حرو ِف
اضافت کی پہچان |
عنوان |
|||||
|
|
|||||
اول |
کلاس |
اردو |
مضمون |
40 منٹ |
دورانیہ |
|
حاصلات
تعلیم |
حروف ِ
اضافت
’’کا، کی،کے ‘‘کی پہچان
کر سکیں |
مواد |
نصابی
کتاب،فلبش کارڈز،واٍئیٹ
بورڈ،مارکر،ڈسٹر۔ |
معلومات
برائے
اساتذہ |
ذیل میں دیےگئے
نکات قواعد کی تدریس
میں اساتذہ
کرام کےلئے
معاون و
مددگار ثابت
ہوں گے۔ • کسی بھی نئے نظریے
کو
سکھانے کے
لئے تعارف
انتہائی
دلچسپ انداز
میں کروائیں تا کہ
طلبہ آسانی
سے سیکھنے کے
لئے آمادہ
ہوسکیں۔ • تعارفی
سوالات ترتیب
دیتے وقت
طلبہ کے معیار اور
سابقہ
معلومات کو
مد ِنظر رکھا
جائے ۔ • قواعدکی
تدریس کومو ئثر
بنانےکےلئےاساتذہ
سیکھنے کے
عمل میں طلبہ
کی زیادہ سے زیادہ
شمولیت کو یقینی
بنائیں۔
• دورا
ِن تدریس اساتذہ
درست تلفظ اورمعیاری
زبانک ااستعمال
کریں۔ • ایسے
حروف جو دو
اسموں کے درمیان
تعلق کو ظاہر
کریں انھیں
’’حرو ِف اضافت کہاجاتاہے۔جیسےاسلم
کی کتاب ایک سادہ
جملہ ہے جس میں
اسلم اور
کتاب اسم ہیں
جب کہ ’’کی ‘‘حر ِف اضافت
ہے |
تعارف |
طلبہ سے
پوچھا جائے
کہ • آپ کا نام کیا
ہے؟ • آپ
کے کتنے بہن،
بھائی ہیں؟ • گلاب
کی پتیاں کس
رنگ کی ہوتی ہیں؟ طلبہ کے
جوابات کے
متعلق بات چیت
کرتے ہوئے
انھیں
بتایا جائے
کہ ہم جملوں میں
کچھ ایسے
حروف
بولتے ہیں
جن کا بظاہر
کوئی مطلب نہیں
ہوتا لیکن ان
حروف کے بغیر
جملہ نامکمل
رہتا ہے ۔ آج
ہم ایسے ہی
حروف کے بارے
میں پڑھیں
گے۔ |
سبق کا
بتدریج
ارتقاء |
طلبہ کو بتایا
جائے کہ وہ
حروف جو دو
اسموں کے درمیان
تعلق کو ظاہر
کرنے کے لئے
لکھے جاتے ہیں
انہیںحرو
ِفاضافتکہاجاتاہے۔روزمرہ
زندگی کی عام مثالوں
کےذریعےحرو
ِف اضافت کےتصورکومزیدواضح
کیاجائے۔جیسےکہ اسلم کا پین
سرخ ہے۔ حرا کی
گڑیا خوب
صورت ہے۔
احمد کے ابو
کسان ہیں۔ طلبہ کے
بولنے کی
حوصلہ افزائی
کی جائے اور
ان کی بیان
کردہ مثالوں
کو بھی شامل
ِتدریس کیا
جائے |
سرگرمی 1 |
اساتذہ
تختہ ءتحریر
پر چندسادہ
جملے لکھیں ۔
مختلف طلبہ
کوباری باری
بلا کرلکھے
گئے جملوں کی
خالی جگہ میں
’’کا، کی اور
کے‘‘کے ٖحوف لگواکرخالی
جگہ پُر کروائی
جائے۔طلبہ
کو مشکل پیش
آنے کی صورت میں
ان کیرہنمائی
کی جائے ۔ کلاس میں
دوستانہ
ماحول کو
برقرار
رکھتے ہوئے
بچوں کی
حوصلہ افزائی کریں۔ یہ احمدـــــــــــــــــــطوطا ہے۔ کا،کی،
کے۔ اس ــــــــــــــــــــــرنگ سبز ہے۔
کا،کی، کے۔ اس ــــــــــــــــــــدو پر ہیں۔ کا،کی،
کے۔ اس ـــــــــــــــــــــــایک ُدم ہے۔
کا،کی، کے۔ اسے احمدـــــــــــــــــــــــــــــــابو لائے تھے۔
کا،کی، کے۔ |
سرگرمی 2 |
اساتذہ کلاس
کودوگروپوں میں تقسیم
کریں۔بچوں کی
د لچسپی کےلئےگروپوں
کےنام رکھیں۔پہلےگروپ
کوپڑھنےکےلئےایک
فلیش کارڈ دیں
جس پر کوئی ایسا
سادہ جملہ
تحریر ہو جس میں
’’کا، کی، کے‘‘کا
لفظ استعمال
ہو لیکن جملے
میں ’’کا،کی،کے‘‘
کی جگہ خالی
چھوڑی جائے ۔ دوسرے
گروپ سے کہا
جائے کہ وہ
پہلے گروپ کی
طرف سے پڑھے
گئے نا مکمل
جملے کوسن کر
سمجھے اور
پھر مکمل کرے
۔ بعد ازاں
دوسرا گروپ
فلیش کارڈسےدیکھ
کرجملہ پڑھےاورپہلاگروپ
اس جملےکوسننےکے
بعد مکمل کرے
۔ ضرورت پڑنے
پر طلبہ کی
راہنمائی کی
جائے ۔درست حر
ِف اضافت لگاکرجملہ
مکمل کرنےپرطلبہ
کی حوصلہ افزائی
کیجائے۔ |
سرگرمی 3 |
|
اختتام |
اختتام پربچوں
کوبتایاجائےکہ
آج ہم نےحرو
ِف اضافت کےدرست
استعمال کےبارےمیں
پڑھاہے۔کیاآپ
ان حروف کوجملوں
میں استعمال
کر سکتے ہیں؟
اگر بچوں کا
کوئی سوال ہو
تو اس کا جواب
دیا جائے۔ |
جانچ |
بچوں کے
سامنے تختہ
ءتحریرپر ایک
سادہ جملہ
لکھا جائے
اور انہیں
کہا جائے کہ
وہ اس جملے میں
دی گئی خالی
جگہ کو ’’کا، کی یا
کے‘‘ یعنی حر ِف اضافت
لگاکرمکمل
کریں۔ |
گھر کا
کام |
بچوں سے کہیں
کہ گھروں سے
سبق کی مشق میں
موجود ’’حرو ِف ا
ضافت‘‘والے
سوالات
کاپیوں پر
خوش خط تحریر
کر کے لائیں۔ |
No comments:
Post a Comment
Your Valued Comments Help us to improve our site. Thanks