرزا مظہر جان جاناں کا تخلص تھا





مظہر

392 - مرزا مظہر جان جاناں کا سالِ وفات یے





1781

393 - مرزا مظہر جان جاناں کب پیدا ہوئے





1699

394 - مرزا مظہر جان جاناں کے خطوط کس نے مرتب کیے





خلیق انجم

395 - مرزا مظہر کا لقب تھا





شمس الدین

396 - مرزا مظہر کہاں پیدا ہوئے





مالوہ

397 - مرزا مظہر کو کس ریختہ کا اولین نقاش قرار دیا





مصحفی

398 - مرزا مظہر کے اردو اشعارکی تعداد ہے





124

399 - مرزا مظہر کے اردو دیوان ہیں





ایک بھی نہیں

400 - مرزا مظہر کے شاگردوں ایہام گوئی کو ترک کرکے تازہ گوئی کی طرف سب سے پہلے کون راغب ہوئے





انعام اللہ خان یقین

401 - مرزا مظہر کے فارسی دیوان کی تعداد ہے





ایک

402 - مرزا مظہر کے والد کا نام تھا





مرزا جانِ جانی

403 - مرزا مظہر کی موت کیسے واقع ہوئی





قتل

404 - مرزا مظہر نے کس عمر میں درویشی لباس اختیار کیا





20 سال کی عمر

405 - مرقع دہلی کے مصنف ہیں





درگاہ قلی خان

406 - مسعود سعد سلمان کا عہد ہے





غزنوی عہد

407 - مسعود سعد سلمان کی مادری زبان تھی





فارسی

408 - مسمط کی اقسام ہیں





8

409 - مضمون کس کا شاگرد ہے





خان آرزو

410 - مضمون کس کے شاگرد تھے





حاتم

411 - مضمون کے اردو میں کتنے دیوان ہیں





2

412 - مظہر جان جاناں کن زبانوں میں شاعری کرتے تھے





A&B

413 - مغلیہ سلطنت کے عروج کی صدی ہے





سترہویں

414 - مقالات الشعرا کے خالق ہیً





سید حسام الدین راشد

415 - ملاوجہی کا اصل نام ہے





ملااسد اللہ وجہی

416 - ملک الشعرا کا خطاب کس نے دیا





کیقباد

417 - ملک خوشنود کا تعلق کس سلطنت سے تھا





گول گنڈہ

418 - مولوی عبدالحق نے قطب مشتری کو کب مرتب کیا





1938

419 - مولوی عبدالحق نے ولی کی وفات کا کون سا سال متعین کیا ہے





1707

420 - میر اثر خواجہ میر درد کے کیا لگتے تھے





بھائی

421 - میر پہلی دفعہ دلی کس عمر میں گئے





گیارہ سال

422 - میر حسن نے کل قصائد لکھے





7

423 - میر دروں بیں ہیں جبکہ سودا بیروں بیں ہیں یہ رائے کس محقق کی ہے





جمیل جالبی

424 - میر دوسری دفعہ دلی کس عمر میں گئےط





سترہ سال

425 - میر کو ریختہ گوئی کا مشورہ کس نے دیا





خان آرزو

426 - میر کے حالات زندگی کے مصنف ہیں





قاضی عبدالودود

427 - میر کی دوسری اصناف پر غزل کی چھاپ ہے





جمیل جالبی

428 - میر کی عشقیہ مثنویوں کی تعداد ہے





9

429 - میر کی مدحیہ مثنویوں کی تعداد ہے





3

430 - میر محمد سجاد کا تعلق کس تحریک سے تھا





ایہام گوئی

431 - میر نے اپنا تذکرہ لکھتے ہوئے کس نسخے سے استفادہ کیا





بیاض عزلت

432 - میر نے کل قصائد لکھے





8

433 - میر نے کل کتنی مثنویاں لکھیں





37

434 - میر نےکس کے بارے میں کہا تھا کہ سرقہ کرنے میں یکتا ہے





انعام اللہ خان یقین

435 - میرزا عبدالقادر بیدل نے کتنے فارسی اشعار کہے





99ہزار

436 - میرزا عبدالقادر کا انتقال ہوا





1720

437 - میرزا عبدالقادر کب پیدا ہوا





1644

438 - میرکی ہجویہ مثنویوں کی تعداد ہے





12

439 - میرکی واقعاتی مثنویوں کی تعداد ہے





13

440 - مینا ستونتی کس کی مثنوی ہے





غواصی

441 - ناجی کس شخصیت کے متوسل رہے





امیر خان انجام

442 - ناجی نے کن اصناف میں طبع آزمائی کی





مراثی

443 - نجم الدین شام مبارک آبرو کا تخلص تھا





آبرو

444 - نسخہ مفرح الضحک کس نوعیت کی تحریر ہے





مزاحیہ

445 - نسخہ مفرض الضحک کے خالق ہیں





حاتم

446 - نصرتی بحیثیت شاعر ولی سے بڑا ہے بقول





جمیل جالبی

447 - نصرتی کا پیشہ تھا





سپہ گری

448 - نصرتی کو کب قتل کیا گیا





1674

449 - نصیرالدین ہاشمی کے نزدیک اردو کے پہلے شاعر ہیں





وجدی

450 - نکات الشعرا کب مکمل ہوا





1752

451 - نکات الشعرا کے مرتب ہیں





ڈاکٹر محمود الہی

452 - نوادر الاالفاظ کی تصحیح کب کی





1743

453 - نوادر الاالفاظ کی تصحیح کس نے کی





خان آرزو

454 - نورالحسن ہاشمی نے کلیات ولی کب مرتب کیا





1945

455 - نوسرہار کا موضوع ہے





واقعہ کربلا

456 - نوسرہار کو کس نے مرتب کیا





افسر امروہوی

457 - نوسرہار کے کتنے ابواب ہیں





9

458 - نوسرہار کی ہئیت ہے





مثنوی

459 - نئی شاعری کا آغاز ہوا





دیوان ولی کے بعد

460 - ہاشمی بیجا پوری کس کی تصنیف ہے





محمد احسان اللہ

461 - ہفت اقلیم کس کی کتاب ہے





آمین احمد رازی

462 - ہندوستان میں دیوان ولی کس نے مرتب کیا





سید ابراہیم

463 - ہندی شاعری میں اظہار کا عمل ہے





عورت مرد سے

464 - ہندی میں عزلت کا تخلص تھا





نرگن

465 - وصیت الہادی کس کی تصنیف ہے





برہان الدین جانم

466 - ولی اور اشرف کے دیوان میں کم و بیش ۔۔۔غزلیں مشترک ہیں





15

467 - ولی اور شاہ گلشن کی ملاقات کے مصنف ؟





اکرام اللہ چغتائی

468 - ولی اورنگ آبادی کس کی تصنیف ہے





عبادت بریلوی

469 - ولی بحیثیت اثر ایک بڑا شاعر ہے





جمیل جالبی

470 - ولی بنیادی طور پر کس قبیل کے شاعر ہیں





حسن وعشق

471 - ولی تحقیقی و تنقیدی مطالعہ کس کی کتاب ہے





محمد اشرف

472 - ولی جمال دوست اسلوب شاعر ہے





سید عبداللہ

473 - ولی دکنی پہلی بار کس کی معیت میں دہلی آئے؟





سید ابوالمعالی

474 - ولی دکنی تصوف،انسانیت،اور محبت کا شاعر ہے





ڈاکٹر گوپی چند نارنگ

475 - ولی دکنی کا دیوان کب دہلی پہنچا؟





1720

476 - ولی سے اقبال تک کس کی کتاب ہے





سید عبداللہ

477 - ولی کا اصل نام کیا ہے





ولی محمد

478 - ولی کا باب سخن تا قیامت کھلا رہے گا





جمیل جالبی

479 - ولی کا تعلق تھا





دکن سے

480 - ولی کا دیوان دلی کب پہنچا





1720

481 - ولی کا عشق خیالی نہیں بلکہ حقیقی ہے





جمیل جالبی

482 - ولی کب پیدا ہوا





1668

483 - ولی کو اردو کا چاسر کس نے کہا





رام بابو سکسینہ

484 - ولی کو بلا شبہ جنوبی ہند کا ہی نہیں بلکہ اردو کے عظیم شعرا میں شمار کیا جاسکتا ہے





سلیم اختر

485 - ولی کو فارسی گوئی کا مشورہ کس نے دیا





سعد اللہ شاہ گلشن

486 - ولی کو ہندوستانی تہذیب کا شاعر کس نے کہا





نثار احمد فاروقی

487 - ولی کے اجداد کا تعلق تھا





گجرات

488 - ولی کے بعد میں اردو میں دو اسکول کون سے وجود میں آئے





ہندی پن

489 - ولی کی اردو شاعری کو ٹی ایس ایلیٹ کے کلاسیک کے معیار کی مثال کس نے قرار دیا





عابد علی عابد

490 - ولی کی زبان کے مصنف ہیں





عبدالستار صدیقی

491 - ولی گجراتی کس کی تصنیف ہے





ظہیر الدین مدنی

492 - ولی نے اپنی شاعری میں اپنے کس ہم عصر کا نام لیا؟





فراقی

493 - ولی نے ریختہ گوئی کب شروع کی





سفر دہلی کے بعد

494 - ولی نے شمال کی زبان اور دکنی ادب کی روایت کو ملاکر ایک کردیا





جمیل جالبی

495 - ولی وہ پہلا شاعر ہے جس کے مزاج کو کلاسیکل کہا جاسکتا ہے





جمیل جالبی

496 - وہ پہلے صاحب دیوان شاعر کون ہیں جنھوں نے اپنے اردو دیوان کا دیپاچہ اردو میں لکھا





عزلت

497 - یقین کا اصل نام ہے





انعام اللہ خان یقین

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks