Urdu Literature "اردو تنقید و تحقیق " The Most Repeating MCQs

1 - " آزادی کے بعد دہلی میں اردو تنقید ‘‘ کس کی کتاب ہے ۔





شارب ردولوی

2 - "ابہام شاعری کی سب سے بڑی خوبی اورتنقید کی سب سے بڑی لعنت ہے‘‘کس کا قول ہے





شمس الرحمن فاروقی

3 - "ادب ؛سیاست اور آئیڈیالوجی کی ایک شکل ہے اس لیے ادب پر تنقید کرنے سے پہلے سیاست کو دیکھ لینا چاہیے ‘‘۔ یہ کس نے کہا تھا ۔





ممتاز حسین

4 - "ادب اور نفی ادب ‘‘ کس کی کتاب ہے ؟





سعادت سعید

5 - "ادبی اصطلاحات کی وضاحتی فرہنگ ‘‘ کس کی کتاب ہے ؟





عتیق اللہ

6 - "ادبی تنقید کے لسانی مضمرات ‘‘ کے مصنف کی نشاندہی کریں ۔





خلیل احمد بیگ

7 - "اردو تنقید کا ارتقا‘‘ کس کی کتاب ہے ؟





عبادت بریلوی

8 - "اصول انتقاد ادبیات ‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں ۔





عابد علی عابد

9 - "اطلاقی تنقید ؛ نئے تناظر ‘‘ کے مصنف کی نشاندہی کریں۔





وزیر آغا

10 - "پاکستان مین اردو تنقید ‘‘ کے مصنف کون ہیں ؟





اورنگزیب نیازی

11 - "تفہیم غالب ‘‘ کے مصنف کا نام بتائیں ۔





شمس الرحمن فاروقی

12 - "تنقید اور جدید اردو تنقید‘‘ کے مصنف ہیں ۔





وزیر آغا

13 - "تنقید کی جمالیات ‘‘ کے عنوان سے کس نقاد نے دس جلدیں مرتب کی ہیں ؟





عتیق اللہ

14 - "تنقید کیا ہے ؟‘‘ کا مصنف کون ہے؟





آل احمد سرور

15 - "تنقید ی نظریات ‘‘ کس کی کتاب ہے۔





احتشام حسین

16 - "توازن ‘‘ کے مصنف کا نام تحریر کریں ۔





محمد علی صدیقی

17 - "ٹوبہ ٹیک سنگھ ‘‘ کے تجزیاتی مطالعات پر مبنی کتاب "ٹوبہ ٹیک سنگھ کا منٹو ‘‘ کا مرتب کون ہے ؟





طاہر عباس

18 - "جدیدیت سے پس جدیدیت تک‘‘ کس کی تصنیف ہے ۔





ناصر عباس نیر

19 - "ساختیات ؛ تاریخ ، نظریہ اور تنقید ‘‘ کے مصنف ہے؟





احمد سہیل

20 - "سماج اور شعر ‘‘ کس کی کتاب ہے ۔





مسعود حسین

21 - "شعر شور انگیز ‘‘ کس شاعر کے کلام کی شرح ہے ؟





میر تقی میر

22 - "غالب ؛ معنی آفرینی ، جدلیاتی وضع ، شونیتا اور شعریات ‘‘ کس کی کتاب ہے؟





گوپی چند نارنگ

23 - "فلسفہ مابعد جدیدیت ‘‘ کس نوعیت کی کتاب ہے ؟





گوپی چند نارنگ کا سرقہ

24 - "قاری اساس تنقید ‘‘ اور " تحریر اساس تنقید ‘‘ کے مصنفین ہیں ۔





گوپی چند نارنگ اور قاضی افضال حسین

25 - "لسانیات اور تنقید ‘‘ کے مصنف کا نام بتائیے ۔





ناصر عباس نیر

26 - "لفظ اور تنقید معنی‘‘ کے مصنف ہیں ۔





قاسم یعقوب

27 - "مغرب میں نفسیاتی تنقید ‘‘ کے مصنف کون ہیں ۔





سلیم اختر

28 - "ن۔م راشد ۔۔۔ایک مطالعہ ‘‘کس کی مرتب کردہ کتاب کا نام ہے؟





جمیل جالبی

29 - "ہمارے لیے منٹو صاحب‘‘ کس کی کتاب ہے ؟





شمس الرحمان فاروقی

30 - "وزیر بیگم‘‘کس ناول کا کردار ہے





کئی چاند تھے سر آسماں

31 - ‘‘تنقیدی افکار" کس کی کتاب ہے؟





شمس الرحمان فاروقی

32 - ‘‘شعر شور انگیز" کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟





4

33 - ‘‘متاع لوح و قلم"کس کی نثری کتاب ہے





فیض احمد فیض

34 - ‘‘نظم کیسے پڑھیں"کس کی کتاب ہے؟





ناصر عباس نیر

35 - Biblography کو اردو میں کیا کہتے ہیں





کتابیات

36 - Code,codex کا اردو ترجمہ ہے





اشاریہ

37 - آصف فرخی نے اپنے کس جریدے لے ذریعے اردو ادب کی خدمت کی؟





دنیا زاد

38 - اپنی تصنیف میں مابعد جدیدیت کو فلسفہ اور تاریخ کے تناظر میں بیان کرنے والے نقادکا نام کیاہے ؟





اقبال آفاقی

39 - اجتماعی لا شعور کا نظریہ کس نے پیش کیا ؟





ژونگ

40 - احساس،لہجہ اور منشا ،شعری متن کے اجزا کس نے مقرر کیے؟





آئی اے رچرڈ

41 - احمد ندیم قاسمی نے اپنے کس افسانوی مجموعے کو بہترین مجموعہ قرار دیا تھا؟





سناٹا

42 - ادب کے بارے میں ماخذی مواد کتنے اقسام کے ہوتے ہیں





2

43 - ادبی تحقیق کے اصول کس کی کتاب ہے؟





تبسم کاشمیری

44 - ادبی جریدے "اثبات ‘‘ کے مدیر کا نام بتائیں ۔





اشعر نجمی

45 - ادبی جریدے "نقاط ‘‘ کے مدیر کا نام کیا ہے ؟





قاسم یعقوب

46 - ادبی متون کی تحلیل نفسی کس ماہر نفسیات کے نظریات کی بنا پر کی جاتی ہے ؟





سگمنڈ فرائیڈ

47 - ادیب اور ادب کو معاشرتی پسِ منظر سے پرکھا جاتا ہے:





.عمرانی تنقید

48 - ارد وادب میں ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا ۔





1936

49 - ارد ومیں کس نقاد کو امتزاجی تنقید کا بانی کہا جاتا ہے ؟





وزیر آغا

50 - اردو ادب کی پہلی باقاعدہ تاریخ کس نے لکھی





رام بابو سکسینہ

51 - اردو تنقید پر ایک نظر کس کی کتاب ہے





کلیم الدین احمد

52 - اردو تنقید کی پہلی باقاعدہ کتاب کون سی ہے ؟





مقدمہ شعر و شاعری

53 - اردو تنقید میں پہلی بار نفسیات کا اطلاق کرنے والے ناقد ہیں





میرا جی

54 - اردو شاعرات کا اولین تذکرہ کس نے لکھا ہے





حکیم فصیح الدین رنج

55 - اردو شاعرات کے پہلے تذکرے کا نام ہے





بہارستان ناز

56 - اردو شاعری پر ایک نظر کس کی کتاب ہے





کلیم الدین احمد

57 - اردو کا پہلا تذکرہ کون سا ہے جو اردو میں لکھا گیاہے





گلشن ہند

58 - اردو کے پہلا تذکرہ کون سا ہے





نکات الشعرا

59 - اردو کی پہلی باقاعدہ خاتون نقاد کون ہیں





ممتاز شیریں

60 - اردو کی جدیدیت ترجیح دیتی ہے ؟





سماج پر فن کو

61 - اردو میں اصول تحقیق کس کی تصنیف ہے؟





ایم۔سلطانہ بخش

62 - اردو میں اصول تحقیق کس کی کتاب ہے





ڈاکٹر سلطانہ بخش

63 - اردو میں روایت کے مباحث کو کس نقاد نے فروغ دیا ؟





حسن عسکری

64 - اردو میں کس نقاد کو جدیدیت کی تحریک کا بانی قرار دیا جاتا ہے ؟





شمس الرحمن فاروقی

65 - اردو میں نثر کا پہلا تذکرہ ہے





سیر المصنفین

66 - اردو نثر کا پہلا تذکرہ کس نے لکھا





مولوی یحیٰ

67 - اس میں کسی بھی ادب کا مطالعہ موضوع کی طبقاتی کشمکش میں کیا جاتا ہے۔





مارکسی

68 - استاد منگو ' منٹو کے کون سے اہم افسانے کا کردار ہے؟





نیا قانون

69 - اسماالرجال کسے کہتے ہیں؟





اشاریے میں اشخاص کے نام

70 - اشاریہ (انڈیکس) مقالہ میں کس جگہ دی جاتی ہے؟





آخر میں

71 - اشاریہ کلام فیض‘‘کس نے مرتب کی؟





ڈاکٹر معین الدین

72 - اشتر و سوزن کس کی تحقیقی تصنیف ہے؟





قاضی عبدالودود

73 - اصول تحقیق و ترتیب متن" کس کی کتاب ہے





تنویر علوی

74 - اطلاع دینے والے نوٹ کو کیا کہتے ہیں؟





حوالہ

75 - اطلاقی تنقید پر مشتمل کلیم الدین احمد کی کتاب کی نشاندہی کرین





اردو شاعری پر ایک نظر

76 - اعضاۓ نطق سے پیدا ہونے والی آوازوں کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟





صوتیات

77 - افلاطون اپنے تصور نقل کو واضح کرنے کے لیے کس چیز سے مثال دیتا ہے؟





پلنگ

78 - افلاطون شاعر کی اہمیت سے واقف تھا وہ اپنی کس تصنیف میں شاعر کی تعریف کرتا تھا۔





ای ان

79 - افلاطون کے فن میں نقل کے مسئلہ پر ارسطو نے اپنی کون سی کتاب میں جواب دیا ہے؟





بوطیقا

80 - افلاطون نے اپنی کون سی کتاب میں شاعر کو برطرف کر دیا تھا؟





جمبوریہ

81 - افلاطون نے کس کے زیر اثر ہو کر اپنی نظمو ں اور ڈراموں کو جلا دیا تھا؟





سقراط

82 - اقبال کی نظموں کے تجزیاتی مطالعات پر مشتمل کتاب "اقبال کی تیرہ نظمیں ‘‘ کے مصنف کا نام ہے





اسلوب احمد انصاری

83 - الفاظ اور جملوں کے معنی و مفاہیم کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟





معنیات

84 - انسانوں کے مخصوص گروہ کے ہاتھوں مخصوص استعماری مقاصد کے لیے کسی خطے پر برپا کی گئی صورت کو کیا نام دیا جاتا ہے۔





نو آباد کاری

85 - انگریزی میں " سن آپسز" استعمال ہوتاہے ۔۔۔۔





خاکہ کے لیے

86 - انور سجاد نے اپنے کس ناول میں ہالینڈ کے مصور Hieronymus Bosch کی پینٹنگ کی مدد سے تخلیقی قوت پیدا کی ہے؟





خوشیوں کا باغ

87 - اورینٹل ازم کس کی کتاب ہے





ایڈورڈسعید

88 - ایسا نسخہ جس کی کوئی دوسری نقل نہ ہو اُسے کہتے ہیں؟





وحیدی

89 - آب حیات کا تنقیدی مطالعہ کس کی کتاب ہے





مسعود حسن رضوی

90 - آب حیات کب شائع ہوئی





1880

91 - آب حیات کےپہلے ایڈیشن میں کس مشہور شاعر کو نظر انداز کردیا گیا۔





مومن

92 - آصف فرخی کی کتاب "چراغِ شب افسانہ ‘‘ کس ادبی شخصیت کو موضوع بناتی ہے ؟





انتظار حسین

93 - آواز کی چھوٹی سے چھوٹی اکائی کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟





فونیمیات

94 - بر صغیر میں ساختیات کے مباحث کو کس صدی میں زیر ِ بحث لایا گیا ۔





بیسویں

95 - بہارستان ناز کب شائع ہوئی





1864

96 - پاور ڈسکورس کا نظریہ کس نے دیا ؟





مشل فوکو

97 - تاریخ جمالیات کس کی تنقیدی کتاب ہے ۔





مجنوں گورکھ پوری

98 - تحقیق اور تسوید کے درمیانی مرحلے کو کہتے ہیں۔





خاکہ

99 - تحقیق ایک حقیقت پنہاں یا حقیقتِ مبہم کو افشا کرنے کا باضابطہ عمل ہے





ڈاکٹر گیان چند جین

100 - تحقیق سے پہلے مولانا شبلی کا پیشہ کیا تھا





وکالت

101 - تحقیق کا فن کس کی کتاب ہے؟





گیان چند جین

102 - تحقیق کس زبان کا لفظ ہے؟





عربی

103 - تحقیق کسی امر کو اس کی اصلی شکل میں دیکھنے کی کوشش ہے





قاضی عبدالودود

104 - تحقیق کے ساتھ تنقیدی شعور پیدا نہ ہو تو اس تحقیق کا کوئی فائدہ نہیں "یہ کس کا قول ہے؟





انتظار حسین

105 - تحقیق کی بنیادی طور پر کتنی اقسام ہوتی ہیں





2

106 - تحقیق کی زبان ہونی چاہیے؟





سادہ

107 - تحقیق میں نثر کی اقسام ہیں ؟





3

108 - تحقیق و متن کس کی کتاب ہے؟





ڈاکٹر محمد اشرف کمال

109 - تحقیقی و تنقید ی مجلہ "معیار‘‘ کس ادارے سے شایع ہوتا ہے ؟





اسلامک انٹرنیشنل یونی ورسٹی اسلام آباد

110 - تدوین کے لیے وہ تحریرجس کو ترتیب دینا چاہیے وہ کہلاتی ہے؟





متن

111 - تذکرہ شعرا اردو کس نے تحریر کیا





میر حسن

112 - تذکرہ کس زبان کا لفظ ہے





عربی

113 - ترقی پسند تنقید کا نمائندہ نقاد کون سا ہے ؟





احتشام حسین

114 - ترقی پسند مصنفین کی پہلی کانفرنس کی صدارت کس نے کی ۔





پریم چند

115 - تنقید کا مادہ۔۔۔۔۔ہے۔جس کے معنی کھرے اور کھوٹے کی پہچان کرنا کے ہیں۔





نقد

116 - تنقید کس زبان کا لفظ ہے؟





عربی

117 - جبلت کو کس نے دو حصوں میں تقسیم کیا۔





فرائیڈ

118 - جدت کے لیے ضروری ہے کہ آدمی سوچے زیادہ اور پڑھے کم





بائرن

119 - جدید ادبی تھیوری کا مرکز ہے؟





متن

120 - جدید نفسیات میں ادبی تخلیقات اور فنون کی تمام تر بنیاد کس بات پر ہے





شعور اور لاشعور

121 - جدیداردو تنقید پر "کمان اور زخم‘‘ کے عنوان نے کس نے مقالہ تحریر کیا۔





فضیل جعفری

122 - جس تحقیق کے نتیجے میں ڈگری کا حصول ہو وہ کونسی تحقیق ہے





سندی تحقیق

123 - جولیا کرسٹیوا کس نوع کی تنقید سے متعلق تھیں ؟





تانیثیت

124 - چمنستان الشعرا کس کا تذکرہ ہے





لچھمی نرائن شفیق

125 - حاشیہ کا دوسرا نا م ہے؟





پاورقی

126 - حاشیہ کی جمع ہے؟





حواشی

127 - حالی مقدمہ اور ہم کس کی تصنیف ہے





وارث علوی

128 - حالی نے اچھی شاعر کی خصوصیات بتائی ہیں





تخیل،مطالعہ کائنات،تفحص الفاظ

129 - خاکہ بنانے کے مراحل ہیں ؟





3

130 - درج ذیل میں سے کون سا ادبی پرچہ جدیدیت کا بنیاد گزار تسلیم کیا جاتا ہے ؟





شب خون

131 - درج ذیل میں سے کون سی تنقیدی کتاب باقاعدہ اطلاقی نوعیت کی ہے





اس نظم میں

132 - درج ذیل میں کون "بوطیقا ‘‘ کا مترجم نہیں ہے ۔





ممتاز حسین

133 - درج میں سے کون سی کتاب دریدا کی ہے ؟





Writing and Differance

134 - درج میں سے کون سی کتاب قاسم یعقوب کی ہے ؟





تنقیدی شعریات

135 - دہلی کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے





نورالحسن ہاشمی

136 - دی سکالر کریٹیک کا مصنف کون ہے؟





بیٹ سن

137 - ڈاکٹر انوار احمد صاحب نے اپنی تحقیق سے کون سے افسانے کو اردو ادب کا پہلا افسانہ قرار دیا؟





نصیر و خدیجہ

138 - ڈاکٹر انوار احمد صاحب نے اپنی کتاب "اردو افسانہ ایک صدی کا قصہ ‘‘میں پہلا سماجی واقعیت نگار کیسے قرار دیا ہے؟





پریم چند

139 - ڈاکٹر انوار احمد کس تحریک سے وابستہ نقاد ہیں ؟





ترقی پسند تحریک

140 - ڈاکٹر ای ۔بی ۔اشرف کا تعلق کس تنقید ی مکتب فکر سے ہے ؟





ترقی پسند تحریک

141 - ڈاکٹر سلیم اختر کی کتاب "تین بڑے نفسیات دان ‘‘ مین کن بڑے نفسیات دانوں کا ذکر ہے ۔





فرائیڈ ، ایڈلر ،ژونگ

142 - ڈاکٹر سلیم اختر نے کس شاعر کو ‘‘معتدل گرمی گفتار کا غزل گو" کہا ہے





فیض

143 - ڈاکٹر عابد حسین نے افلاطون کے کتنے مکالمات کا ترجمہ کیا۔





8

144 - رام بابو سکسینہ کی لکھی گئی تاریخ کا ترجمہ کس نے کیا





مرزا محمد عسکری

145 - رام بابو سکسینہ نے کس زبان میں تاریخ لکھی





انگریزی

146 - رد تشکیل اور پس ساختیاتی تنقید کا اطلاق کس صنف اد ب پر کامیاب ثابت نہیں ہوتا ؟





غزل

147 - رسمیات تحقیق کے مصنف کون ہے؟





ڈاکٹر معین الدین عقیل

148 - رسمیات مقالہ نگاری کس کی تصنیف ہے؟





ڈاکٹر معین الدین عقیل

149 - زبان کا سائنسی مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟





لسانیات

150 - زبان و ادب کا سائنسی مطالعہ کیا کہلاتاہے؟





فلا لوجی

151 - ساختیات اور نفسیات کی آمیزش سے ادبی متون کے تجزیہ کا طریقہ کس نے دریافت کیا ؟





ژاک لاکاں

152 - ساختیات پس ساختیات اور مشرقی شعریات کس کی کتاب ہے





گوپی چند نارنگ

153 - ساختیات کا باقاعدہ آغا ز کس سے ہوا ۔





لیوی سٹراس

154 - ساختیات کا بانی کون ہے؟





سوسئیر

155 - ساختیات کس چیز کا مطالعہ کرتی ہے ۔





متن

156 - ساختیات کس سوال کا جواب دینے سے قاصر ہے ۔





تاریخ

157 - ساختیات کن مظاہر کے کلی نظام کی ساخت کو دریافت کرنے کا طریقہ ہے ۔





ثقافتی

158 - ساختیات کو کس نقاد نے سائنس کا درجہ دیا ۔





جیکبسن

159 - ساختیات کی اصطلاح کب پیش کی گئی ۔





1929

160 - ساختیات معنی اخذ کرتی ہے ؟





کلچرسے

161 - ساختیاتی تنقید کا نظام فکر کس مغربی مفکر کے نظریات سے وجود میں آیا ؟





سوسئیر

162 - سنجیدہ علمی اور تجزیاتی نثر کون سی نثر ہے؟





تنقیدی

163 - سنسکرت شعریات کی بازیافت میں کس اردو نقاد نے سب سے زیادہ حصہ ڈالا





عنبر بہرایچی

164 - سوسئیر نے زبان کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا.





دو

165 - سید عابد علی عابد کی کتاب "اسلوب ‘‘ پر کس موضوع پر بحث ملتی ہے





جمالیاتی تنقید پر

166 - شارب ردولوی نے اپنی کتاب "جدید اردو تنقید اصول و نظریات ‘‘ کا انتساب کس کے نام کیا ۔





احتشام حسین

167 - شمس الرحمان فاروقی کی کس تنقیدی کتاب میں ہئیتی تنقید اور نئی تنقید کا اطلاق نظر آتا ہے ؟





شعر شور انگیز

168 - ضخیم کتب اور مقالات کے مواد سے بہ آسانی استفادہ کرنے کے لیے معاون ہے؟





اشاریہ سازی

169 - عمرانیات کے حوالے سے "اردو شاعری کا سیاسی اور سماجی پس منظر ‘‘ کس کی کتاب ہے ۔





ذوالفقار حسین

170 - فارسی کا پہلا تذکرہ کون سا ہے





لب الالباب

171 - فرائیڈ کے دریافت کردہ نفسِ لاشعور کو اہمیت دینے والے ناقدین کا مطالعہ ۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟





نفسیاتی

172 - فرائیڈ کے کس نظریے نے نفسیاتی تنقید پر گہرا اثر ڈالا ۔





تحلیل نفسی

173 - فن تنقید اور اردو تنقید نگاری کس کی کتاب ہے





نورالحسن نقوی

174 - فیض احمد فیض کے اردو ادب سے متعلق اہم اقتباس کو جمع کر کے ‘‘فیض کے بہتّر ادبی نشتر"کے نام سے کس نے مضمون لکھا؟





تقی عابدی

175 - قاضی جاوید کی کتاب "وجودیت ‘‘۱۹۷۳ میں مکتبہ میری لائبریری کے زیر اہتمام کس شہر سے شایع ہوئی ۔





لاہور

176 - قلمی غیر مطبوعہ نسخہ کہلاتا ہے؟





مخطوطہ

177 - کتاب ،رسالہ یا دستاویز جو غیر مطبوعہ ہو اسے کہا جات ہے؟





مخطوطہ

178 - کتاب کے ختم ہو جانے کے بعد کسی اور جز کا اضافہ کہلاتا ہے؟





تتمہ

179 - کتاب"ادبی تھیوری ‘‘ کے مرتب کون ہیں ؟





قاسم یعقوب

180 - کتاب"تعبیر کی شرح‘‘کے مصنف کا نام ہے؟





شمس الرحمن فاروقی

181 - کتاب‘‘خیال کی مسافت" کے مصنف کا نام ہے؟





شمیم حنفی

182 - کتابی تحریر یا شخصی قول کو من و عن بیان کرنے کے لیے علامت ہے؟





واوین

183 - کتابیات میں پہلے کن کی فہرست دی جاتی ہے؟





مخطوطات

184 - کرشن چندر کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے؟





طلسم خیال

185 - کس تحریک نے اردو اردب کو سب سے زیادہ شاعر ، افسانہ نگار اور ناول نگار دیے





ترقی پسند تحریک

186 - کس ترقی پسند نقاد نے فکری سطح پر مابعد جدیدیت کی مخالفت کی ؟





محمد علی صدیقی

187 - کس دبستان تنقید میں زیادہ زو ر فنی محاسن پر لگایا جاتا ہے ؟





ترقی پسند تنقید

188 - کس شعور کے بغیر اعلی تخلیق ہو سکتی ہے اور نا ہی تعین قدر





تنقیدی شعور

189 - کس کا قول ہے کہ بلاغت کا تعلق مضامین سے ہے نا کہ الفاظ سے ۔





شبلی

190 - کس کے ناولوں میں فرد کے وجودی بحران اور کرب کا اظہار ملتا ہے؟





انیس ناگی

191 - کس نفسیات دان کے نزدیک انسانی ذہن کے اند ر موجود لاشعور تمام انسانی شخصیت کامالک ہوتا ہے ۔





فرائیڈ

192 - کس نقاد نے ترقی پسند تحریک کو غیر تسلی بخش اور پروپیگنڈا قرار دیا ۔





کلیم الدین احمد

193 - کس نے کہا تھا ‘‘ المناک شاعری بھی نقالی اور دوسرے نقالوں کی طرح حقیقیت سے سہ بارہ دور ہے ۔‘‘





افلاطون

194 - کس نے مرزا ہادی رسوا کو پہلا نفسیاتی نقاد قرار دیا ۔





سلیم اختر

195 - کسی ادیب کو اس کی اپنی تصنیف کے مطابق پرکھا جاتا ہے:





استقرائی

196 - کسی ادیب کی زندگی کے اہم واقعات اور تصانیف کو سن اور تاریخ وار درج کرنا کہلا تا ہے؟





توقیت

197 - کسی مقالے کا پہلا مسودہ تیار کرنا کیا کہلاتا ہے؟





تسوید

198 - کون سے مغربی نقاد کو مابعد نو آبادیاتی مطالعات کا بنیاد گزار تسلیم کیا جاتا ہے ؟





ایڈورڈسعید

199 - گلشن بے خار کس کا تذکرہ ہے





شیفتہ

200 - گلشن بے خار کی تقریظ کس نے لکھی





غالب

201 - گلشن گفتار کس کا تذکرہ ہے





حمید اورنگ آبادی

202 - گلشن ہند کا سن تالیف ہے





1801

203 - گوپی چند نارنگ نے معنی کے التو کے نظریہ کو کس مشرقی فلسفہ لے مماثل قرار دیا





شونیتہ

204 - لسانیات کی کون سی شاخ حقیقت میں زبان کی جامع سوانح مرتب کر سکتی ہے ۔





تاریخی

205 - لفظوں کی ساخت کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟





.نحو

206 - لکھنؤ کا دبستان شاعری کس کی کتاب ہے





ابواللیث صدیقی

207 - مابعد جدیدیت ۔۔۔۔ کی حامل تحریک ہے ۔





لامرکزیت

208 - مابعد جدیدیت کو کس مفکر نے صورت حال قرار دیا ؟





لیوتار

209 - ماخذ اور محاصلْ یہ الفاظ کس کے لیے استعمال ہوتےہیں؟





حاصل نتائج

210 - مبادیات تحقیق کس کی تصنیف ہے؟





عبدالرزاق قریشی

211 - متن میں شامل مشکل الفاظ ، محاورات اور اصطلاحات کس میں دی جاتی ہے؟





فرہنگ

212 - مجنوں گورکھ پوری کا تعلق کس تنقیدی دبستان سے ہے ؟





جمالیاتی

213 - مجید امجد شناسی کس معاصر نقاد کا بنیادی حوالہ ہے؟





سید عامر سہیل

214 - محمد حمید شاہد کی وجہ شہرت کیا ہے ؟





افسانوی تنقید

215 - محمد علی صدیقی کی کتاب "نشانیات ‘‘ کس نوعیت کی تنقید سے متعلق ہے ؟





ساختیات

216 - مخزن نکات کس کا تذکرہ ہے





قائم چاند پوری

217 - مخطوطہ کے آخر میں کتاب کی اختتامیہ عبارت جس میں کاتب کا نام ،مالک کتاب، فر مائش کنندہ کا نام اور زمان و مکان و کتابت درج ہوتا ہے اُسے کہتے ہیں ؟





ترقیمہ

218 - مخطوطے کے اختتام پر مصنف یا کاتب جو عبارت لکھتا ہے اسے کہا جاتا ہے ؟





ترقیمہ

219 - مسودہ تیا ر کرنا کہلاتا ہے؟





تسوید

220 - مسودے میں نظر ثانی کے بعد صاف نقل کیا گیا نسخہ کہلاتا ہے؟





بیضہ

221 - مشرقی شعریات اور اردو تنقید کی روایت کس کی کتاب ہے





ابوالکلام قاسمی

222 - مشہور ادبی رسالہ‘‘شب خون" کس نے جاری کیا





شمس الرحمن فاروقی

223 - مصحفی نے کتنے تذکرے لکھے





3

224 - مصروف عورت ' کس افسانہ نگار کی تصنیف ہے؟





خالدہ حسین

225 - مصنف کی موت کا نظریہ کس مغربی نقاد نے پیش کیا ؟





رولاں بارتھ

226 - معاشرتی تشدد" کے مصنف کا نام ہے؟





شمیم حنفی

227 - معنی کا التواDefferment کا نظریہ کس نے پیش کیا؟





ژاک دریدہ

228 - معنی کے مسلسل التوا کا نظریہ کس نے پیش کیا ؟





ژاک دریدا

229 - مغرب میں نشاۃ ثانیہ کا زمانہ کون سا ہے ۔





چودھویں صدی سے سترہویں صدی تک

230 - مفروضہ کیا ہے؟





تمام درست ہیں

231 - مقدمہ شعرو شاعری کب لکھی گئی





1893

232 - منٹو کا پہلا افسانہ’ تماشا‘ کس سانحہ سے متعلق ہے؟





جلیانوالہ باغ

233 - موضوع کا انتخاب۔ مفروضہ۔ سابقہ تحقیقی کام کا جائزہ۔مواد آوری۔تسوید مقالہ۔حواشی۔کتابیات





تحقیق

234 - میر تقی میر حیات و شاعری کس کی کتاب ہے





خواجہ احمد فاروقی

235 - میرزا ادیب کا عمومی رویہ کون سے ادیب کا ہے؟





رومانی

236 - میرے پچھترے فی صد افسانے ایسے ہیں جو میں نے اختر شیرانی یا جوش ملیح آبادی کے اشعار سے متاثر ہو کر لکھے یہ الفاظ کس افسانہ نگار نے کہے؟





احمد ندیم قاسمی

237 - میں ‘‘فیض فہمی" کے نام سے تحقیق و تنقید پر مبنی ایک کتا ب چھپی اس کے مصنف کون ہیں۔





تقی عابدی

238 - ناصر عباس نیر کی درج ذیل کتب میں سے کون سی کتاب مابعد نوآبادیاتی تنقید کے اطلاق سے متعلق ہے ؟





اردو ادب کی تشکیل جدید

239 - ناصر عباس نیر کی کتاب "اس کو ایک شخص سمجھنا تو مناسب ہی نہیں ‘‘ کا موضوع کیا ہے ؟





میراجی

240 - ناول کی صنف کی بڑائی بیان کرنے کے لیے کس نقاد نے افسانے کی تحقیر کی ؟





شمس الرحمان فاروقی

241 - نظری ادبی تنقید پر سب سے پہلی کتاب کون سی ہے ۔





بوطیقا

242 - نفسیات میں لاشعور پر سب سے زیادہ زور کس نے دیا ۔





فرائیڈ

243 - نفسیاتی تنقید اپنی اصل میں ہے ؟





مصنف اساس تنقید

244 - نفسیاتی تنقید کی اہم شاخ جس میں کسی ادیب یا ادب کے اجتماعی لاشعور پر روشنی ڈالی جاتی ہے:





آرکی ٹائپ

245 - نفسیاتی سکول کے نقادوں میں سب سے اہم نام کس کا ہے ۔





البرٹ ریڈ

246 - نکات الشعرا کب لکھا گیا





1752

247 - نکات الشعرا کس کا تذکرہ ہے





میر تقی

248 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

249 - نکات الشعرا میں شعرا کی تعداد ہے





103

250 - ہر ایک محقق کو تحقیق لازم ہے اور تقلید حرام" کس کا قول ہے؟





امام غزالی

251 - ہماری شاعری کس کی کتاب ہے





مسعود حسن رضوی

252 - وہ نسخہ جس کو بنیا د بنا کر متن کی تدوین کی جائے اُسے کہتے ہیں ؟





اساسی

253 - یہ الفاظ کس کے ہیں " افلاطون نے بستر مرگ پر ہومر کی شاعرانہ عظمت کا اعتراف کیا تھا ‘‘۔





ایٹکس

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks