Urdu Literature "اردو کا ابتدائی دور(میرسودا سے لے کر آٹھارویں صدی تک) " The Most Repeating MCQs

1 - ابتدا میں سودا کس پیشے سے منسلک رہے





سپہ گری

2 - اپنے دیوان میں لکھا کہ ان کا کلام کس وجہ سے ضائع ہو گیا





گھر کو آگ لگنے وجہ سے جل گیا

3 - احمد شاہ ابدالی نے پہلی دفعہ دہلی پر حملہ کب کیا





1757

4 - اردو زبان کی با قاعدہ ادبی تاریخ کس صدی میں شروع ہوتی ہے





پندرھویں صدی میں

5 - اردو قصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ کس کی کتاب ہے





محمود الہی

6 - اردو کا پہلا تذکرہ کون سا ہے جو اردو میں لکھا گیاہے





گلشن ہند

7 - اردو کے پہلا تذکرہ کون سا ہے





نکات الشعرا

8 - اردو کی تین مثنویاں کس کی تصنیف ہے





ڈاکٹر خان رشید

9 - اردو مثنوی شمالی ہند میں کے مصنف ہیں





ڈاکٹر گیان چند جین

10 - اردو میں نثر نگاروں کا پہلا تذکرہ ہے





سیر المصنفین

11 - اردو نثر کا پہلا تذکرہ کس نے لکھا





مولوی یحیٰ

12 - اردومثنویاں کس کی تصنیف ہے





گوپی چند نارنگ

13 - اژدر نامہ کس کی مثنوی ہے





میر

14 - اس کی رعونت نے فرعون کو مات کردیا ۔میر نے یہ رائے کس کے بارے میں دی





انعام اللہ خان یقین

15 - اسالیب میر کے مصنف ہیں





عبدالرشید

16 - اسلوبیات میر کے مصنف ہیں





گوپی چند نارنگ

17 - افکار سودا کس کی کتاب ہے





ڈاکٹر شارب

18 - افکار میر کس کی کتاب ہے





ایم حبیب خان

19 - ان کا کلام کہتا ہے کہ دل کا کنول ہر وقت کھلا رہتا ہے





آزاد

20 - ان کے والد کا نام کیا تھا





ابوالخیر عطا

21 - انتخاب سخن کے مصنف ہیں





حسرت موہانی

22 - انتخاب کلام میر کس کی کتاب ہے





مولوی عبدالحق

23 - انتخاب یاد گار کس کی تصنیف ہے





امیر مینائی

24 - انسان اور آدمی کے مصنف ہیں





حسن عسکری

25 - انقلاب دہلی کی ہئیت ہے





شہر آشوب

26 - انگریز حکمرانوں نے کس رومن فلسفہ پر عمل کیا





لڑاو اور حکومت کرو

27 - انگریز دہلی میں کب داخل ہوۓ





1803

28 - انگریز وں نے پنجاب کب فتح کیا





1849

29 - انگریزوں نے سندھ کب فتح کیا





1843

30 - انیسویں صدی میں انگریزی کلچر کو سب سے پہلے کس نے فروغ دیا





نواب سعادت علی نے

31 - ایلیٹ کے مضامین کس کی کتاب ہے





جمیل جالبی

32 - آبرو کا انتقال کب ہوا





1735

33 - آبرو کب پیدا ہوئے





1680

34 - آبرو کی موت کیسے واقع ہوئی





طبی موت مرے

35 - آزاد بحیثیت محقق کس کی کتاب ہے





قاضی عبدالودود

36 - آزاد کے بقول سودا کا سال پیدائش ہے





1713

37 - آشنائے بیگانہ کس شاعر کو کہا جاتا ہے





حاتم کو

38 - بحر متقارب مثمن کس نوعیت کی بحر ہے





رزمیہ

39 - بنگال میں پہلا چھاپہ خانہ کب اور کس مقا م پر لگا





1800 میں سرام پور

40 - بیان میر کے مصنف ہیں





احمد محفوظ

41 - پہلوان الشعرا یا پہلوان سخن کس شاعر کو کہا جاتا ہے





سودا کو

42 - پہلے ہجو گو شاعر ہیں





جعفر زٹل

43 - پہلی جلد کس صنف پر مبنی ہے





غزلیات

44 - پیغمبران سخن کے مصنف ہیں





علی سردار جعفری

45 - تحفتہ الشعرا کے مصنف ہیں





افضل بیگ قاقشال

46 - تحفتہ الشعرا کی صنف ہے





تذکرہ

47 - تدوین کلیات سودا پر ڈاکٹریٹ کس نے کی





شمس الدین صدیقی

48 - تدوین کلیات سودا کتنی جلدوں پر مشتمل ہے





چار

49 - تذکرہ بے نظیر کے خالق ہیں





سید عبدالوہاب افتخار

50 - تذکرہ بے نظیر کے خالق ہیں





سید عبدالوہاب افتخار

51 - تذکرہ شعرائے اردو کب لکھا گیا





1774-75

52 - تذکرہ شعرائے اردو کس زبان میں لکھا گیا ہے





فارسی

53 - تذکرہ شعرائے اردو کس محقق نے مرتب کیا





حبیب الرحمن خان شروانی

54 - تذکرہ شعرائے میں شعرا کی تعداد ہے





307

55 - تذکرہ کس زبان کا لفظ ہے





عربی

56 - تذکرہ گل رعنا کے خالق ہیں





لچھمی نرائن شفیق

57 - تذکرہ مسرت افزا کس کا تذکرہ ہے





قاضی عبدالودود

58 - تذکرہ مسرت افزا کے خالق ہیں





امراللہ الہ آبادی

59 - تذکرہ ہندی کے مصنف ہیں





مصحفی

60 - ترک دنیا کے بعد جعفر نے اپنا کیا نام رکھا





مقصود علی

61 - تضحیک روزگار کی ہئیت ہے





شہر آشوب

62 - تضحیک روزگار میں کس جانور کو موضوع بنایا گیا





گھوڑا

63 - تضحیک روزگار میں گھوڑا کس شے کا استعارہ ہے





فوجی قوت کے زوال کی

64 - تعینِ زمانہ کس کی تصنیف ہے





قاضی عبدالودود

65 - تلاش میر کس کی کتاب ہے





نثار احمد فاروقی

66 - تنقید اور تجربہ کس کی کتاب ہے





جمیل جالبی

67 - توشئہ آخرت کس کی مثنوی ہے





لچھمی نرائن شفیق

68 - جعفر علی حسرت حالات و آثارکس کی تصیف ہے





مشفق خواجہ

69 - جعفر علی حسرت کا تخلص کیا تھا





حسرت

70 - جعفر علی حسرت کب پیدا ہوئے





1737-38

71 - جعفر علی حسرت کس کے شاگرد تھے





سراب سنگھ

72 - جعفر علی حسرت کہاں پیدا ہوئے





دہلی

73 - جعفر علی حسرت کے اردو دواوین کی تعداد ہے





دو

74 - جعفر علی حسرت نے کب ترک دنیا کی





مرنے سے چار سال قبل

75 - جعفرعلی حسرت کا انتقال کب ہوا





1791

76 - جمیل جالبی کے بقول میر حسن کب پیدا ہوئے





1736-37

77 - جمیل جالبی کے مطابق سودا کے قصائد کی تعداد ہے





46

78 - چمنستان الشعرا کس کا تذکرہ ہے





لچھمی نرائن شفیق

79 - حاتم کا اصل نام تھا





شیخ ظہورالدین

80 - حافظ محمد حسن کون تھے





میر کے سوتیلے بھائی

81 - حیرت افزا کا دوسرا نام ہے





قصہ نٹ مسمٰی بہ حیرت افزا

82 - حیرت افزا کس کی مثنوی ہے





قائم

83 - خلیق انجم کے بقول سودا کا سا ل پیدائش ہے





1706-7

84 - خواب و خیال کس طرز کی مثنوی ہے





عشقیہ

85 - خواب و خیال کس کی مثنوی ہے





میر اثر

86 - خواب و خیال کس کی مثنوی ہے





میر

87 - خواب و خیال کے عنوان سے کس اور شاعر نے مثنوی لکھی





میر تقی

88 - خواجہ میر اثر اور خواجہ میر درد میں کیا رشتہ تھا ؟؟





بھائی

89 - خواجہ میر اثر کب پیدا ہوئے





1735-36

90 - خواجہ میر ثر کہاں پیدا ہوئے تھے





دہلی

91 - خواجہ میر درد تصوف اور شاعری کس کی کتاب ہے





وحید اختر

92 - خواجہ میر درد کا تعلق صوفیا کے کس سلسلے سے تھا ؟





نقشبندیہ

93 - خواجہ میر درد کے چھوٹے بھائی کا نام تھا





میر اثر

94 - خواجہ میر درد کے والد کا نام ہے





ناصر عندلیب

95 - خواجہ میر درد نے 15 سال کی عمر میں اعتکاف میں کون سا رسالہ مکمل کیا؟





اسرار الصلٰوۃ

96 - خواجہ میر درد نے کتنے سال کی عمر میں ترک دنیا کر کے درویشی اختیار کی؟





انتیس برس

97 - خوش معرکہ زیبا کس کا تذکرہ ہے





سعادت خان ناصر

98 - دریائے عشق کس نوعیت کی مثنوی ہے





عشقیہ

99 - دریائے لطافت کس کی کتاب ہے





انشاءاللہ خان انشاء

100 - دریائے لطافت کس کی کتاب ہے





انشاءاللہ خان انشاء

101 - دستور الفصاحت کے خالق ہیں





احمد علی یکتا

102 - دکنی ادب کا سب سے بڑا قصیدہ گو شاعر ہے





نصرتی

103 - دیوان آبرو کے مرتب ہیں





ڈاکٹر محمد حسن

104 - دیوان تاباں کس نے مرتب کیا





عبدالحق

105 - دیوان درد کتنے اشعار پر مشتمل ہے





پندرہ سو

106 - دیوان زادہ کے مرتب ہیں





حسن عسکری

107 - دیوان زادہ میر کے کس دیوان کا ابتخاب ہے





پنجم

108 - دیوان عزلت کے مرتب ہیں





ڈاکٹر عبدالرزاق قریشی

109 - دیوان یقین کس نے مرتب کیا





مرزا فرحت اللہ بیگ نے

110 - ذکر میر کب لکھی گئی





1782

111 - ذکر میر کس زبان میں لکھی گئی





فارسی

112 - ذکر میر کے مرتب ہیں





مولوی عبدالحق

113 - ذکر میر کی صنف ہے ؟





آپ بیتی

114 - راجا رام موہن راۓنےہندو مذہب کی اصلا ح کیلیے کونسی تحریک چلائ





بر ہمو سماج

115 - راسخ کا اصل نام کیا تھا





شیخ غلام علی

116 - رسالہ درد دل کے خالق ہیں





میر درد

117 - رسالہ ہوش فزا اور نالہ عندلیب کس شاعر کی تصانیف ہیں ؟





ناصر عندلیب

118 - رفیع سودا کے والد کا نام ہے





مرز محمد شفیع

119 - رمز الصلوۃ کے خالق کیں





قائم

120 - رمز الصلوۃ کی ہئیت ہے





مثنوی

121 - رنگین مثنوی دل پذیر کس مثنوی کے جواب میں لکھی





سحرالبیان

122 - زمانہ دیکھ کر ہتھیار ہم نے ڈالے کھول کے خالق ہیں





سودا

123 - ساقی نامہ درد مند کے مرتب ہیں





شیخ چاند

124 - ساقی نامہ عزلت کے مرتب ہیں





ڈاکٹر عبدالرزاق قریشی

125 - سب سے پہلے کلیات سودا کس نے مرتب کیا





غلام احمد

126 - سبیل ہداہت کے مصنف ہیں





سودا

127 - سحر البیان پر رزمیہ بحر کا اعتراض کس نے لگایا





میر

128 - سحر البیان کا سب متحرک کردار ہے





بدر منیر

129 - سحر البیان کی ہیروئن کا نام ہے





ماہ رخ

130 - سحر البیان میں اشعا کی تعداد ہے





2179

131 - سحرالبیان کب لکھی گئی





1784

132 - سحرالبیان کس بحر میں لکھی گئی ہے





بحر رمل

133 - سحرالبیان کس کی مثنوی ہے





میرحسن

134 - سحرالبیان کے قصے میں دیو پری کے استعمال کو حالی نے بتایا ہے





نقص

135 - سحرالبیان کے ہیرو کا نام ہے





شہزادہ ملوک

136 - سحرالبیان میں ماہ رخ کون ہے





پری

137 - سخن شعرا کے خالق ہیں





عبدالغفورنساخ

138 - سخن شعرا کی صنف ہے





تذکرہ

139 - سر آمد شعرائے سودا کو کس نے کہا





میر

140 - سراپا سخن کس کا تذکرہ ہے





محسن لکھنوی

141 - سفینہ خوش گو کس کا تذکرہ ہے





بندر ابن داس

142 - سفینہ ہندی کے خالق ہیں





بھگوان داس ہندی

143 - سلیم اختر کے بقول سودا کب پیدا ہوئے





1713

144 - سلیم اختر کے بقول سودا کے کل قصائد کی تعداد ہے





43

145 - سودا پہلے شخص ہیں جنھوں نے ہجو کو ایک فن کے طور پر استعمال کیا





جمیل جالبی

146 - سودا فرخ آباد کب گئے





1762

147 - سودا فیض آباد کب آئے





1769-71

148 - سودا کا اصل نام ہے





مرزا رفیع سودا

149 - سودا کا انتقال کب ہوا





1781

150 - سودا کا انتقال کہاں ہوا





لکھنؤ

151 - سودا کب پیدا ہوئے





1706،7

152 - سودا کس کے شاگرد تھے





حاتم

153 - سودا کس کے کہنے پر اردو شاعری کی طرف راغب ہوئے





خان آرزو

154 - سودا کہاں پیدا ہوئے





دہلی

155 - سودا کو اپنے زمانے میں اردو کا عظیم شاعر سمجھا جاتا تھا





شمس الدین صدیقی

156 - سودا کو سخن تراش کس نے کہا





سودا نے

157 - سودا کو عندلیب خوش نغمہ کس نے قرار دیا





قائم چاندپوری

158 - سودا کو قصیدے کا نقاش اول کس نے قرار دیا





مصحفی

159 - سودا کے اردو دیوان ہیں





ایک

160 - سودا کے شہر آشوب کے مجموعے ہیں





دو

161 - سودا کے فارسی دواوین کی تعداد ہے





ایک

162 - سودا کی موت کس وجہ سے ہوئی





آم کھانے سے

163 - سودا نے اردو قصیدے کو فارسی قصیدے کا ہمسر بنا دیا





جمیل جالبی

164 - سودا نے فارسی شاعری میں کس سے اصلاح لی





خان آرزو

165 - سودا نے قصیدے کے علاوہ کس صنف کو عروج بخشا





ہجو گوئی

166 - سوز کا پہلا تخلص تھا





میر

167 - سوز کس پیشے سے منسلک رہے





سپہ گری

168 - سوز کس کے شاگرد تھے





سودا

169 - شاکر ناجی کا سال وفات ہے





1747

170 - شاہ حاتم کا تاریخی نام ہے





ظہور

171 - شاہ حاتم کے والد کا نام تھا





شیخ فتح الدین

172 - شاہ حاتم نے اپنی زندگی میں کتنی تحریکوں کا ساتھ دیا





دو

173 - شاہ عالم ثانی کی تصنیف کا نام لکھیں





نادراتِ شاہی

174 - شعر انگیز کے مصنف ہیں





شمس الرحمن فاروقی

175 - شعر شور انگیز کی جلدیں ہیں





چار

176 - شعر شور انگیز کی ہئیت کیا ہے





کلام میرکی شرح

177 - شکار نامہ کس نوعیت کی مثنوی ہیں





واقعاتی

178 - شکرپارا کس مثنوی کا کردار ہے





طوطی نامہ

179 - شمع محفل کس کا رسالہ ہے





میر درد

180 - شیخ قدرت اللہ قدرت کا انتقال کب ہوا





1790-91

181 - صمصام الدولہ نے کتنا وظیفہ مقرر کیا





ایک روپے

182 - طبقات الشعرا کب لکھا گیا





1775

183 - طبقات الشعرا کس کا تذکرہ ہے





قدرت اللہ شوق

184 - طوطی نامہ کب لکھی گئی





1787

185 - طوطی نامہ کس کی مثنوی ہے





جعفر علی حسرت

186 - طوطی نامہ کے کتنے اشعار ہیں





ڈھائی ہزار

187 - عبرت الغافلین کس زبان میں لکھی گئی





فارسی

188 - عبرت الغافلین کس کی مذمت میں لکھی گئی





فاخر مکین

189 - عبرت الغافلین کے مصنف ہیں





سودا

190 - عجائب القصص کب لکھی گئی





1792

191 - عجائب القصص کے مصنف ہیں





شاہ عالم ثانی

192 - عجائب القصص کی صنف ہے





داستان

193 - عشق درویش کس کی مثنوی ہے





قائم

194 - عقد ثریا کب مکمل ہوا





85۔1784

195 - عقد ثریا کس کا تذکرہ ہے





مصحفی

196 - علمی نقوش کس کی تصنیف یے





ڈاکٹر غلام مصطفی

197 - علمی نقوش کس کی کتاب ہے





ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان

198 - عیارستان کے خالق ہیں





قاضی عبدالودود

199 - فارسی دواوین کی تعداد ہے





1

200 - فارسی کا پہلا تذکرہ کون سا ہے





لب الالباب

201 - فرہنگ کلیات میر کے خالق ہیں





ڈاکٹر فرید احمد برکاتی

202 - فغاں کا انتقال کہاں یوا





عظیم آباد

203 - فغاں کہاں پیدا ہوئے





دہلی

204 - فغان دہلی کیا یے





شہر آشوب

205 - فیض میر کس کی تصنیف ہے





میر

206 - قائم ابتدا میں کس پیشے سے وابستہ رہے





سپہ گری

207 - قائم چاند پوری کا اصل نام ہے





قائم الدین قائم

208 - قائم چاند پوری کس کے شاگرد تھے





سودا کو

209 - قائم چاند پوری کہاں کے رہنے والے تھے





بجنور

210 - قائم کا انتقال کب ہوا





1793-94

211 - قائم کا کلیات کب شائع ہوا





1965

212 - قائم کس کے شاگرد ہیں





سودا

213 - قائم نے اپنے تذکرے مخزن نکات کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا ہے





تین

214 - قائم نے کل کتنے قصائد لکھے





13

215 - قصہ پسرِ شیشہ گر کس نوعیت کی مثنوی ہے





عشقیہ

216 - قصہ پسرِ شیشہ گر کی ہئیت ہے





مثنوی

217 - قصہ دراحوال روہیلہ کے خالق ہیں





رستم علی بجنوری

218 - قصہ مہر افروز دلبر کب لکھی گئی





1732-59

219 - قصہ مہرافروز دلبر کے مصنف ہیں





عیسوی خان

220 - قصہ مہرافروز دلبر کی صنف ہے





داستان

221 - قطب مشتری کس بحر میں لکھی گئی





بحر رجز

222 - کاشف الحائق کے مصنف ہیں





امداد امام اثر

223 - کتاب 'تحفتہ المواحدین' کس نے لکھی





راجا رام موہن راۓ

224 - کچھ سودا کے بارے میں کس کا مضمون ہے





قاضی عبدالودود

225 - کچھ میر کے بارے میں کے مصنف ہیں





قاضی عبدالودود

226 - کدم راؤ پدم راؤ کس بحر میں لکھی گئی





بحرمتقارب مثمن

227 - کربل کتھا کب لکھی گئی





1732

228 - کربل کتھا کس کتاب کا ترجمہ ہے





روضتہ الاشہدا

229 - کربل کتھا کس کی تصنیف ہے





فضل علی فضلی

230 - کربل کتھا کو کس نے مرتب کیا





A&B

231 - کلام سودا انتخاب و ترتیب کے مصنف ہیں





ڈاکٹر خورشید الاسلام

232 - کلیات جرات کے مرتب ہیں





ڈاکٹر اقتدار حسین

233 - کلیات حسرت کے مرتبہ ہیں





نورالحسن ہاشمی

234 - کلیات سودا کس ادارے نے مرتب کیا





مجلس ترقی ادب

235 - کلیات قائم کو کس نے مرتب کیا





ڈاکٹر اقتدار حسین

236 - کلیات میر کے مرتبہ ہیں





عبدالباری آسی

237 - کہانیاں وقوع پذیر نہیں ہوتی انھیں تخلیق کرنا پڑتا ہے





رابرٹ بوائنٹن

238 - کونسی صدی اردو زبان کے ادبی و علمی کارناموں کے اعتبار سے عظیم صدی ہے





انیسویں صدی

239 - کیفیت العارفین کے مصنف ہیں





سید شاہ عطا حسین

240 - گلزار ابراہیم کے مصنف ہیں





علی ابراہیم خاں

241 - گلزار ابراہیم کی صنف ہے





تذکرہ

242 - گلزار ارم کب لکھی گئی





1770

243 - گلشن سخن کس کا تذکرہ ہے





مردان علی خان مبتلا

244 - گلشن عشق کس بحر میں لکھی گئی





بحر رجز

245 - گلشن گفتار کس کا تذکرہ ہے





حمید اورنگ آبادی

246 - گلشن گفتار کو کس نے مرتب کیا یے





سید محمد

247 - گلشن نوبہار کب لکھی گئی





1805

248 - گلشن نوبہار کس داستان کے جواب میں لکھی گئی





باغ وبہار

249 - گلشن نوبہار کے مصنف ہیں





محمد بخش مہجور

250 - گلشن نوبہار کی صنف ہے





داستان

251 - گلشن ہند کا سن تالیف ہے





1801

252 - لکھنؤ کے چند نامور شعرا کس کی کتاب ہے





سید سلمان حسن

253 - متاع درد کس کی کتاب ہےط





ثاقب کانپوری

254 - مثنوی دل پذیر کب لکھی گئی





1798-99

255 - مثنوی دل پزیر کے خالق ہیں





سعادت خان رنگین

256 - مثنوی طوطی نامہ کس کی ہے





جعفر علی حسرت

257 - مثنوی طوطی نامہ کے مرتب ہیں





نورالحسن ہاشمی

258 - مثنویات میر حسن کے مصنف ہیں





وحید قریشی

259 - مجموعہ نغز کے خالق ہیں





قدرت اللہ قاسم

260 - مجموعہ نغز کے خالق ہیں





قدرت اللہ قاسم

261 - محمد رضی کا میر سے کیا رشتہ تھا





سگے بھائی

262 - محمد شاکر ناجی کہاں کے رہنے والے تھے





لکھنؤ

263 - مخزن الشعرا کے خالق ہیں





قاضی نورالدین حسین خان

264 - مخزن نکات تذکرہ کا نام ہے





تاریخی

265 - مخزن نکات کب لکھا گیا





1755

266 - مخزن نکات کس کا تذکرہ ہے





قائم کا

267 - مخزن نکات کس کا تذکرہ ہے





قائم چاند پوری

268 - مخزن نکات کو کس محقق نے مرتب کیا





ڈاکٹر اقتدار حسین

269 - مرزا رفیع سودا کے مصنف ہیں





خلیق انجم

270 - مرزا علی فدوی کہاں کے رہنے والے تھے





شاہجہاں آباد

271 - مرزا مظہر جان جاناں کے خطوط کس نے مرتب کیے





خلیق انجم

272 - مزامیر کے خالق ہیں





اثر لکھنوی

273 - مطالعہ سودا کے مصنف ہیں





ڈاکٹر محمد حسن

274 - مقالات الشعرا کے خالق ہیً





سید حسام الدین راشد

275 - ملک الشعرا سودا کو کس نے کہا





قائم

276 - موا نظیری آج" سے کس نے میر کی تاریخ وفات نکالی





مصحفی

277 - میر اثر کا اصل نام تھا





خواجہ محمد میر اثر

278 - میر اثر کا انتقال کب ہوا





1794

279 - میر اثر کا تخلص تھا





اثر

280 - میر اور میریات کس کی کتاب ہے





صفدر آہ

281 - میر تقی میر حیات اور شاعری کس کی کتاب ہے





خواجہ احمد فاروقی

282 - میر تقی میر کس کتاب ہے





نثار احمد فاروقی

283 - میر تقی میر کے سارے عیب ان کی شاعرانہ عظمت نے چھپا لیے ہیں بقول





جمیل جالبی

284 - میر تقی میر نے اپنی آپ بیتی کس عنوان سے لکھی ؟





ذکر میر

285 - میر حسن ابتدا میں کس مے شاگرد رہے





ضیاالدین ضیا

286 - میر حسن اور ان کا زمانہ کس کی کتاب ہے





وحید قریشی

287 - میر حسن اور ان کا زمانہ کس کی کتاب ہے





وحید قریشی

288 - میر حسن اور ان کے خاندان کے دوسرے شعرا کس کی تصنیف ہے





محمود فاروقی

289 - میر حسن دہلوی کس کی کتاب ہے





سید احمد اللہ قادری

290 - میر حسن کا اصل نام کیا تھا





میر غلام حسن

291 - میر حسن کا انتقال کب ہوا





1786

292 - میر حسن کا دیوان کب مکمل ہوا





1778-79

293 - میر حسن کس کے بیٹے تھے





میر ضاحک کے

294 - میر حسن کس مشہور شاعر سے بھی مشورہ سخن کرتے رہے





سودا

295 - میر حسن کو شاعر شیریں زبان کس نے کہا





مصحفی

296 - میر حسن کے تذکرے کا نام لکھیں





تذکرہ شعرائے اردو

297 - میر حسن کے کلیات میں غزلیات کی تعداد ہے





510

298 - میر حسن کے کلیات میں قصائد کی تعداد ہے





سات

299 - میر حسن کی سوانحی مثنوی ہے





سحر البیان

300 - میر حسن کی وجہ شہرت کون سی صنف ہے





مرثیہ

301 - میر حسن لکھنؤ کب پہنچے





1754

302 - میر حسن نے کس کے بارے میں کہا تھا کہ ان کا کللام سراپا انتخاب ہے





میر درد

303 - میر حسن نے کل کتنی مثنویاں لکھیں





12

304 - میر درد ابتدا میں کس ہیشے سے منسلک تھے





سپہ گری

305 - میر درد کا انتقال کب ہوا





1785

306 - میر درد کا انتقال کہاں ہوا





ان میں سے کوئی نہیں

307 - میر درد کب پیدا ہوئے





1720-21

308 - میر درد کو شعرزور آور ریختہ کس نے کہا





میر

309 - میر درد کے اردو دواوین کی تعداد ہے





ایک

310 - میر درد نے کتنے قصیدے لکھے





کوئی قصیدہ نہیں لکھا

311 - میر درد نے کل کتنی تصانیف لکھی





12

312 - میر سوز کا اصل نام ہے





محمد میر سوز

313 - میر سوز کا انتقال کب ہوا





1798-99

314 - میر سوز کہاں کے رہنے والے تھے





دہلی

315 - میر سوز کے دیوان اردو کی تعداد ہے





ایک

316 - میر سوز نے کتنے قصائد لکھے





ایک بھی نہیں

317 - میر صاحب فطرتاً کینہ پرور تھے یہ رائے کس کی ہے





جمیل جالبی

318 - میر ضاحک کا اصل نام کیا تھا





میر غلام حسین ضاحک

319 - میر ضاحک کی وجہ شہرت کیا تھی





ہزل گوئی

320 - میر عوام اور خواص دونوں کے شاعر ہیں





جمیل جالبی

321 - میر غلام حسن کا تخلص کیا تھا





حسن

322 - میر کا اردو کلیات میں کتنے دیوان شامل ہیں





6

323 - میر کا اصل میدان ہے





غزل

324 - میر کا انتقال کب ہوا





20 ستمبر1810

325 - میر کا انتقال کہاں ہوا





لکھنؤ

326 - میر کا انتقال کہاں ہوا





لکھنؤ

327 - میر کا پہلا دیوان کب مکمل ہوا





1752

328 - میر کا تغزل کس کی کتاب ہے





عبدالمغنی

329 - میر کا خان آرزو سے کیا تعلق تھا





سوتیلے ماموں

330 - میر کا خاندان ہندوستان کے کس شہر میں آکر آباد ہوا





دکن

331 - میر کا فارسی کلام کس کی کتاب ہے





ڈاکٹر ابوللیث صدیقی

332 - میر کا کلیات پہلی بار کب شائع ہوا





1811

333 - میر کا کلیات پہلی بار کہاں سے شائع ہوا





فورٹ ولیم کالج

334 - میر کب پیدا ہوئے





1722

335 - میر کتنی دفعہ دہلی گئے





دو دفعہ

336 - میر کہاں پیدا ہوئے





آگرہ

337 - میر کو لکھنؤ میں کس نواب نے بلوایا





آصف الدولہ

338 - میر کے اباؤ اجدداد کہاں سے ہجرت ہندوستان آئے





حجاز

339 - میر کے دیوان چہارم کا دیپاچہ کس نے لکھا





محمد حسن علی تجلی

340 - میر کے کل اردو دیوان ہیں





6

341 - میر کے والد کا کیا نام تھا





محمد علی متقی

342 - میر کے والد کی کتنی شادیاں تھیں





دو

343 - میر کے والد کی وفات بعد کس نے میر کا وظیفہ مقرر کیا





صمصام الدولہ

344 - میر کے والد کی وفات کب ہوئی





1733

345 - میر کی اصلاح کو سہوِ کاتب کس نے قرار دیا





سودا

346 - میر کی سوانحی مثنوی کا نام لکھیں





خواب و خیال

347 - میر کی شعر لسانیات کے مصنف ہیں





قاضی افضال حسین

348 - میر کی عشقیہ مثنویوں کی تعداد ہے





9

349 - میر لکھنؤ کب گئے





1782

350 - میر نے اپنے تذکرے میں دکن کے شعرا کو کیا قرار دیا





پر بے رتبہ

351 - میر نے ریختہ کی کتنی اقسام بتائی ہیں





6

352 - میر نے کتنے سلام کہے





7

353 - میر نے کتنے مرثیے لکھے





34

354 - میر نے کس شاعر کو پورا شاعر قرار دیا





سودا

355 - میر نے کس کے بارے میں کہا تھا کہ اخلاق سے گرا ہوا ذلیل و بدقوارہ آدمی ہے





عاجز

356 - میر نے کس کے متعلق کہا تھا کہ اس عزیز نے مجھےریختہ کی طرف متوجہ کیا





سعادت علی امروہوی

357 - میر نے کس نوعیت کی مثنویاں لکھی





تمام درست ہیں

358 - میر نے کل کتنی مثنویاں لکھیں





37

359 - میرآرزو کے ہاں کتنے سال رہے





سات سال

360 - میرپہلی دفعہ دہلی کب گئے





گیارہ سال کی عمر میں

361 - میرحسن کہاں پیدا ہوئے





پرانی دلی

362 - میرحسن کے کلیات میں مخمس ہیں





12

363 - میردرد کے فارسی دواوین کی تعداد ہے





ایک

364 - میردرد کی پہلی تصنیف کون سی ہے





اسرار الصلٰوۃ

365 - میردوسری دفعہ دہلی کب گئی





سترہ سال کی عمرمیں

366 - میری اور مثنویات میر کس کی کتاب ہے





وہاب اشرفی

367 - نالہ درد کے خالق ہیں





میردرد

368 - نامور مرہٹہ سردار نانافرنوس نے کب وفات پائ





مارچ 1800

369 - نثر بے نظیر کس کی کتاب ہے





بہادر علی حسینی

370 - نشے کی پہلی ترنگ کس کا افسانہ ہے





سجاد حیدر یلدرم

371 - نشے کی پہلی ترنگ کو پہلا افسانہ کس نے قرار دیا





معین الرحمن

372 - نقدِمیر کے خالق ہیں





سید عبداللہ

373 - نکات الشعرا کب لکھا گیا





1752

374 - نکات الشعرا کس زبان میں لکھا گیا





فارسی

375 - نکات الشعرا کس کا تذکرہ ہے





میر

376 - نکات الشعرا کس کا تذکرہ ہے





میر تقی

377 - نکات الشعرا کو کس نے مرتب کیا





مولوی عبدالحق

378 - نکات الشعرا کی انفرادیت ہے





اردو شعرا پہلا تذکرہ ہے

379 - نکات الشعرا میں شعرا کی تعداد ہے





103

380 - نکات الشعرا میں کتنے شعرا کا ذکر ہے





103

381 - نوآئین ہندی کب لکھی گئی





1788-89

382 - نوآئین ہندی کے مصنف ہیں





مہر چند کھتری

383 - نوآئین ہندی کی صنف ہے





داستان

384 - نوطرز مرصع کا اصل نام ہے





انشائے نو طرزِ مرصع

385 - نوطرز مرصع کب لکھی گئی





1775-74

386 - نوطرز مرصع کس کی فرمائش پر لکھی گئی





نواب شجاع الدولہ

387 - نوطرز مرصع کے مصنف ہیں





عطاخان تحسین

388 - نوطرز مرصع کی صنف ہے





داستان

389 - ہدایت اللہ خان کا انتقال کب ہوا





1804

390 - ہدایت اللہ خان کس کے شاگرد تھے





خواجہ میر درد

391 - ہدایت اللہ خان کہاں کے رہنے والے تھے





دہلی

392 - ہر مہینے کی پندرہ تاریخ کو میر درد کے ہاں کون سی مجلس منعقد ہوتی تھی





مراختہ

393 - ہنٹر کمیشن کب نا فذ ہوا





1882

394 - ہندوستان میں کون دیوتاؤں کے بجاۓ توحید کے قائل تھے





راجا رام موہن راۓ

395 - واردات کس کا رسالہ ہے





میر درد

396 - واویلا مرد شہ شاعراں سے کس نے میرکی تاریخ وفات نکالی





ناسخ

397 - وحید قریشی کے مطابق میر حسن کا سال ولادت ہے





1741-42

398 - یادگارعشق کس کی تصنیف ہے





ثاقب عظیم آبادی

399 - یہ کس نے کہا مختصر افسانہ وہ ہے جو مختصر ہے





فرانسس فاسٹر

Pages

No comments:

Post a Comment

Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks