Urdu Literature "اردو ادبی اصطلاحات " The Most Repeating MCQs

1 - ادب تنقید حیات ہے کس نے کہا





میتھیو آرنلڈ

2 - اردو ادب کی میں سب سے پہلے کس نے سوانح نگاری کا آغاز کیا





حالی

3 - اردو ادب میں پہلی رپورتاژ کس نے لکھی





کرشن چندر

4 - اردو ادب میں خاکہ نگاری کا آغاز کس نے کیا





فرحت اللہ بیگ

5 - اردو افسانے میں شعور کی رو کا استعمال سب سے پہلے کس افسانہ نگار نے کیا؟





حسن عسکری

6 - اردو شاعری میں جزئیات نگاری کی معراج ہیں





نظیر اکبرآبادی

7 - اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے





راشد الخیری

8 - اردو کا پہلا سفر نامہ کس نے لکھا





یوسف کمبل پوش

9 - اردو کا پہلا شاہی ڈراما ہے





رادھا کنھیا

10 - اردو کا پہلا عوامی ڈراما ہے





اندرسبھا

11 - اردو کا پہلا ناول ہے





مراۃ العروس

12 - اردو کا پہلا نثری ڈراما ہے





بلبل بیمار

13 - اردو کی پہلی بہ قاعدہ فینٹسی کس نے تحریر کی





نسیم حجازی

14 - اردو کی پہلی داستان ہے





سب رس

15 - اردو کی پہلی لغت کس نے تحریر کی





عبدالواسع ہانسوی

16 - اردو کی پہلی مثنوی ہے





کدم راؤ پدم راؤ

17 - اردو میں باقاعدہ نفسیاتی تنقید آغاز کس نے کیا





میرا جی

18 - اردو میں پہلا افسانہ کب لکھا گیا





1903

19 - اردو میں پیروڈی کے اولین نقوش کس کے ہاں ملتے ہیں





جعفر زٹلی

20 - اردو میں تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب ہے





مقدمہ شعر وشاعری

21 - اردو میں حج کا پہلاسفر نامہ کس نے لکھا





منصب علی خان

22 - اردو میں سب سے پہلے کس نے خود نوشت لکھنے کا آغاز کیا





جعفر تھانسیری

23 - اردو میں سب سے پہلے کس نے شعور کی رو تکنیک کو برتا؟





سجاد ظہیر

24 - اردو میں سب سے پہلے کس نے غزل لکھی





امیر خسرو

25 - اردو میں لکھے گئے پہلے تذکرے کا نام اور سن تصنیف بتائیں





1752 , نکات الشعرا

26 - اردو میں نظامانہ کی صنف کے مؤجد ہیں





محسن بھوپالی

27 - استعارہ کے کتنے ارکان ہیں





3

28 - افسانے کی بنیادی خوبی ہے





وحدت تاثر

29 - اکتساب کے لغوی معنی ہیں





کمانا یا ذاتی محنت سے حاصل کرنا

30 - ان کی اردو اکتسابی ضرور ہے لیکن ان کی ظرافت قطعاً وہبی ہے؟ یہ جملہ کس نے پطرس کے بارے میں کہا؟





رشید احمد صدیقی

31 - انجمن ترقی پسند مصنفین کی پہلی کل ہند کانفرنس کب منعقد ہوئی





1936

32 - اندر سبھا کس کا ڈراما ہے ؟





امانت لکنوی

33 - انڈین شیکسپئیر کسے کہا جاتا ہے





آغا حشر کاشمیری

34 - انسانوں کا ایسا گروہ جو کسی عقیدے،نظریے،یا مسلک کا بانی و پیروکار ہو ادبی اصطلاح میں کہلاتا ہے





دبستان

35 - انسانی تجربے کو کم سے کم لفظوں میں بیان کرنا کہلاتا ہے ۔





افسانچہ

36 - ایسی شاعر جس میں شراب اور اس کے متعلقات کا ذکر ہو ؟





خمریات

37 - ایسی شاعری جو عورتوں کی زبان میں کہی جائے





ریختی

38 - ایسی صنف جس کے بیت بالترتیب اردو ابجد کے حروف سے شروع ہوتے ہیں ؟





سی حرفی

39 - ایسی صنف نظم جس میں شاعر محبوب کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر اس کی بے وفائی کا ذکر کرے اور آئندہ کے لیے بے پروائی کا اظہار کرے





واسوخت

40 - ایسی کہانی جس میں علامتوں کا ایک بقاعدہ نظام ہوجو مجردات ور ان کے روابط کو حتی الامکان صحت کے ساتھ مقرون اشیا،اشخاص،اور واقعات کے شکل میں ہیش کرے ؟





الیگری

41 - ایسی کہانی جو فرضی کرداروں کے ذریعے انسانوں کی رہنمائی کرتی ہے





حکایت

42 - ایسی نثر جس میں قافیہ ہو لیکن وزن نہ ہو





مقفیٰ

43 - ایسی نثر جس میں وزن اور قافیہ دونوں ہوں کیا کہلاتی ہے





مسجعیٰ

44 - ایسی نثر جس میں وزن ہو لیکن مقفیٰ نہ ہو





مرجز

45 - ایسی نظم جس میں شاعر خدا کی تعریف کے ساتھ ساتھ اپنی عاجزی اور فروتنی ظاہر کرکے دعا اور التجا کرے ؟





مناجات

46 - ایسی نظم جس میں کس شہر کی حالت زار کا نقشا کھینچا گیا ہو کیا کہلاتی ہے





شہر آشوب

47 - ایطا عیب ہے





قافیہ کا

48 - ایک چیز کو کسی چیز کی صفت کے لیے علت ٹھہرانا اور دراصل وہ اس کی علت نہ ہو گویا کسی واقعہ کی شاعرانہ علت فرض کرلینا





حسن تعلیل

49 - آزاد غزل کا آغاز کس نے کیا





مظہر امام

50 - آزاد نظم کا آغاز کہاں سے ہوا





فرانس

51 - آزاد نظم کا پہلا مجموعہ کس شاعر نے شائع کرایا





راشد

52 - آزاد نظم کے بانی ہیں





تصدق حسین خالد

53 - بارہ ماسہ کی صنف اردو میں کس شعری روایت کے زیر اثر منتقل ہوئی





سنسکرت

54 - بحر کے ارکان میں کمی بیشی کو کہتے ہیں ؟





زحاف

55 - بعض اوقات شاعر جذبہَ خود پرستی کی تسکین کے لئے فخرو مباہات اور خود ستائی سے کام لیتا ہے ۔اسے شعرانہ اصطلاح میں کہتے ہیں ؟





تعلی

56 - بقول ڈاکٹر سید عبداللہ اردو میں دوہا کہنے کا اولین شرف کسے حاصل ہے





خواجہ دل محمد

57 - بناوٹ سے پاک اور بے ساختہ کلام جو خود بہ خود دل میں پیدا ہو اسے اصطلاح میں کیا کہتے ہیں





آمد

58 - بورژوا سے مراد کون سا طبقہ ہے





استحصالی طبقہ

59 - بوطیقا کس کی تصنیف ہے؟





ارسطو

60 - پاکستان میں ہائیکو کا بانی کسے سمجھا جاتا ہے





محمد امین

61 - پامال راستوں کو ترک کرکے تخلیقی جذبے کے تحت نئی قدروں کی تلاش کا نام ہے





رومانیت

62 - پرولتاریہ کہتے ہیں





غریب اورمحنت کش طبقے کو

63 - پہلا رومانی نقاد ہے؟





لان جائینس

64 - پہلا مزاحمتی شاعر کون ہے ؟





جعفر زٹلی

65 - تارید کی منزل سے گزر کروہ لفظ اردو زبان کا حصہ بن جاتا ہے اس عمل کو کہتے ہیں





مؤرد

66 - تحقیقی کتاب کے آخر میں عموماً ۔۔۔۔۔۔دیا جاتا ہے





اشاریہ

67 - تخیلاتی سطح پر تخلیق کیے گئے ادب کو کیا کہتے ہیں





فکشن

68 - تذکرے کے لغوی معنی ہیں





ذکر کرنایا یاداشت

69 - تزکیہ نفس کا نظریہ کس نے ہیش کیا





ارسطو

70 - تشبیب کس صنف کے لیے ضروری ہے





قصیدہ

71 - تشبیہ ،استعارہ کس کے علم کا حصہ ہیں





علم بیان

72 - تشبیہ کے ارکان ہیں





5

73 - تقطیع کے لغوی معنی ہیں





ٹکڑے ٹکڑے کرنا

74 - تنقید کس زبان کا لفظ ہے





عربی

75 - تنقید کے لغوی معنی ہیں





کھوٹے کھرے کی پہچان کرنا

76 - جب بیٹا اپنی ماں کے ساتھ مریضانہ محبت(جنسی میلان) رکھتا ہو اور اپنے والد سے رقیبانہ تنفر محسوس کرے۔اس اصطلاح کو کہتے ہیں





ایڈی پس الجھاؤ

77 - جب کہانی کسی ایسے مقام پر آکر رک جائے جہاں علت و معلول کے عام قانون کے تحت کہانی کو آگے بڑھانا مشکل ہوتو وہاں کسی مافوق الفطرت طاقت سے کام لیا جاتا یے اسے ادبی اصطلاح میں کہا کہتے ہیں





تائید غیبی

78 - جملوں کی ترکیب و تنظیم کا علم کیا کہلاتا ہے





علم نحو

79 - چہرہ کس صنف کے اجزائے ترکیبی کا حصہ ہے





مرثیہ

80 - حقیقی معنی کی بجائے مجازی معنی مراد ہوں





محاورہ

81 - حلقہ ارباب ذوق کا قیام کب وجود میں آیا





اپریل 1939

82 - خاقانی کس شاعر کا خطاب ہے





ذوق

83 - دارالمصنفین کا قیام کب عمل میں آیا ؟





1915

84 - داس کپیٹل کس کی کتاب ہے ؟





کارل مارکس

85 - دبستان لکھنؤ کا بانی کس کو کہا جاتا ہے





ناسخ

86 - دہلی کالج کا قیام کب عمل میں آیا





1925

87 - دو تخلیق کاروں کے مضمون میں اتفاقیہ مطابقت کو کیا کہتے ہیں





توارد

88 - دوہا کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے





چار

89 - دیوی دیوتاؤں کے قصوں کو کہتے ہیں





تمام درست ہیں

90 - ڈاکٹر احسن فاروقی نے کسے پہلا باقاعدہ ناول قرار دیا





سرشار

91 - رباعی کے اولین نام ہیں





تمام درست ہیں

92 - رباعی کے کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں





چار

93 - رپورتاژ کس زبان کا لفظ ہے





فرانیسیی

94 - رجائیت سے کیا مراد ہے





امید پسندی

95 - ردیف کس صنف کے لیے ضروری ہے





کسی کے لیے ضروری نہیں

96 - ردیف کسی شعری روایت کی ایجاد ہے





فارسی

97 - روز مرہ کے خلاف گفتگو کرنا کہلاتا ہے





ضعف تالیف

98 - ری پبلک کس کی تصنیف ہے





افلاطون

99 - ریختی کے موجد ہیں





سعادت یار خان رنگین

100 - ژونگ کس نظریے کے بانی ہیں ؟





اجتماعی لاشعور

101 - سانیت میں مصرعوں کی تعداد کی تقسیم ہوتی ہے





آٹھ،چھ

102 - سانیٹ کا آغازکس شاعر نے کیا





پیٹراک

103 - سانیٹ کے مصرعوں کی کل تعداد کتنی ہوتی یے ؟





14

104 - سب رس کے خالق کا نام ملاوجہی ہے یہ کب لکھی گئی





1635

105 - سب رس کیا ہے ؟





داستان

106 - سہیل بخاری کے بقول اردو کا پہلا مکمل ہے





امراؤجان ادا

107 - شعور کی رو کے مؤجد ہیں





ولیم جیمز

108 - شہر آشوب کے بانی ہیں





مسیحی

109 - شہنشاٰئے اقلیم ادب کس صنف کو کہا جاتا ہے





قصیدہ

110 - عبدالمجید سالک نے کسے اردو کا تلسی داس قرار دیا





خواجہ دل محمد

111 - عقلی استدلال سے مذہب کی صداقت کو ثابت کرنا کہلاتا ہے؟





علم الکلام

112 - علم بدیع کی اقسام ہیں





2

113 - علم عروض کے بانی ہیں





عبدالرحمن خلیل بن احمد بصری

114 - غزل کا بنیادی موضوع ہے





عشق

115 - غزل کس زبان کا لفظ ہے





عربی

116 - غزل کے بہترین شعر کو کہتے ہیں





بیت الغزل

117 - غزل کے لغوی معنی ہیں





عورتوں سے یا متعلق بات کرنا

118 - غزل یا قصیدے میں مطلع کے بعد کا شعر کیا کہلاتا ہے





Both B and C

119 - غیر مرئی حقائق کو مادی جسم ڈھالنا کہلاتا ہے ؟





تجسیم

120 - فرہنگ آصفیہ کس کی تحریرکردہ لغت ہے





سید احمد دہلوی

121 - قصہ مہر افروز دلبر کس کی داستان ہے





عیسوی خان

122 - قطعہ میں اشعار کی تعداد ہوتی ہے





تعداد مقرر نہیں

123 - قیام پاکستان کے بعد سب سے پہلے کس نے فینٹسی لکھی





محمد خالد اختر

124 - کالرج نے تخیل کی کتنی اقسام وضع کیں





2

125 - کس نظم کو انگریزی میں Blank Verse کہا جاتا ہے





آزاد

126 - کس نظم کو انگریزی میں Free verse کہا جاتا ہے





معریٰ

127 - کس نقاد نے "فسانہ آزاد "کو ناول تسلیم کرنے سے انکار کیا





سلیم اختر

128 - کسی ادب پارے کی تحسین و تعریف خیالی انداز میں کرنا کہلاتا ہے ؟





تقریظ

129 - کسی ادیب یا شاعر،کا وہ طرزادا،طریق اظہار،یا خیالات و جذبات کا اظہارو بیان کا ڈھنگ کیا کہلاتا ہے ؟





اسلوب

130 - کسی ایک شاعر یا متعددشعرا کے عمدہ اشعار کا انتخاب جو کسی شخص نے (بالعموم اپنی یاداشت کے لیے ) مرتب کیا ہو ۔اسے کہتے ہیں





بیاض

131 - کسی بادشاہ کی خود نوشت کو کیا کہتے ہیں





تزک یا توزک

132 - کسی سنجیدہ کلام کی مضحک نقالی کو ادبیات کی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں





تحریف یا پیروڈی

133 - کسی شعر میں مصرع اولیٰ تمام الفاظ مصرع ثانی کے تمام الفاظ سے علی الترتیب ہم قافیہ اور ہم وزن ہوں تو اسے کہتے ہیں ؟





ترصیع

134 - کسی غیر زبان کے لفظ کو ضروری تغیر کے ساتھ اردو میں اپنا لینے کا عمل کہلاتا ہے





تارید

135 - کسی موقع کی مناسبت سے اور پیش از وقت غورو فکر کے بعد شعر کہنے کو کہتے ہیں





بدیہہ گوئی

136 - کسی ہم عصر یا متقدم کے اسلوب اظہار یا طرز فکر واحساس کی پیروی کو ادبی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں





اتباع،تتبع

137 - کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں ؟ اسے علم البدیع کی اصطلاح میں کہتے ہیں





ان میں سے کوئی نہیں

138 - کلام میں داخلی کیفیات،قلبی واردات،نازک احساسات اور لطیف جذبات کو پیش کرنا کہلاتا ہے





داخلیت

139 - کلام میں ظاہری حسن و جمال کے بیان سراپا نگاری اور محبوب کے خدو خال کی تصویر کشی پر زیادہ زور دیا جاٰئے ۔





خارجیت

140 - کلام میں فحش،فرسودہ،اور پامال الفاظ لانا ادبی اصطلاح میں کہلاتا ہے؟





ابتذال

141 - کوئی مصرع یا شعر اس طرح لکھنا کہ اس کے حروف مکتوبی کی مقررہ عددی قیمتوں سے حساب جمل کے ذریعے کسی واقعہ کی تاریخ نکل آئے





تاریخ گوئی

142 - لسان الغیب کس کا لقب ہے





اکبر الہ آبادی

143 - لفظ ڈراما کس زبان سے نکلا ہے





یونانی

144 - لیرک انگریزی صنف شاعری ہے اس کے مصرعوں کی تعداد ہوتی ہے





5

145 - مثنوی کس زبان کا لفظ ہے





عربی

146 - مثنوی کے لغوی معنی ہیں





دد دو کیا ہوا یا دو تہوں والا

147 - مجازی معنوں استعمال ہولیکن حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق ہو؟





استعارہ

148 - محنت،کوشش اور ارادتاً شعر کہنا ادبی اصطلاح میں کیا کہلاتا ہے





آورد

149 - مسمط کو کس شاعر نے سب سے پہلے ترقی دی





نظیر اکبرآبادی

150 - مصرعوں کا وہ مجموعہ جو مصرعوں کی تعداد،قوافی کی کسی خاص ترتیب اور کسی مصرعے یا شعر کی کے تکرار کے ذریعے کسی نظم کے ایک حصے کی نشاندہی کرتا ہے۔اصطلاح میں کہلاتا ہے





بند

151 - مقدمہ شعر و شاعری پہلی دفعہ کب منظر عام آئی





1893

152 - ناول اطالوی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں





نیا،انوکھا،نرالا

153 - نثر عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ۔۔۔۔ہیں





پراگندہ یا پکھرا ہوا

154 - نظریہ اعیان کس نے پیش کیا





افلاطون

155 - نظم معریٰ کے بانی ہیں





شرر

156 - نظم و نثر میں نا مانوس اور اجنبی الفاظ و محاورات کا استعمال کہلاتا ہے





غرابت

157 - نکات الشعرا کس نے لکھا





میر تقی میر

158 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

159 - نوادر الالفاظ کس لغت کی توسیع ہے





غرائب اللغات

160 - نوادرالالفاظ کس کی لغت ہے





خان آرزو

161 - نیاز مندان لاہور کا قیام کب عمل میں آیا





1928

162 - ہائیکو صنف ہے





جاپانی

163 - ہائیکو کے مصرعوں کی تعداد ہے





تین

164 - واقعات کی منطقی ترتیب کو کہتے ہیں





پلاٹ

165 - وحدہ لاشریک مزاح نگار کسے کہا جاتا ہے





پطرس بخاری

166 - وزنِ شعر کوکہتے ہیں





بحر

167 - وہ ادیب یا شاعر جو لاابالی عادات کے مالک ہوں،جن کا کوئی معین ذریعہ معاش نہ ہو،جو زندگی کے متکلف،متمدن اور مہذب سطح کی بجائے نچلے طبقے کے کوگوں کی زندگی کو موضوع بنائے کہلاتا یے





بوہیمین

168 - وہ تخلیقی استعداد جس کے ذریعے فنکار تجربے کے مختلف عناصر کو ایک ہئیت ترکیبی عطار کرتا ہے





استدلال

169 - وہ تصنیف جس میں مصنف نے اپنے حالات زندگی خود قلم بند کیے ہوں۔





آپ بیتی

170 - وہ شاعری جو اسیری میں لکھی جائے اسے کہتے ہیں





حبسیہ

171 - وہ شخص جس کا یہ عقیدہ ہو کہ معاشرے پر کسی بھی قسم کے حاکمانہ اقتدار ضرورت نہیں





انارکسٹ

172 - وہ شعور جس میں نسل انسانی کے تجربات ورثتًہ محفوظ ہوتے ہیں ؟





اجتماعی لاشعور

173 - وہ صاحب طرز ادیب جو اپنی نگارشات کے مواد و معنی سےزیادہ اپنے اسلوب کی وجہ سے ادب میں کوئی مقام حاصل کرے اسے ادبی اصطلاح میں کہتے ہیں





انشاپرداز

174 - وہ صنف جس میں کسی کہانی یا مختصر افسانے کو نظم کیا جاتا ہے؟کہلاتی ہے





نظمانہ

175 - وہ طریقہ جس سے فنکار اپنے موضوع کو پیش کرتا ہے ؟ کہلاتا ہے





تکنیک

176 - وہ کلام جسے ردیف وار ترتیب دیا گیا





دیوان

177 - وہ کلام جو کسی خاص مصنف سے منسوب ہوکر اس کی تصنیف میں شامل ہوگیا ہو جب کہ حقیقت میں وہ اس کا کلام نہ ہو





الحاقی کلام

178 - وہ کلمہ جس سے غیر حقیقی معنی مراد ہوں اگر حقیقی بھی مراد لیے جائیں تو بھی ٹھیک ہے ؟





کنایہ

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks